Editing
2 Timothy 1 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the New Testament Urdu}} <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -پَولُؔس کی طرف سے جو اُس زِندگی کے وعدہ کے مُوافِق جو مسِیح یِسُؔوع میں ہے خُدا کی مرضی سے یِسُؔوع مسِیح کا رسُول ہے ۲ -پیارے فرزند تِمُتِھیُؔس کے نام۔ فضل۔ رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کی طرف سے تُجھے حاصِل ہوتا رہے ۳ -خُدا کا میں شُکر کرتا ہوں،جِس کی بندگی باپ داداں کے طَور پر پاک دِل سے کرتا ہُوں، کہ اپنی دُعاؤں میں رات دن بِلاناغہ تیرا ذکر کرتا ۴ -اور تیرے آنسُوؤں کو یاد کرکے تیرے دیکھنے کی بڑی آرزو رکھتا ہوں، تاکہ خُوشی سے بھر جاؤُں ۵ -اور مُجھے تیرا وہ بے رِیا اِیمان یاد دِلایا گیا ہے جو پہلے تیری نانی لُؔوئِس اور تیری ماں یُؔونِیکے رکھتی تھِیں اور مُجھے یقِین ہے کہ تُو بھی رکھتا ہے ۶ -اِسی سبب سے مَیں تُجھے یاد دِلاتا ہُوں کہ تُو خُدا کی اُس نعمِت کو چمکا دے جو میرے ہاتھ رکھنے کے باعِث تُجھے حاصِل ہے ۷ -کیونکہ خُدا نے ہمیں دہشت کی رُوح نہیں بلکہ قُدرت اور مُحبّت اور تربِیّت کی رُوح دی ہے ۸ -پس ہمارے خُداوند کی گواہی دینے سے اور مُجھ سے جو اُس کا قَیدی ہُوں شرم نہ کر بلکہ خُدا کی قُدرت کے مُوافِق اِنجیل کی خاطِر میرے ساتھ دُکھ اُٹھا ۹ -جِس نے ہمیں نجات دی اور پاک بُلاوے سے بُلایا ہمارے کاموں کے مُوافِق نہیں بلکہ اپنے خاص اِرادہ اور اُس فضل کے مُوافِق جو مسِیح یِسُؔوع میں ہم پر ازل سے ہُئوا ۱۰ -اور اب ہمارے منجی یِسُؔوع مسِیح کے ظہُور سے ظاہِر ہُئوا جِس نے مَوت کو نیست اور زِندگی اور بقا کو اُس اِنجیل کے وسِیلہ سے رَوشن کر دِیا ۱۱ -جِس کے لِئے مَیں مُنادی کرنے والا اور رسُول اور غَیر قَوموں کا اُستاد مُقرّر ہُئوا ہُوں ۱۲ اِسی باعِث سے مَیں یہ دُکھ بھی اُٹھاتا ہُوں لیکن شرماتا نہیں کیونکہ جِس کا مَیں نے یقِین کِیا ہے اُسے جانتا ہُوں اور مُجھے یقِین ہے کہ وہ میری امانت کی اُس دِن تک حِفاظت کر سکتا ہے۔ ۱۳ -جو صحیح باتیں تُو نے مُجھ سے سُنِیں اُس اِیمان اور مُحبّت کے ساتھ جو مسِیح یِسُؔوع میں ہے اُن کا خاکہ یاد رکھ ۱۴ -رُوحُ القُدس کے وسِیلہ سے جو ہم میں بسا ہُئوا ہے اِس اچھّی امانت کی حِفاظت کر ۱۵ -تُو یہ جانتا ہے کہ آسیؔہ کے سب لوگ مُجھ سے پھِر گئے۔ جِن میں سے فُوگُؔلس اور ہرمُگِنُؔیس ہیں ۱۶ -خُداوند اُنیِسفرُؔس کے گھرانے پر رَحم کرے کیونکہ اُس نے بُہت دفعہ مُجھے تازہ دَم کِیا اور میری قَید سے شرمِندہ نہ ہُئوا ۱۷ -بلکہ جب وہ روماؔ میں آیا تو کوشِش سے تلاش کرکے مُجھ سے مِلا ۱۸ -خُداوند اُسے یہ بخشے کہ اُس دِن اُس پر خُداوند کا رَحم ہو) اور اُس نے اِفِسُؔس میں جو جو خِدمتیں کِیں تُو اُنہیں خُوب جانتا ہے) </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the New Testament Urdu
(
edit
)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information