Mark 2 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (06:26, 12 June 2024) (view source)
 
(8 intermediate revisions not shown.)
Line 4: Line 4:
۱
۱
-
-اور کئی دِن بعد جب وہ کفرنحُوم میں پھر داخِل ہُوا تو سُنا گیا کہ وہ گھر میں ہے
+
-اور کئی دِن بعد جب وہ کَفرنحُؔوم میں پھِر آیا اور سُنا گیا کہ وہ گھر میں ہے
۲
۲
-
-تب فی الفوَر اِتنے آدمی جمع ہوگئے کہ دروازا کے پاس بھی جگہ نہ رہی اور وہ اُن کوکلام سُنارہا تھا
+
تب فی الفَور وہاں اِتنے آدمی جمع ہوئے، کہ دروازے کی دہلیز تک بھی اُن کی سمائی نہ ہوئی اور اُس نے اُنہیں کلام کہہ سُنایا۔
۳
۳
-
-اور لوگ ایک مفلُوج کو چارآدمیوں سے اُٹھواکر اُس کے پاس لائے
+
-اور ایک مفلوج کو چار آدمِیوں سے اُٹھوا کے اُس کے پاس لے لائے
۴
۴
-
-مگرجب وہ بِھیڑ کے سبب سے اُس کے نزدِیک نہ آسکے تو اُنہوں نے اُس چھت کو جہاں وہ تھا کھول دِیا اور اُسے اُدھیڑ کر اُس چار پائی کو جِس پر مفلُوج لیٹا تھا لٹِکا دِیا
+
مگر جب وہ بھِیڑ کے سبب سے اُس کے نزدِیک نہ آسکے تو اُنہوں نے اُس چھت کو جہاں وہ تھا کھول دِیا اور اُسے اُدھیڑ کر اُس چار پائی کو جِس پر مفلُوج لیٹا تھا لٹکا دِیا۔
۵  
۵  
-
-یِسُوع نے اُن کا اِیمان دیکھ کرمفلُوج سے کہا بیٹا تیرے گنُاہ مُعاف ہوئے
+
یِسُؔوع نے اُن کا اِیمان دیکھ کر مفلُوج سے کہا اے بیٹے تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے۔
۶  
۶  
-
-مگر وہاں بعض فقِیہ جو بیَٹھے تھے- وہ اپنے دلوں میں سوچنے لگےکہ
+
پر بعض فقِیہ جو وہاں بَیٹھے تھے اپنے دِلوں میں خیال کرنے لگے کہ۔
۷
۷
-
-یہ کیوں اَیسا کہتا ہے؟ کُفر بکتا ہے خدا کے سِوا گُناہ کَون مُعاف کرسکتا ہے؟
+
یہ کیوں اَیسا کُفر بکتا ہے؟ خُدا کے سِوا کَون گُناہ مُعاف کرسکتا ہے؟۔
۸
۸
-
-اور فی الَفور یِسُوع نے اپنی رُوح سے معلُوم کرکے کہ وہ اپنے دِلوں میں یُوں سوچتے ہیں اُن سے کہا تم کُیوں اپنے ِدلوں میں یہ باتیں سوچتے ہو؟
+
اور فی الفَور یِسُؔوع نے اپنی رُوح سے معلُوم کرکے کہ وہ اپنے دِلوں میں یُوں سوچتے ہیں اُن سے کہا تم کیوں اپنے دِلوں میں یہ باتیں سوچتے ہو؟۔
۹
۹
-
-آسان کیا ہے؟ مفلُوج سے یہ کہنا کہ تیرے گُناہ مُعاف ہوئے یا یہ کہنا کہ اُٹھ اور اپنی چار پائی اُٹھا کر چل پِھر؟
+
آسان کیا ہے؟ مفلُوج سے یہ کہنا کہ تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے یا یہ کہنا کہ اُٹھ اور اپنی چار پائی اُٹھا کر چل پِھر؟۔
۱۰
۱۰
-
(-لیکن اِسلئِے کہ ُتم جانو کہ ابنِ آدم کو زمین پر گُناہ معُاف کرنے کا اِختیار ہے )اُس نے اُس مُفلوج سے کہا
+
لیکن اِسلئِے کہ تُم جانو کہ اِبنِ آدم کو زمِین پر گُناہوں کے مُعاف کرنے کا اِختیار ہے (اُس نے اُس مُفلوج سے کہا
۱۱
۱۱
-
-مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں اُٹھ اپنی چار پائی اُٹھاکر اپنے گھر چلا جا
+
مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں اُٹھ اپنی چار پائی اُٹھا کر اپنے گھر چلا جا۔
۱۲
۱۲
-
-اور وہ اُٹھا اور فی الفَور چار پائی اُٹھا کر اُن سب کے سامنے باہر چلاگیا- چنانچہ وہ سب حَیران ہوگئے اور خُدا کی تمجِید کرکے کہنے لگے ہم نے اَیسا کبھی نہیں دیکھا تھا
+
اور وہ فی الفَور اُٹھا اور اپنی چار پائی اُٹھا کر اُن سب کے سامنے باہر چلا گیا- چُنانچہ وہ سب حَیران ہو گئے اور خُدا کی تمجِید کرکے کہنے لگے ہم نے اَیسا کبھی نہیں دیکھا تھا۔
۱۳
۱۳
-
-وہ پھر باہر جِھیل کے کنارے گیا اور ساری بِھیڑ اُس کے پاس آئی اور وہ اُن کو تعلیم دینے لگا
+
وہ پھِر باہر جِھیل کے کِنارے گیا اور ساری بِھیڑ اُس کے پاس آئی اور وہ اُن کو تعلِیم دینے لگا۔
۱۴  
۱۴  
-
جب وہ جارہا تھا تو اُس نے حلفئی کے بیٹے لاوی کو محصُول کی چَوکی پر بَیٹھے دیکھا اور اُس سے کہا میرے پیچھے ہولے- پس وہ اُٹھکر اُس کے پیچھے ہولِیا-
+
جب وہ جا رہا تھا تو اُس نے حلفئؔی کے بیٹے لاؔوی کو محصُول کی چوکی پر بَیٹھے دیکھا اور اُس سے کہا میرے پِیچھے ہو لے- پس وہ اُٹھکر اُس کے پِیچھے ہو لیا۔
۱۵
۱۵
-
-اور یُوں ہُوا کہ وہ اُس کے گھر میں کھانا کھانے بَیٹھا اور بُہت سے محصُول لینے والے اور گُنہگار لوگ یِسُوع اور اُس کے شاگِردوں کے ساتھھ کھانے بیَٹھے کیونکہ وہ بُہت تھے اور اُس کے پیچھے ہولئِے تھے
+
اور یُوں ہُئوا کہ وہ اُس کے گھر میں کھانا کھانے بَیٹھا اور بُہت سے محصُول لینے والے اور گُنہگار لوگ یِسُؔوع اور اُس کے شاگِردوں کے ساتھ کھانے بَیٹھے کیونکہ وہ بُہت تھے اور اُس کے پِیچھے ہو لئِے تھے۔
۱۶
۱۶
-
اور فریسیوں کے فقیہوں نے اسے گنہگاروں اور محصول لینے والوں کے ساتھ کھاتے دیکھ کراُس کے شاگردوں سے کہا یہ تو محصول لینے والوں اور گنہگاروں کے ساتھ کھاتا اور پیتا ہے
+
اور جب فقیِہوں اور فرِیسیوں نے اُسے گُنہگاروں اور محصُول لینے والوں کے ساتھ کھاتے دیکھ کر اُس کے شاگِردوں سے کہا یہ تو محصُول لینے والوں اور گُنہگاروں کے ساتھ کھاتا اور پِیتا ہے؟۔
۱۷
۱۷
-
-یسوع نے یہ سنکران سےکہا تندرستوں کوطبیب کی ضرورت نہیں بلکہ بیماروں کو- میں راستبازوں کو نہیں بلکہ گنہگاروں کو بلانے آیا ہوں کہ وہ توبہ کریں
+
یِسُؔوع نے یہ سُنکر اُن سے کہا تندرُستوں کو طبِیب کی ضرُورت نہیں بلکہ بِیِماروں کو- مَیں راستبازوں کو نہیں بلکہ گُنہگاروں کو بُلانے آیا ہُوں کہ وہ تَوبہ کریں۔
-
 
+
۱۸  
۱۸  
-
-اور یوحنا کے شاگرد اور فریسی روزہ سے تھے- انہوں نے آکر اس سے کہا یوحنا کے شاگرد اور فریسیوں کے شاگرد تو روزہ رکھتے ہیں لیکن تیرے شاگرد کیوں روزہ نہیں رکھتے؟
+
اور یُوحنّؔا اور فرِیسیوں کے شاگِرد روزہ رکھتے تھے۔ اُنہوں نے آ کر اُس سے کہا یُوحنّؔا اور فرِیسیوں کے شاگِرد کیوں روزہ رکھتے ہیں لیکن تیرے شاگِرد کیوں روزہ نہیں رکھتے؟۔
۱۹
۱۹
-
-یِسُوع نے اُن سے کہا کیا براتی جب تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے روزہ رکھ سکتے ہیں؟ جس وقت تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے وہ روزہ نہیں رکھ سکتے
+
یِسُؔوع نے اُن سے کہا کیا بَراتی جب تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے روزہ رکھ سکتے ہیں؟ جِس وقت تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے وہ روزہ نہیں رکھ سکتے۔
۲۰
۲۰
-
-مگر وہ دِن آئیں گے کہ دُلہا اُن سے جُدا کِیا جائے گا- اُس وقت وہ روزہ رکھّیں گے
+
لیکن وہ دِن آئیں گے جب دُلہا اُن سے جُدا کِیا جائے گا- تب اُنہی دِنوں میں وہ روزہ رکھّیں گے۔
۲۱
۲۱
-
-کورے کپڑے کی پَیوند پُرانی پوشاک پر کوئی نہیں لگاتا- نہیں تو وہ پَیوند اُس پوشاک میں سے کچُھ کھینچ لے گا یعنی نیا پُرانی سے اور وہ زیادہ پھٹ جائے گی
+
کورے کپڑے کی پَیوند پُرانی پوشاک پر کوئی نہیں لگاتا- نہیں تو وہ پَیوند اُس پوشاک میں سے کُچھ کھینچ لے گا یعنی نیا پُرانی سے اور وہ زِیادہ پھٹ جائے گی۔
۲۲
۲۲
-
-اور نئی مَے کو پُرانی مشکوں میں کوئی نہیں بھرتا- نہیں تو مشکیں مَے سے پھٹ جائیں گی اور مَے اور مشکیں دونوں برباد ہو جائیں گی بلکہ نئی مشکوں میں بھرتے ہیں
+
اور نئی مَے کو پُرانی مَشکوں میں کوئی نہیں بھرتا- نہیں تو مَشکیں نئی مَے سے پھٹ جائیں گی اور مَے اور مَشکیں دونوں برباد ہو جائیں گی بلکہ نئی مَے کو نئی مَشکوں میں بھرتے ہیں۔
۲۳
۲۳
-
-اور یوں ہُوا کہ وہ سبت کے دن کھیتوں میں ہو کر جا رہا تھا اور اُس کے شاگرد راہ میں چلتے ہوے بالیں توڑنے لگے
+
اور یُوں ہُئوا کہ وہ سبت کے دِن کھیتوں میں ہو کر جا رہا تھا اور اُس کے شاگِرد راہ میں چلتے ہُوئے بالیں توڑنے لگے۔
۲۴  
۲۴  
-
-اورفریسیوں نے اس سے کہا دیکھ یہ سبت کےدن وہ کام کیوں کرتے ہیں جو روا نہیں؟
+
اور فرِیسیوں نے اُس سے کہا دیکھ یہ سبت کے دِن وہ کام کیوں کرتے ہیں جو روا نہیں؟۔
۲۵
۲۵
-
-اس نے ان سے کہا کیا تم نے کبھی نہیں پڑھا کہ داود نے کیاکیا جب اُس کو اور اُس کے ساتھیوں کو ضرورت ہوٹی اور وہ بھوکے ہوے؟
+
اُس نے اُنہیں کہا کیا تُم نے کبھی نہیں پڑھا کہ داؤُؔد نے جب وہ اور اُس کے ساتِھی محتاج اور بُھوکے تھے کیا کِیا؟۔
۲۶  
۲۶  
-
-وہ کیونکر ابیاترسردار کاہین کے دنوں میں خداکے گھرمیں گیااوراس نے نذر کی روٹیاں کھاہیں جنکوکھانا کاہینوں کے سوا اور کسی کو روانہیں اور اپنے ساتھیوں کا بھی دیں؟
+
وہ کیونکر اِبیاؔتر سردار کاہِن کے دِنوں میں خُدا کے گھر میں گیا اور اُس نے نذر کی روٹِیاں کھاہِیں جِنکو کھانا کاہِنوں کے سِوا اَور کِسی کو روا نہیں اور اپنے ساتھِیوں کو بھی دِیں؟۔
۲۷
۲۷
-
-اور اس نے ان سے کہا سبت آدمی کے لیے بنا ہے نہ آدمی سبت کے لیے
+
اُس نے اُنہیں کہا سبت اِنسان کے واسطے ہوا، نہ اِنسان سبت کے واسطے۔
۲۸  
۲۸  
-
-پس ابن آدم سبت کا بھی مالک ہے </span></div></big>
+
پس اِبنِ آدم سبت کا بھی خُداوند ہے۔ </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۱

-اور کئی دِن بعد جب وہ کَفرنحُؔوم میں پھِر آیا اور سُنا گیا کہ وہ گھر میں ہے

۲

تب فی الفَور وہاں اِتنے آدمی جمع ہوئے، کہ دروازے کی دہلیز تک بھی اُن کی سمائی نہ ہوئی اور اُس نے اُنہیں کلام کہہ سُنایا۔

۳

-اور ایک مفلوج کو چار آدمِیوں سے اُٹھوا کے اُس کے پاس لے لائے

۴

مگر جب وہ بھِیڑ کے سبب سے اُس کے نزدِیک نہ آسکے تو اُنہوں نے اُس چھت کو جہاں وہ تھا کھول دِیا اور اُسے اُدھیڑ کر اُس چار پائی کو جِس پر مفلُوج لیٹا تھا لٹکا دِیا۔

۵

یِسُؔوع نے اُن کا اِیمان دیکھ کر مفلُوج سے کہا اے بیٹے تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے۔

۶

پر بعض فقِیہ جو وہاں بَیٹھے تھے اپنے دِلوں میں خیال کرنے لگے کہ۔

۷

یہ کیوں اَیسا کُفر بکتا ہے؟ خُدا کے سِوا کَون گُناہ مُعاف کرسکتا ہے؟۔

۸

اور فی الفَور یِسُؔوع نے اپنی رُوح سے معلُوم کرکے کہ وہ اپنے دِلوں میں یُوں سوچتے ہیں اُن سے کہا تم کیوں اپنے دِلوں میں یہ باتیں سوچتے ہو؟۔

۹

آسان کیا ہے؟ مفلُوج سے یہ کہنا کہ تیرے گُناہ مُعاف ہُوئے یا یہ کہنا کہ اُٹھ اور اپنی چار پائی اُٹھا کر چل پِھر؟۔

۱۰

لیکن اِسلئِے کہ تُم جانو کہ اِبنِ آدم کو زمِین پر گُناہوں کے مُعاف کرنے کا اِختیار ہے (اُس نے اُس مُفلوج سے کہا)۔

۱۱

مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں اُٹھ اپنی چار پائی اُٹھا کر اپنے گھر چلا جا۔

۱۲

اور وہ فی الفَور اُٹھا اور اپنی چار پائی اُٹھا کر اُن سب کے سامنے باہر چلا گیا- چُنانچہ وہ سب حَیران ہو گئے اور خُدا کی تمجِید کرکے کہنے لگے ہم نے اَیسا کبھی نہیں دیکھا تھا۔

۱۳

وہ پھِر باہر جِھیل کے کِنارے گیا اور ساری بِھیڑ اُس کے پاس آئی اور وہ اُن کو تعلِیم دینے لگا۔

۱۴

جب وہ جا رہا تھا تو اُس نے حلفئؔی کے بیٹے لاؔوی کو محصُول کی چوکی پر بَیٹھے دیکھا اور اُس سے کہا میرے پِیچھے ہو لے- پس وہ اُٹھکر اُس کے پِیچھے ہو لیا۔

۱۵

اور یُوں ہُئوا کہ وہ اُس کے گھر میں کھانا کھانے بَیٹھا اور بُہت سے محصُول لینے والے اور گُنہگار لوگ یِسُؔوع اور اُس کے شاگِردوں کے ساتھ کھانے بَیٹھے کیونکہ وہ بُہت تھے اور اُس کے پِیچھے ہو لئِے تھے۔

۱۶

اور جب فقیِہوں اور فرِیسیوں نے اُسے گُنہگاروں اور محصُول لینے والوں کے ساتھ کھاتے دیکھ کر اُس کے شاگِردوں سے کہا یہ تو محصُول لینے والوں اور گُنہگاروں کے ساتھ کھاتا اور پِیتا ہے؟۔

۱۷

یِسُؔوع نے یہ سُنکر اُن سے کہا تندرُستوں کو طبِیب کی ضرُورت نہیں بلکہ بِیِماروں کو- مَیں راستبازوں کو نہیں بلکہ گُنہگاروں کو بُلانے آیا ہُوں کہ وہ تَوبہ کریں۔

۱۸

اور یُوحنّؔا اور فرِیسیوں کے شاگِرد روزہ رکھتے تھے۔ اُنہوں نے آ کر اُس سے کہا یُوحنّؔا اور فرِیسیوں کے شاگِرد کیوں روزہ رکھتے ہیں لیکن تیرے شاگِرد کیوں روزہ نہیں رکھتے؟۔

۱۹

یِسُؔوع نے اُن سے کہا کیا بَراتی جب تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے روزہ رکھ سکتے ہیں؟ جِس وقت تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے وہ روزہ نہیں رکھ سکتے۔

۲۰

لیکن وہ دِن آئیں گے جب دُلہا اُن سے جُدا کِیا جائے گا- تب اُنہی دِنوں میں وہ روزہ رکھّیں گے۔

۲۱

کورے کپڑے کی پَیوند پُرانی پوشاک پر کوئی نہیں لگاتا- نہیں تو وہ پَیوند اُس پوشاک میں سے کُچھ کھینچ لے گا یعنی نیا پُرانی سے اور وہ زِیادہ پھٹ جائے گی۔

۲۲

اور نئی مَے کو پُرانی مَشکوں میں کوئی نہیں بھرتا- نہیں تو مَشکیں نئی مَے سے پھٹ جائیں گی اور مَے اور مَشکیں دونوں برباد ہو جائیں گی بلکہ نئی مَے کو نئی مَشکوں میں بھرتے ہیں۔

۲۳

اور یُوں ہُئوا کہ وہ سبت کے دِن کھیتوں میں ہو کر جا رہا تھا اور اُس کے شاگِرد راہ میں چلتے ہُوئے بالیں توڑنے لگے۔

۲۴

اور فرِیسیوں نے اُس سے کہا دیکھ یہ سبت کے دِن وہ کام کیوں کرتے ہیں جو روا نہیں؟۔

۲۵

اُس نے اُنہیں کہا کیا تُم نے کبھی نہیں پڑھا کہ داؤُؔد نے جب وہ اور اُس کے ساتِھی محتاج اور بُھوکے تھے کیا کِیا؟۔

۲۶

وہ کیونکر اِبیاؔتر سردار کاہِن کے دِنوں میں خُدا کے گھر میں گیا اور اُس نے نذر کی روٹِیاں کھاہِیں جِنکو کھانا کاہِنوں کے سِوا اَور کِسی کو روا نہیں اور اپنے ساتھِیوں کو بھی دِیں؟۔

۲۷

اُس نے اُنہیں کہا سبت اِنسان کے واسطے ہوا، نہ اِنسان سبت کے واسطے۔

۲۸

پس اِبنِ آدم سبت کا بھی خُداوند ہے۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version