Mark 6 Urdu
From Textus Receptus
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -پھر وہاں سے نِکل کر وہ اپنے وطن میں آیا اور اُس کے شا...) |
Current revision (07:54, 12 June 2024) (view source) |
||
(9 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | {{Books of the New Testament Urdu}} | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
۱ | ۱ | ||
- | - | + | -پھِر وہاں سے نِکل کر وہ اپنے وطن میں آیا اور اُس کے شاگِرد اُس کے پِیچھے ہو لئِے |
۲ | ۲ | ||
- | جب سبت کا دِن آیا تو وہ عِبادت خانہ میں تعلِیم دینے لگا اور | + | جب سبت کا دِن آیا تو وہ عِبادت خانہ میں تعلِیم دینے لگا اور بُہت لوگ سُنکر حَیران ہُوئے اور کہنے لگے کہ یہ باتیں اِس میں کہاں سے آ گِئیں؟ اور یہ کیا حِکمت ہے جو اِسے بخشی گئی اور کَیسے مُعجِزے اُس کے ہاتھ سے ظاہِر ہوتے ہیں؟ |
۳ | ۳ | ||
- | + | کیا یہ وُہی بڑھئی نہیں جو مؔریم کا بیٹا اور یعقُؔوب اور یوسیؔس اور یہُؔوداہ اور شمعُؔون کا بھائی ہے؟ اور کیا اُس کی بہنیں یہاں ہمارے ہاں نہیں؟ پس اُنہوں نے اُس کے سبب سے ٹھوکر کھائی۔ | |
۴ | ۴ | ||
- | + | تب یِسُؔوع نے اُن سے کہا نبی اپنے وطن اور اپنے رِشتہ داروں اور اپنے گھر کے سِوا اَور کِہیں بے عِزّت نہیں ہوتا۔ | |
۵ | ۵ | ||
- | -اور وہ کوئی | + | -اور وہ کوئی مُعجِزہ وہاں نہ دِکھا سکا- صِرف تھوڑے سے بِیماروں پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں اچھّا کر دِیا |
۶ | ۶ | ||
- | -اور اُس نے اُن کی بے اِعتقادی پر | + | -اور اُس نے اُن کی بے اِعتقادی پر تَعجُّب کِیا- اور وہ چاروں طرف کے گاؤں میں تعلِیم دیتا پھِرا |
۷ | ۷ | ||
- | -اور اُس نے اُن بارہ کو اپنے پاس | + | -اور اُس نے اُن بارہ کو اپنے پاس بُلا کر دو دو کرکے بھیجنا شرُوع کِیا اور اُن کو ناپاک رُوحوں پر اِختیار بخشا |
۸ | ۸ | ||
- | -اور حُکم | + | -اور حُکم دِیا کہ راستہ کے لئِے لاٹھی کے سِوا کُچھ نہ لو- نہ روٹی- نہ جھولی- نہ اپنے کمر بند میں پَیسے |
۹ | ۹ | ||
- | -مگر | + | -مگر جُوتِیاں پہنو اور دو کُرتے نہ پہنو |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -اور اُس نے اُن سے کہا جہاں تُم کِسی گھر میں داخِل | + | -اور اُس نے اُن سے کہا جہاں تُم کِسی گھر میں داخِل ہو تو اُسی میں رہو جب تک وہاں سے روانہ نہ ہو |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | اور | + | اور جِتنے تمہیں قبُول نہ کریں اور تُمہاری نہ سُنیں تو جب تُم وہاں سے نِکلو، اپنے تلووں کی گَرد جھاڑ دو تاکہ اُن پر گواہی ہو، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، یہ اُس شہر کی نسبت عدالت کے دِن سدؔوم اور عمؔورہ زِیادہ قابلِ برداشت ہو جائے گا۔ |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | -اور اُنہوں نے روانہ | + | -اور اُنہوں نے روانہ ہو کر مُنادی کی کہ تَوبہ کرو |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -اور بُہت سی بدرُوحوں کو نِکالا اور بُہت سے بِیماروں کو تیل | + | -اور بُہت سی بدرُوحوں کو نِکالا اور بُہت سے بِیماروں کو تیل مَل کر اچھّا کِیا |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | + | اور جب ہیؔرودیس بادشاہ نے اُس کا ذِکر سُنا (کیونکہ اُس کا نام مشہُور ہو گیا تھا) اور اُس نے کہا کہ یُوحنّؔا بپِتسمہ دینے والا مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے کیونکہ اُس سے مُعجِزے ظاہِر ہوتے ہیں۔ | |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | + | مگر بعض کہتے تھے کہ ایلؔیّاہ ہے اور بعض یہ کہ نِبیوں میں سے کِسی کی ماننِد ایک نبی ہے۔ | |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | -مگر | + | -مگر ہیؔرودیس نے سُن کر کہا کہ یہ یُوحنّؔا جِس کا سر مَیں نے کٹوایا وہی مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | + | کیونکہ ہیؔرودیس نے اپنے آدمی کو بھیج کر یُوحنّؔا کو پکڑوایا اور اپنے بھائی فِلپُّؔس کی بِیوی ہیؔرودِیاس کے سبب سے اُسے قَید خانہ میں باندھ رکھّا تھا کیونکہ ہیؔرودیس نے اُس سے بیاہ کر لِیا تھا۔ | |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -اور | + | -اور یُوحنّؔا نے ہیؔرودیس سے کہا تھا کہ اپنے بھائی کی بِیوی کو رکھنا تُجھے روا نہیں |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -پس | + | -پس ہیؔرودیاس اُس سے دُشمنی رکھتی اور چاہتی تھی کہ اُسے قتل کرائے پر اُس کا ہاتھ نہ پڑتا تھا |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | + | کیونکہ ہیؔرودیس یُوحنّؔا کو راستباز اور مُقدّس آدمی جان کر اُس سے ڈرتا اور اُسے بچائے رکھتا تھا اور جب اُس نے اُس کی باتوں کو سُنا کہ اُس نے بُہت کُچھ کِیا تو سُنتا خُوشی سے تھا۔ | |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -اور مَوقع کے دِن جب | + | -اور مَوقع کے دِن جب ہیؔرودیس نے اپنی سالِگرہ میں اپنے امِیروں اور فَوجی سرداروں اور گلِؔیل کے رئیِسوں کی ضِیافت کی |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -اور اُسی | + | -اور اُسی ہیؔرودِیاس کی بیٹی اندر آئی اور ناچ کر ہیؔرودیس اور اُس کے مِہمانوں کو خُوش کِیا تو بادشاہ نے اُس لڑکی سے کہا جو چاہے مُجھ سے مانگ۔ مَیں تُجھے دُونگا |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -اور اُس نے | + | -اور اُس نے قَسم کھائی کہ جو تُو مُجھ سے مانگیگی اپنی آدھی بادشاہت تک تُجھے دُونگا |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | -اور اُس نے باہر | + | -اور اُس نے باہر جا کر اپنی ماں سے کہا کہ مَیں کیا مانگُوں؟ اُس نے کہا یُوحنّؔا بپِتسمہ دینے والے کا سر |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | -وہ فی | + | -تب وہ فی الفَور بادشاہ کے پاس جلدی سے اندر آئی اور اُس سے عرض کی مَیں چاہتی ہُوں کہ تُو یُوحنّؔا بپِتسمہ دینے والے کا سر ایک تھال میں ابھی مُجھے منگوا دے |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -بادشاہ بُہت غمگِین | + | -بادشاہ بُہت غمگِین ہُئوا مگر اپنی قَسموں اور مِہمانوں کے سبب سے اُس سے اِنکار کرنا نہ چاہا |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -تب بادشاہ نے فی الفَور | + | -تب بادشاہ نے فی الفَور جلاّد کو حُکم دے کر بھیجا کہ اُس کا سر لائے- اُس نے جا کر قَید خانہ مَیں اُس کا سر کاٹا |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | -اور ایک تھال میں | + | -اور ایک تھال میں لا کر لڑکی کو دِیا اور لڑکی نے اپنی ماں کو دِیا |
۲۹ | ۲۹ | ||
Line 119: | Line 120: | ||
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -اور | + | -اور رسُول یِسُؔوع کے پاس جمع ہُوئے اور جو کُچھ اُنہوں نے کِیا اور سِکھایا تھا سب اُس سے بیان کِیا |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -اُس نے اُن سے کہا تُم آپ الگ | + | -تب اُس نے اُن سے کہا تُم آپ الگ وِیران جگہ میں چلے آؤ اور ذرا آرام کرو- اِسلئِے کہ بُہت لوگ آتے جاتے تھے اور اُن کو کھانا کھانے کی بھی فُرصت نہ مِلتی تھی |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -پس وہ کشتی میں بَیٹھ کر الگ ایک | + | -پس وہ کشتی میں بَیٹھ کر الگ ایک وِیران جگہ میں چلے گئے |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | + | اور لوگوں نے اُن کو جاتے دیکھا اور بُہتیروں نے اُسے پہچان لِیا اور سب شہروں سے اِکٹّھے ہو کر پَیدل اُدھر دَوڑے اور اُن سے پہلے اُس کے پاس آئے۔ | |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -اور | + | -اور یِسُؔوع نے اُتر کر بڑی بھِیڑ دیکھی اور اُسے اُن پر ترس آیا کیونکہ وہ اُن بھیڑوں کی مانِند تھے جِنکا چرواہا نہ ہو اور وہ اُن کو بُہت سی باتوں کی تعلِیم دینے لگا |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | -جب دِن بُہت ڈھل | + | -جب دِن بُہت ڈھل گیا تُو اُس کے شاگِرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے یہ جگہ وِیران ہے اور دِن بُہت ڈھل گیا ہے |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | -اِن کو رُخصت | + | -اِن کو رُخصت کر تاکہ چاروں طرف کی بستِیوں اور گاؤں میں جا کر اپنے لئِے روٹی کھانے کو مول لیں، کیونکہ اُن کے پاس کھانے کو کُچھ نہیں |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اُس نے | + | -اُس نے اُنکو جواب میں کہا تُم ہی اِنہیں کھانے کو دو- اُنہوں نے اُس سے کہا کیا ہم جا کر دو سَو دِینار کی روٹِیاں مول لائیں اور اِن کو کھِلائیں؟ |
۳۸ | ۳۸ | ||
- | -اُس نے اُن سے کہا تُمہارے پاس کِتنی | + | -اُس نے اُن سے کہا تُمہارے پاس کِتنی روٹِیاں ہیں؟ جاؤ دیکھو- اُنہوں نے دریافت کرکے کہا پانچ روٹِیاں اور دو مچھلِیاں |
۳۹ | ۳۹ | ||
- | -تب اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ سب ہری گھاس پر دستہ دستہ | + | -تب اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ سب ہری گھاس پر دستہ دستہ ہو کر بَیٹھ جائیں |
۴۰ | ۴۰ | ||
Line 163: | Line 164: | ||
۴۱ | ۴۱ | ||
- | - | + | -پھِر اُس نے وہ پانچ روٹِیاں اور دو مچھلِیاں لِیں اور آسمان کی طرف دیکھ کر برکت دی اور روٹِیاں توڑ کر شاگِردوں کو دیتا گیا کہ اُن کے آگے رکھّیں اور وہ دو مچھلِیاں بھی اُن سب میں بانٹ دِیں |
۴۲ | ۴۲ | ||
- | -پس وہ سب | + | -پس وہ سب کھا کر سیر ہو گئے |
۴۳ | ۴۳ | ||
- | -اور اُنہوں نے | + | -اور اُنہوں نے ٹُکڑوں سے بارہ ٹوکرِیاں بھریں اور کچھ مچھلیوں سے بھی اُٹھائِیں |
۴۴ | ۴۴ | ||
- | اور وہ | + | اور وہ جنہوں نے وہ روٹِیاں کھائِیں پانچ ہزار مَرد کے قرِیب تھے۔ |
۴۵ | ۴۵ | ||
- | + | اور فی الفَور اُس نے اپنے شاگِردوں کو مجبُور کِیا کہ کشتی پر بَیٹھ کر اُس سے پہلے اُس پار بَیت صؔیدا کو چلے جائیں جب تک وہ لوگوں کو رُخصت کرے۔ | |
۴۶ | ۴۶ | ||
- | -اور | + | -اور خُود اُن کو رُخصت کر کے پہاڑ پر دُعا کرنے چلا گیا |
۴۷ | ۴۷ | ||
- | -اور جب شام | + | -اور جب شام ہُوئی تو کشتی جِھیل کے بِیچ میں تھی اور وہ اکیلا خُشکی پر تھا |
۴۸ | ۴۸ | ||
- | + | جب اُس نے دیکھا کہ وہ کھینے سے بُہت تنگ ہیں کیونکہ ہوا اُن کے مُخالِف تھی تو رات کے پِچھلے پہر کے قرِیب یِسُؔوع جِھیل پر چلتا ہُئوا اُن کے پاس آیا اور اُن سے آگے نِکل جانا چاہتا تھا۔ | |
۴۹ | ۴۹ | ||
- | -لیکن اُنہوں نے اُسے جِھیل پر چلتے دیکھ کر خیال کِیا کہ بُھوت ہے اور | + | -لیکن اُنہوں نے اُسے جِھیل پر چلتے دیکھ کر خیال کِیا کہ بُھوت ہے اور چِلّا اُٹھے |
۵۰ | ۵۰ | ||
- | -کیونکہ سب اُسے دیکھ کر گھبرا گئے تھے | + | -کیونکہ سب اُسے دیکھ کر گھبرا گئے تھے مگر اُس نے فی الفَور اُن سے باتیں کِیں اور کہا خاطِر جمع رکھّو- مَیں ہُوں- ڈرو مت |
۵۱ | ۵۱ | ||
- | -پِھر وہ کشتی پر اُن کے پاس آیا اور ہوا تھم گئی اور وہ اپنے دِل میں | + | -پِھر وہ کشتی پر اُن کے پاس آیا اور ہوا تھم گئی اور وہ اپنے دِل میں نِہایت حَیران ہو کر تَعجُّب کِیا |
۵۲ | ۵۲ | ||
- | -اِس لِئے کہ وہ | + | -اِس لِئے کہ وہ روٹِیوں کے بارے میں نہ سمجھے تھے بلکہ اُن کے دِل سخت ہو گئے تھے |
۵۳ | ۵۳ | ||
- | -اور وہ پار | + | -اور وہ پار جا کر گنّؔیسرت کہ عِلاقہ میں پُہنچے اور کشتی گھاٹ پر لگائی |
۵۴ | ۵۴ | ||
- | -اور جب کشتی پر سے اُترے تو فی الفَور لوگ اُسے پہچان کر | + | -اور جب وہ کشتی پر سے اُترے تو فی الفَور لوگ اُسے پہچان کر |
۵۵ | ۵۵ | ||
- | -اُس سارے عِلاقہ میں چاروں طرف دَوڑے اور | + | -اُس سارے عِلاقہ میں چاروں طرف دَوڑے اور بِیماروں کو چارپائِیوں پر ڈال کر جہاں کہِیں سُنا کہ وہ ہے وہاں لِئے پھِرے |
۵۶ | ۵۶ | ||
- | + | اور وہ گاؤں شہروں اور بستِیوں میں جہاں کہِیں جاتا تھا لوگ بِیِماروں کو بازاروں میں رکھ کر اُس کی مِنّت کرتے تھے کہ وہ صِرف اُس کی پوشاک کا کنارہ چُھو لیں اور جِتنے اُسے چُھوتے تھے شِفا پاتے تھے۔ </span></div></big> | |
+ | |||
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-پھِر وہاں سے نِکل کر وہ اپنے وطن میں آیا اور اُس کے شاگِرد اُس کے پِیچھے ہو لئِے
۲
جب سبت کا دِن آیا تو وہ عِبادت خانہ میں تعلِیم دینے لگا اور بُہت لوگ سُنکر حَیران ہُوئے اور کہنے لگے کہ یہ باتیں اِس میں کہاں سے آ گِئیں؟ اور یہ کیا حِکمت ہے جو اِسے بخشی گئی اور کَیسے مُعجِزے اُس کے ہاتھ سے ظاہِر ہوتے ہیں؟
۳
کیا یہ وُہی بڑھئی نہیں جو مؔریم کا بیٹا اور یعقُؔوب اور یوسیؔس اور یہُؔوداہ اور شمعُؔون کا بھائی ہے؟ اور کیا اُس کی بہنیں یہاں ہمارے ہاں نہیں؟ پس اُنہوں نے اُس کے سبب سے ٹھوکر کھائی۔
۴
تب یِسُؔوع نے اُن سے کہا نبی اپنے وطن اور اپنے رِشتہ داروں اور اپنے گھر کے سِوا اَور کِہیں بے عِزّت نہیں ہوتا۔
۵
-اور وہ کوئی مُعجِزہ وہاں نہ دِکھا سکا- صِرف تھوڑے سے بِیماروں پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں اچھّا کر دِیا
۶
-اور اُس نے اُن کی بے اِعتقادی پر تَعجُّب کِیا- اور وہ چاروں طرف کے گاؤں میں تعلِیم دیتا پھِرا
۷
-اور اُس نے اُن بارہ کو اپنے پاس بُلا کر دو دو کرکے بھیجنا شرُوع کِیا اور اُن کو ناپاک رُوحوں پر اِختیار بخشا
۸
-اور حُکم دِیا کہ راستہ کے لئِے لاٹھی کے سِوا کُچھ نہ لو- نہ روٹی- نہ جھولی- نہ اپنے کمر بند میں پَیسے
۹
-مگر جُوتِیاں پہنو اور دو کُرتے نہ پہنو
۱۰
-اور اُس نے اُن سے کہا جہاں تُم کِسی گھر میں داخِل ہو تو اُسی میں رہو جب تک وہاں سے روانہ نہ ہو
۱۱
اور جِتنے تمہیں قبُول نہ کریں اور تُمہاری نہ سُنیں تو جب تُم وہاں سے نِکلو، اپنے تلووں کی گَرد جھاڑ دو تاکہ اُن پر گواہی ہو، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، یہ اُس شہر کی نسبت عدالت کے دِن سدؔوم اور عمؔورہ زِیادہ قابلِ برداشت ہو جائے گا۔
۱۲
-اور اُنہوں نے روانہ ہو کر مُنادی کی کہ تَوبہ کرو
۱۳
-اور بُہت سی بدرُوحوں کو نِکالا اور بُہت سے بِیماروں کو تیل مَل کر اچھّا کِیا
۱۴
اور جب ہیؔرودیس بادشاہ نے اُس کا ذِکر سُنا (کیونکہ اُس کا نام مشہُور ہو گیا تھا) اور اُس نے کہا کہ یُوحنّؔا بپِتسمہ دینے والا مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے کیونکہ اُس سے مُعجِزے ظاہِر ہوتے ہیں۔
۱۵
مگر بعض کہتے تھے کہ ایلؔیّاہ ہے اور بعض یہ کہ نِبیوں میں سے کِسی کی ماننِد ایک نبی ہے۔
۱۶
-مگر ہیؔرودیس نے سُن کر کہا کہ یہ یُوحنّؔا جِس کا سر مَیں نے کٹوایا وہی مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے
۱۷
کیونکہ ہیؔرودیس نے اپنے آدمی کو بھیج کر یُوحنّؔا کو پکڑوایا اور اپنے بھائی فِلپُّؔس کی بِیوی ہیؔرودِیاس کے سبب سے اُسے قَید خانہ میں باندھ رکھّا تھا کیونکہ ہیؔرودیس نے اُس سے بیاہ کر لِیا تھا۔
۱۸
-اور یُوحنّؔا نے ہیؔرودیس سے کہا تھا کہ اپنے بھائی کی بِیوی کو رکھنا تُجھے روا نہیں
۱۹
-پس ہیؔرودیاس اُس سے دُشمنی رکھتی اور چاہتی تھی کہ اُسے قتل کرائے پر اُس کا ہاتھ نہ پڑتا تھا
۲۰
کیونکہ ہیؔرودیس یُوحنّؔا کو راستباز اور مُقدّس آدمی جان کر اُس سے ڈرتا اور اُسے بچائے رکھتا تھا اور جب اُس نے اُس کی باتوں کو سُنا کہ اُس نے بُہت کُچھ کِیا تو سُنتا خُوشی سے تھا۔
۲۱
-اور مَوقع کے دِن جب ہیؔرودیس نے اپنی سالِگرہ میں اپنے امِیروں اور فَوجی سرداروں اور گلِؔیل کے رئیِسوں کی ضِیافت کی
۲۲
-اور اُسی ہیؔرودِیاس کی بیٹی اندر آئی اور ناچ کر ہیؔرودیس اور اُس کے مِہمانوں کو خُوش کِیا تو بادشاہ نے اُس لڑکی سے کہا جو چاہے مُجھ سے مانگ۔ مَیں تُجھے دُونگا
۲۳
-اور اُس نے قَسم کھائی کہ جو تُو مُجھ سے مانگیگی اپنی آدھی بادشاہت تک تُجھے دُونگا
۲۴
-اور اُس نے باہر جا کر اپنی ماں سے کہا کہ مَیں کیا مانگُوں؟ اُس نے کہا یُوحنّؔا بپِتسمہ دینے والے کا سر
۲۵
-تب وہ فی الفَور بادشاہ کے پاس جلدی سے اندر آئی اور اُس سے عرض کی مَیں چاہتی ہُوں کہ تُو یُوحنّؔا بپِتسمہ دینے والے کا سر ایک تھال میں ابھی مُجھے منگوا دے
۲۶
-بادشاہ بُہت غمگِین ہُئوا مگر اپنی قَسموں اور مِہمانوں کے سبب سے اُس سے اِنکار کرنا نہ چاہا
۲۷
-تب بادشاہ نے فی الفَور جلاّد کو حُکم دے کر بھیجا کہ اُس کا سر لائے- اُس نے جا کر قَید خانہ مَیں اُس کا سر کاٹا
۲۸
-اور ایک تھال میں لا کر لڑکی کو دِیا اور لڑکی نے اپنی ماں کو دِیا
۲۹
-پھر اُس کے شاگِرد سُن کر آئے اور اُس کی لاش اُٹھا کر قبر میں رکھّی
۳۰
-اور رسُول یِسُؔوع کے پاس جمع ہُوئے اور جو کُچھ اُنہوں نے کِیا اور سِکھایا تھا سب اُس سے بیان کِیا
۳۱
-تب اُس نے اُن سے کہا تُم آپ الگ وِیران جگہ میں چلے آؤ اور ذرا آرام کرو- اِسلئِے کہ بُہت لوگ آتے جاتے تھے اور اُن کو کھانا کھانے کی بھی فُرصت نہ مِلتی تھی
۳۲
-پس وہ کشتی میں بَیٹھ کر الگ ایک وِیران جگہ میں چلے گئے
۳۳
اور لوگوں نے اُن کو جاتے دیکھا اور بُہتیروں نے اُسے پہچان لِیا اور سب شہروں سے اِکٹّھے ہو کر پَیدل اُدھر دَوڑے اور اُن سے پہلے اُس کے پاس آئے۔
۳۴
-اور یِسُؔوع نے اُتر کر بڑی بھِیڑ دیکھی اور اُسے اُن پر ترس آیا کیونکہ وہ اُن بھیڑوں کی مانِند تھے جِنکا چرواہا نہ ہو اور وہ اُن کو بُہت سی باتوں کی تعلِیم دینے لگا
۳۵
-جب دِن بُہت ڈھل گیا تُو اُس کے شاگِرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے یہ جگہ وِیران ہے اور دِن بُہت ڈھل گیا ہے
۳۶
-اِن کو رُخصت کر تاکہ چاروں طرف کی بستِیوں اور گاؤں میں جا کر اپنے لئِے روٹی کھانے کو مول لیں، کیونکہ اُن کے پاس کھانے کو کُچھ نہیں
۳۷
-اُس نے اُنکو جواب میں کہا تُم ہی اِنہیں کھانے کو دو- اُنہوں نے اُس سے کہا کیا ہم جا کر دو سَو دِینار کی روٹِیاں مول لائیں اور اِن کو کھِلائیں؟
۳۸
-اُس نے اُن سے کہا تُمہارے پاس کِتنی روٹِیاں ہیں؟ جاؤ دیکھو- اُنہوں نے دریافت کرکے کہا پانچ روٹِیاں اور دو مچھلِیاں
۳۹
-تب اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ سب ہری گھاس پر دستہ دستہ ہو کر بَیٹھ جائیں
۴۰
-پس وہ سَو سَو اور پچاس پچاس کی قطاریں باندھ کر بَیٹھ گئے
۴۱
-پھِر اُس نے وہ پانچ روٹِیاں اور دو مچھلِیاں لِیں اور آسمان کی طرف دیکھ کر برکت دی اور روٹِیاں توڑ کر شاگِردوں کو دیتا گیا کہ اُن کے آگے رکھّیں اور وہ دو مچھلِیاں بھی اُن سب میں بانٹ دِیں
۴۲
-پس وہ سب کھا کر سیر ہو گئے
۴۳
-اور اُنہوں نے ٹُکڑوں سے بارہ ٹوکرِیاں بھریں اور کچھ مچھلیوں سے بھی اُٹھائِیں
۴۴
اور وہ جنہوں نے وہ روٹِیاں کھائِیں پانچ ہزار مَرد کے قرِیب تھے۔
۴۵
اور فی الفَور اُس نے اپنے شاگِردوں کو مجبُور کِیا کہ کشتی پر بَیٹھ کر اُس سے پہلے اُس پار بَیت صؔیدا کو چلے جائیں جب تک وہ لوگوں کو رُخصت کرے۔
۴۶
-اور خُود اُن کو رُخصت کر کے پہاڑ پر دُعا کرنے چلا گیا
۴۷
-اور جب شام ہُوئی تو کشتی جِھیل کے بِیچ میں تھی اور وہ اکیلا خُشکی پر تھا
۴۸
جب اُس نے دیکھا کہ وہ کھینے سے بُہت تنگ ہیں کیونکہ ہوا اُن کے مُخالِف تھی تو رات کے پِچھلے پہر کے قرِیب یِسُؔوع جِھیل پر چلتا ہُئوا اُن کے پاس آیا اور اُن سے آگے نِکل جانا چاہتا تھا۔
۴۹
-لیکن اُنہوں نے اُسے جِھیل پر چلتے دیکھ کر خیال کِیا کہ بُھوت ہے اور چِلّا اُٹھے
۵۰
-کیونکہ سب اُسے دیکھ کر گھبرا گئے تھے مگر اُس نے فی الفَور اُن سے باتیں کِیں اور کہا خاطِر جمع رکھّو- مَیں ہُوں- ڈرو مت
۵۱
-پِھر وہ کشتی پر اُن کے پاس آیا اور ہوا تھم گئی اور وہ اپنے دِل میں نِہایت حَیران ہو کر تَعجُّب کِیا
۵۲
-اِس لِئے کہ وہ روٹِیوں کے بارے میں نہ سمجھے تھے بلکہ اُن کے دِل سخت ہو گئے تھے
۵۳
-اور وہ پار جا کر گنّؔیسرت کہ عِلاقہ میں پُہنچے اور کشتی گھاٹ پر لگائی
۵۴
-اور جب وہ کشتی پر سے اُترے تو فی الفَور لوگ اُسے پہچان کر
۵۵
-اُس سارے عِلاقہ میں چاروں طرف دَوڑے اور بِیماروں کو چارپائِیوں پر ڈال کر جہاں کہِیں سُنا کہ وہ ہے وہاں لِئے پھِرے
۵۶
اور وہ گاؤں شہروں اور بستِیوں میں جہاں کہِیں جاتا تھا لوگ بِیِماروں کو بازاروں میں رکھ کر اُس کی مِنّت کرتے تھے کہ وہ صِرف اُس کی پوشاک کا کنارہ چُھو لیں اور جِتنے اُسے چُھوتے تھے شِفا پاتے تھے۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·