Editing
Genesis 8 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 8 پَیدایش <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ پھِر خُدا نے نُؔوح کو اور کُل جانداروں اور کُل چَوپایوں کو جو اُسکے ساتھ کشتی میں تھے یاد کِیا اور خُدا نے زمِین پر ایک ہوا چلائی اور پانی رُک گیا۔ ۲ اور سمُندر کے سوتے اور آسمان کے درِیچے بند کئِے گئے اور آسمان سے جو بارِش ہو رہی تھی تھم گئی۔ ۳ اور پانی زمِین پر سے گھٹتے گھٹتے ایک سَو پچاس دِن کے بعد کم ہُؤا۔ ۴ اور ساتویں مہِینے کی سترھویں تارِیخ کو کشتی اَرؔارط کے پہاڑوں پر ٹِک گئی۔ ۵ اور پانی دسویں مہِینے تک برابر گھٹتا رہا اور دسویں مہِینے کی پہلی تارِیخ کو پہاڑوں کی چوٹِیاں نظر آئیِں۔ ۶ اور چالِیس دِن کے بعد یُوں ہُؤا کہ نُؔوح نے کشتی کی کھِڑکی جو اُس نے بنائی تھی کھولی۔ ۷ اور اُس نے ایک کوّے کو اُڑا دِیا۔ سو وہ نِکلا اور جب تک زمِین پر سے پانی سُوکھ نہ گیا اِدھر اُدھر پھِرتا رہا۔ ۸ پھِر اُس نے ایک کبُوتری کو اپنے پاس سے اُڑا دی تاکہ دیکھے کہ زمِین پر پانی گھٹا یا نہیں۔ ۹ پر کبُوتری نے پنجہ ٹیکنے کی جگہ نہ پائی اور اُنکے پاس کشتی کو لَوٹ آئی کیونکہ تمام رُویِ زمِین پر پانی تھا۔ تب اُس نے ہاتھ بڑھا کر اُسے لے لِیا اور اپنے پاس کشتی میں رکھّا۔ ۱۰ اور سات دِن ٹھہر کر اُس نے اُس کبُوتری کو پھِر کشتی سے اُڑا دِیا۔ ۱۱ اور وہ کبُوتری شام کے وقت اُسکے پاس لَوٹ آئی اور دیکھا تو زَیتُون کی ایک تازہ پتّی اُسکی چونچ میں تھی۔ تب نُؔوح نے معلُوم کِیا کہ پانی زمِین پر سے کم ہوگیا۔ ۱۲ تب وہ سات دِن اور ٹھہرا۔ اِسکے بعد پھِر اُس کبُوتری کو اُڑایا پر وہ اُسکے پاس پھِر کبھی نہ لَوٹی۔ ۱۳ اور چھ سَو پہلے برس کے پہلے مہِینے کی پہلی تارِیخ کو یُوں ہُؤا کہ زمِین پر سے پانی سُوکھ گیا اور نُؔوح نے کشتی کی چھت کھولی اور دیکھا کہ زمِین کی سطح سُوکھ گئی ہے۔ ۱۴ اور دُوسرے مہِینے کی ستائِیسوں تارِیخ کو زمِین بالکُل سُوکھ گئی۔ ۱۵ تب خُدا نے نُؔوح سے کہا کہ۔ ۱۶ کشتی سے باہر نِکل آ۔ تُو اور تیرے ساتھ تیری بیِوی اور تیرے بیٹے اور تیرے بیٹوں کی بیِویاں۔ ۱۷ اور اُن جانداروں کو بھی باہر نِکال لا جو تیرے ساتھ ہیں کیا پرِندے کیا چَوپائے کِیا زمِین کے رینگنے والے جاندار تاکہ وہ زمِین پر کثرت سے بچّے دیں اور باروَر ہوں اور زمِین پر بڑھ جائیں۔ ۱۸ تب نُؔوح اپنی بیِوی اور اپنے بیٹوں اور اپنے بیٹوں کی بیِویوں کے ساتھ باہر نِکلا۔ ۱۹ اور سب جانور سب رینگنے والے جاندار۔ سب پرِندے اور سب جو زمِین پر چلتے ہیں اپنی اپنی جِنس کے ساتھ کشتی سے نِکل گئے۔ ۲۰ تب نُؔوح نے خُداوند کے لئِے ایک مذبح بنایا اور سب پاک چَوپایوں اور پاک پرِندوں میں سے تھوڑے سے لیکر اُس مذبح پر سوختنی قُربانیاں چڑھائیں۔ ۲۱ اور خُداوند نے اُنکی راحت انگیز خُوشبُولی اور خُداوند نے اپنے دِل میں کہا کہ اِنسان کے سبب سے مَیں پھِر کبھی زمِین پر لَعنت نہیں بھیجُونگا کیونکہ اِنسان کے دِل کا خیال لڑکپن سے بُرا ہے اور نہ پھِر سب جانداروں کو جَیسا اب کِیا ہے مارُونگا۔ ۲۲ بلکہ جب تک زمِین قائِم ہے بیِج بونا اور فصل کاٹنا۔ سردی اور تپش ۔ گرمی اور جاڑا دِن اور رات مَوقُوف نہ ہونگے۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information