Editing
1 Chronicles 14 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 14 تواریخ-۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور صُؔور کے بادشاہ حِؔیرام نے داؤُؔد کے پاس ایلچی اور اُسکے واسطے محلّ بنانے کے لئِے دیودار کے لٹّھے اور راج اور بڑھئی بھیجے۔ ۲ اور داؤُؔد جان گیا کہ خُداوند نے اُسے بنی اِسرائیل کا بادشاہ بنا کر قائِم کر دِیا ہے کیونکہ اُسکی سلطنت اُسکے اِسرائیلی لوگوں کو خاطِر مُمتاز کی گئی تھی۔ ۳ اور داؤُؔد نے یروشلِؔیم میں اَور عَورتیں بیاہ لِیں اور اُس سے اَور بیٹے بیٹیاں پَیدا ہُوئے۔ ۴ اور اُسکے اُن بچّوں کے نام جو یروشلِؔیم میں پَیدا ہُوئے یہ ہیں۔ سمّؔوع اور سوباؔب اور ناؔتن اور سُلؔیمان۔ ۵ اور اِبحاؔر اور اِلسُؔوع اور الفاؔلط۔ ۶ اور نَؔوحہ اور نفؔج اور یفؔیعہ۔ ۷ اور الِؔسیمع۔ اور بعلؔیدع اور الِیفالط۔ ۸ اور جب فِلسِتیوں نے سُنا کہ داؤُؔد ممسُوح ہو کر سارے اِسرائؔیل کا بادشاہ بنا ہے تو سب فِلستی داؤُؔد کی تلاش میں چڑھ آئے اور داؤُؔد یہ سُنکر اُنکے مُقابلہ کو نِکلا۔ ۹ اور فِلسِتیوں نے آ کر رفاؔئِیم کی وادی میں دھاوا مارا۔ ۱۰ تب داؤُؔد نے خُدا سے سوال کِیا کیا مَیں فِلسِتیوں پر چڑھ جاؤُں؟ کیا تُو اُنکو میرے ہاتھ میں کردیگا؟ خُداوند نے اُسے فرمایا چڑھ جا کیونکہ مَیں اُنکو تیرے ہاتھ میں کر دُونگا۔ ۱۱ سو وہ بعل پراضِؔیم میں آئے اور داؤُؔد نے وہِیں اُنکو مارا اور داؤُؔد نے کہا خُدا نے میرے ہاتھ سے میرے دُشمنوں کو اَیسا چِیرا جَیسے پانی چاک چاک ہو جاتا ہے۔ اِس سبب سے اُنہوں نے اُس مقام کا نام بعل پراضِؔیم رکھّا۔ ۱۲ اور وہ اپنے بُتوں کو وہاں چھوڑ گئے اور وہ داؤُؔد کے حُکم سے آگ میں جلا دِے گئے۔ ۱۳ اور فِلسِتیوں نے پھِر اُس وادی میں دھاوا مارا۔ ۱۴ اور داؤُؔد نے پھِر خُدا سے سوال کِیا اور خُدا نے اُس سے کہا کہ تُو اُنکا پِیچھا نہ کر بلکہ اُنکے پاس سے کترا کر نِکل جا اور تُوت کے پیڑوں کے سامنے سے اُن پر حملہ کر۔ ۱۵ اور جب تُو تُوت کے درکتوں کی پُھنگیوں پر چلنے کی سی آواز سُنے تب لڑائی کو نِکلنا کیونکہ خُدا تیرے آگے آگے فِلسِتیوں کے لشکر کو مارنے کے لئِے نِکلا ہے۔ ۱۶ اور داؤُؔد نے جَیسا خُدا نے اُسے فرمایا تھا کِیا اور اُنہوں نے فِلسِتیوں کی فَوج کو جِبعُؔون سے جؔزر تک قتل کِیا۔ ۱۷ اور داؤُؔد کی شُہرت سب مُلکوں میں پَھیل گئی اور خُداوند نے سب قَوموں پر اُسکا خَوف بِٹھا دِیا۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information