Mark 7 Urdu
From Textus Receptus
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -پِھر فریسی اور بعض فقِیہ اُس کے پاس جمع ہوئے- وہ یرو...) |
Current revision (08:14, 12 June 2024) (view source) |
||
(7 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | {{Books of the New Testament Urdu}} | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
۱ | ۱ | ||
- | + | تب فرِیسی اور بعض فقِیہ یرُوشلِؔیم سے آ کے اُس کے پاس جمع ہُوئے۔ | |
۲ | ۲ | ||
- | - | + | -جب اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کے بعض شاگِرد ناپاک یعنی بِن دھوئے ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں- تو عیب لگایا |
۳ | ۳ | ||
- | - | + | -اِس لئے کہ فرِیسی اور سب یہُودی بزُرگوں کی روایت کے مُطابِق جب تک کہ اپنے ہاتھ کُہنی تک نہ دھو لیں نہیں کھاتے |
۴ | ۴ | ||
- | -اور بازار سے | + | -اور بازار سے آ کر جب تک غُسل نہ کر لیں نہیں کھاتے اور بُہت سی اور باتوں کے جو اُن کو پُہنچی ہیں پابند ہیں جَیسے پِیالوں اور لوٹوں اور تانبے کے برتنوں اور چارپائیوں کا دھونا |
۵ | ۵ | ||
- | - | + | -تب فرِیسیوں اور فقِیہوں نے اُس سے پُوچھا کیا سبب ہے کہ تیرے شاگِرد بزُرگوں کی روایت پر نہیں چلتے بلکہ ناپاک ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں؟ |
۶ | ۶ | ||
- | + | اُس نے اُن سے کہا یسؔعیاہ نے تُم رِیاکاروں کے حق میں کیا خُوب نُبوّت کی جَیسا کہ لِکھا ہے، کہ یہ لوگ ہونٹوں سے تو میری تعظِیم کرتے ہیں لیکن اِن کے دِل مُجھ سے دُور ہیں۔ | |
۷ | ۷ | ||
- | - | + | -اور وہ بیفائِدہ میری پرستِش کرتے ہیں کیونکہ اِنسانی احکام کی تعلِیم دیتے ہیں |
۸ | ۸ | ||
- | - | + | -اِس لِئے تُم خُدا کے حُکم کو ترک کرکے اِنسان کی روایت جَسے پیالوں اور لوٹوں کا دھونا مانتے ہو اور اَیسے بُہت سے کام ہیں جو تم کرتے ہو |
۹ | ۹ | ||
- | -اور اُس نے اُن سے کہا تُم | + | -اور اُس نے اُن سے کہا تُم خُدا کے حُکم کو بہ خوبی باطل کرتے ہو تاکہ اپنی روایت کو قائم رکھو |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -کیونکہ | + | -کیونکہ مُوسؔیٰ نے فرمایا ہے کہ اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی عِزّت کر اور جو کوئی باپ یا ماں کو بُرا کہے وہ ضرُور جان سے مارا جائے |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | - | + | -پر تُم کہتے ہو اگر کوئی اپنے باپ یا ماں کو کہے کہ جو فائدہ مجھے تُجھ کو پُہنچانا تھا، سو قُربان یعنی ہدیہ ہوا |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | -تو تُم | + | -تو تُم اُسے پھِر باپ یا ماں کی کُچھ مدد کرنے نہیں دیتے |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -یُوں تُم خُدا | + | -یُوں تُم خُدا کے کلام کو اپنی روایت سے جو تُم نے جاری کی ہے باطِل کرتے ہو- اور اَیسے بُہترے کام کرتے ہو |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | -اور وہ لوگوں کو پِھر پاس | + | -اور وہ لوگوں کو پِھر پاس بُلا کر اُن سے کہنے لگا تُم سب کے سب میری سُنو اور سمجھو |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -کوئی | + | -کوئی چِیز باہر سے آدمی میں داخِل ہو کر اُسے ناپاک نہیں کر سکتی مگر جو چِیزیں آدمی میں سے نکِلتی ہیں وُہی اُس کو ناپاک کرتی ہیں |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | - | + | -اگر کِسی کے سُننے کے کان ہو تو سُن لے |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | -اور جب وہ | + | -اور جب وہ بِھیڑ کے پاس سے گھر میں گیا تو اُس کے شاگِردوں نے اُس سے اِس تمثِیل کے معنی پُوچھے |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -اُس نے اُن سے کہا کیا تُم بھی اَیسے بے سمجھ ہو؟ کیا تُم نہیں سمجھتے کہ کوئی | + | -اُس نے اُن سے کہا کیا تُم بھی اَیسے بے سمجھ ہو؟ کیا تُم نہیں سمجھتے کہ کوئی چِیز جو باہر سے آدمی کے اندر جاتی اُسے ناپاک نہیں کر سکتی |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -اِسلئِے کہ وہ اُس کے دِل میں نہیں بلکہ پیٹ میں جاتی ہے اور مزبلہ میں نکِل جاتی | + | -اِسلئِے کہ وہ اُس کے دِل میں نہیں بلکہ پیٹ میں جاتی ہے اور مزبلہ میں نکِل جاتی ہے یوں سب کھانے کی نجاست چھٹ جاتی ہے؟ |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | -پِھر اُس نے کہا جو | + | -پِھر اُس نے کہا جو کُچھ آدمی میں سے نکِلتا ہے وُہی اُس کو ناپاک کرتا ہے |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -کیونکہ اندر سے یعنی آدمی کے دِل سے بُرے خیال نکِلتے | + | -کیونکہ اندر سے یعنی آدمی کے دِل سے بُرے خیال نکِلتے ہیں، زِناکاریاں، حرام کاریاں، قتل |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | - | + | -چورِیاں، لالچ، بدکاریاں، مکّر، شہوَت پرستی، بدنظری، بدگوئی، شیخی، بیوُقُوفی |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -یہ سب بُری باتیں اندر سے | + | -یہ سب بُری باتیں اندر سے نکِلتی ہیں، اور آدمی کو ناپاک کرتی ہیں |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | -پِھر وہاں سے اُٹھ کر | + | -پِھر وہاں سے اُٹھ کر صُؔور اور صَؔیدا کی سرحدّوں میں گیا اور ایک گھر میں داخِل ہُئوا اور نہ چاہتا تھا کہ کوئی جانے مگر پوشِیدہ نہ رہ سکا |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | - | + | -کیونکہ ایک عَورت جِسکی بیٹی میں ناپاک رُوح تھی اُس کی خبر سُن کر آئی اور اُس کے قدموں پر گِری |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -یہ | + | -یہ عَورت یُونانی تھی اور قَوم کی سُورُفِینؔیکی- اُس نے اُس سے درخواست کی کہ بدرُوح کو اُس کی بیٹی میں سے نکِالے |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -پر | + | -پر یِسُؔوع نے اُس سے کہا پہلے فرزندوں کو سیر ہونے دے کیونکہ فرزندوں کی روٹی لے کر کُتّوں کو ڈال دینا اچھّا نہیں |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | -اُس نے جواب میں کہا ہاں | + | -اُس نے جواب میں کہا ہاں اَے خُداوند- کُتّے بھی میز کے تلے فرزندوں کی روٹی کے ٹُکڑوں میں سے کھاتے ہیں |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | -اُس نے اُس سے کہا اِس کلام کی خاطِر جا- بدرُوح تیری بیٹی سے نکِل گئی ہے | + | -تب اُس نے اُس سے کہا اِس کلام کی خاطِر جا- بدرُوح تیری بیٹی سے نکِل گئی ہے |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | - | + | -جب وہ گھر میں پہنچی، تو کیا دیکھا کہ لڑکی پلنگ پر پڑی ہے اور بدرُوح نکِل گئی ہے |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -اور وہ پِھر | + | -اور وہ پِھر صُؔور کی سرحدّوں سے نکِل کر صَؔیدا کی راہ سے دِکَپُلِؔس کی سرحدّوں سے ہوتا ہُئوا گلِؔیل کی جھِیل پر پُہنچا |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -اور لوگوں نے ایک بہرے کو جو ہکلا بھی تھا اُس کے پاس | + | -اور لوگوں نے ایک بہرے کو جو ہکلا بھی تھا اُس کے پاس لا کر اُس کی مِنّت کی کہ اپنا ہاتھ اُس پر رکھ |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | -وہ اُس کو بھِیڑ میں سے الگ لے گیا اور اپنی | + | -وہ اُس کو بھِیڑ میں سے الگ لے گیا اور اپنی اُنگلِیاں اُس کے کانوں میں ڈالِیں اور تُھوک کر اُس کی زُبان چُھوئی |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -اور آسمان کی طرف نظر کرکے ایک آہ بھری اور اُس سے کہا اِفتّح یعنی | + | -اور آسمان کی طرف نظر کرکے ایک آہ بھری اور اُس سے کہا اِفتّح یعنی کُھل جا |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | -اور اُس کے کان | + | -اور اُس کے کان کُھل گئے اور اُس کی زُبان کی گِرہ کُھل گئی اور وہ صاف بولنے لگا |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | -اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ کِسی سے نہ کہنا لیکن جِتنا وہ اور اُن کو حُکم دیتا رہا اُتنا ہی | + | -اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ کِسی سے نہ کہنا لیکن جِتنا وہ اور اُن کو حُکم دیتا رہا اُتنا ہی زِیادہ وہ چرچا کرتے رہے |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اور اُنہوں نے نہایت ہی حَیران | + | -اور اُنہوں نے نہایت ہی حَیران ہو کر کہا جو کُچھ اُس نے کِیا سب اچھّا کِیا- وہ بہروں کو سُننے کی اور گُونگوں کو بولنے کی طاقت دیتا ہے </span></div></big> |
+ | |||
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
تب فرِیسی اور بعض فقِیہ یرُوشلِؔیم سے آ کے اُس کے پاس جمع ہُوئے۔
۲
-جب اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کے بعض شاگِرد ناپاک یعنی بِن دھوئے ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں- تو عیب لگایا
۳
-اِس لئے کہ فرِیسی اور سب یہُودی بزُرگوں کی روایت کے مُطابِق جب تک کہ اپنے ہاتھ کُہنی تک نہ دھو لیں نہیں کھاتے
۴
-اور بازار سے آ کر جب تک غُسل نہ کر لیں نہیں کھاتے اور بُہت سی اور باتوں کے جو اُن کو پُہنچی ہیں پابند ہیں جَیسے پِیالوں اور لوٹوں اور تانبے کے برتنوں اور چارپائیوں کا دھونا
۵
-تب فرِیسیوں اور فقِیہوں نے اُس سے پُوچھا کیا سبب ہے کہ تیرے شاگِرد بزُرگوں کی روایت پر نہیں چلتے بلکہ ناپاک ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں؟
۶
اُس نے اُن سے کہا یسؔعیاہ نے تُم رِیاکاروں کے حق میں کیا خُوب نُبوّت کی جَیسا کہ لِکھا ہے، کہ یہ لوگ ہونٹوں سے تو میری تعظِیم کرتے ہیں لیکن اِن کے دِل مُجھ سے دُور ہیں۔
۷
-اور وہ بیفائِدہ میری پرستِش کرتے ہیں کیونکہ اِنسانی احکام کی تعلِیم دیتے ہیں
۸
-اِس لِئے تُم خُدا کے حُکم کو ترک کرکے اِنسان کی روایت جَسے پیالوں اور لوٹوں کا دھونا مانتے ہو اور اَیسے بُہت سے کام ہیں جو تم کرتے ہو
۹
-اور اُس نے اُن سے کہا تُم خُدا کے حُکم کو بہ خوبی باطل کرتے ہو تاکہ اپنی روایت کو قائم رکھو
۱۰
-کیونکہ مُوسؔیٰ نے فرمایا ہے کہ اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی عِزّت کر اور جو کوئی باپ یا ماں کو بُرا کہے وہ ضرُور جان سے مارا جائے
۱۱
-پر تُم کہتے ہو اگر کوئی اپنے باپ یا ماں کو کہے کہ جو فائدہ مجھے تُجھ کو پُہنچانا تھا، سو قُربان یعنی ہدیہ ہوا
۱۲
-تو تُم اُسے پھِر باپ یا ماں کی کُچھ مدد کرنے نہیں دیتے
۱۳
-یُوں تُم خُدا کے کلام کو اپنی روایت سے جو تُم نے جاری کی ہے باطِل کرتے ہو- اور اَیسے بُہترے کام کرتے ہو
۱۴
-اور وہ لوگوں کو پِھر پاس بُلا کر اُن سے کہنے لگا تُم سب کے سب میری سُنو اور سمجھو
۱۵
-کوئی چِیز باہر سے آدمی میں داخِل ہو کر اُسے ناپاک نہیں کر سکتی مگر جو چِیزیں آدمی میں سے نکِلتی ہیں وُہی اُس کو ناپاک کرتی ہیں
۱۶
-اگر کِسی کے سُننے کے کان ہو تو سُن لے
۱۷
-اور جب وہ بِھیڑ کے پاس سے گھر میں گیا تو اُس کے شاگِردوں نے اُس سے اِس تمثِیل کے معنی پُوچھے
۱۸
-اُس نے اُن سے کہا کیا تُم بھی اَیسے بے سمجھ ہو؟ کیا تُم نہیں سمجھتے کہ کوئی چِیز جو باہر سے آدمی کے اندر جاتی اُسے ناپاک نہیں کر سکتی
۱۹
-اِسلئِے کہ وہ اُس کے دِل میں نہیں بلکہ پیٹ میں جاتی ہے اور مزبلہ میں نکِل جاتی ہے یوں سب کھانے کی نجاست چھٹ جاتی ہے؟
۲۰
-پِھر اُس نے کہا جو کُچھ آدمی میں سے نکِلتا ہے وُہی اُس کو ناپاک کرتا ہے
۲۱
-کیونکہ اندر سے یعنی آدمی کے دِل سے بُرے خیال نکِلتے ہیں، زِناکاریاں، حرام کاریاں، قتل
۲۲
-چورِیاں، لالچ، بدکاریاں، مکّر، شہوَت پرستی، بدنظری، بدگوئی، شیخی، بیوُقُوفی
۲۳
-یہ سب بُری باتیں اندر سے نکِلتی ہیں، اور آدمی کو ناپاک کرتی ہیں
۲۴
-پِھر وہاں سے اُٹھ کر صُؔور اور صَؔیدا کی سرحدّوں میں گیا اور ایک گھر میں داخِل ہُئوا اور نہ چاہتا تھا کہ کوئی جانے مگر پوشِیدہ نہ رہ سکا
۲۵
-کیونکہ ایک عَورت جِسکی بیٹی میں ناپاک رُوح تھی اُس کی خبر سُن کر آئی اور اُس کے قدموں پر گِری
۲۶
-یہ عَورت یُونانی تھی اور قَوم کی سُورُفِینؔیکی- اُس نے اُس سے درخواست کی کہ بدرُوح کو اُس کی بیٹی میں سے نکِالے
۲۷
-پر یِسُؔوع نے اُس سے کہا پہلے فرزندوں کو سیر ہونے دے کیونکہ فرزندوں کی روٹی لے کر کُتّوں کو ڈال دینا اچھّا نہیں
۲۸
-اُس نے جواب میں کہا ہاں اَے خُداوند- کُتّے بھی میز کے تلے فرزندوں کی روٹی کے ٹُکڑوں میں سے کھاتے ہیں
۲۹
-تب اُس نے اُس سے کہا اِس کلام کی خاطِر جا- بدرُوح تیری بیٹی سے نکِل گئی ہے
۳۰
-جب وہ گھر میں پہنچی، تو کیا دیکھا کہ لڑکی پلنگ پر پڑی ہے اور بدرُوح نکِل گئی ہے
۳۱
-اور وہ پِھر صُؔور کی سرحدّوں سے نکِل کر صَؔیدا کی راہ سے دِکَپُلِؔس کی سرحدّوں سے ہوتا ہُئوا گلِؔیل کی جھِیل پر پُہنچا
۳۲
-اور لوگوں نے ایک بہرے کو جو ہکلا بھی تھا اُس کے پاس لا کر اُس کی مِنّت کی کہ اپنا ہاتھ اُس پر رکھ
۳۳
-وہ اُس کو بھِیڑ میں سے الگ لے گیا اور اپنی اُنگلِیاں اُس کے کانوں میں ڈالِیں اور تُھوک کر اُس کی زُبان چُھوئی
۳۴
-اور آسمان کی طرف نظر کرکے ایک آہ بھری اور اُس سے کہا اِفتّح یعنی کُھل جا
۳۵
-اور اُس کے کان کُھل گئے اور اُس کی زُبان کی گِرہ کُھل گئی اور وہ صاف بولنے لگا
۳۶
-اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ کِسی سے نہ کہنا لیکن جِتنا وہ اور اُن کو حُکم دیتا رہا اُتنا ہی زِیادہ وہ چرچا کرتے رہے
۳۷
-اور اُنہوں نے نہایت ہی حَیران ہو کر کہا جو کُچھ اُس نے کِیا سب اچھّا کِیا- وہ بہروں کو سُننے کی اور گُونگوں کو بولنے کی طاقت دیتا ہے
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·