John 21 Urdu

From Textus Receptus

Revision as of 02:25, 14 June 2016 by Erasmus (Talk | contribs)
(diff) ←Older revision | Current revision (diff) | Newer revision→ (diff)
Jump to: navigation, search

۱

-اِن باتوں کے بعد یِسُوع نے پِھر اپنے آپ کو تبِریاس کی جھیل کے کنارے شاگِردوں پر ظاہِر کِیا اور اِس طرح ظاہِر کیا

۲

-شمعوُن پطرس اور توما جو تواَم کہلاتا ہے اور نتن ایل جو قانایِ گِیل کا تھا اور زبدی کے بیٹے اور اُس کے شاگِردوں میں سے دو اَور شخص جمع تھے
Personal tools