John 6 Urdu

From Textus Receptus

Jump to: navigation, search

۱

-اِن باتوں کے بعد یِسُؔوع گلِؔیل کی جھِیل یعنی تؔبِریاس کی جھِیل کے پار گیا

۲

-اور ایک بڑی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہولی کیونکہ جو مُعجزِے وہ بِیماروں پر کرتا تھا اُن کو وہ دیکھتے تھے

۳

-پھر یِسُؔوع پہاڑ پر چڑھ گیا اور اپنے شاگِردوں کے ساتھ وہاں بَیٹھا

۴

-اور یہُودِیوں کی عِیدِ فَسح نزدِیک تھی

۵

-پس جب یِسُؔوع نے اپنی آنکھیں اُٹھا کر دیکھا کہ میرے پاس بڑی بھِیڑ آ رہی ہے تو فِلپُّؔس سے کہا کہ ہم اِن کے کھانے کے لِئے کہاں سے روٹِیاں مول لیں؟

۶

-مگر اُس نے اُسے آزمانے کے لِئے یہ کہا کیونکہ وہ آپ جانتا تھا کہ مَیں کیا کرُونگا

۷

-فِلپُّؔس نے اُسے جواب دِیا کہ دو سَو دِینار کی روٹِیاں اُن کے لِئے کافی نہ ہونگی، کہ اُن میں سے ہر ایک کو تھوڑی سی مِل جائے

۸

-اُس کے شاگِردوں میں سے ایک نے یعنی شمعُؔون پطؔرس کے بھائی اندریاؔس نے اُس سے کہا

۹

-یہاں ایک لڑکا ہے جِس کے پاس جَو کی پانچ روٹِیاں اور دو چھوٹی مچھلِیاں ہیں مگر یہ اِتنے لوگوں میں کیا ہیں؟

۱۰

-تب یِسُؔوع نے کہا کہ لوگوں کو بِٹھاؤ اور اُس جگہ بُہت گھاس تھی- پس وہ مَرد جو تخمِیناََ پانچ ہزار تھے بَیٹھ گئے

۱۱

-اور یِسُؔوع نے وہ روٹِیاں لِیں اور شُکر کر کے شاگِردوں کو دِیں اور شاگِردوں نے اُنہیں جو بَیٹھے تھے بانٹ دِیں اور اِسی طرح مچھلِیوں میں سے جِس قدر چاہتے تھے بانٹ دِیا

۱۲

-اور جب وہ سیر ہو چُکے تو اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا کہ بچے ہُوئے ٹُکڑوں کو جمع کرو تاکہ کُچھ خراب نہ ہو

۱۳

-چُنانچہ اُنہوں نے جمع کِیا اور جَو کی پانچ روٹِیوں کے ٹُکڑوں سے جو کھانے والوں سے بچ رہے تھے بارہ ٹوکِریاں بھرِیں

۱۴

-پس جو مُعجزِہ یِسُؔوع نے دِکھایا وہ لوگ اُسے دیکھ کر کہنے لگے جو نبی دُنیا میں آنے والا تھا فی الحقِیقت یِہی ہے

۱۵

-پس یِسُؔوع یہ معلُوم کر کے کہ وہ آ کر مُجھے بادشاہ بنانے کے لِئے پکڑا چاہتے ہیں پھِر پہاڑ پر اکیلا چلا گیا

۱۶

-اور جب شام ہُوئی تو اُس کے شاگِرد جھِیل کے کنارے گئے

۱۷

-اور کشتی میں بَیٹھکر جھِیل کے پار کَفرنحُؔوم کو چلے جاتے تھے- اُس وقت اندھیرا ہو گیا تھا اور یِسُؔوع ابھی تک اُن کے پاس نہ آیا تھا

۱۸

-اور آندھی کے سبب سے جھِیل میں مَوجیں اُٹھنے لگِیں

۱۹

-پس جب وہ کھیتے کھیتے تِین چار مِیل کے قرِیب نِکل گئے تو اُنہوں نے یِسُؔوع کو جھِیل پر چلتے اور کشتی کے نزدِیک آتے دیکھا اور ڈر گئے

۲۰

-تب اُس نے اُن سے کہا مَیں ہُوں- ڈرو مت

۲۱

-پس وہ اُسے کشتی میں چڑھا لینے کو راضی ہُوئے اور فوراً وہ کشتی اُس جگہ جا پُہنچی جہاں وہ جاتے تھے

۲۲

دُوسرے دِن جب بھِیڑ نے جو جھِیل کے پار کھڑی تھی یہ دیکھا کہ یہاں ایک کے سِوا اَور کوئی چھوٹی کشتی نہ تھی اور اُس کشتی پر شاگِرد سوار ہُوے اور یِسُؔوع اپنے شاگِردوں کے ساتھ کشتی پر سوار نہ ہُئوا تھا بلکہ صِرف اُس کے شاگِرد چلے گئے تھے۔

۲۳

-(لیکن بعض چھوٹی کشتِیاں تِؔبریاس سے اُس جگہ کے نزدِیک آئِیں جہاں اُنہوں نے خُداوند کے شُکر کرنے کے بعد روٹی کھائی تھی)

۲۴

-پس جب بھِیڑ نے دیکھا کہ یہاں نہ یِسُؔوع ہے نہ اُس کے شاگِرد تو وہ خُود کشتِیوں میں بَیٹھکر یِسُؔوع کی تلاش میں کَفرنحُؔوم کو آئے

۲۵

-اور جھِیل کے پار اُس سے مِلکر کہا اَے ربّی! تُو یہاں کب آیا؟

۲۶

-یِسُؔوع نے اُن کے جواب میں کہا مَیں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ تُم مُجھے اِس لِئے نہیں ڈُھونڈتے کہ مُعجزِے دیکھے بلکہ اِس لِئے کہ تُم روٹِیاں کھا کر سیر ہُوئے

۲۷

-فانی خُوراک کے لِئے محِنت نہ کرو اُس خُوراک کے لِئے جو ہمیشہ کی زِندگی تک باقی رہتی ہے جِسے اِبنِ آدم تُمہیں دے گا کیونکہ باپ یعنی خُدا نے اُسی پر مُہر کی ہے

۲۸

-تب اُنہوں نے اُس سے کہا کہ ہم کیا کریں تاکہ خُدا کے کام انجام دیں؟

۲۹

-یِسُؔوع نے جواب میں اُن سے کہا خُدا کا کام یہ ہے کہ تم اُس پر جِسے اُس نے بھیجا ہے اِیمان لاؤ

۳۰

-تب اُنہوں نے اُس سے کہا پھِر تُو کَونسا نِشان دِکھاتا ہے تاکہ ہم دیکھ کر تیرا یقِین کریں؟ تُو کَونسا کام کرتا ہے؟

۳۱

-ہمارے باپ دادوں نے بیابان میں مَنّ کھایا- چُنانچہ لِکھا ہے کہ اُس نے اُنہیں کھانے کے لِئے آسمان سے روٹی دی

۳۲

-تب یِسُؔوع نے اُن سے کہا مَیں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ مُؔوسیٰ نے تو وہ روٹی آسمان سے تُمہیں نہ دی لیکن میرا باپ تُمہیں آسمان سے حقیِِقی روٹی دیتا ہے

۳۳

-کیونکہ خُدا کی روٹی وہ ہے جو آسمان سے اُتر کر دُنیا کو زِندگی بخشتی ہے

۳۴

-تب اُنہوں نے اُس سے کہا اَے خُداوند! یہ روٹی ہم کو ہمیشہ دِیا کر

۳۵

-یِسُؔوع نے اُن سے کہا زِندگی کی روٹی مَیں ہُوں- جو میرے پاس آئے وہ ہرگِز بُھوکا نہ ہوگا اور جو مُجھ پر اِیمان لائے وہ کبھی پِیاسا نہ ہوگا

۳۶

-لیکن مَیں نے تُم سے کہا کہ تُم نے مُجھے دیکھ لِیا ہے- پھِر بھی اِیمان نہیں لاتے

۳۷

-ہر ایک، جسے باپ نے مُجھے دیا ہے، مجھ پاس آئے گا؛ اور اُسے جو مجھ پاس آتا ہے مَیں ہرگِز نِکال نہ دُونگا

۳۸

-کیونکہ مَیں آسمان سے اِس لِئے نہیں اُترا ہُوں کہ اپنی مرضی کے مُوافِق عمل کرُوں بلکہ اِس لِئے کہ اپنے بھیجنے والے کی مرضی کے مُوافِق عمل کرُوں

۳۹

-اور باپ جس نے مجھے بھیجا ہے یہ چاہتا ہے کہ میں اُن میں سے جو اُس نے مجھے دیئے ہیں کسی کو نہ کھوؤں، بلکہ اُسے آخِری دِن پھِر اُٹھاؤں

۴۰

-اور جس نے مُجھے بیھجا ہے اُس کی مرضی یہ ہے کہ ہر ایک بیٹے کو دیکھے اور اُس پر اِیمان لائے ہمیشہ کی زِندگی پائے اور مَیں اُسے آخِری دِن پھِر زِندہ کرُوں

۴۱

تب یہُودی اُس پر کُڑکُڑائے اِس لِئے کہ اُس نے کہا تھا کہ جو روٹی آسمان سے اُتری وہ مَیں ہُوں۔

۴۲

-اور اُنہوں نے کہا کیا یہ یُؔوسف کا بیٹا یِسُؔوع نہیں جِس کے باپ اور ماں کو ہم جانتے ہیں؟ اب یہ کیونکر کہتا ہے کہ مَیں آسمان سے اُترا ہُوں؟

۴۳

-تب یِسُؔوع نے جواب میں اُن سے کہا آپس میں نہ کُڑکُڑاؤ

۴۴

-کوئی شخص میرے پاس نہیں آ سکتا جب تک باپ جِس نے مُجھے بھیجا ہے اُسے کھینچ نہ لے اور مَیں اُسے آخری دِن پھِر زِندہ کرُونگا

۴۵

-نِبیوں نے یہ لِکھا ہے کہ وہ سب خُدا سے تعلِیم یافتہ ہونگے- جِس کِسی نے باپ سے سُنا اور سِیکھا ہے وہ میرے پاس آتا ہے

۴۶

-یہ نہیں کہ کِسی شخص نے باپ کو دیکھا ہے مگر جو خُدا کی طرف سے ہے اُسی نے باپ کو دیکھا ہے

۴۷

-مَیں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ جو مُجھ پر اِیمان لاتا ہے ہمیشہ کی زِندگی اُس کی ہے

۴۸

-زِندگی کی روٹی مَیں ہُوں

۴۹

-تُمہارے باپ دادوں نے بیابان میں مَنّ کھایا اور مَر گئے

۵۰

-یہ وہ روٹی ہے جو آسمان سے اُترتی ہے تاکہ آدمی اُس میں سے کھائے اور نہ مَرے

۵۱

مَیں ہُوں وہ جیتی روٹی جو آسمان سے اُتری: اگر کوئی شخص اِس روٹی میں سے کھائے تو ابد تک جیتا رہے گا؛ اور روٹی جو مَیں دُونگا، میرا گوشت ہے، جو میں جہان کی زِندگی کے لِئے دُونگا۔

۵۲

-تب یہُودی یہ کہہ کر آپس میں جھگڑنے لگے کہ یہ شخص اپنا گوشت ہمیں کیونکر کھانے کو دے سکتا ہے؟

۵۳

-تب یِسُؔوع نے اُن سے کہا مَیں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ جب تک تُم اِبنِ آدم کا گوشت نہ کھاؤ اور اُس کا خُون نہ پِیو تُم میں زِندگی نہیں

۵۴

-جو کوئی میرا گوشت کھاتا اور میرا خُون پِیتا ہے ہمیشہ کی زِندگی اُس کی ہے اور مَیں اُسے آخِری دِن پھِر زِندہ کرُونگا

۵۵

-کیونکہ میرا گوشت فی الحقِیقت کھانے کی چِیز اور میرا خُون فی الحقِیقت پِینے کی چِیز ہے

۵۶

-وہ جو میرا گوشت کھاتا اور میرا خُون پِیتا ہے وہ مُجھ میں قائِم رہتا ہے اور مَیں اُس میں

۵۷

-جِس طرح زِندہ باپ نے مُجھے بھیجا اور مَیں باپ کے سبب سے زِندہ ہُوں اُسی طرح وہ بھی جو مُجھے کھائے گا میرے سبب سے زِندہ رہے گا

۵۸

-وہ روٹی جو آسمان سے اُتری یِہی ہے- تمہارے باپ دادا کی طرح نہیں کہ مَنّ کھایا اور مَر گئے- جو یہ روٹی کھائے گا وہ ابد تک زِندہ رہے گا

۵۹

-یہ باتیں اُس نے کَفرنحُؔوم کے ایک عِبادت خانہ میں تعلِیم دیتے وقت کہِیں

۶۰

-اِس لِئے اُس کے شاگِردوں میں سے بُہتوں نے سُنکر کہا کہ یہ سخت کلام ہے- اِسے کَون سُن سکتا ہے؟

۶۱

-یِسُؔوع نے اپنے جی میں جان کر کہ میرے شاگِرد آپس میں اِس بات پر کُڑکُڑاتے ہیں اُن سے کہا کیا تُم اِس بات سے ٹھوکر کھاتے ہو؟

۶۲

-پس اگر تُم اِبنِ آدم کو اُوپر جاتے دیکھو گے جہاں وہ پہلے تھا تو کیا ہوگا؟

۶۳

-زِندہ کرنے والی تو رُوح ہے- جِسم سے کُچھ فائِدہ نہیں- جو باتیں مَیں نے تُم سے کہی ہیں وہ رُوح ہیں اور زِندگی بھی ہیں

۶۴

-مگر تُم میں سے بعض اَیسے ہیں جو اِیمان نہیں لائے کیونکہ یِسُؔوع شرُوع سے جانتا تھا کہ جو اِیمان نہیں لاتے وہ کَون ہیں اور کَون مُجھے پکڑوائے گا

۶۵

-پھِر اُس نے کہا اِسی لِئے مَیں نے تُم سے کہا تھا کہ میرے پاس کوئی نہیں آ سکتا جب تک میرے باپ کی طرف سے اُسے یہ تَوفِیق نہ دی جائے

۶۶

-اِس پر اُس کے شاگِردوں میں سے بُہتیرے اُلٹے پھِر گئے اور اِس کے بعد اُس کے ساتھ نہ رہے

۶۷

-تب یِسُؔوع نے اُن بارہ سے کہا کیا تُم بھی چلا جانا چاہتے ہو؟

۶۸

-شمعُؔون پطرس نے اُسے جواب دِیا اَے خُداوند! ہم کِس کے پاس جائیں؟ ہمیشہ کی زِندگی کی باتیں تو تیرے ہی پاس ہیں

۶۹

-اور ہم اِیمان لائے اور جان گئے ہیں کہ تو ذِندہ خُدا کا بیٹا مسِیح ہے

۷۰

-یِسُؔوع نے اُنہیں جواب دِیا کیا مَیں نے تُم بارہ کو نہیں چُن لِیا؟ اور تُم میں سے ایک شخص شَیطان ہے

۷۱

-اُس نے شمعُؔون کے بیٹے یہُؔوداہ اِسکریُوتی کی نِسبت کہا کیونکہ یِہی جو اُن بارہ میں سے تھا اُسے پکڑوانے کو تھا
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools