Matthew 19 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (09:24, 30 May 2024) (view source)
 
(4 intermediate revisions not shown.)
Line 4: Line 4:
۱
۱
-
اور یوں ہُوا کہ یِسُوع جب یہ باتیں ختم کر چُکا گلِیل سے روانہ ہوکر یردن کے پار یہُودیہ کی سرحدّوں میں آیا۔
+
اور یوں ہوا، کہ یِسُؔوع جب یہ باتیں ختم کر چُکا، گلِیؔل سے روانہ ہو کر یَردؔن کے پار یہُؔودیہ کی سرحدّوں میں آیا۔
۲
۲
-
ایک بڑی بھِیڑ اُس کے پیچھے ہولی اور اُس نے اُنہیں وہاں اچھّا کِیا۔
+
اور بڑی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی؛ اور اُس نے اُنہیں وہاں اچھّا کِیا۔
۳
۳
-
اور فرِیسی اُسے آزمانے کو اُس کے پاس آئے اور کہنے لگے کیا ہر ایک سبب سے اپنی بِیوی کو چھوڑ دینا روا ہے؟
+
اور فرِیسی اُس کی آزمائش کے لئے اُس پاس آئے، اور اُس سے کہا، کیا روا ہے، کہ مرد ہر ایک سبب سے اپنی بِیوی کو چھوڑ دے؟
۴
۴
-
اُس نے جواب میں کہا کیا تُم نے نہیں پڑھا کہ جِس نے اُنہیں بنایا اُس نے اِبتدا ہی سے اُنہیں مرد اور عورت بنا کر کہا کہ
+
اُس نے جواب میں اُن سے کہا، کیا تُم نے نہیں پڑھا، کہ خالق نے شروع میں اُنہیں ایک ہی مَرد اور ایک ہی عَورت بنایا۔
۵
۵
-
اِس سبب سے مرد باپ سے اور ماں سے جُدا ہوکر اپنی بِیوی کے ساتھ رہے گا اور وہ دونوں ایک جِسم ہونگے؟
+
اور فرمایا، کہ اِس لئے مَرد اپنے ماں باپ کو چھوڑیگا، اور اپنی بِیوی سے مِلا رہے گا: اور وہ دونوں ایک تن ہونگے؟
۶
۶
-
پس وہ دو نہیں بلکہ ایک جِسم ہیں۔ اِس لِئے جِسے خُدا نے جوڑا ہے اُسے آدمِی جُدا نہ کرے۔
+
اِس لئے اب وہ دو نہیں، بلکہ ایک تن ہیں۔ پس، جِسے خُدا نے جوڑا اُسے اِنسان جُدا نہ کرے۔
۷
۷
-
اُنہوں نے اُس سے کہا پھر مُوسٰی نے کیوں حُکم دِیا ہے کہ طلاقنامہ دے کر چھوڑ دی جائے؟
+
اُنہوں نے اُس سے کہا، پھِر مُوسؔیٰ نے کیوں حُکم دِیا، کہ طلاقنامہ اُسے دے کے اُسے چھوڑ دے؟
۸
۸
-
اُس نے اُن سے کہا کہ مُوسٰی نے تُمہاری سخت دِلی کے سبب سے تُم کو اپنی بِیویوں کو چھوڑ دینے کی اِجازت دی مگر اِبتدا سے ایسا نہ تھا۔
+
اُس نے اُن سے کہا، مُوسؔیٰ نے تُمہاری سخت دِلی کے سبب سے تُم کو اپنی بِیویوں کو چھوڑ دینے کی اِجازت دی، پر شروع سے اَیسا نہ تھا۔
۹
۹
-
اور میں تُم سے کہتا ہُوں کہ جو کوئی اپنی بیوی کو حرامکاری کے سِوا کِسی اور سبب سے چھوڑ دے اور دُوسری سے بیاہ کرے وہ زِنا کرتا ہے اور جو کوئی چھوڑی ہُوئی عورت سے بیاہ کر لے وہ بھی زِنا کرتا ہے۔
+
اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں، کہ جو کوئی اپنی بِیوی کو حرامکاری کے سِوا کِسی اَور سبب سے چھوڑ دے، اور دُوسری سے بیاہ کرے، زِنا کرتا ہے۔ اور جو کوئی اُس چھوڑی ہُوئی عَورت سے بیاہ کر لے وہ بھی زِنا کرتا ہے۔
۱۰
۱۰
-
شاگِردوں نے اُس سے کہا کہ اگر مرد کا بِیوی کے ساتھ ایسا ہی حال ہے تو بیاہ کرنا ہی اچھّا نہیں۔
+
اُس کے شاگِردوں نے اُس سے کہا، اگر مَرد کا بِیوی کے ساتھ اَیسا ہی حال ہے تو بیاہ کرنا ہی اچھّا نہیں۔
۱۱
۱۱
-
اُس نے اُن سے کہا کہ سب اِس بات کو قُبوُل نہیں کرسکتے مگر وُہی جِنکو یہ قُدرت دی گئی ہے۔
+
اُس نے اُن سے کہا، کہ سب اِس بات کو قبوُل نہیں کرتے ہیں، مگر وہ جِنہیں دیا گیا۔
۱۲
۱۲
-
کیونکہ بعض خوجے ایسے ہیں جو ماں کے پیٹ ہی سے ایسے پیدا نہیں ہُوئے اور بعض خوجے ایسے ہیں جِنکو آدمِیوں نے خوجہ بنایا اور بعض خوجے ایسے ہیں جِنہوں نے آسمان کی بادشاہی کے لِئے اپنے آپ کو خوجہ بِنایا۔ جو قُبُول کرسکتا ہے وہ قُبُول کرے۔
+
کیونکہ بعض خوجے اَیسے ہیں جو ماں کے پیٹ ہی سے اَیسے پَیدا ہُوئے اور بعض خوجے اَیسے ہیں جِنکو آدمِیوں نے خوجہ بنایا اور بعض خوجے اَیسے ہیں جِنہوں نے آسمان کی بادشاہت کے لِئے اپنے آپ کو خوجہ بنایا۔ جو قبُول کرسکتا ہے سو قبُول کرے۔
۱۳
۱۳
-
اُس وقت لوگ بچّوں کو اُس کے پاس لائے تاکہ وہ اُن پر ہاتھ رکھّے اور دُعا دے مگر شاگِردوں نے اُنہیں جھُڑکا۔
+
تب لوگ چھوٹے بچّوں کو اُس کے پاس لائے، تاکہ وہ اُن پر ہاتھ رکھّے اور دُعا کرے، پر شاگِردوں نے اُنہیں جھِڑکا۔
۱۴
۱۴
-
لیکن یِسُوع نے کہا بچّوں کو میرے پاس آنے دو اور اُنہیں منع نہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی ایسوں ہی کی ہے۔
+
لیکن یِسُؔوع نے اُن سے کہا، کہ بچّوں کو میرے پاس آنے دو اور اُنہیں منع نہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہت اَیسوں ہی کی ہے۔
۱۵
۱۵
-
اور وہ اُن پر ہاتھ رکھّ کر وہاں سے چلا گیا۔
+
اور اُس نے اپنے ہاتھ اُن پر رکھے، اور وہاں سے روانہ ہوا۔
۱۶
۱۶
-
اور دیکھو ایک شخص نے پاس آکر اُس سے کہا اے اُستاد میں کونسِی نیکی کروُں تاکہ ہمیشہ کی زندگی پاوُں؟
+
اور دیکھو، ایک نے آ کے اُس سے کہا، اَے نیک اُستاد مَیں کَون سا نیک کام کرُوں، کہ ہمیشہ کی زِندگی پاؤُں؟۔
۱۷
۱۷
-
اُس نے اُس سے کہا کہ تُو مُجھ سے نیکی کی بابت کیوں پُوچھتا ہے؟ نیک تو ایک ہی ہے یعنی خدا لیکن اگر تُو زِندگی میں داخِل ہونا چاہتا ہے تو حُکموں پر عمل کر۔
+
اُس نے اُسے کہا، تو کیوں مُجھے نیک کہتا ہے؟ نیک تو کوئی نہیں، مگر ایک، یعنی خُدا؛ پر اگر تُو زِندگی میں داخِل ہونا چاہے، تو حُکموں پر عمل کر۔
۱۸
۱۸
-
اُس نے اُس سے کہا کون سے حُکموں پر؟ یِسُوع نے کہا یہ کہ خُون نہ کر۔ زِنا نہ کر۔ چوری نہ کر۔ جھُوٹی گواہی نہ دے۔
+
اُس نے اُسے کہا، کَون سے حُکم؟ یِسُؔوع نے اُسے کہا، یہ کہ تو خُون نہ کر، زِنا نہ کر، چوری نہ کر، جُھوٹی گواہی نہ دے،
۱۹
۱۹
-
اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر اور اپنے پڑوسی سے اپنی مانِند محبّت رکھ۔
+
اپنے باپ اور ماں کی عِزّت کر: اور اپنے پڑوسی سے اپنی مانِند مُحبّت رکھ۔
۲۰
۲۰
-
اُس جوان نے اُس سے کہا کہ میں نے لڑکپن سے اِن سب پر عمل کِیا ہے۔ اب مُجھ میں کِس بات کی کمی ہے؟
+
اُس جوان نے اُس سے کہا، یہ سب مَیں لڑکپن ہی سے مانتا آیا: اب مُجھے کیا باقی ہے؟
۲۱
۲۱
-
یِسُوع نے اُس سے کہا اگر تُو کامِل ہونا چاہتا ہے تو جا اپنا مال و اسباب بیچ کر غریبوں کو دے۔ تُجھے آسمان پر خزانہ مِلے گا اور آکر میرے پِیچھے ہولے۔
+
یِسُؔوع نے کہا، اگر تُو کامِل ہونا چاہتا ہے تو جا اپنا مال و اسباب بیچ کر غرِیبوں کو دے۔ تُجھے آسمان پر خزانہ مِلے گا، تب آ کر میرے پِیچھے ہو لے۔
۲۲
۲۲
-
مگر وہ جوان یہ بات سُنکر غمگِین ہوکر چلا گیا کیونکہ بڑا مالدار تھا۔
+
مگر وہ جوان یہ بات سُنکر غمگِین ہو کر چلا گیا: کیونکہ بڑا مالدار تھا۔
۲۳
۲۳
-
اور یِسُوع نے اپنے شاگِردوں سے کہا میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ دولتمند کا آسمان کی بادشاہی میں داخِل ہونا مُشکل ہے۔
+
تب یِسُؔوع نے اپنے شاگِردوں سے کہا، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، کہ دَولتمند کا آسمان کی بادشاہت میں داخِل ہونا مُشکِل ہے۔
۲۴
۲۴
-
اور پھِر تُم سے کہتا ہُوں کہ اُونٹ کا سُوئی کے ناکے میں سے نِکل جانا اِس سے آسان ہے کہ دولتمند خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہو۔
+
بلکہ میں تُم سے کہتا ہُوں، کہ اُونٹ کا سُوئی کے ناکے میں سے گزر جانا، اِس سے آسان ہے، کہ ایک دَولتمند خُدا کی بادشاہت میں داخِل ہو۔
۲۵
۲۵
-
شاگِرد یہ سُنکر بہُت ہی حیران ہُوئے اور کہنے لگے کہ پھِر کون نِجات پا سکتا ہے؟
+
جب اُس کے شاگِردوں نے یہ سُنا، تو نہایت حَیران ہو کے بولے، پھِر کون نجات پا سکتا ہے؟
۲۶
۲۶
-
یِسُوع نے اُن کی طرف دیکھ کر کہا کہ یہ آدمِیوں سے تو نہیں ہوسکتا لیکِن خُدا سے سب کُچھ ہوسکتا ہے۔
+
یِسُؔوع نے اُن پر نظر کرکے اُنہیں کہا، یہ اِنسان سے نہیں ہوسکتا، پر خُدا سے سب کُچھ ہوسکتا ہے۔
۲۷
۲۷
-
اِس پر پطرس نے جواب میں اُس سے کہا دیکھ ہم تو سب کُچھ چھوڑ کر تیرے پِیچھے ہولِئے ہیں۔ پس ہم کو کیا مِلے گا؟
+
تب پطؔرس نے جواب میں اُس سے کہا، دیکھ، ہم تو سب کُچھ چھوڑ کر تیرے پِیچھے ہو لِئے ہیں۔ پس ہم کو کیا مِلے گا؟۔
۲۸
۲۸
-
یِسُوع نے اُن سے کہا۔ میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جب اِبن آدم نئی پیدایش میں اپنے جلال کے تخت پر بیٹھیگا تو تُم بھی جو میرے پِیچھے ہولِئے ہو بارہ تختوں پر بیٹھ کر اِسرائیل کے بارہ قبِیلوں کا اِنصاف کرو گے۔
+
یِسُؔوع نے اُن سے کہا، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، کہ تم جو میرے پِیچھے ہو لِئے، جب نئی خلقت میں اِبنِ آدم اپنے جلال کے تخت پر بَیٹھیگا، تُم بھی بارہ تختوں پر بَیٹھو گے، اور اِسؔرائیل کے بارہ قبِیلوں کا اِنصاف کرو گے۔
۲۹
۲۹
-
اور جِس کِسی نے گھروں یا بھائیوں یا بہنوں یا باپ یا ماں یا بیوی یا بچّوں یا کھیتّوں کو میرے نام کی خاطِر چھوڑ دِیا ہے اُس کو سوگُنا مِلے گا اور ہمیشہ کی زِندگی کا وارِث ہوگا۔
+
اور جِس کِسی نے گھروں یا بھائِیوں یا بہنوں یا باپ یا ماں یا بِیوی یا بچّوں یا کھیتّوں کو میرے نام کی خاطِر چھوڑ دِیا ہے اُس کو سَو گُنا مِلے گا اور ہمیشہ کی زِندگی کا وارِث ہوگا۔
۳۰
۳۰
-
لیکِن بہُت سے اوّل آخِر ہوجائیں گے اور آخِر اوّل۔ </span></div></big>
+
لیکن بُہت سے اوّل آخِر ہو جائیں گے اور آخِر اوّل۔ </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۱

اور یوں ہوا، کہ یِسُؔوع جب یہ باتیں ختم کر چُکا، گلِیؔل سے روانہ ہو کر یَردؔن کے پار یہُؔودیہ کی سرحدّوں میں آیا۔

۲

اور بڑی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی؛ اور اُس نے اُنہیں وہاں اچھّا کِیا۔

۳

اور فرِیسی اُس کی آزمائش کے لئے اُس پاس آئے، اور اُس سے کہا، کیا روا ہے، کہ مرد ہر ایک سبب سے اپنی بِیوی کو چھوڑ دے؟

۴

اُس نے جواب میں اُن سے کہا، کیا تُم نے نہیں پڑھا، کہ خالق نے شروع میں اُنہیں ایک ہی مَرد اور ایک ہی عَورت بنایا۔

۵

اور فرمایا، کہ اِس لئے مَرد اپنے ماں باپ کو چھوڑیگا، اور اپنی بِیوی سے مِلا رہے گا: اور وہ دونوں ایک تن ہونگے؟

۶

اِس لئے اب وہ دو نہیں، بلکہ ایک تن ہیں۔ پس، جِسے خُدا نے جوڑا اُسے اِنسان جُدا نہ کرے۔

۷

اُنہوں نے اُس سے کہا، پھِر مُوسؔیٰ نے کیوں حُکم دِیا، کہ طلاقنامہ اُسے دے کے اُسے چھوڑ دے؟

۸

اُس نے اُن سے کہا، مُوسؔیٰ نے تُمہاری سخت دِلی کے سبب سے تُم کو اپنی بِیویوں کو چھوڑ دینے کی اِجازت دی، پر شروع سے اَیسا نہ تھا۔

۹

اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں، کہ جو کوئی اپنی بِیوی کو حرامکاری کے سِوا کِسی اَور سبب سے چھوڑ دے، اور دُوسری سے بیاہ کرے، زِنا کرتا ہے۔ اور جو کوئی اُس چھوڑی ہُوئی عَورت سے بیاہ کر لے وہ بھی زِنا کرتا ہے۔

۱۰

اُس کے شاگِردوں نے اُس سے کہا، اگر مَرد کا بِیوی کے ساتھ اَیسا ہی حال ہے تو بیاہ کرنا ہی اچھّا نہیں۔

۱۱

اُس نے اُن سے کہا، کہ سب اِس بات کو قبوُل نہیں کرتے ہیں، مگر وہ جِنہیں دیا گیا۔

۱۲

کیونکہ بعض خوجے اَیسے ہیں جو ماں کے پیٹ ہی سے اَیسے پَیدا ہُوئے اور بعض خوجے اَیسے ہیں جِنکو آدمِیوں نے خوجہ بنایا اور بعض خوجے اَیسے ہیں جِنہوں نے آسمان کی بادشاہت کے لِئے اپنے آپ کو خوجہ بنایا۔ جو قبُول کرسکتا ہے سو قبُول کرے۔

۱۳

تب لوگ چھوٹے بچّوں کو اُس کے پاس لائے، تاکہ وہ اُن پر ہاتھ رکھّے اور دُعا کرے، پر شاگِردوں نے اُنہیں جھِڑکا۔

۱۴

لیکن یِسُؔوع نے اُن سے کہا، کہ بچّوں کو میرے پاس آنے دو اور اُنہیں منع نہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہت اَیسوں ہی کی ہے۔

۱۵

اور اُس نے اپنے ہاتھ اُن پر رکھے، اور وہاں سے روانہ ہوا۔

۱۶

اور دیکھو، ایک نے آ کے اُس سے کہا، اَے نیک اُستاد مَیں کَون سا نیک کام کرُوں، کہ ہمیشہ کی زِندگی پاؤُں؟۔

۱۷

اُس نے اُسے کہا، تو کیوں مُجھے نیک کہتا ہے؟ نیک تو کوئی نہیں، مگر ایک، یعنی خُدا؛ پر اگر تُو زِندگی میں داخِل ہونا چاہے، تو حُکموں پر عمل کر۔

۱۸

اُس نے اُسے کہا، کَون سے حُکم؟ یِسُؔوع نے اُسے کہا، یہ کہ تو خُون نہ کر، زِنا نہ کر، چوری نہ کر، جُھوٹی گواہی نہ دے،

۱۹

اپنے باپ اور ماں کی عِزّت کر: اور اپنے پڑوسی سے اپنی مانِند مُحبّت رکھ۔

۲۰

اُس جوان نے اُس سے کہا، یہ سب مَیں لڑکپن ہی سے مانتا آیا: اب مُجھے کیا باقی ہے؟

۲۱

یِسُؔوع نے کہا، اگر تُو کامِل ہونا چاہتا ہے تو جا اپنا مال و اسباب بیچ کر غرِیبوں کو دے۔ تُجھے آسمان پر خزانہ مِلے گا، تب آ کر میرے پِیچھے ہو لے۔

۲۲

مگر وہ جوان یہ بات سُنکر غمگِین ہو کر چلا گیا: کیونکہ بڑا مالدار تھا۔

۲۳

تب یِسُؔوع نے اپنے شاگِردوں سے کہا، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، کہ دَولتمند کا آسمان کی بادشاہت میں داخِل ہونا مُشکِل ہے۔

۲۴

بلکہ میں تُم سے کہتا ہُوں، کہ اُونٹ کا سُوئی کے ناکے میں سے گزر جانا، اِس سے آسان ہے، کہ ایک دَولتمند خُدا کی بادشاہت میں داخِل ہو۔

۲۵

جب اُس کے شاگِردوں نے یہ سُنا، تو نہایت حَیران ہو کے بولے، پھِر کون نجات پا سکتا ہے؟

۲۶

یِسُؔوع نے اُن پر نظر کرکے اُنہیں کہا، یہ اِنسان سے نہیں ہوسکتا، پر خُدا سے سب کُچھ ہوسکتا ہے۔

۲۷

تب پطؔرس نے جواب میں اُس سے کہا، دیکھ، ہم تو سب کُچھ چھوڑ کر تیرے پِیچھے ہو لِئے ہیں۔ پس ہم کو کیا مِلے گا؟۔

۲۸

یِسُؔوع نے اُن سے کہا، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، کہ تم جو میرے پِیچھے ہو لِئے، جب نئی خلقت میں اِبنِ آدم اپنے جلال کے تخت پر بَیٹھیگا، تُم بھی بارہ تختوں پر بَیٹھو گے، اور اِسؔرائیل کے بارہ قبِیلوں کا اِنصاف کرو گے۔

۲۹

اور جِس کِسی نے گھروں یا بھائِیوں یا بہنوں یا باپ یا ماں یا بِیوی یا بچّوں یا کھیتّوں کو میرے نام کی خاطِر چھوڑ دِیا ہے اُس کو سَو گُنا مِلے گا اور ہمیشہ کی زِندگی کا وارِث ہوگا۔

۳۰

لیکن بُہت سے اوّل آخِر ہو جائیں گے اور آخِر اوّل۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools