Editing
1 Samuel 7 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 7 سموئیل-۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ تب قریت یعؔرِیم کے لوگ آئے اور خُداوند کے صندُوق کو لیکر ابیندؔاب کے گھر میں جو ٹِیلے پر ہے لائے اور اُسکے بیٹے الِؔیعزر کو مُقدّس کِیا کہ وہ خُداوند کے صندُوق کی نِگہبانی کرے۔ ۲ اور جِس دِن سے صندُوق قریت یعؔرِیم میں رہا تب سے ایک مُدّت ہوگئی یعنی بِیس برس گُذر ے اور اور اِسرائؔیل کا سارا گھرانا خُداوند پِیچھے نَوحہ کرتا رہا۔ ۳ اور سموئؔیل نے اِسرائؔیل کے سارے گھرانے سے کہا کہ اگر تُم اپنے سارے دِل سے خُداوند کی طرف رجُوع لاتے ہو تو اجنبی دیوتاؤں اور عستاؔرات کو اپنے بِیچ سے دُور کرو اور خُداوند کے لئِے اپنے دِلوں کو مسُتعِد کرکے فقط اُسی کی عِبادت کرو اور وہ فِلسِتیوں کے ہاتھ سے تُم کو رہائی دیگا۔ ۴ تب بنی اِسرائیل نے بعلِؔیم اور عستاؔرات کو دُور کِیا اور فقط خُداوند کی عِبادت کرنے لگے۔ ۵ پھِر سموئؔیل نے کہا کہ سب اِسرائؔیل کو مِصفاؔہ میں جمع کرو اور مَیں تُمہارے لئِے خُداوند سے دُعا کرُونگا۔ ۶ سو وہ سب مِصفاؔہ میں فراہم ہُوئے اور پانی بھر کر خُداوند کے آگے اُنڈیلا اور اُس دِن روزہ رکھّا اور وہاں کہنے لگے کہ ہم نے خُداوند کا گُناہ کِیا ہے اور سموئؔیل مِصفاؔہ میں بنی اِسرائیل کی عدالت کرتا تھا۔ ۷ اور جب فِلسِتیوں نے سُنا کہ بنی اِسرائیل مِصفاؔہ میں فراہم ہُوئے ہیں تو اُنکے سرداروں نے بنی اِسرائیل پر چڑھائی کی اور جب بنی اِسرائیل نے یہ سُنا تو وہ فِلسِتیوں سے ڈرے۔ ۸ اور بنی اِسرائیل نے سموئؔیل سے کہا کہ خُداوند ہمارے خُدا کے حضُور ہمارے لئِے فریاد کرنا نہ چھوڑتا تاکہ وہ ہمکو فِلسِیتوں کے ہاتھ سے بچائے۔ ۹ اور سموئؔیل نے ایک دُودھ پِیتا برّہ لِیا اور اُسے پُوری سوختنی قُربانی کے طَور پر خُداوند کے حضُور گُذرانا اور سموئؔیل بنی اِسرائیل کے لئِے خُداوند کے حضُور فریاد کرتا رہا اور خُداوند نے اُسکی سُنی۔ ۱۰ اور جِس وقت سموئؔیل اُس سوختنی قُربانی کو گُذران رہا تھا اُس وقت فِلستی اِسرائیلِیوں سے جنگ کرنے کو نزدِیک آئے لیکن خُداوند فِلسِتیوں کے اُوپر اُسی دِن بڑی کڑک کے ساتھ گرجا اور اُنکو گھبرا دِیا اور اُنہوں نے اِسرائیلِیوں کے آگے شِکست کھائی۔ ۱۱ اور اِسرائؔیل کے لوگوں نے مِصفاؔہ سے نِکلکر فِلسِتیوں کو رگیدا اور بَیت کؔرّ کے نِیچے تک اُنہیں مارتے چلے گئے۔ ۱۲ تب سموئؔیل نے ایک پتّھر لیکر اُسے مِصفاؔہ اور شؔین کے بِیچ میں نصب کِیا اور اُسکا نام ابن عزؔر یہ کہہ کر رکھّا کہ یہاں تک خُداوند نے ہماری مدد کی۔ ۱۳ سو فِلستی مغلُوب ہُوئے اور اِسرائؔیل کی سرحد میں پھِر نہ آئے اور سموئؔیل کی زِندگی بھر خُداوند کا ہاتھ فِلسِتیوں کے خِلاف رہا۔ ۱۴ اور عقؔرُون سے جاؔت تک کے شہر جِنکو فِلسِتیوں نے اِسرائیلِیوں سے لِیا تھا وہ پھِر اِسرائیلِیوں کے قبضہ میں آئے اور اِسرائیلِیوں نے اُنکی نواحی بھی فِلسِتیوں کے ہاتھ سے چُھڑالی اور اِسرائیلِیوں اور امورِیوں میں صُلح تھی۔ ۱۵ اور سموئؔیل اپنی زِندگی بھر اِسرائیلِیوں کی عدالت کرتا رہا۔ ۱۶ اور وہ سال بسال بَیؔت ایل اور جِلؔجال اور مِصفاؔہ میں دَورہ کرتا اور اُن سب مقاموں میں بنی اِسرائیل کی عدالت کرتا تھا۔ ۱۷ پھِر وہ راؔمہ کو لَوٹ آتا کیونکہ وہاں اُسکا گھر تھا اور وہاں اِسرائؔیل کی عدالت کرتا تھا اور وہِیں اُس نے خُداوند کے لئِے ایک مذبح بنایا۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information