Editing
1 Chronicles 10 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 10 تواریخ۔۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور فِلستی اِسرائؔیل سے لڑے اور اِسؔرائیل کے لوگ فِلستیوں کے آگے سے بھاگے اور کوہِستانِ جلؔبوعہ میں قتل ہو کر گرِے۔ ۲ اور فِلستیوں نے ساؤُؔل کا اور اُسکے بیٹوں کا خُوب پِیچھا کِیا اور فِلستیوں نے یُؔونتن اور ابِینؔداب اور ملؔکیشوع کو جو ساؤُؔل کے بیٹے تھے قتل کِیا۔ ۳ اور ساؤُؔل پر جنگ دوبر ہو گئی اور تِیر اندازوں نے اُسے جا لِیا اور وہ تِیر اندازوں کے سبب سے پریشان تھا۔ ۴ تب ساؤُؔل نے اپنے سِلاح بردار سے کہا پنی تلوار کھینچ اور اُس سے مُجھے چھید دے تا نہ ہو کہ کہ نامختُون آ کر میری بے حُرمتی کریں پر اُسکے سِلاح برادر نے نہ مانا کیونکہ وہ بُہت ڈر گیا۔ تب ساؤُؔل نے اپنی تلوار لی اور اُس پر گِرا۔ ۵ جب اُسکے سِلاح برادر نے دیکھا کہ ساؤُؔل مر گیا تو وہ بھی تلوار پر گِرا اور مَر گیا۔ ۶ پس ساؤُؔل مَر گیا اور اُسکے تِینوں بیٹے بھی اور اُسکا سارا خاندان یک لخت مَر مِٹا۔ ۷ جب سب اِسرائیلی لوگوں نے جو وادی میں تھے دیکھا کہ لوگ بھاگ نِکلے اور ساؤُؔل اور اُسکے بیٹے مَر گئے تو وہ اپنے شہروں کو چھوڑ کر بھاگ گئے اور فِلستی آ کر اُن میں بسے۔ ۸ اور دُوسرے دِن صُبح کو جب فِلستی مقتُولوں کو ننگا کرنے آئے تو اُنہوں نے ساؤُؔل اور اُسکے بیٹوں کو کوہِ جلؔبوعہ پر پڑے پایا۔ ۹ سو اُنہوں نے اُسکو ننگا کِیا اور اُسکا سر اور اُسکے ہتھیار لے لِئے اور فِلستیوں کے مُلک میں چاروں طرف لوگ روانہ کر دِئے تاکہ اُنکے بُتوں اور لوگوں کے پاس اُس خُوشخبری کو پُہنچائیں۔ ۱۰ اور اُنہوں نے اُسکے ہتھیاروں کو اپنے دیوتاؤں کے مندِر میں رکھّا اور اُس کے سر کو دجؔون کے مندر میں لٹکا دِیا۔ ۱۱ جب یبِیؔس جِلعاد کے سب لوگوں نے جو کُچھ فِلستیوں نے ساؤُؔل سے کِیا تھا سُنا۔ ۱۲ تو اُن میں کے سب بہادُر اُٹھے اور ساؤُؔل کی لاش اور اُسکے بیٹوں کی لاشیں لیکر اُنکو یبِؔیس میں لائے اور اُنکی ہِڈّیوں کو یبؔیس کے بلُوط کے نِیچے دفن کِیا اور سات دِن تک روزہ رکھّا۔ ۱۳ سو ساؤُؔل اپنے گُناہ کے سبب سے جو اُس نے خُداوند کے حضُور کِیا تھا مَرا اِسلئِے کہ اُس نے خُداوند کی بات نہ مانی اور اِسلئِے بھی کہ اُس نے اُس سے مشورَہ کِیا جِسکا یارجِنّ تھا تا کہ اُسکے ذرِیعہ سے دریافت کرے۔ ۱۴ اور اُس نے خُداوند سے دریافت نہ کِیا۔ سو اُس نے اُسکو مار ڈالا اور سلطنت یسّؔی کے بیٹے داؤُؔد کی طرف مُنتقِل کر دی۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information