Editing
Revelation 3 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the New Testament Urdu}} <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور سردِؔیس کی کلیِسیا کے فرِشتہ کو یہ لِکھ، کہ جِس کے پاس خُدا کی سات رُوحیں ہیں اور سات ستارے ہیں، وہ یہ فرماتا ہے، کہ مَیں تیرے کاموں کو جانتا ہُوں کہ تُو زِندہ کہلاتا ہے اور ہے مُردہ۔ ۲ -جاگتا رہ، اور اُن چِیزوں کو جو باقی ہیں اور جو مِٹنے کو تھِیں مضبُوط کر؛ کیونکہ مَیں نے تیرے کِسی کام کو خُدا کے نزدِیک پُورا نہیں پایا ۳ اِس واسطے یاد کر، کہ تُو نے کِس طرح تعلِیم پائی اور سُنی تھی اور اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔ اور اگر تُو جاگتا نہ رہے گا تو مَیں چور کی طرح تیرے پاس آ جاؤُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہوگا، کہ کِس وقت تُجھ پر آ پڑُوں گا۔ ۴ سردِؔیس میں بھی تیرے کئی ایک نام ہیں، جنہوں نے اپنی پَوشاک آلُودہ نہیں کی؛ اور وہ سفید پَوشاک پہنے ہُوئے میرے ساتھ سَیر کریں گے، کیونکہ وہ اِس لائِق ہیں۔ ۵ جو غالِب آئے اُسے اِسی طرح سفید پَوشاک پہنائی جائے گی اور مَیں اُس کا نام کِتابِ حیات سے ہرگِز نہ کاٹُوں گا بلکہ اپنے باپ اور اُس کے فرِشتوں کے سامنے اُس کے نام کا اِقرار کرُوں گا۔ ۶ -جِس کے کان ہوں وہ سُنے، کہ رُوح کلیِسیاؤں سے کیا فرماتا ہے ۷ اور فِلَدِلؔفیہ کی کلیِسیاء کے فرِشتہ کو یہ لِکھ؛ کہ وہ جو قدُّوس اور بَرحق ہے اور داؔؤُد کی کُنجی رکھتا ہے جِس کے کھولے ہُوئے کو کوئی بند نہیں کرتا اور بند کِئے ہُوئے کو کوئی کھولتا نہیں وہ یہ فرماتا ہے۔ ۸ کہ مَیں تیرے کاموں کو جانتا ہُوں؛ دیکھ، مَیں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھّا ہے۔ کوئی اُسے بند نہیں کرسکتا؛ کہ تُجھ میں تھوڑا سا زور ہے اور تُو نے میرے کلام پر عمل کِیا ہے اور میرے نام کا اِنکار نہیں کِیا۔ ۹ دیکھ، مَیں اُنہیں جو شَیطان کی جماعت کے ہیں، اور اپنے تیئں یہُودی کہتے، اگرچہ نہیں ہیں، بلکہ جُھوٹ بولتے ہیں، دیکھ، مَیں اَیسا کرُوں گا کہ وہ آ کر تیرے پاؤں میں سِجدہ کریں گے اور جانیں گے کہ میں نے تُجھ سے مُحبّت رکھی۔ ۱۰ اِس لیے کہ تُو نے میرے صبر کے کلام پر عمل کِیا ہے اِس لِئے مَیں بھی آزمایش کے اُس وقت تیری حِفاظت کرُوں گا جو زمِین کے رہنے والوں کے آزمانے کے لِئے تمام دُنیا پر آنے والا ہے۔ ۱۱ -دیکھ مَیں جلد آنے والا ہُوں۔ جو کُچھ تیرے پاس ہے اُسے تھامے رہ تاکہ کوئی تیرا تاج نہ چھِین لے ۱۲ جو غالِب آئے مَیں اُسے اپنے خُدا کے مَقدِس میں ایک ستُون بناؤُں گا۔ وہ پھِر کبھی باہِر نہ نِکلے گا اور مَیں اپنے خُدا کا نام اور اپنے خُدا کے شہر یعنی اُس نئے یروشلِؔیم کا نام جو میرے خُدا کے پاس سے آسمان سے اُترنے والا ہے اور اپنا نیا نام اُس پر لِکُھوں گا۔ ۱۳ -جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ رُوح کلیِسیاؤں سے کیا فرماتا ہے ۱۴ -اور لَودِیکؔیہ کی کلیِسیاء کے فرِشتہ کو یہ لِکھ؛ کہ وہ جو آمِین اور سچّا اور بَرحق گواہ اور خُدا کی خِلقت کا مَبدا ہے وہ یہ فرماتا ہے؛ کہ ۱۵ -مَیں تیرے کاموں کو جانتا ہُوں، کہ نہ تُو سرد ہے نہ گرم: کاش کہ تُو سرد یا گرم ہوتا ۱۶ -سو اِس واسطے کہ تُو نِیم گرم ہے، نہ سرد نہ گرم، مَیں تُجھے رد کر کے اپنے مُنہ سے نِکال پھَینکنے پر ہُوں ۱۷ -کیونکہ تُو کہتا ہے، کہ مَیں دَولتمند ہُوں اور مالدار بن گیا ہُوں، اور کِسی چِیز کا مُحتاج نہیں؛ اور یہ نہیں جانتا کہ تُو کمبخت اور خوار اور غرِیب اور اندھا اور ننگا ہے ۱۸ مَیں تُجھے یہ صلاح دیتا ہُوں، کہ مُجھ سے آگ میں تپایا ہُؤا سونا خرِید لے تاکہ دَولتمند ہو جائے اور سفید پوشاک لے تاکہ تُو اُسے پہن کر ننگے پن کے ظاہِر ہونے کی شرمِندگی نہ اُٹھائے اور آنکھوں میں لگانے کے لِئے سُرمہ لے تاکہ تُو بِینا ہو جائے۔ ۱۹ -مَیں جتنوں کو پیار کرتا اُنہیں ملامت اور تنبِیہ کرتا ہُوں۔ اِس واسطے سرگرم ہو، اور تَوبہ کر ۲۰ -دیکھ مَیں دروازہ پر کھڑا ہُئوا کھٹکھٹاتا ہُوں: اگر کوئی میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گا تو مَیں اُس کے پاس اندر جا کر اُس کے ساتھ کھانا کھاؤُں گا اور وہ میرے ساتھ ۲۱ -جو غالِب آئے مَیں اُسے اپنے ساتھ اپنے تخت پر بِٹھاؤُں گا جِس طرح مَیں غالِب آ کر اپنے باپ کے ساتھ اُس کے تخت پر بَیٹھ گیا ۲۲ -جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ رُوح کلیِسیاؤں سے کیا فرماتا ہے </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the New Testament Urdu
(
edit
)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information