1 Chronicles 2 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: {{Books of the Old Testament Urdu}} 2 تواریخ-۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ یہ بنی اِسرائیل ہیں۔ ر...)
Current revision (08:00, 19 June 2019) (view source)
 
Line 124: Line 124:
۳۱
۳۱
-
اور اَفّاؔئِم کا بیٹا یسؔعی اور یسعؔی کا بیٹا سِیساؔن اور سِیساؔن کا بیٹا اخلؔی تھا۔ </span></div></big>
+
اور اَفّاؔئِم کا بیٹا یسؔعی اور یسعؔی کا بیٹا سِیساؔن اور سِیساؔن کا بیٹا اخلؔی تھا۔  
 +
 
 +
۳۲
 +
 
 +
اور سمّؔی کے بھائی یدؔع کے بیٹے یتؔر اور یُؔونتن تھے اور یتؔر بے اَولاد مَر گیا۔
 +
 
 +
۳۳
 +
 
 +
اور یُؔونتن کے بیٹے فلؔت اور زاؔزا۔ یہ یرحمئؔیل کے بیٹے تھے۔
 +
 
 +
۳۴
 +
 
 +
اور سِیساؔن کے بیٹے نہیں صِرف بیٹیاں تھِیں اور سِیساؔن کا ایک مِصؔری نَوکر یرَخؔع نامی تھا۔
 +
 
 +
۳۵
 +
 
 +
سو سِیساؔن نے اپنی بیٹی کو اپنے نَوکر یرَخؔع سے بیاہ دِیا اور اُسکے اُس سے عتّؔی پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۳۶
 +
 
 +
اور عتّؔی سے ناؔتن پَیدا ہُئوا اور ناؔتن سے زاباؔد پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۳۷
 +
 
 +
اور زاباؔد سے اِفلؔال پَیدا ہُئوا اور اِفلؔال سے عؔوبید پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۳۸
 +
 
 +
اور عؔوبید سے یاہُؔو پَیدا ہُئوا اور یاہُؔو سے عزریاؔہ پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۳۹
 +
 
 +
اور عزؔریاہ سے خلؔص پَیدا ہُئوا اور خلؔص سے اِلعِاؔسہ پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۴۰
 +
 
 +
اور اِلعِاؔسہ سے سِسمؔی پَیدا ہُئوا اور سِسمؔی سے سلُؔوم پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۴۱
 +
 
 +
اور سلُؔوم سے یقَمیاؔہ پَیدا ہُئوا اور یقمیاؔہ سے الِؔیسمع پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۴۲
 +
 
 +
یرحمئؔیل کے بھائی کالِؔب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیؔسا اُسکا پہلوٹھا جو زِیؔف کا باپ ہے اور جرُؔون کے باپ مریؔسہ کے بیٹے۔
 +
 
 +
۴۳
 +
 
 +
اور بنی جرُون۔ قؔورح اور تفُّؔوح اور رقؔم اور سمؔع تھے۔
 +
 
 +
۴۴
 +
 
 +
سمؔع سے یُرقؔعام کا باپ رخؔم پَیدا ہُئوا۔ اور رقؔم سے سمّؔی پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۴۵
 +
 
 +
اور سمّؔی کا بیٹا معُؔون تھا اور معُؔون بَیت صُؔور کا باپ تھا۔
 +
 
 +
۴۶
 +
 
 +
اور کالِؔب کی حرم عیفؔہ سے حاؔران اور موضؔا اور جاؔزِز پَیدا ہُوئے اور حاؔران سے جاؔزِز پَیدا ہُئوا۔
 +
 
 +
۴۷
 +
 
 +
اور بنی یہدی۔ رجؔم اور یُؔوتام اور جساؔم اور فلؔط اور عیفؔہ اور شؔعف تھے۔
 +
 
 +
۴۸
 +
 
 +
اور کالِؔب کی حرم معکؔہ سے شِبّؔر اور ترِحؔناہ پَیدا ہُوئے۔
 +
 
 +
۴۹
 +
 
 +
اُسی کے بطن سے مدمنّؔاہ کا باپ شؔعف اور مکؔبِینا کا باپ سِؔوا اور جِؔبع کا باپ بھی پَیدا ہُوئے اور کالِؔب کی بیٹی عکسؔہ ہے۔
 +
 
 +
۵۰
 +
 
 +
کالِؔب کے بیٹے یہ تھے۔ اِفؔراتہ کے پہلوٹے حُؔور کا بیٹا قریت یعؔریم کا باپ سؔوبل۔
 +
 
 +
۵۱
 +
 
 +
بیؔت لؔحم کا باپ سلؔما اور بَیت جاؔدِر کا باپ خاؔرِف۔
 +
 
 +
۵۲
 +
 
 +
اور قریت یعؔرِیم کے باپ سؔوبل کے بیٹے ہی بیٹے تھے۔ ہرائی اور منوخوت کےآدھے لوگ۔
 +
 
 +
۵۳
 +
 
 +
اور قریت یعؔرِیم کے گھرانے یہ تھے۔ اِتری اور فُوتی اور سُماتی اور مِسراعی۔ اِن ہی سے صُرعتی اور اِستاؤلی نِکلے ہیں۔
 +
 
 +
۵۴
 +
 
 +
بنی سلمایہ تھے۔ بَیت لؔحم اور نطُوفاتی اور عطرات بَیت یُؔوآب اور منوختیوں کے آدھے لوگ اور صُرعی۔
 +
 
 +
۵۵
 +
 
 +
اور یعؔبیض کے رہنے والے مُنشیوں کے گھرانے ترعاتی اور سمعاتی اور سَوکاتی۔ یہ وہ قِینی ہیں جو رَیکاؔب کے گھرانے کے باپ حماؔت کی نسل سے تھے۔
 +
</span></div></big>
{{Donate}}
{{Donate}}

Current revision

2 تواریخ-۱

۱

یہ بنی اِسرائیل ہیں۔ رُؔوبِن شمعُؔون لاؔوی یہُؔوداہ اِشکاؔر اور زبُولُؔون۔

۲

داؔن یُؔوسف اور بِنیمِؔین نفتالؔی جدؔ اور آشؔر۔

۳

عؔیر اور اوناؔن اور سیلؔہ یہ یہُؔوداہ کے بیٹے ہیں۔ یہ تِینوں اُس سے ایک کنعانی عَورت بت سُؔوع کے بطن سے پَیدا ہُوئے اور یہُؔوداہ کا پہلوٹھا عؔیر خُداوند کی نظر میں شرِیر تھا اِسلئِے اُس نے اُسکو مار ڈالا۔

۴

اور اُسکی بہُو تؔمر کے اُس سے فاؔرص اور زاؔرح ہُوئے۔ یہُؔوداہ کے کُل پانچ بیٹے تھے۔

۵

اور فاؔرص کے بیٹے حصؔرون اور حمُؔول تھے۔

۶

اور زاؔرح کے بیٹے زِمؔری اور اَیتاؔن ہَیماؔن اور کلکُؔول اور داؔرع یعنی کُل پانچ تھے۔

۷

اور اِسرائؔیل کا دُکھ دینے والا عکؔر جِس نے مخصُوص کی ہُوئی چِیز میں خیانت کی کرمؔی کا بیٹا تھا۔

۸

اور اَیتاؔن کا بیٹا عزؔریاہ تھا۔

۹

اور حصؔرون کے بیٹے جو اُس سے پَیدا ہُوئے یہ ہیں۔ یرحمئؔیل اور راؔم اور کلُؔوبی۔

۱۰

راؔم سے عِمّؔینداب پَیدا ہُئوا اور عِمّؔینداب سے نحؔسون پَیدا ہُئوا جو بنی یہُوداہ کا سردار تھا۔

۱۱

اور نحؔسون سے سَلؔما پَیدا ہُئوا سَلؔما سے بوعؔز پَیدا ہُئوا۔

۱۲

اور بوعؔزسے عؔوبید پَیدا ہُئوا اور عؔوبید سے یسّؔی پَیدا ہُئوا۔

۱۳

یسّؔی سے اُسکا پہلوٹھا اِلؔیاب پَیدا ہُئوا اور ابِینؔداب دُوسرا اور سِمؔع تِیسرا۔

۱۴

نتؔنی ایل چَوتھا۔ ردَّؔی پانچواں۔

۱۵

عوضؔم چھٹا داؤُؔد ساتواں۔

۱۶

اور اُنکی بہنیں ضرُؔویاہ اور ابِیجؔیل تھِیں اور اَبی شؔے اور یُؔوآب اور عساؔہیل یہ تِینوں ضرُؔویاہ کے بیٹے ہیں۔

۱۷

اور ابِیجؔیل سے عماسا پَیدا ہُئوا اور عماؔسا کا باپ اِسمٰعیلی یتؔر تھا۔

۱۸

اور حصؔرون کے بیٹے کالِؔب سے اُسکی بِیوی عزُؔویہ اور یرِیعوؔت کے اَولاد ہُوئی۔ عزُؔوبہ کے بیٹے یہ ہیں یشؔر اور سُوباؔب اور اردُؔون۔

۱۹

اور عزُؔویہ مَر گئی اور کالِؔب نے اِفؔرات کو بیاہ لِیا جِسکے بطن سے حُؔور پَیدا ہُئوا۔

۲۰

اور حُؔور سے اُؔوری پَیدا ہُئوا اور اُؔوری سے بضلؔیِئل پَیدا ہُئوا۔

۲۱

اُسکے بعد حصؔرون جِلؔعاد کے باپ مکؔیِر کی بیٹی کے پاس گیا جِس سے اُس نے ساٹھ برس کی عُمر میں بیاہ کِیا تھا اور اُسکے بطن سے شجُؔوب پَیدا ہُئوا۔

۲۲

اور شجُؔوب سے یائِؔیر پَیدا ہُئوا جو مُلکِ جِلؔعاد میں تیئِیس شہروں کا مالِک تھا۔

۲۳

اور جسُؔور اور اراؔم نے یائِؔیر کے شہروں کو اور قناؔت کو مع اُسکے قصبوں کے یعنی ساٹھ شہروں کو اُن سے لے لِیا۔ یہ سب جِلؔعاد کے باپ مکیِؔر کے بیٹے تھے۔

۲۴

اور حصؔرون کے کالِب اِفؔراتہ میں مَر جانے کے بعد حصؔرون کی بِیوی ابیاؔہ کے اُس سے اشُؔور پَیدا ہُئوا جو تقُؔوع کا باپ تھا۔

۲۵

اور حصؔرون کے پہلوٹھے یرحمؔئیل کے بیٹے یہ ہیں۔ راؔم جو اُسکا پہلوٹھا تھا اور بُؔونہ اور اوؔرن اور اوضؔم اور اخیاؔہ۔

۲۶

اور یرحمؔئیل کی ایک اَور بِیوی تھی جِسکا نام عطؔارہ تھا۔ وہ اوناؔم کی ماں تھی۔

۲۷

اور یرحیؔمئل کے پہلوٹھے راؔم کے بیٹے معؔض اور یِمؔین اور عیقؔر تھے۔

۲۸

اور اوناؔم کے بیٹے سمّؔی اور یؔدع اور سمّؔی کے بیٹے ندؔب اور ابِیسُؔور تھے۔

۲۹

اور ابِیسُؔور کی بِیوی کا نام ابِیخَؔیل تھا۔ اُسکے بطن سے اخباؔن اور مولؔد پَیدا ہُوئے۔

۳۰

اور ندؔب کے بیٹے سِلؔد اَفّاؔئِم تھے لیکن سِلؔد بے اَولاد مَر گیا۔

۳۱

اور اَفّاؔئِم کا بیٹا یسؔعی اور یسعؔی کا بیٹا سِیساؔن اور سِیساؔن کا بیٹا اخلؔی تھا۔

۳۲

اور سمّؔی کے بھائی یدؔع کے بیٹے یتؔر اور یُؔونتن تھے اور یتؔر بے اَولاد مَر گیا۔

۳۳

اور یُؔونتن کے بیٹے فلؔت اور زاؔزا۔ یہ یرحمئؔیل کے بیٹے تھے۔

۳۴

اور سِیساؔن کے بیٹے نہیں صِرف بیٹیاں تھِیں اور سِیساؔن کا ایک مِصؔری نَوکر یرَخؔع نامی تھا۔

۳۵

سو سِیساؔن نے اپنی بیٹی کو اپنے نَوکر یرَخؔع سے بیاہ دِیا اور اُسکے اُس سے عتّؔی پَیدا ہُئوا۔

۳۶

اور عتّؔی سے ناؔتن پَیدا ہُئوا اور ناؔتن سے زاباؔد پَیدا ہُئوا۔

۳۷

اور زاباؔد سے اِفلؔال پَیدا ہُئوا اور اِفلؔال سے عؔوبید پَیدا ہُئوا۔

۳۸

اور عؔوبید سے یاہُؔو پَیدا ہُئوا اور یاہُؔو سے عزریاؔہ پَیدا ہُئوا۔

۳۹

اور عزؔریاہ سے خلؔص پَیدا ہُئوا اور خلؔص سے اِلعِاؔسہ پَیدا ہُئوا۔

۴۰

اور اِلعِاؔسہ سے سِسمؔی پَیدا ہُئوا اور سِسمؔی سے سلُؔوم پَیدا ہُئوا۔

۴۱

اور سلُؔوم سے یقَمیاؔہ پَیدا ہُئوا اور یقمیاؔہ سے الِؔیسمع پَیدا ہُئوا۔

۴۲

یرحمئؔیل کے بھائی کالِؔب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیؔسا اُسکا پہلوٹھا جو زِیؔف کا باپ ہے اور جرُؔون کے باپ مریؔسہ کے بیٹے۔

۴۳

اور بنی جرُون۔ قؔورح اور تفُّؔوح اور رقؔم اور سمؔع تھے۔

۴۴

سمؔع سے یُرقؔعام کا باپ رخؔم پَیدا ہُئوا۔ اور رقؔم سے سمّؔی پَیدا ہُئوا۔

۴۵

اور سمّؔی کا بیٹا معُؔون تھا اور معُؔون بَیت صُؔور کا باپ تھا۔

۴۶

اور کالِؔب کی حرم عیفؔہ سے حاؔران اور موضؔا اور جاؔزِز پَیدا ہُوئے اور حاؔران سے جاؔزِز پَیدا ہُئوا۔

۴۷

اور بنی یہدی۔ رجؔم اور یُؔوتام اور جساؔم اور فلؔط اور عیفؔہ اور شؔعف تھے۔

۴۸

اور کالِؔب کی حرم معکؔہ سے شِبّؔر اور ترِحؔناہ پَیدا ہُوئے۔

۴۹

اُسی کے بطن سے مدمنّؔاہ کا باپ شؔعف اور مکؔبِینا کا باپ سِؔوا اور جِؔبع کا باپ بھی پَیدا ہُوئے اور کالِؔب کی بیٹی عکسؔہ ہے۔

۵۰

کالِؔب کے بیٹے یہ تھے۔ اِفؔراتہ کے پہلوٹے حُؔور کا بیٹا قریت یعؔریم کا باپ سؔوبل۔

۵۱

بیؔت لؔحم کا باپ سلؔما اور بَیت جاؔدِر کا باپ خاؔرِف۔

۵۲

اور قریت یعؔرِیم کے باپ سؔوبل کے بیٹے ہی بیٹے تھے۔ ہرائی اور منوخوت کےآدھے لوگ۔

۵۳

اور قریت یعؔرِیم کے گھرانے یہ تھے۔ اِتری اور فُوتی اور سُماتی اور مِسراعی۔ اِن ہی سے صُرعتی اور اِستاؤلی نِکلے ہیں۔

۵۴

بنی سلمایہ تھے۔ بَیت لؔحم اور نطُوفاتی اور عطرات بَیت یُؔوآب اور منوختیوں کے آدھے لوگ اور صُرعی۔

۵۵

اور یعؔبیض کے رہنے والے مُنشیوں کے گھرانے ترعاتی اور سمعاتی اور سَوکاتی۔ یہ وہ قِینی ہیں جو رَیکاؔب کے گھرانے کے باپ حماؔت کی نسل سے تھے۔

The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Views
Personal tools
Navigation
Toolbox