Editing
Numbers 12 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 12 گنتی <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور مُؔوسیٰ نے ایک کُؔوشی عَورت سے بیاہ کر لِیا۔ سو اُس کُؔوشی عَورت کے سبب سے جِسے مُؔوسیٰ نے بیاہ لِیا تھا مؔریم اور ہارُؔون اُس کی بدگوئی کرنے لگے۔ ۲ وہ کہنے لگے کہ کیا خُداوند نے فقط مُؔوسیٰ ہی سے باتیں کی ہیں؟ کیا اُس نے ہم سے بھی باتیں نہیں کِیں؟ اور خُداوند نے یہ سُنا۔ ۳ اور مُؔوسیٰ تو رویِ زمِین کے سب آدمِیوں سے زِیادہ حلِیم تھا۔ ۴ سو خُداوند نے ناگہان مُؔوسیٰ اور ہارُؔون اور مؔریم سے کہا کہ تُم تِینوں نِکل کر خَیمۂِ اِجتماع کے پاس حاضِر ہو۔ سو وہ تِینوں وہاں آئے۔ ۵ اور خُداوند ابر کے ستُون میں ہو کر اُترا اور خَیمہ کے دروازہ پر کھڑے ہو کر ہارُؔون اور مؔریم کو بُلایا۔ وہ دونوں پاس گئے۔ ۶ تب اُس نے کہا میری باتیں سُنو۔ اگر تُم میں سے کوئی نبی ہو تو مَیں جو خُداوند ہُوں اُسے رویا میں دِکھائی دُونگا اور خواب میں اُس سے باتیں کرُونگا۔ ۷ پر میرا خادِم مُؔوسیٰ اَیسا نہیں ہے۔ وہ میرے سارے خاندان میں امانت دار ہے۔ ۸ مَیں اُس سے مُعمّوں میں نہیں بلکہ رُو برُو اور صرِیح طَور پر باتیں کرتا ہُوں اور اُسے خُداوند کا دِیدار بھی نِصیب ہوتا ہے۔ سو تُم کو میرے خادِم مُؔوسیٰ کی بدگوئی کرتے خَوف کیوں نہ آیا؟۔ ۹ اور خُداوند کا غضب اُن پر بھڑکا اور وہ چلا گیا۔ ۱۰ اور ابر خَیمہ کے اُوپر سے ہٹ گیا اور مؔریم کوڑھ سے برف کی مانِند سفید ہوگئی اور ہارُؔون نے جو مؔریم کی طرف نظر کی تو دیکھا کہ وہ کوڑھی ہوگئی ہے۔ ۱۱ تب ہارُؔون مُؔوسیٰ سے کہنے لگا ہائے میرے مالِک! اِس گُناہ کو ہمارے سر نہ لگا کیونکہ ہم سے نادانی ہُوئی اور ہم نے خطا کی۔ ۱۲ اور مؔریم کو اُس مَرے ہُوئے کی طرح نہ رہنے دے جِسکا جِسم اُسکی پَیدائش ہی کے وقت آدھا گلا ہُئوا ہوتا ہے۔ ۱۳ تب مُؔوسیٰ خُداوند سے فریاد کرنے لگا کہ اَے خدا! مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں اُسے شِفا دے۔ ۱۴ اور خُداوند نے مُؔوسیٰ سے کہا کہ اگر اُسکے باپ نے اُس کے مُنہ پر فقط تُھوکا ہی ہوتا تو کیا سات دِن تک وہ شرمِندہ نہ رہتی؟ سو وہ سات دِن تک لشکرگاہ کے باہر بند رہے۔ اِس کے بعد وہ پھِر اندر آنے پائے۔ ۱۵ چُنانچہ مؔریم سات دِن تک لشکرگاہ کے باہر بند رہی اور لوگوں نے جب تک وہ اندر آنے نہ پائی کُوچ نہ کِیا۔ ۱۶ اِس کے بعد وہ لوگ حصیؔرات سے روانہ ہُوئے اور دشتِ فاؔران میں پُہنچ کر اُنہوں نے ڈیرے ڈالے۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information