Editing
Genesis 5 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 5 پَیدایش <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ یہ آدمؔ کا نسب نامہ ہے۔ جِس دِن خُدا نے آدمؔ کو پَیدا کِیا تو اُسے اپنی شبِیہہ پر بنایا۔ ۲ نر اور ناری اُنکو پَیدا کِیا اور اُنکو برکت دی اور جِس روز وہ خلق ہُوئے اُنکا نام آدمؔ رکھّا۔ ۳ اور آدؔم ایک سَو تِیس برس کا تھا جب اُسکی صُورت و شبِیہہ کا ایک بیٹا اُسکے ہاں پَیدا ہُؤا اور اُس نے اُس نام سؔیت رکھّا۔ ۴ اور سیؔت کی پَیدایش کے بعد آدؔم آٹھ سَو برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۵ اور آدمؔ کی کُل عُمر نو سَو تِیس برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۶ اور سیؔت ایک سَو پانچ برس کا تھا جب اُس سے انُؔوس پَیدا ہُؤا۔ ۷ اور انُؔوس کی پَیدایش کے بعد سیؔت آٹھ سَو سات برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۸ اور سیؔت کی کُل عمر نَو سَو بارہ برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۹ اور انُؔوس نوّے برس کا تھا جب اُس سے قِیناؔن پَیدا ہُؤا۔ ۱۰ اور قِیناؔن کی پَیدایش کے بعد انُؔوس آٹھ سَو پندرہ برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۱۱ اور انُؔوس کی کُل عُمر نو سَو پانچ برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۱۲ اور قِیناؔن ستّر برس کا تھا جب اُس سے مَحَلَؔل ایل پَیدا ہُؤا۔ ۱۳ اور مِحَلَؔل ایل کی پَیدایش کے بعد قِیناؔن آٹھ سَو چالِیس برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئِیں۔ ۱۴ اور قِیناؔن کی کُل عُمر نو سَو دس بر س کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۱۵ اور مَحَلَؔل ایل پَینسٹھ برس کا تھا جب اُس سے یارؔد پَیدا ہُؤا۔ ۱۶ اور یاؔرد کی پَیدایش کے بعد مَحَلَؔل ایل آٹھ سَو تِیس برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئِیں۔ ۱۷ اور مَحَلَؔل ایل کی کُل عُمر آٹھ سَو پچانوے برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۱۸ اور یارؔد ایک سَو باسٹھ برس کا تھا جب اُس سے حنُؔوک پَیدا ہُؤا۔ ۱۹ اور حنُؔوک کی پَیدایش کے بعد یارؔد آٹھ سَو برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۲۰ اور یارؔد کی کُل عُمر نو سَو باسٹھ برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۲۱ اور حنُؔوک پَینسٹھ بر کا تھا جب اُس سے متوسِلؔح پَیدا ہُؤا۔ ۲۲ اور متوسِلؔح کی پَیدایش کے بعد حنُؔوک تِین سَو برس تک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۲۳ اور حنُؔوک کی کُل عُمر تِین سَو پَینسٹھ بر س کی ہُوئی۔ ۲۴ اور حنُؔوک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور غائِب ہو گیا کیونکہ خُدا نے اُسے اُٹھا لِیا۔ ۲۵ اور متوسِلؔح ایک سَو ستاسی برس کا تھا جب اُس سے لمؔک پَیدا ہُؤا۔ ۲۶ اور لمؔک کی پَیدایش کے بعد متوسِلؔح سات سَو بیاسی برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۲۷ اور متوسِلؔح کی کُل عُمر نو سَو اُنہتر برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۲۸ اور لمؔک ایک سَو بیاسی برس کا تھا جب اُس سے ایک بیٹا پَیدا ہُؤا۔ ۲۹ اور اُس نے اُس کا نام نُؔوح رکھّا اور کہا کہ یہ ہمارے ہاتھوں کی محِنت اور مشقّت سے جو زمِین کے سبب سے ہے جِس پر خُد نے لَعنت کی ہے ہمیں آرام دیگا۔ ۳۰ اور نُؔوح کی پَیدایش کے بعد لمؔک پانچ سَو پچانوے برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۳۱ اور لمؔک کی کُل عُمر سات سَو ستہتّر برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔ ۳۲ اور نؔوح پانچ سَو برس کا تھا جب اُس سے سؔم حاؔم اور یافؔت پَیدا ہُوئے۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information