Editing
1 Chronicles 19 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 19 تواریخ-۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اِسکے بعد اَیسا ہُئوا کہ بنی عمُّون کا بادشاہ ناحؔس مَر گیا اور اُسکا بیٹا اُسکی جگہ سلطنت کرنے لگا۔ ۲ تب داؤُؔد نے کہا کہ مَیں ناحؔس کے بیٹے حنُؔون کے ساتھ نیکی کرُونگا کیونکہ اُسکے باپ نے میرے ساتھ نیکی کی۔ پس داؤُؔد نے قاصِد بھیجے تا کہ اُسکے باپ کے بارے میں اُسے تسلّی دیں۔ سو داؤُؔد کے خادِم بنی عمُّون کے مُلک میں حنُؔون کے پاس آئے کہ اُسے تسلّی دیں۔ ۳ پر بنی عمُّون کے امِیروں نے حنُؔون سے کہا کیا تیرا خیال ہے کہ داؤُؔد تیرے باپ کی عِزّت کرتا ہے جو اُس نے تیرے پاس تسلّی دینے والے بھیجے ہیں؟ کیا اُسکے خادِم تیرے مُلک کا حال دریافت کرنے اور اُسے تباہ کرنے اور بھید لینے نہیں آئے؟۔ ۴ تب حنُؔون نے داؤُؔد کے خادِموں کو پکڑا اور اُنکی داڑھی مُونچھیں مُندوا کر اُنکی آدھی پوشاک اُن کے سُرینوں تک کٹوا ڈالی اور اُنکو روانہ کر دِیا۔ ۵ تب بعضوں نے جا کر داؤُؔد کو بتایا کہ اُن آدمِیوں سے کَیسا سلُوک کِیا گیا۔ سو اُس نے اُنکے اِستِقبال کو لوگ بھیجے اِسلئِے کہ وہ نِہایت شرماتے تھے اور بادشاہ نے کہا کہ جب تک تُمہاری داڑِھیاں نہ بڑھ جائیں یرِیحُو میں ٹھہرے رہو۔ اِسکے بعد لَوٹ آنا۔ ۶ جب بنی عمُّون نے دیکھا کہ وہ داؤُؔد کے حضُور نفرت انگیز ہو گئے ہیں تو حنُؔون اور بنی عمُّون نے مسؔوپتامیہ اور اراؔم معکہ اور ضؔوبیاہ سے رتھوں اور سواروں کو کِرایہ کرنے کے لئِے ایک ہزار قِنطار چاندی بھیجی۔ ۷ سو اُنہوں نے بِتّیس ہزار رتھوں اور معکؔہ کے بادشاہ اور اُس کے لوگوں کو اپنے لئِے کرایہ کر لِیا جو آ کر مِؔیدبا کے سامنے خَیمہ زن ہو گئے اور بنی عمُّون اپنے اپنے شہر سے جمع ہُوئے اور لڑنے کو آئے۔ ۸ جب داؤُؔد نے یہ سُنا تو اُس نے یُؔوآب اور سُورماؤں کے سارے لشکر کو بھیجا۔ ۹ تب بنی عمُّون نے نِکلکر شہر کے پھاٹک پر لڑائی کے لئِے صف باندھی اور وہ بادشاہ جو آئے تھے سو اُن سے الگ مَیدان میں تھے۔ ۱۰ جب یُؔوآب نے دیکھا کہ اُسکے آگے اور پِیچھے لڑائی کے لئِے صف بندھی ہے تو اُس نے سب اِسرائؔیل کے خاص لوگوں میں سے آدمی چُن لئِے اور ارامیوں کے مُقابِل اُنکی صف آرائی کی۔ ۱۱ اور باقی لوگوں کو اپنے بھائی ابی شؔے کے سپُرد کِیا اور اُنہوں نے بنی عمُّون کے سامنے اپنی صف باندھی۔ ۱۲ اور اُس نے کہا کہ اگر ارامی مُجھ پر غالِب آئیں تو تُو میری کُمک کرنا اور اگر بنی عمُّون تُجھ پر غالِب آئیں تو مَیں تیری کُمک کرُونگا۔ ۱۳ سو ہِمّت باندھو اور آؤ ہم اپنی قَوم اور اپنے خُدا کے شہروں کی خاطِر مَردانگی کریں اور خُداوند جو کُچھ اُسے بھلا معلُوم ہو کرے۔ ۱۴ پس یُؔوآب اپنے لوگوں سمیت ارامیوں سے لڑنے کو آگے بڑھا اور وہ اُسکے سامنے بھاگے۔ ۱۵ جب بنی عمُّون نے ارامیوں کو بھاگتے دیکھا تو وہ بھی اُسکے بھائی ابی شؔے کے سامنے سے بھاگ کر شہر میں گُھس گئے۔ تب یُؔوآب یروشلِؔیم کو لَوٹ آیا۔ ۱۶ جب ارامیوں نے دیکھا کہ اُنہوں نے بنی اِسرائیل سے شِکست کھائی تو اُنہوں نے قاصِد بھیجکر دریایِ فؔرات کے پار کے ارامیوں کو بُلوایا اور ہدرعؔزر کا سِپہ سالار سؔوفک اُنکا سردار تھا۔ ۱۷ اور اِسکی خبر داؤُؔد کو مِلی۔ تب وہ سارے اِسرائؔیل کو جمع کرکے یَؔردن کے پار گیا اور اُنکے قرِیب پُہنچا اور اُنکے مُقابِل صف باندھی۔ سو جب داؤُؔد نے ارامیوں کے مُقابلہ میں جنگ کے لئِے صف باندھی تو وہ اُس سے لڑے۔ ۱۸ اور ارامی اِسرائؔیل کے سامنے سے بھاگے اور داؤُؔد نے ارامیوں کے سات ہزار رتھوں کو سواروں اور چالِیس ہزار پیادوں کو مارا اور لشکر کے سردار سؔوفک کو قتل کِیا۔ ۱۹ جب ہدؔرعزر کے مُلازِموں نے دیکھا کہ وہ اسرائؔیل سے ہار گئے تو وہ داؤُؔد سے صُلح کرکے اُسکے مُطِیع ہو گئے اور ارامی بنی عمُّون کی کُمک پر پھِر کبھی راضی نہ ہُوئے۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information