Acts 20 Urdu
From Textus Receptus
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | -جب ہُلّڑ مَوقُوف | + | -جب ہُلّڑ مَوقُوف ہو گیا تو پَولُؔس نے شاگِردوں کو بُلوا کر نصیحت کی اور اُن سے رُخصت ہو کر مَکِدُؔنیہ کو روانہ ہُئوا |
۲ | ۲ | ||
- | -اور اُس عِلاقہ سے گُزر کر اور اُنہیں بُہت | + | -اور اُس عِلاقہ سے گُزر کر اور اُنہیں بُہت نصیحت کرکے یُؔونان میں آیا |
۳ | ۳ | ||
- | -جب تِین | + | -جب تِین مہِینے رہ کر سُؔوریہ کی طرف جہاز پر روانہ ہونے کو تھا تو یہُودِیوں نے اُس کے برخِلاف سازِش کی۔ پھِر اُس کی یہ صلاح ہُوئی کہ مَکِدُؔنیہ ہو کر واپس جائے |
۴ | ۴ | ||
- | اور | + | اور پُرُؔس کا بیٹا سوپَترُؔس جو بیؔرِیہ کا تھا اور تِھسّلُنِیکیِوں میں سے ارِسترخُؔس اور سِکُندُؔس اور گیُؔس جو دِربؔے کا تھا اور تیِمُتھیُؔس اور آسِیؔہ کا تخِکُؔس اور تُرفُِؔمس آسِؔیہ تک اُس کے ساتھ گئے۔ |
۵ | ۵ | ||
- | -یہ آگے | + | -یہ آگے جا کر تؔروآس میں ہماری راہ دیکھتے رہے |
۶ | ۶ | ||
- | -اور عِیدِ فطیِر کے دِنوں کے بعد ہم | + | -اور عِیدِ فطیِر کے دِنوں کے بعد ہم فِلپَّؔی سے جہاز پر روانہ ہو کر پانچ دِن کے بعد تؔروآس میں اُن کے پاس پُہنچے اور سات دِن وہیں رہے |
۷ | ۷ | ||
- | -ہفتہ کے پہلے دِن جب ہم روٹی توڑنے کے لِئے جمع ہُوئے تو | + | -ہفتہ کے پہلے دِن جب ہم روٹی توڑنے کے لِئے جمع ہُوئے تو پَولُؔس نے دُوسرے دِن روانہ ہونے کا اِرادہ کرکے اُن سے باتیں کِیں اور آدھی رات تک کلام کرتا رہا |
۸ | ۸ | ||
Line 36: | Line 36: | ||
۹ | ۹ | ||
- | اور | + | اور یُوتخُؔس نام ایک جوان کھِڑکی میں بَیٹھا تھا۔ اُس پر نِیند کا بڑا غَلبہ تھا اور جب پَولُؔس زِیادہ دیر تک باتیں کرتا رہا تو وہ نِیند کے غَلبہ میں تِیسری منزل سے گِر پڑا اور اُٹھایا گیا تو مُردہ تھا۔ |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -تب | + | -تب پَولُؔس اُتر کر اُس سے لِپٹ گیا اور گلے لگا کر کہا گھبراؤ نہیں۔ اِس میں جان ہے |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -پھِر اُوپر | + | -پھِر اُوپر جا کر روٹی توڑی اور کھا کر اِتنی دیر تک اُن سے باتیں کرتا رہا کہ پوَ پھٹ گئی۔ پِھر وہ روانہ ہو گیا |
۱۲ | ۱۲ | ||
Line 52: | Line 52: | ||
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -ہم جہاز تک آگے | + | -ہم جہاز تک آگے جا کر اِس اِرادہ سے اسُّؔس کو روانہ ہُوئے کہ وہاں پہُنچکر پَولُؔس کو چڑھا لیں کیونکہ اُس نے پَیدل جانے کا اِرادہ کرکے یِہی تجوِیز کی تھی |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | -پس جب | + | -پس جب اسُّؔس میں ہمیں مِلا تو ہم اُسے چڑھا کر مِتُلینؔے میں آئے |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -اور وہاں سے جہاز پر روانہ | + | -اور وہاں سے جہاز پر روانہ ہو کر دُوسرے دِن خِیُؔس کے سامنے پُہنچے اور تِیسرے دِن سامُؔس تک آئے اور اگلے دِن مِیلیتُؔس میں آ گئے |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | کیونکہ | + | کیونکہ پَولُؔس نے ٹھان لِیا تھا کہ اِفِسُؔس کے پاس سے گُزرے اَیسا نہ ہو کہ اُسے آسِیؔہ میں دیر لگے۔ اِس لِئے کہ وہ جلدی کرتا تھا کہ اگر ہو سکے تو پنتِکُست کے دِن یروشلِؔیم میں ہو۔ |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | -اور اُس نے | + | -اور اُس نے مِیلیتُؔس سے اِفِسُؔس میں کہلا بھیجا اور کلیِسیا کے بزُرگوں کو بُلایا |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -جب وہ اُس کے پاس آئے تو اُن سے کہا تُم خُود جانتے | + | -جب وہ اُس کے پاس آئے تو اُن سے کہا تُم خُود جانتے ہو کہ پہلے ہی دِن سے کہ مَیں نے آسِیؔہ میں قدم رکھّا ہر وقت تُمہارے ساتھ کِس طرح رہا |
۱۹ | ۱۹ | ||
Line 80: | Line 80: | ||
۲۰ | ۲۰ | ||
- | -اور جو جو باتیں تُمہارے فائِدہ کی تھِیں اُن کے بیان کرنے اور | + | -اور جو جو باتیں تُمہارے فائِدہ کی تھِیں اُن کے بیان کرنے اور علانِیہ اور گھر گھر سِکھانے سے کبھی نہ جھِجکا |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -بلکہ یہُودِیوں اور | + | -بلکہ یہُودِیوں اور یُونانِیوں کے رُوبرُو گواہی دیتا رہا کہ خُدا کے سامنے تَوبہ کرنا اور ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح پر اِیمان لانا چاہیئے |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -اور اب دیکھو مَیں | + | -اور اب دیکھو مَیں رُوح میں بندھا ہُئوا یروشلِؔیم کو جاتا ہُوں اور نہ معلُوم کہ وہاں مُجھ پر کیا کیا گُزرے |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -سِوا اِس کے کہ رُوحُ القُدس ہر شہر میں گواہی دے دے کر مُجھ سے کہتا ہے کہ قَید اور | + | -سِوا اِس کے کہ رُوحُ القُدس ہر شہر میں گواہی دے دے کر مُجھ سے کہتا ہے کہ قَید اور مُصِیبتیں تیرے لِئے تیّار ہیں |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | لیکن مَیں اُسے کُچھ نہیں سمجھتا نہ اپنی جان کو عزِیز سمجھتا کہ اُس کی کُچھ قدر کرُوں | + | لیکن مَیں اُسے کُچھ نہیں سمجھتا نہ اپنی جان کو عزِیز سمجھتا کہ اُس کی کُچھ قدر کرُوں بُمقابلہ اِس کے کہ اپنا دَور اور وہ خِدمت جو خُداوند یِسُؔوع سے پائی ہے پُوری کرُوں یعنی خُدا کے فضل کی خُوشخبری کی گواہی دُوں۔ |
۲۵ | ۲۵ | ||
Line 104: | Line 104: | ||
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -پس مَیں آج کے دِن تُمہیں | + | -پس مَیں آج کے دِن تُمہیں قطعی کہتا ہُوں کہ سب آدمِیوں کے خُون سے پاک ہُوں |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -کیونکہ مَیں خُدا کی ساری مرضی تُم سے پُورے طَور پر بیان کرنے سے نہ | + | -کیونکہ مَیں خُدا کی ساری مرضی تُم سے پُورے طَور پر بیان کرنے سے نہ جھجکا |
۲۸ | ۲۸ | ||
Line 128: | Line 128: | ||
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -اب اَے | + | -اب اَے بھائِیو! مَیں تُمہیں خُدا اور اُس کے فضل کے کلام کے سپُرد کرتا ہُوں جو تُمہاری ترقّی کرسکتا ہے اور تمام مُقدّسوں میں شرِیک کرکے میِراث دے سکتا ہے |
۳۳ | ۳۳ | ||
Line 136: | Line 136: | ||
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -تُم آپ جانتے | + | -تُم آپ جانتے ہو کہ اِنہی ہاتھوں نے میری اور میرے ساتھِیوں کی حاجتیں رفع کِیں |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | مَیں نے تُم کو سب باتیں کرکے دِکھا دِیں کہ اِس طرح محِنت کرکے کمزوروں کو سنبھالنا اور خُداوند | + | مَیں نے تُم کو سب باتیں کرکے دِکھا دِیں کہ اِس طرح محِنت کرکے کمزوروں کو سنبھالنا اور خُداوند یِسُؔوع کی باتیں یاد رکھنا چاہیئے کہ اُس نے خُود کہا دینا لینے سے مُبارک ہے۔ |
۳۶ | ۳۶ | ||
Line 148: | Line 148: | ||
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اور وہ سب بُہت روئے اور | + | -اور وہ سب بُہت روئے اور پَولُؔس کے گلے لگ لگ کر اُس کے بوسے لِئے |
۳۸ | ۳۸ |
Revision as of 08:41, 11 November 2021
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-جب ہُلّڑ مَوقُوف ہو گیا تو پَولُؔس نے شاگِردوں کو بُلوا کر نصیحت کی اور اُن سے رُخصت ہو کر مَکِدُؔنیہ کو روانہ ہُئوا
۲
-اور اُس عِلاقہ سے گُزر کر اور اُنہیں بُہت نصیحت کرکے یُؔونان میں آیا
۳
-جب تِین مہِینے رہ کر سُؔوریہ کی طرف جہاز پر روانہ ہونے کو تھا تو یہُودِیوں نے اُس کے برخِلاف سازِش کی۔ پھِر اُس کی یہ صلاح ہُوئی کہ مَکِدُؔنیہ ہو کر واپس جائے
۴
اور پُرُؔس کا بیٹا سوپَترُؔس جو بیؔرِیہ کا تھا اور تِھسّلُنِیکیِوں میں سے ارِسترخُؔس اور سِکُندُؔس اور گیُؔس جو دِربؔے کا تھا اور تیِمُتھیُؔس اور آسِیؔہ کا تخِکُؔس اور تُرفُِؔمس آسِؔیہ تک اُس کے ساتھ گئے۔
۵
-یہ آگے جا کر تؔروآس میں ہماری راہ دیکھتے رہے
۶
-اور عِیدِ فطیِر کے دِنوں کے بعد ہم فِلپَّؔی سے جہاز پر روانہ ہو کر پانچ دِن کے بعد تؔروآس میں اُن کے پاس پُہنچے اور سات دِن وہیں رہے
۷
-ہفتہ کے پہلے دِن جب ہم روٹی توڑنے کے لِئے جمع ہُوئے تو پَولُؔس نے دُوسرے دِن روانہ ہونے کا اِرادہ کرکے اُن سے باتیں کِیں اور آدھی رات تک کلام کرتا رہا
۸
-جِس بالا خانہ پر ہم جمع تھے اُس میں بُہت سے چراغ جل رہے تھے
۹
اور یُوتخُؔس نام ایک جوان کھِڑکی میں بَیٹھا تھا۔ اُس پر نِیند کا بڑا غَلبہ تھا اور جب پَولُؔس زِیادہ دیر تک باتیں کرتا رہا تو وہ نِیند کے غَلبہ میں تِیسری منزل سے گِر پڑا اور اُٹھایا گیا تو مُردہ تھا۔
۱۰
-تب پَولُؔس اُتر کر اُس سے لِپٹ گیا اور گلے لگا کر کہا گھبراؤ نہیں۔ اِس میں جان ہے
۱۱
-پھِر اُوپر جا کر روٹی توڑی اور کھا کر اِتنی دیر تک اُن سے باتیں کرتا رہا کہ پوَ پھٹ گئی۔ پِھر وہ روانہ ہو گیا
۱۲
-اور وہ اُس لڑکے کو جِیتا لائے اور اُن کی بڑی خاطِر جمع ہُوئی
۱۳
-ہم جہاز تک آگے جا کر اِس اِرادہ سے اسُّؔس کو روانہ ہُوئے کہ وہاں پہُنچکر پَولُؔس کو چڑھا لیں کیونکہ اُس نے پَیدل جانے کا اِرادہ کرکے یِہی تجوِیز کی تھی
۱۴
-پس جب اسُّؔس میں ہمیں مِلا تو ہم اُسے چڑھا کر مِتُلینؔے میں آئے
۱۵
-اور وہاں سے جہاز پر روانہ ہو کر دُوسرے دِن خِیُؔس کے سامنے پُہنچے اور تِیسرے دِن سامُؔس تک آئے اور اگلے دِن مِیلیتُؔس میں آ گئے
۱۶
کیونکہ پَولُؔس نے ٹھان لِیا تھا کہ اِفِسُؔس کے پاس سے گُزرے اَیسا نہ ہو کہ اُسے آسِیؔہ میں دیر لگے۔ اِس لِئے کہ وہ جلدی کرتا تھا کہ اگر ہو سکے تو پنتِکُست کے دِن یروشلِؔیم میں ہو۔
۱۷
-اور اُس نے مِیلیتُؔس سے اِفِسُؔس میں کہلا بھیجا اور کلیِسیا کے بزُرگوں کو بُلایا
۱۸
-جب وہ اُس کے پاس آئے تو اُن سے کہا تُم خُود جانتے ہو کہ پہلے ہی دِن سے کہ مَیں نے آسِیؔہ میں قدم رکھّا ہر وقت تُمہارے ساتھ کِس طرح رہا
۱۹
-یعنی کمال فروتنی سے اور آنسُو بہا بہا کر اور اُن آزمایشوں میں جو یہُودِیوں کی سازِش کے سبب سے مُجھ پر واقِع ہوئِیں خُداوند کی خِدمت کرتا رہا
۲۰
-اور جو جو باتیں تُمہارے فائِدہ کی تھِیں اُن کے بیان کرنے اور علانِیہ اور گھر گھر سِکھانے سے کبھی نہ جھِجکا
۲۱
-بلکہ یہُودِیوں اور یُونانِیوں کے رُوبرُو گواہی دیتا رہا کہ خُدا کے سامنے تَوبہ کرنا اور ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح پر اِیمان لانا چاہیئے
۲۲
-اور اب دیکھو مَیں رُوح میں بندھا ہُئوا یروشلِؔیم کو جاتا ہُوں اور نہ معلُوم کہ وہاں مُجھ پر کیا کیا گُزرے
۲۳
-سِوا اِس کے کہ رُوحُ القُدس ہر شہر میں گواہی دے دے کر مُجھ سے کہتا ہے کہ قَید اور مُصِیبتیں تیرے لِئے تیّار ہیں
۲۴
لیکن مَیں اُسے کُچھ نہیں سمجھتا نہ اپنی جان کو عزِیز سمجھتا کہ اُس کی کُچھ قدر کرُوں بُمقابلہ اِس کے کہ اپنا دَور اور وہ خِدمت جو خُداوند یِسُؔوع سے پائی ہے پُوری کرُوں یعنی خُدا کے فضل کی خُوشخبری کی گواہی دُوں۔
۲۵
-اور اب دیکھو مَیں جانتا ہُوں کہ تُم سب جِنکے درمِیان مَیں خُدا کی بادشاہی کی مُنادی کرتا پھِرا میرا مُنہ پھِر نہ دیکھو گے
۲۶
-پس مَیں آج کے دِن تُمہیں قطعی کہتا ہُوں کہ سب آدمِیوں کے خُون سے پاک ہُوں
۲۷
-کیونکہ مَیں خُدا کی ساری مرضی تُم سے پُورے طَور پر بیان کرنے سے نہ جھجکا
۲۸
-پس اپنی اور اُس سارے گلّہ کی خبرداری کرو جِس کا رُوحُ القُدس نے تُمہیں نِگہبان ٹھہرایا تاکہ خُدا کی کلیِسیا کی گلّہ بانی کرو جِسے اُس نے خاص اپنے خُون سے مول لِیا
۲۹
-مَیں یہ جانتا ہُوں کہ میرے جانے کے بعد پھاڑنے والے بھیڑئے تُم میں آئیں گے جِنہیں گلّہ پر کُچھ ترس نہ آئے گا
۳۰
-اور خُود تُم میں سے اَیسے آدمی اُٹھیں گے جو اُلٹی اُلٹی باتیں کہیں گے تاکہ شاگِردوں کو اپنی طرف کھینچ لیں
۳۱
-اِس لِئے جاگتے رہو اور یاد رکھّو کہ مَیں تِین برس تک رات دِن آنسُو بہا بہا کر ہر ایک کو سمجھانے سے باز نہ آیا
۳۲
-اب اَے بھائِیو! مَیں تُمہیں خُدا اور اُس کے فضل کے کلام کے سپُرد کرتا ہُوں جو تُمہاری ترقّی کرسکتا ہے اور تمام مُقدّسوں میں شرِیک کرکے میِراث دے سکتا ہے
۳۳
-مَیں نے کِسی کی چاندی یا سونے یا کپڑے کا لالچ نہیں کِیا
۳۴
-تُم آپ جانتے ہو کہ اِنہی ہاتھوں نے میری اور میرے ساتھِیوں کی حاجتیں رفع کِیں
۳۵
مَیں نے تُم کو سب باتیں کرکے دِکھا دِیں کہ اِس طرح محِنت کرکے کمزوروں کو سنبھالنا اور خُداوند یِسُؔوع کی باتیں یاد رکھنا چاہیئے کہ اُس نے خُود کہا دینا لینے سے مُبارک ہے۔
۳۶
-اُس نے یہ کہہ کر گُھٹنے ٹیکے اور اُن سب کے ساتھ دُعا کی
۳۷
-اور وہ سب بُہت روئے اور پَولُؔس کے گلے لگ لگ کر اُس کے بوسے لِئے
۳۸
-اور خاص کر اِس بات پر غمگِین تھے جو اُس نے کہی تھی کہ تُم پھِر میرا مُنہ نہ دیکھو گے۔ پھِر اُسے جہاز تک پُہنچایا
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·