Editing
Mark 5 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{Books of the New Testament Urdu}} <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -اور وہ جِھیل کے پار گدرینِیؔوں کے عِلاقہ میں پُہنچے ۲ -اور جب وہ کشتی سے اُترا تو فی الفَور ایک آدمی جِس میں ناپاک رُوح تھی قبروں سے نِکل کر اُس سے مِلا ۳ -وہ قبروں کے درمیان میں رہا کرتا تھا اور کوئی اُسے زنجِیروں سے بھی نہ باندھ سکتا تھا ۴ -کیونکہ وہ بار بار بیڑِیوں اور زنجِیروں سے باندھا گیا تھا لیکن اُس نے زنجِیروں کو توڑا اور بیڑِیوں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کِیا تھا اور کوئی اُسے قابُو میں نہ لا سکتا تھا۔ ۵ -اور وہ ہمیشہ رات دِن قبروں اور پہاڑوں میں چِلّاتا اور اپنے تئِیں پتّھروں سے زخمی کرتا تھا ۶ -لیکن جب اُس نے یِسُؔوع کو دُور سے دیکھا، دَوڑا، اور اُسے سِجدہ کِیا ۷ -اور بڑی آواز سے چلّا کر کہا اَے یِسُؔوع خُدا تعالیٰ کے بیٹے مُجھے تُجھ سے کیا کام؟ تُجھے خُدا کی قَسم دیتا ہُوں مُجھے عذاب میں نہ ڈال ۸ -کیونکہ اُس نے اُس سے کہا تھا اَے ناپاک رُوح اِس آدمی میں سے نِکل آ ۹ -پِھر اُس نے اُس سے پُوچھا تیرا نام کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا میرا نام لشکر ہے کیونکہ ہم بُہت ہیں ۱۰ -پِھر اُس نے اُس کی بُہت مِنّت کی کہ ہمیں اِس عِلاقہ سے باہر نہ بھیج ۱۱ -اور وہاں پہاڑوں پر سُؤروں کا ایک بڑا غول چر رہا تھا ۱۲ -سو سب بدرحوں نے اُس کی مِنّت کرکے کہا کہ ہم کو اُن سُؤروں میں بھیج دے تاکہ ہم اُن میں داخِل ہوں ۱۳ پس یِسُؔوع نے فی الفَور اُن کو اِجازت دی اور ناپاک رُوحیں نِکل کر سُؤروں میں داخِل ہو گئِیں اور وہ غول جو کوئی دو ہزار کا تھا کڑاڑے پر سے جھپٹ کر جِھیل میں جا پڑا اور جِھیل میں ڈُوب مَرا۔ ۱۴ -اور وہ جو سوأروں کو چراتے تھے بھاگے اور شہر اور مُلک میں خبر پُہنچائی۔ تاکہ وہ اُس ماجرا کو دیکھنے نِکلیں ۱۵ -اور وہ یِسُؔوع کے پاس آئے، اور جِس میں بدرُوحیں یعنی بدرُوحوں کا لشکر تھا اُس کو بَیٹھے اور کپڑے پہنے اور ہوش میں دیکھ کر ڈر گئے ۱۶ -اور دیکھنے والوں نے اُس کا حال جِس میں بدرُوحیں تِھیں اور سُؤروں کا ماجرا اُن سے بیان کِیا ۱۷ -تب وہ اُس کی مِنّت کرنے لگے کہ ہماری سرحد سے چلا جا ۱۸ -اور جب وہ کشتی میں داخِل ہونے لگا تو جِس میں بدرُوحیں تِھیں اُس نے اُس کی مِنّت کی کہ مَیں تیرے ساتھ رہُوں ۱۹ -لیکن یِسُؔوع نے اُسے اِجازت نہ دی بلکہ اُس سے کہا کہ اپنے لوگوں کے پاس اپنے گھر جا اور اُن کو خبر دے کہ خُداوند نے تیرے لئِے کَیسے بڑے کام کئِے اور تُجھ پر رحم کِیا ۲۰ -تب وہ گیا اور دِکاپولؔس کے مُلک میں اِس بات کا چرچا کرنے لگا کہ یِسُؔوع نے اُس کے لِئے کَیسے بڑے کام کِئے اور سب لوگ تعجُّب کرتے تھے ۲۱ -اور جب یِسُؔوع پِھر کشتی میں پار گیا تو بڑی بِھیڑ اُس کے پاس جمع ہُوئی اور وہ جِھیل کے کنارے تھا ۲۲ -اور دیکھو کہ عِبادت خانہ کے سرداروں میں سے ایک شخص جس کا نام جایرس تھا، آیا اور اُسے دیکھ کر اُس کے قدموں پر گِرا ۲۳ -اور یہ کہہ کر اُس کی بُہت مِنّت کی کہ میری چھوٹی بیٹی مَرنے کو ہے- تُو آ کر اپنے ہاتھ اُس پر رکھ تاکہ وہ اچھّی ہو جائے اور زِندہ رہے ۲۴ -پس وہ اُس کے ساتھ چلا اور بُہت سے لوگ اُس کے پِیچھے ہو لئِے اور اُس پر گِرے پڑتے تھے ۲۵ -پِھر ایک عَورت جِس کے بارہ برس سے خُون جاری تھا ۲۶ -اور کئی طبِیبوں سے بڑی تکلیِف اُٹھا چُکی تھی اور اپنا سب مال خرچ کرکے بھی اُسے کُچھ فائِدہ نہ ہُئوا تھا بلکہ زِیادہ بِیمار ہو گئی تھی ۲۷ -یِسُؔوع کے بارے میں سُنکر بِھیڑ میں اُس کے پِیچھے سے آئی اور اُس کی پوشاک کو چُھؤا ۲۸ -کیونکہ وہ کہتی تھی کہ اگر مَیں صِرف اُس کی پوشاک ہی چُھو لونگی تو اچھّی ہو جاؤنگی ۲۹ -اور فی الفَور اُس کا خُون بہنا بند ہو گیا اور اُس نے اپنے بدن میں معلُوم کِیا کہ مَیں نے اِس بِیماری سے شِفا پائی ۳۰ -تب یِسُؔوع نے فی الفَور اپنے میں معلُوم کر کے کہ مُجھ میں سے قُوّت نِکلی اُس بِھیڑ میں پِیچھے مُڑ کر کہا کِس نے میری پوشاک چُھوئی؟ ۳۱ -اُس کے شاگِردوں نے اُس سے کہا تُو دیکھتا ہے کہ بِھیڑ تُجھ پر گِری پڑتی ہے پھِر تُو کہتا ہے مُجھے کِس نے چُھؤا؟ ۳۲ -تب اُس نے چاروں طرف نِگاہ کی تاکہ جِس نے یہ کام کِیا تھا اُسے دیکھے ۳۳ -اور وہ عَورت جو کُچھ اُس سے ہُئوا تھا محسُوس کرکے ڈرتی اور کاپتی ہُوئی آئی اور اُس کے آگے گِر پڑی اور سارا حال سچ سچ اُس سے کہہ دِیا ۳۴ -تب اُس نے اُس سے کہا، اے بیٹی تیرے اِیمان سے تُجھے شِفا مِلی- سلامت جا اور اپنی اِس بیِماری سے بچی رہ ۳۵ -وہ یہ کہہ ہی رہا تھا کہ عِبادت خانہ کے سردار کے ہاں سے لوگوں نے آ کر کہا کہ تیری بیٹی مَر گئی- اب اُستاد کو کیوں تکلیِف دیتا ہے؟ ۳۶ -یِسُؔوع نے اُس بات کو جو وہ کہہ رہے تھے سُنتے ہی عِبادت خانہ کے سردار سے کہا خَوف نہ کر- فقط اِعتقاد رکھ ۳۷ -پِھر اُس نے پطؔرس اور یعقُؔوب اور یعقُؔوب کے بھائی یُوحنّؔا کے سِوا اور کِسی کو اپنے ساتھ چلنے کی اِجازت نہ دی ۳۸ -اور وہ عِبادت خانہ کے سردار کے گھر میں آئے اور اُس نے دیکھا کہ ہُلّڑ ہو رہا ہے اور لوگ بُہت رو پِیٹ رہے ہیں ۳۹ -اور اندر جا کر اُن سے کہا تُم کیوں غُل مچاتے اور روتے ہو؟ لڑکی مَر نہیں گئی بلکہ سوتی ہے ۴۰ -وہ اُس پر ہنسنے لگے لیکن وہ سب کو نِکال کر لڑکی کے ماں باپ کو اور اپنے ساتِھیوں کو لے کر جہاں لڑکی پڑی تھی اندر گیا ۴۱ -اور اُس لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر اُس سے کہا طالیتھا قُومی- جِس کا ترجمہ ہے اَے لڑکی مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں اُٹھ ۴۲ -وہ لڑکی فی الفَور اُٹھ کر چلنے پھِرنے لگی کیونکہ وہ بارہ برس کی تھی- تب وہ بُہت ہی حَیران ہُوئے ۴۳ -پِھر اُس نے اُن کو تاکِید سے حُکم دِیا کہ یہ کوئی نہ جانے اور فرمایا کہ اُسے کُچھ کھانے کو دِیا جائے </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information