Editing
1 Chronicles 13 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 13 تواریخ-۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور داؤُؔد نے اُن سرداروں سے جو ہزار ہزار اور سَو سَو پر تھے یعنی ہر ایک سر لشکر سے صلاح لی۔ ۲ اور داؤُؔد نے اِسرائؔیل کی ساری جماعت سے کہا کہ اگر تُمکو اچھّا لگے اور خُداوند ہمارے خُدا کی مرضی ہو تو آؤ ہم ہر جگہ اِسرائؔیل کے سارے مُلک میں اپنے باقی بھائیوں کو جِنکے ساتھ کاہِن اور لاوی بھی اپنے نواحی دار شہروں میں رہتے ہیں کہلا بھیجیں تا کہ وہ ہمارے پاس جمع ہوں۔ ۳ اور ہم اپنے خُدا کی صندُوق پھِر اپنے پاس لے آئیں کیونکہ ہم ساؤُؔل کے ایّام میں اُسکے طالِب نہ ہُوئے۔ ۴ تب ساری جماعت بول اُٹھی کہ ہم اَیسا ہی کرینگے کیونکہ یہ بات سب لوگوں کی نِگاہ میں ٹھِیک تھی۔ ۵ تب داؤُؔد نے مِصؔر کی ندی سِیحُؔور سے حماؔت کے مدخل تک کے سارے اِسرائؔیل کو جمع کِیا تا کہ خُدا کے صندُوق کو قریت یعؔرِیم سے لے آئیں۔ ۶ اور داؤُؔد اور سارا اسرائؔیل بعلؔہ کو یعنی قریت یعؔرِیم کو جو یہُؔوداہ میں ہے گئے تا کہ خُدا کے صندُوق کو وہاں سے لے آئیں جو کرُّوبیوں پر بَیٹھنے والا خُداوند ہے اور اِس نام سے پُکارا جاتا ہے۔ ۷ اور وہ خُدا کے صندُوق کو ایک نئی گاڑی پر رکھکر ابِیندؔاب کے گھر سے باہر نِکال لائے اور عُزّؔا اور اخیُؔو گاڑی کو ہانک رہے تھے۔ ۸ اور داؤُؔد اور سارا اِسرائؔیل خُدا کے آگے بڑے زور سے گِیت گاتے اور بربط اور سِتار اور دف اور جھانجھ اور تُرہی بجاتے چلے آتے تھے۔ ۹ اور جب وہ کِیدُؔون کے کھلیِہان پر پُہنچے تو عُزّؔا نے صندُوق کے تھامنے کو اپنا ہاتھ بڑھایا کیونکہ بَیلوں نے ٹھوکر کھائی تھی۔ ۱۰ تب خُداوند کا قہر عُزّؔا پر بھڑکا اور اُس نے اُسکو مار ڈالا اِسلئِے کہ اُس نے اپنا ہاتھ صندُوق پر بڑھایا تھا اور وہ وہِیں خُدا کے حضُور مَر گیا۔ ۱۱ تب داؤُؔد اُداس ہُئوا اِسلئِے کہ خُداوند عُزّؔا پر ٹُوٹ پڑا اور اُس نے اُس مقام کا نام پرض عُزّؔا رکھّا جو آج تک ہے۔ ۱۲ اور داؤُؔد اُس دِن خُدا سے ڈر گیا اور کہنے لگا کہ مَیں خُدا کے صندُوق کو اپنے ہاں کیونکر لاؤُں؟۔ ۱۳ سو داؤُؔد صندُوق کو اپنے ہاں داؤُؔد کے شہر میں نہ لایا بلکہ اُسے باہر ہی باہر جاتی عوبیدادُؔوم کے گھر میں لے گیا۔ ۱۴ سو خُدا کا صندُوق عوبیدادؔوم کے گھر انے کے ساتھ اُسکے گھر میں تِین مہِینے تک رہا اور خُداوند نے عوبیدادؔوم کے گھر اور اُسکی سب چِیزوں کو برکت دی۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information