Editing
Genesis 6 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 6 پَیدایش <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ جب رُویِ زمِین پر آدمی بُہت بڑھنے لگے اور اُنکے بیِٹیاں پَیدا ہُوئیں۔ ۲ تو خُدا کے بیٹوں نے آدمی کی بیِٹیوں کو دیکھا کہ وہ خُوبصُورت ہیں اور جِنکو اُنہوں نے چُنا اُن سے بیاہ کر لِیا۔ ۳ تب خُداوند نے کہا کہ میری رُوح اِنسان کے ساتھ ہمیشہ مُزاحمت نہ کرتی رہیگی کیونکہ وہ بھی تو بشر ہے تَو بھی اُسکی عُمر ایک سَو بِیس برس کی ہوگی۔ ۴ اُن دِنوں میں زمِین پر جبّار تھے اور بعد میں جب خُدا کے بیٹے اِنسان کی بیِٹیوں کے پاس گئے تو اُنکے لئِے اُن سے اَولاد ہوئی۔ یہی قدِیم زمانہ کے سُورما ہیں جو بڑے نامور ہُوئے ہیں۔ ۵ اور خُداوند نے دیکھا کہ زمِین پر انسان کی بدی بُہت بڑھ گئی اور اُس کے دِل کے تصور اور خیال سدا بُرے ہی ہوتے ہیں۔ ۶ تب خُداوند زمِین پر اِنسان کو پَیدا کرنے سے ملُول ہُؤا اور دِل میں غم کِیا۔ ۷ اور خُداوند نے کہا کہ مَیں اِنسان کو جِسے مَیں نے پَیدا کِیا رُویِ زمِین پر سے مِٹا ڈالُونگا۔ اِنسان سے لیکر حَیوان اور رینگنے والے جاندار اور ہوا کے پرِندوں تک کیونکہ میں اُنکے بنانے سے ملُول ہُوں۔ ۸ مگر نُؔوح خُداوند کی نظر میں مقبُول ہُؤا۔ ۹ نُؔوح کا نسب بامہ یہ ہے۔ نُؔوح مَردِ راستباز اور اپنے زمانہ کے لوگوں میں بے عَیب تھا اور نُؔوح خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا۔ ۱۰ اور اُس سے تیِن بیٹے سِؔم حاؔم اور یاؔفت پَیدا ہُوئے۔ ۱۱ پر زمِین خُدا کے آگے ناراست ہوگئی تھی اور وہ ظُلم سے بھری تھی۔ ۱۲ اور خُدا نے زمِین پر نظر کی اور دیکھا کہ وہ ناراست ہوگئی ہے کیونکہ ہر بشر نے زمِین پر اپنا طرِیقہ بِگاڑ لِیا تھا۔ ۱۳ اور خُدا نے نُؔوح سے کہا کہ تمام بشر کا خاتمِہ میرے سامنے آپُہنچا ہے کیونکہ اُنکے سبب سے زمِین ظُلم سے بھر گئی۔ سو دیکھ مَیں زمِین سمیت اُنکو ہلاک کرُونگا۔ ۱۴ تُو گوپھر کی لکڑی کی ایک کشتی اپنے لئِے بنا۔ اُس کشتی میں کوٹھرِیاں تیّار کرنا اور اُسکے اندر اور باہر رال لگانا۔ ۱۵ اور اَیسا کرنا کہ کشتی کی لمبائی تیِن سَو ہاتھ۔ اُسکی چَوڑائی پچاس ہاتھ اور اُسکی اُونچائی تِیس ہاتھ ہو۔ ۱۶ اور اُس کشتی میں ایک رَوشندان بنانا اور اُوپر سے ہاتھ بھر چھوڑ کر اُسے ختم کر دینا اور اُس کشتی کا دروازہ اُسکے پہلُو میں رکھنا اور اُس میں تیِن درجے بنانا۔ نِچلا۔ دُوسرا اور تِیسرا۔ ۱۷ اور دیکھ مَیں خود زمِین پر پانی کا طُوفان لانے والا ہُوں تاکہ ہر بشر کو جِس میں زِندگی کا دَم ہے دُنیا سے ہلاک کر ڈالُوں اور سب جو زمِین پر ہیں مَر جائینگے۔ ۱۸ پر تیرے ساتھ مَیں اپنا عہد قائِم کرُونگا اور تُو کشتی میں جانا۔ تُو اور تیرے ساتھ تیرے بیٹے اور تیری بیِوی اور تیرے بیٹوں کی بیِویاں۔ ۱۹ اور جانوورں کی ہر قِسم میں سے دو دو اپنے ساتھ کشتی میں لے لینا کہ وہ تیرے ساتھ جِیتے بچیں۔ وہ نر و مادہ ہوں۔ ۲۰ اور پرِندوں کی ہر قِسم میں سے اور چرندوں کی ہر قِسم میں سے اور زمِین پر رینگنے والوں کی ہر قِسم میں سے دو دو تیرے پاس آئیں تاکہ وہ جِیتے بچیں۔ ۲۱ اور تُو ہر طرح کی کھانے کی چِیز لیکر اپنے پاس جمع کر لینا کیونکہ یِہی تیرے اور اُنکے کھانے کو ہوگا۔ ۲۲ اور نُؔوح نے یوُں ہی کِیا۔ جَیسا خُدا نے اُسے حُکم دِیا تھا وَیسا ہی عمل کِیا۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information