Editing
1 Chronicles 18 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 18 تواریخ-۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اِسکے بعد یُوں ہُئوا کہ داؤُؔد نے فِلسِتیوں کو مارا اور اُنکو مغلُوب کِیا اور جاؔت کو اُس کے قصبوں سمیت فِلسِتیوں کے ہاتھ سے لِیا۔ ۲ اور اُس نے مؔوآب کو مارا اور موآبی داؤُؔد کے مُطِیع ہو گئے اور ہدئے لائے۔ ۳ اور داؤُؔد نے ضؔوباہ کے بادشاہ ہؔدرعزر کو بھی جب وہ اپنی سلطنت دریایِ فؔرات تک قائِم کرنے گیا حماؔت میں مار لِیا۔ ۴ اور داؤُؔد نے اُس سے ایک ہزار رتھ اور سات ہزار سوار اور بِیس ہزار پیادے لے لئِے اور اُس نے رتھوں کے سب گھوڑوں کی کونچیں کٹوا دِیں پر اُن میں سے ایک سَو رتھوں کے لئِے گھوڑے بچا لئِے۔ ۵ اور جب دمشق کے ارامی ضؔوباہ کے بادشاہ ہؔدرعزر کی مدد کرنے کو آئے تو داؤُؔد نے ارامیوں میں سے بائِیس ہزار آدمی قتل کئِے۔ ۶ تب داؤُؔد نے دمشؔق کے اراؔم میں سپاہیوں کی چَوکیاں بِٹھائِیں اور ارامی داؤُؔد کے مُطِیع ہو گئے اور ہدئے لائے اور جہاں کہِیں داؤُؔد جاتا خُداوند اُسے فتح بخشتا تھا۔ ۷ اور داؤُؔد ہؔدرعزر کے نَوکروں کی سونے کی ڈھالیں لیکر اُنکو یروشلِؔیم میں لایا۔ ۸ اور ہؔدرعزر کے شہروں طِبخؔت اور کُؔون سے داؤُؔد بُہت سا پِیتل لایا جِس سے سُلؔیمان نے پِیتل کا بڑا حَوض اور ستُون اور پِیتل کے برتن بنائے۔ ۹ اور جب حماؔت کے بادشاہ تؔوعُو نے سُنا کہ داؤُؔد نے ضؔوباہ کے بادشاہ ہدؔرعزر کا سارا لشکر مار لِیا۔ ۱۰ تو اُس نے اپنے بیٹے ہدُؔورام کو داؤُؔد بادشاہ کے پاس بھیجا تا کہ اُسے سلام کرے اور مُبارکباد دے اِسلئِے کہ اُس نے جنگ کرکے ہدؔرعزر کو مارا (کیونکہ ہدؔرعزر تؔوعُو سے لڑا کرتا تھا) اور ہر طرح کے سونے اور چاندی اور پِیتل کے برتن اُسکے ساتھ تھے۔ ۱۱ اِنکو بھی داؤُؔد بادشاہ نے اُس چاندی اور سونے کے ساتھ جو اُس نے اَور سب قَوموں یعنی ادُؔوم اور مؔوآب اور بنی عمُّون اور فِلسِتیوں اور عمالِؔیق سے لِیا تھا خُداوند کو نذر کِیا۔ ۱۲ اور ابی شؔے بِن ضرُؔویا نے وادیِ شؔور میں اٹھارہ ہزار دُومِیوں کو مارا۔ ۱۳ اور اُس نے ادُؔوم میں سِپاہیوں کو چَوکیاں بِٹھائِیں اور سب ادُومی داؤُؔد کے مُطِیع ہو گئے اور جہاں کہِیں داؤُؔد جاتا خُداوند اُسے فتح بخشتا تھا۔ ۱۴ سو داؤُؔد سارے اِسرائؔیل پر سلطنت کرنے لگا اور اپنی ساری رعیّت کے ساتھ عدل و اِنصاف کرتا تھا۔ ۱۵ اور یُؔوآب بِن ضرُؔویاہ لشکر کا سردار تھا یہُؔوسفط بِن اخِیلُؔود موّرِخ تھا۔ ۱۶ اور صدُؔوق بِن اِخیطؔوب اور ابیملِؔک بِن ابیاؔتر کاہِن تھے اور شَؔوشامُشی تھا۔ ۱۷ اور بناؔیاہ بِن یہؔویدع کریتیوں اور فلیتیوں پر تھا اور داؤُؔد کے بیٹے بادشاہ کے خاص مُصاحِب تھے۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information