Editing
Numbers 25 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 25 گنتی <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور اِسرائیلی شِطّؔیم میں رہتے تھے اور لوگوں نے موآبی عَورتوں کے ساتھ حرام کاری شرُوع کر دی۔ ۲ کیونکہ وہ عَورتیں اِن لوگوں کو اپنے دیوتاؤں کی قُربانیوں میں آنے کی دعوت دیتی تھِیں اور یہ لوگ جا کر کھاتے اور اُن کے دیوتاؤں کو سِجدہ کرتے تھے۔ ۳ یُوں اِسرائیلی بعؔل فغُور کو پُوجنے لگے۔ تب خُداوند کا قہر بنی اِسرائیل پر بھڑکا۔ ۴ اور خُداوند نے مُؔوسیٰ سے کہا قَوم کے سب سرداروں کو پکڑ کر خُداوند کے حضُور دُھوپ میں ٹانگ دے تاکہ خُداوند کا شدِید قہر اِسرائؔیل پر سے ٹل جائے۔ ۵ سو مُوسیٰ نے بنی اِسرائیل کے حاکِموں سے کہا کہ تُمہارے جو جو آدمی بعؔل فغُور کی پُوجا کرنے لگے ہیں اُن کو قتل کر ڈالو۔ ۶ اور جب بنی اِسرائیل کی جماعت خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر رو رہی تھی تو ایک اِسرائیلی مُؔوسیٰ اور تمام لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ایک مِدیانی عَورت کو اپنے ساتھ اپنے بھائِیوں کے پاس لے آیا۔ ۷ جب فنیِحاؔس بِن الِیعؔزر بِن ہارُؔون کاہِن نے یہ دیکھا تو اُس نے جماعت میں سے اُٹھ ہاتھ میں ایک برچھی لی۔ ۸ اور اُس مَرد کے پِیچھے جا کر خَیمہ کے اندر گُھسا اور اُس اِسرائیلی مَرد اور اُس عَورت دونوں کا پیٹ چھید دِیا۔ تب بنی اِسرائیل میں سے وبا جاتی رہی۔ ۹ اور جِتنے اِس وبا سے مَرے اُن کا شُمار چَوبِیس ہزار تھا۔ ۱۰ اور خُداوند نے مُؔوسیٰ سے کہا کہ۔ ۱۱ فِینحاؔس بِن الِیعؔزر بِن ہارُؔون کاہِن نے میرے قہر کو بنی اِسرائیل پر سے ہٹایا کیونکہ اُن کے بِیچ اُسےمیرے لِئے غَیرت آئی۔ اِسی لِئے مَیں نے بنی اِسرائیل کو اپنی غَیرت کے جوش میں نابُود نہیں کِیا۔ ۱۲ سو تُو کہہ دے کہ مَیں نے اُس سے اپنا صُلح کا عہد باندھا۔ ۱۳ اور وہ اُس کے لِئے اور اُس کے بعد اُس کی نسل کے لِئے کہانت کا دائِمی عہد ہوگا کیونکہ وہ اپنے خُدا کے لِئے غَیرت مند ہُئوا اور اُس نے بنی اِسرائیل کے لِئے کفّارہ دِیا۔ ۱۴ اُس اِسرائیلی مَرد کا نام جو اُس مِدیانی عَورت کے ساتھ مارا گیا تھا زِؔمری تھا جو سلُؔو کا بیٹا اور شمعُؔون کے قبِیلہ کے ایک آبائی خاندان کا سردار تھا۔ ۱۵ اور جو مِدیانی عَورت ماری گئی اُس کا نام کؔزبی تھا۔ وہ صؔور کی بیٹی تھی جو مِدیان میں ایک آبائی خاندان کے لوگوں کا سردار تھا۔ ۱۶ اور خُداوند نے مُؔوسیٰ سے کہا کہ۔ ۱۷ مِدیانِیوں کو ستانا اور اُنکو مارنا۔ ۱۸ کیونکہ وہ تُم کو اپنے مکر کے دام میں پھنسا کر ستاتے ہیں جَیسا فغُؔور کے مُعاملہ میں ہُئوا اور کؔزبی کے مُعاملہ میں بھی ہُئوا جو مِؔدیان کے سردار کی بیٹی اور مِدیانِیوں کی بہن تھی اور فغُؔور ہی کے مُعاملہ میں وبا کے دِن ماری گئی۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information