Numbers 26 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: {{Books of the Old Testament Urdu}} 26 گنتی <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور وبا کے بعد خُداوند نے ...)
Current revision (07:56, 17 October 2018) (view source)
 
Line 80: Line 80:
۲۰
۲۰
-
اور یہُوداہ کے اَور بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سیلؔہ جِس سے سیلانِیوں کا خاندان چلا اور فارؔص جِس سے فارصِیوں کا خاندان چلا اور زارَؔح جِس سے زارَحیوں کا خاندان چلا۔ </span></div></big>
+
اور یہُوداہ کے اَور بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سیلؔہ جِس سے سیلانِیوں کا خاندان چلا اور فارؔص جِس سے فارصِیوں کا خاندان چلا اور زارَؔح جِس سے زارَحیوں کا خاندان چلا۔  
 +
 
 +
۲۱
 +
 
 +
فاؔرص کے بیٹے یہ ہیں یعنی حصؔرون جِس سے حصرونِیوں کا خاندان چلا اور حمُؔول جِس سے حمُولِؔیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۲۲
 +
 
 +
یہ بنی یہُوداہ کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے چھِہتّر ہزار پانچ سَو آدمی گِنے گئے۔
 +
 
 +
۲۳
 +
 
 +
اور اِشکاؔر کے بیٹے جِن سے اُنکے خاندان چلے یہ ہیں یعنی تولؔع جِس سے تولعِیوں کا خاندان چلا اور فؔوّہ جِس سے فُِوّیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۲۴
 +
 
 +
یسُؔوب جِس سے یسُوبِیوں کا خاندان چلا۔ سِؔمران جِس سے سِمرونِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۲۵
 +
 
 +
یہ بنی اِشکار کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ چَونسٹھ ہزار تِین سَو تھے۔
 +
 
 +
۲۶
 +
 
 +
اور زبُولُؔون کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سؔرد جِس سے سردِیوں کا خاندان چلا۔ ایلؔون جِس سے ایلونیوں کا خاندان چلا۔ یَہلؔی ایل جِس سے یَہلی ایلِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۲۷
 +
 
 +
یہ بنی زبُولُون کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے ساٹھ ہزار پانچ سَو آدمی گِنے گئے۔
 +
 
 +
۲۸
 +
 
 +
اور یُؔوسف کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی منَسّؔی اور افرائِؔیم۔
 +
 
 +
۲۹
 +
 
 +
اور منَسّؔی کا بیٹا مکؔیِر تھا جِس سے مکیِرِیوں کا خاندان چلا اور مکؔیِر سے جِلؔعاد پَیدا ہُئوا جِس سے جِلعادِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۳۰
 +
 
 +
اور جِلؔعاد کے بیٹے یہ ہیں یعنی اِیعؔزر جِس سے اِیعزِریوں کا خاندان چلا اور خلؔق جِس سے خلقِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۳۱
 +
 
 +
اور اَسرؔی ایل جِس سے اَسری ایلِیوں کا خاندان چلا۔ اور سِکؔم جِس سے سِکمِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۳۲
 +
 
 +
اور سمِؔیدع جِس سے سمِیدعیوں کا خاندان چلا اور حِفؔر جِس سے حِفریوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۳۳
 +
 
 +
اور حِفؔر کے بیٹے صلافؔحاد کے ہاں کوئی بیٹا نہیں بلکہ بیِٹیاں ہی ہُوئیں اور صلافؔحاد کی بیِٹیوں کے نام یہ ہیں۔ مَحلؔاہ اور نُؔوعاہ اور حُؔجلاہ اور مِلؔکاہ اور تِرضؔاہ۔
 +
 
 +
۳۴
 +
 
 +
یہ بنی منَسّی کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ باون ہزار سات سَو تھے۔
 +
 
 +
۳۵
 +
 
 +
اور افرائِؔیم کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سُوتلَؔح جِس سے سُوتلَحِیوں کا خاندان چلا اور بکؔر جِس سے بکریوں کا خاندان چلا اور تحؔن جِس سے تحنیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۳۶
 +
 
 +
سُوتلَؔح کا بیٹا عِؔیران تھا جِس سے عِیرانیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۳۷
 +
 
 +
یہ بنی افرائِیم کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ بتّیِس ہزار پانچ سَو تھے۔ یُؔوسف کے بیٹوں کے خاندان یِہی ہیں۔
 +
 
 +
۳۸
 +
 
 +
اور بنیمِؔین کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی بلَؔع جِس سے بلَعِیوں کا خاندان چلا اور اَشبؔیل جِس سے اشبیِلیوں کا خاندان چلا اور اَخِؔیرام جِس سے اَخِیرامِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۳۹
 +
 
 +
اور سُوفاؔم جِس سے سُوفامِیوں کا خاندان چلا اور حُوفاؔم جِس سے حُوفامِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۴۰
 +
 
 +
بلَؔع کے دو بیٹے تھے۔ ایک اَؔرد جِس سے اَردِیوں کا خاندان چلا۔ دُوسرا نعماؔن جِس سے نعمانِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۴۱
 +
 
 +
یہ بنی بنیمِین کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ پنتالِیس ہزار چھ سَو تھے۔
 +
 
 +
۴۲
 +
 
 +
اور داؔن کا بیٹا جِس سے اُس کا خاندان چلا سُوحاؔم تھا۔ اُس سے سُوحامِیوں کا خاندان چلا۔ دانیوں کا خاندان یِہی تھا۔ 
 +
 
 +
۴۳
 +
 
 +
سُوحامِیوں کے خاندان کے جو آدمی گِنے گئے وہ چَونسٹھ ہزار چار سَو تھے۔
 +
 
 +
۴۴
 +
 
 +
اور آشؔر کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی یِمؔنہ جِس یِمنِیوں کا خاندان چلا اور اِسؔوی جِس سے اِسوِیوں کا خاندان چلا اور برِیعؔاہ جِس سے برِیعاہِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۴۵
 +
 
 +
بنی برِیعاہ یہ ہیں یعنی حبؔر جِس سے حبریوں کا خاندان چلا اور مَلکؔی ایل جِس سے مَلکی ایلِیوں کا خاندان چلا۔ 
 +
 
 +
۴۶
 +
 
 +
اور آشؔر کی بیٹی کا نام ساؔرہ تھا۔
 +
 
 +
۴۷
 +
 
 +
یہ بنی آشر کے گھرانے ہیں اور جو اِن میں سے گِنے گئے وہ ترپن ہزار چار سَو تھے۔
 +
 
 +
۴۸
 +
 
 +
اور نفتاؔلی کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی یحَؔصی ایل جِس سے یحَصی ایلِیوں کا خاندان چلا اور جُؔونی جِس سے جُونیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۴۹
 +
 
 +
اور یصؔر جِس سے یصرِیوں کا خاندان چلا اور سِلؔیم جِس سے سِلیمِیوں کا خاندان چلا۔
 +
 
 +
۵۰
 +
 
 +
یہ بنی نفتالی کے گھرانے ہیں اور جِتنے اِن میں سے گِنے گئے وہ پنتالِیس ہزار چار سَو تھے۔
 +
 
 +
۵۱
 +
 
 +
سو بنی اِسرائیل میں سے جِتنے گِنے گئے وہ سب مِلا کر چھ لاکھ ایک ہزار سات سَو تِیس تھے۔
 +
 
 +
۵۲
 +
 
 +
اور خُداوند نے مُؔوسیٰ سے کہا۔
 +
 
 +
۵۳
 +
 
 +
اِن ہی کو اِن کے ناموں کے شُمار کے مُوافِق وہ زمِین مِیراث کے طَور پر بانٹ دی جائے۔
 +
 
 +
۵۴
 +
 
 +
جِس قبِیلہ میں زِیادہ آدمی ہوں اُسے زِیادہ حِصّہ مِلے اور جِس میں کم ہوں اُسے کم حِصّہ مِلے۔ ہر قبِیلہ کی مِیراث اُسکے گِنے ہُوئے آدمِیوں کے شُمار پر موقُوف ہو۔
 +
 
 +
۵۵
 +
 
 +
لیکن زمِین قُرعہ سے تقِسیم کی جائے۔ وہ اپنے آبائی قبِیلوں کے ناموں کے مُطابِق مِیراث پائیں۔
 +
 
 +
۵۶
 +
 
 +
اور خواہ زِیادہ آدمِیوں کا قبِیلہ ہو یا تھوڑوں کا قُرعہ اُن کی مِیراث تقِسیم کی جائے۔
 +
 
 +
۵۷
 +
 
 +
اور جو لاوِیوں میں سے اپنے اپنے خاندان کے مُطابِق گِنے گئے وہ یہ ہیں یعنی جَیرسؔون سے جَیرسونِیوں کا گھرانا۔ قہاؔت سے قہاتیوں کا گھرانا۔ مؔراری سے مراریوں کا گھرانا۔
 +
 
 +
۵۸
 +
 
 +
اور یہ بھی لاوِیوں کے گھرانے ہیں یعنی لِؔبنی کا گھرانا جروؔن کا گھرانا مَحِلؔی کا گھرانا اور مُؔوشی کا گھرانا اور قؔورح کا گھرانا اور قہاؔت سے عَؔمرام پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۵۹
 +
 
 +
اور عَؔمرام کی بیوی کا نام یُوکؔبِد تھا جو لاؔوی کی بیٹی تھی اور مِصؔر میں لاؔوی کے ہاں پَیدا ہُوئی۔ اِسی کے ہارُؔون اور مُؔوسیٰ اور اُنکی بہن مؔریم عَؔمرام سے پَیدا ہُوئے۔
 +
 
 +
۶۰
 +
 
 +
اور ہارُؔون کے بیٹے یہ تھے۔ ندؔب اور اَبِیُؔہو اور الِؔیعزر اور اِتؔمر۔
 +
 
 +
۶۱
 +
 
 +
اور ندؔب اور اَبِیُؔہو تو اُسی وقت مَر گئے جب اُنہوں نے خُداوند کے حضُور اُوپری آگ گُذرانی تھی۔
 +
 
 +
۶۲
 +
 
 +
سو اُن میں سے جِتنے ایک مِہینہ اور اُس سے اُوپر اُوپر کے نرِینہ فرزند گِنے گئے وہ تیئِیس ہزار تھے یہ بنی اِسرائیل کے ساتھ نہیں گِنے گئے کیونکہ اِن کو بنی اِسرائیل کے ساتھ مِیراث نہیں مِلی۔
 +
 
 +
۶۳
 +
 
 +
سو مُؔوسیٰ اور الِؔیعزر کاہِن نے جِن بنی اِسرائیل کو مؔوآب مَیدانوں میں جو یَؔردن کے کنارے کنارے یریحُؔو کے مُقابِل میں شُمار کِیا وہ یِہی ہیں۔
 +
 
 +
۶۴
 +
 
 +
پر جِن اِسرائیلِیوں کو مُؔوسیٰ اور ہارُؔون کاہِن نے دشتِ سِؔینا میں گِنا تھا اُن میں سے ایک شخص بھی اِن میں نہ تھا۔
 +
 
 +
۶۵
 +
 
 +
کیونکہ خُداوند نے اُن کے حق میں کہہ دِیا تھا کہ وہ یقیناً بیانان میں مَر جائیں گے۔ چُنانچہ اُن میں سے سِوا یفُؔنّہ کے بیٹے کالِؔب اور نُؔون کے بیٹے یشُؔوع کے ایک بھی باقی نہیں بچا تھا۔ </span></div></big>
{{Donate}}
{{Donate}}

Current revision

26 گنتی

۱

اور وبا کے بعد خُداوند نے مُؔوسیٰ اور ہارُؔون کاہِن کے بیٹے الِؔیعزر سے کہا کہ۔

۲

بنی اِسرائیل کی ساری جماعت میں بِیس برس اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے جِتنے اِسرائیلی جنگ کرنے کے قابِل ہیں اُن سبھوں کو اُنکے آبائی خاندانوں کے مُطابِق گِنو۔

۳

چُنانچہ مُؔوسیٰ اور الِؔیعزر کاہِن نے مؔوآب کے مَیدانوں میں جو یَردن کے کنارے کنارے یرِیحُؔو کے مُقابِل ہیں اُن لوگوں سے کہا۔

۴

کہ بِیس برس اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے آدمِیوں کو وَیسے ہی گِن لو جَیسے خُداوند نے مُؔوسیٰ اور بنی اِسرائیل کو جب وہ مُلکِ مِصؔر سے نِکل اّئے تھے حُکم کِیا تھا۔

۵

رُؔوبن جو اِسرائؔیل کا پہلوٹھا تھا اُس کے بیٹے یہ ہیں یعنی حنُؔوک جِس سے حنُوکِیوں کا خاندان چلا اور فلُّؔو جِس سے فِلُّؔویوں کا خاندان چلا۔

۶

اور حصؔرون جِس سے حصرونیوں کا خاندان چلا اور کَؔرمی جِس سے کَرمِیوں کا خاندان چلا۔

۷

یہ بنی رُوبن کے خاندان ہیں اور اِن میں سے جو گِنے گئے وہ تینتالِیس ہزار سا ت سَو تِیس تھے۔

۸

اور فلُّؔو کا بیٹا الِؔیاب تھا۔

۹

اور الِؔیاب کے بیٹے نمُؔوایل اور داتؔن اور اَبِیؔرام تھے۔ یہ وُہی داتؔن اور اَبِیؔرام ہیں جو جماعت کے چنے ہُوئے تھے اور جب قورَؔح کے فرِیق نے خُداوند سے جھگڑا کِیا تو یہ بھی اُس فرِیق کے ساتھ مِل کر مُؔوسیٰ اور ہارُؔون سے جھگڑے۔

۱۰

اور جب اُن ڈھائی سَو آدمِیوں کے آگ میں بھسم ہو جانے سے وہ فرِیق نابُود ہو گیا اُسی مَوقع پر زمِین نے مُنہ کھول کر قورَؔح سمیت اُن کو بھی نِگل لِیا تھا اور وہ سب عِبرت کا نِشان ٹھہرے۔

۱۱

لیکن قورَؔح کے بیٹے نہیں مَرے تھے۔

۱۲

اور شمعُؔون کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی نمُؔوایل جِس سے نمُوایلِیوں کا خاندان چلا اور یمِؔین جِس سے یِمینِیوں کا خاندان چلا اور یکِؔین جِس سے یکِینِیوں کا خاندان چلا۔

۱۳

اور زارَؔح جِس سے زارحِیوں کا خاندان چلا اور ساؤُؔل جِس سے ساؤُلِیوں کا خاندان چلا۔

۱۴

سو بنی شمعُون کے خاندانوں میں سے بائِیس ہزار دو سَو آدمی گِنے گئے۔

۱۵

اور جؔد کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی صفؔون جِس سے صفونِیوں کا خاندان چلا اور حَجّؔی جِس سے حَجّیوں کا خاندان چلا اور سُؔونی جِس سے سُونِیوں کا خاندان چلا۔

۱۶

اور اُؔزنی جِس سے اُزنِیوں کا خاندان چلا اور عؔیری جِس سے عیرِیوں کا خاندان چلا۔

۱۷

اور اُؔرود جِس سے اُرودِیوں کا خاندان چلا اور اَؔریلی جِس سے اَریلِیوں کا خاندان چلا۔

۱۸

بنی جد یِہی گھرانے ہیں۔ جو اِن میں سے گِنے گئے وہ چالِیس ہزار پانچ سَو تھے۔

۱۹

یہُؔوداہ کے بیٹوں میں سے عؔیر اور اوناؔن تو مُلکِ کنعاؔن ہی میں مَر گئے۔

۲۰

اور یہُوداہ کے اَور بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سیلؔہ جِس سے سیلانِیوں کا خاندان چلا اور فارؔص جِس سے فارصِیوں کا خاندان چلا اور زارَؔح جِس سے زارَحیوں کا خاندان چلا۔

۲۱

فاؔرص کے بیٹے یہ ہیں یعنی حصؔرون جِس سے حصرونِیوں کا خاندان چلا اور حمُؔول جِس سے حمُولِؔیوں کا خاندان چلا۔

۲۲

یہ بنی یہُوداہ کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے چھِہتّر ہزار پانچ سَو آدمی گِنے گئے۔

۲۳

اور اِشکاؔر کے بیٹے جِن سے اُنکے خاندان چلے یہ ہیں یعنی تولؔع جِس سے تولعِیوں کا خاندان چلا اور فؔوّہ جِس سے فُِوّیوں کا خاندان چلا۔

۲۴

یسُؔوب جِس سے یسُوبِیوں کا خاندان چلا۔ سِؔمران جِس سے سِمرونِیوں کا خاندان چلا۔

۲۵

یہ بنی اِشکار کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ چَونسٹھ ہزار تِین سَو تھے۔

۲۶

اور زبُولُؔون کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سؔرد جِس سے سردِیوں کا خاندان چلا۔ ایلؔون جِس سے ایلونیوں کا خاندان چلا۔ یَہلؔی ایل جِس سے یَہلی ایلِیوں کا خاندان چلا۔

۲۷

یہ بنی زبُولُون کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے ساٹھ ہزار پانچ سَو آدمی گِنے گئے۔

۲۸

اور یُؔوسف کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی منَسّؔی اور افرائِؔیم۔

۲۹

اور منَسّؔی کا بیٹا مکؔیِر تھا جِس سے مکیِرِیوں کا خاندان چلا اور مکؔیِر سے جِلؔعاد پَیدا ہُئوا جِس سے جِلعادِیوں کا خاندان چلا۔

۳۰

اور جِلؔعاد کے بیٹے یہ ہیں یعنی اِیعؔزر جِس سے اِیعزِریوں کا خاندان چلا اور خلؔق جِس سے خلقِیوں کا خاندان چلا۔

۳۱

اور اَسرؔی ایل جِس سے اَسری ایلِیوں کا خاندان چلا۔ اور سِکؔم جِس سے سِکمِیوں کا خاندان چلا۔

۳۲

اور سمِؔیدع جِس سے سمِیدعیوں کا خاندان چلا اور حِفؔر جِس سے حِفریوں کا خاندان چلا۔

۳۳

اور حِفؔر کے بیٹے صلافؔحاد کے ہاں کوئی بیٹا نہیں بلکہ بیِٹیاں ہی ہُوئیں اور صلافؔحاد کی بیِٹیوں کے نام یہ ہیں۔ مَحلؔاہ اور نُؔوعاہ اور حُؔجلاہ اور مِلؔکاہ اور تِرضؔاہ۔

۳۴

یہ بنی منَسّی کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ باون ہزار سات سَو تھے۔

۳۵

اور افرائِؔیم کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سُوتلَؔح جِس سے سُوتلَحِیوں کا خاندان چلا اور بکؔر جِس سے بکریوں کا خاندان چلا اور تحؔن جِس سے تحنیوں کا خاندان چلا۔

۳۶

سُوتلَؔح کا بیٹا عِؔیران تھا جِس سے عِیرانیوں کا خاندان چلا۔

۳۷

یہ بنی افرائِیم کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ بتّیِس ہزار پانچ سَو تھے۔ یُؔوسف کے بیٹوں کے خاندان یِہی ہیں۔

۳۸

اور بنیمِؔین کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی بلَؔع جِس سے بلَعِیوں کا خاندان چلا اور اَشبؔیل جِس سے اشبیِلیوں کا خاندان چلا اور اَخِؔیرام جِس سے اَخِیرامِیوں کا خاندان چلا۔

۳۹

اور سُوفاؔم جِس سے سُوفامِیوں کا خاندان چلا اور حُوفاؔم جِس سے حُوفامِیوں کا خاندان چلا۔

۴۰

بلَؔع کے دو بیٹے تھے۔ ایک اَؔرد جِس سے اَردِیوں کا خاندان چلا۔ دُوسرا نعماؔن جِس سے نعمانِیوں کا خاندان چلا۔

۴۱

یہ بنی بنیمِین کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ پنتالِیس ہزار چھ سَو تھے۔

۴۲

اور داؔن کا بیٹا جِس سے اُس کا خاندان چلا سُوحاؔم تھا۔ اُس سے سُوحامِیوں کا خاندان چلا۔ دانیوں کا خاندان یِہی تھا۔

۴۳

سُوحامِیوں کے خاندان کے جو آدمی گِنے گئے وہ چَونسٹھ ہزار چار سَو تھے۔

۴۴

اور آشؔر کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی یِمؔنہ جِس یِمنِیوں کا خاندان چلا اور اِسؔوی جِس سے اِسوِیوں کا خاندان چلا اور برِیعؔاہ جِس سے برِیعاہِیوں کا خاندان چلا۔

۴۵

بنی برِیعاہ یہ ہیں یعنی حبؔر جِس سے حبریوں کا خاندان چلا اور مَلکؔی ایل جِس سے مَلکی ایلِیوں کا خاندان چلا۔

۴۶

اور آشؔر کی بیٹی کا نام ساؔرہ تھا۔

۴۷

یہ بنی آشر کے گھرانے ہیں اور جو اِن میں سے گِنے گئے وہ ترپن ہزار چار سَو تھے۔

۴۸

اور نفتاؔلی کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی یحَؔصی ایل جِس سے یحَصی ایلِیوں کا خاندان چلا اور جُؔونی جِس سے جُونیوں کا خاندان چلا۔

۴۹

اور یصؔر جِس سے یصرِیوں کا خاندان چلا اور سِلؔیم جِس سے سِلیمِیوں کا خاندان چلا۔

۵۰

یہ بنی نفتالی کے گھرانے ہیں اور جِتنے اِن میں سے گِنے گئے وہ پنتالِیس ہزار چار سَو تھے۔

۵۱

سو بنی اِسرائیل میں سے جِتنے گِنے گئے وہ سب مِلا کر چھ لاکھ ایک ہزار سات سَو تِیس تھے۔

۵۲

اور خُداوند نے مُؔوسیٰ سے کہا۔

۵۳

اِن ہی کو اِن کے ناموں کے شُمار کے مُوافِق وہ زمِین مِیراث کے طَور پر بانٹ دی جائے۔

۵۴

جِس قبِیلہ میں زِیادہ آدمی ہوں اُسے زِیادہ حِصّہ مِلے اور جِس میں کم ہوں اُسے کم حِصّہ مِلے۔ ہر قبِیلہ کی مِیراث اُسکے گِنے ہُوئے آدمِیوں کے شُمار پر موقُوف ہو۔

۵۵

لیکن زمِین قُرعہ سے تقِسیم کی جائے۔ وہ اپنے آبائی قبِیلوں کے ناموں کے مُطابِق مِیراث پائیں۔

۵۶

اور خواہ زِیادہ آدمِیوں کا قبِیلہ ہو یا تھوڑوں کا قُرعہ اُن کی مِیراث تقِسیم کی جائے۔

۵۷

اور جو لاوِیوں میں سے اپنے اپنے خاندان کے مُطابِق گِنے گئے وہ یہ ہیں یعنی جَیرسؔون سے جَیرسونِیوں کا گھرانا۔ قہاؔت سے قہاتیوں کا گھرانا۔ مؔراری سے مراریوں کا گھرانا۔

۵۸

اور یہ بھی لاوِیوں کے گھرانے ہیں یعنی لِؔبنی کا گھرانا جروؔن کا گھرانا مَحِلؔی کا گھرانا اور مُؔوشی کا گھرانا اور قؔورح کا گھرانا اور قہاؔت سے عَؔمرام پَیدا ہُئوا۔

۵۹

اور عَؔمرام کی بیوی کا نام یُوکؔبِد تھا جو لاؔوی کی بیٹی تھی اور مِصؔر میں لاؔوی کے ہاں پَیدا ہُوئی۔ اِسی کے ہارُؔون اور مُؔوسیٰ اور اُنکی بہن مؔریم عَؔمرام سے پَیدا ہُوئے۔

۶۰

اور ہارُؔون کے بیٹے یہ تھے۔ ندؔب اور اَبِیُؔہو اور الِؔیعزر اور اِتؔمر۔

۶۱

اور ندؔب اور اَبِیُؔہو تو اُسی وقت مَر گئے جب اُنہوں نے خُداوند کے حضُور اُوپری آگ گُذرانی تھی۔

۶۲

سو اُن میں سے جِتنے ایک مِہینہ اور اُس سے اُوپر اُوپر کے نرِینہ فرزند گِنے گئے وہ تیئِیس ہزار تھے یہ بنی اِسرائیل کے ساتھ نہیں گِنے گئے کیونکہ اِن کو بنی اِسرائیل کے ساتھ مِیراث نہیں مِلی۔

۶۳

سو مُؔوسیٰ اور الِؔیعزر کاہِن نے جِن بنی اِسرائیل کو مؔوآب مَیدانوں میں جو یَؔردن کے کنارے کنارے یریحُؔو کے مُقابِل میں شُمار کِیا وہ یِہی ہیں۔

۶۴

پر جِن اِسرائیلِیوں کو مُؔوسیٰ اور ہارُؔون کاہِن نے دشتِ سِؔینا میں گِنا تھا اُن میں سے ایک شخص بھی اِن میں نہ تھا۔

۶۵

کیونکہ خُداوند نے اُن کے حق میں کہہ دِیا تھا کہ وہ یقیناً بیانان میں مَر جائیں گے۔ چُنانچہ اُن میں سے سِوا یفُؔنّہ کے بیٹے کالِؔب اور نُؔون کے بیٹے یشُؔوع کے ایک بھی باقی نہیں بچا تھا۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Views
Personal tools
Navigation
Toolbox