Mark 7 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (08:14, 12 June 2024) (view source)
 
(6 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱  
۱  
-
-پِھر فریسی اور بعض فقِیہ اُس کے پاس جمع ہوئے- وہ یروشلیم سے آئے تھے
+
تب فرِیسی اور بعض فقِیہ یرُوشلِؔیم سے آ کے اُس کے پاس جمع ہُوئے۔
۲  
۲  
-
-اور اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کے بعض شاگِرد ناپاک یعنی بِن دھوئے ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں- تو عیب لگایا
+
-جب اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کے بعض شاگِرد ناپاک یعنی بِن دھوئے ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں- تو عیب لگایا
۳  
۳  
-
-کیونکہ فریسی اور سب یہودی بُزرگوں کی روایت کے مُطابق جب تک اپنے ہاتھ خُوب دھونہ لیں نہیں کھاتے
+
-اِس لئے کہ فرِیسی اور سب یہُودی بزُرگوں کی روایت کے مُطابِق جب تک کہ اپنے ہاتھ کُہنی تک نہ دھو لیں نہیں کھاتے
۴  
۴  
-
-اور بازار سے آکر جب تک غسل نہ کرلیں نہیں کھاتے اور بُہت سی اَور باتوں کے جو اُن کو پہنچی ہیں پابند ہیں جیسے پیالوں اور لوٹوں اور تانبے کے برتنوں کو دھونا
+
-اور بازار سے آ کر جب تک غُسل نہ کر لیں نہیں کھاتے اور بُہت سی اور باتوں کے جو اُن کو پُہنچی ہیں پابند ہیں جَیسے پِیالوں اور لوٹوں اور تانبے کے برتنوں اور چارپائیوں کا دھونا
۵  
۵  
-
-پس فریسیوں اور فقیہوں نے اُس سے پُوچھا کیا سبب ہے کہ تیرے شاگِرد بزرگوں کی روایت پر نہیں چلتے بلکہ ناپاک ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں
+
-تب فرِیسیوں اور فقِیہوں نے اُس سے پُوچھا کیا سبب ہے کہ تیرے شاگِرد بزُرگوں کی روایت پر نہیں چلتے بلکہ ناپاک ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں؟
۶  
۶  
-
-اُس نے اُن سے کہا یسعیاہ نے تُم ریاکاروں کے حق میں کیا خُوب نبُّوت کی جَیسا کہ لِکھا ہے:- یہ لوگ ہونٹوں سے تو میری تعظِیم کرتے ہیں لیکن اِن کے دِل مُجھ سے دُور ہیں
+
اُس نے اُن سے کہا یسؔعیاہ نے تُم رِیاکاروں کے حق میں کیا خُوب نُبوّت کی جَیسا کہ لِکھا ہے، کہ یہ لوگ ہونٹوں سے تو میری تعظِیم کرتے ہیں لیکن اِن کے دِل مُجھ سے دُور ہیں۔
۷  
۷  
-
-یہ بیفائِدہ میری پرستِش کرتے ہیں کیونکہ اِنسانی احکام کی تعلِیم دیتے ہیں
+
-اور وہ بیفائِدہ میری پرستِش کرتے ہیں کیونکہ اِنسانی احکام کی تعلِیم دیتے ہیں
۸  
۸  
-
-اس لیے تُم خُدا کے حُکم کو ترک کرکے انسان کی روایت جسے برتنوں اور کپ کو دھونا مانتے ہو اور اَیسے بہت سے کام ہیں جو تم کرتے ہو
+
-اِس لِئے تُم خُدا کے حُکم کو ترک کرکے اِنسان کی روایت جَسے پیالوں اور لوٹوں کا دھونا مانتے ہو اور اَیسے بُہت سے کام ہیں جو تم کرتے ہو
۹  
۹  
-
-اور اُس نے اُن سے کہا تُم اپنی روایت کو ماننے کے لِئے خُدا کے حُکم بِالکل رّد کردیتے ہو
+
-اور اُس نے اُن سے کہا تُم خُدا کے حُکم کو بہ خوبی باطل کرتے ہو تاکہ اپنی روایت کو قائم رکھو
۱۰  
۱۰  
-
-کیونکہ مُوسٰی نے فرمایا ہے کہ اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی عزت کر اور جو کوئی باپ یا ماں کو بُرا کہے وہ ضُرور جان سے مارا جائے
+
-کیونکہ مُوسؔیٰ نے فرمایا ہے کہ اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی عِزّت کر اور جو کوئی باپ یا ماں کو بُرا کہے وہ ضرُور جان سے مارا جائے
۱۱  
۱۱  
-
-لیکن تُم کہتے ہو اگر کوئی باپ یا ماں سے کہے کہ جِس چیز کا تُجھے مُجھ سے فائِدہ پہنچ سکتا تھا وہ قُربان یعنی خُدا کی نذر ہوچُکی
+
-پر تُم کہتے ہو اگر کوئی اپنے باپ یا ماں کو کہے کہ جو فائدہ مجھے تُجھ کو پُہنچانا تھا، سو قُربان یعنی ہدیہ ہوا
۱۲  
۱۲  
-
-تو تُم سے پھر باپ یا ماں کی کچُھ مدد کرنے نہیں دیتے
+
-تو تُم اُسے پھِر باپ یا ماں کی کُچھ مدد کرنے نہیں دیتے
۱۳  
۱۳  
-
-یُوں تُم خُدا کےکلام کو اپنی روایت سے جو تُم نے جاری کی ہے باطِل کردیتے ہو- اور اَیسے بہترے کام کرتے ہو
+
-یُوں تُم خُدا کے کلام کو اپنی روایت سے جو تُم نے جاری کی ہے باطِل کرتے ہو- اور اَیسے بُہترے کام کرتے ہو
۱۴  
۱۴  
-
-اور وہ لوگوں کو پِھر پاس بُلاکر اُن سے کہنے لگا تُم سب پیری سُنو اور سمجھو
+
-اور وہ لوگوں کو پِھر پاس بُلا کر اُن سے کہنے لگا تُم سب کے سب میری سُنو اور سمجھو
۱۵  
۱۵  
-
-کوئی چیز باہر سے آدمی میں داخِل ہوکر اُسے ناپاک نہیں کرسکتی مگر جو چیزیں آدمی میں سے نکِلتی ہیں وہی اُس کو ناپاک کرتی ہیں
+
-کوئی چِیز باہر سے آدمی میں داخِل ہو کر اُسے ناپاک نہیں کر سکتی مگر جو چِیزیں آدمی میں سے نکِلتی ہیں وُہی اُس کو ناپاک کرتی ہیں
۱۶  
۱۶  
Line 67: Line 68:
۱۷  
۱۷  
-
-اور جب وہ بھیڑ کے پاس سے گھر میں گیا تو اُس کے شاگِردوں نے اُس سے اِس تمثِیل کے معنی پُوچھے
+
-اور جب وہ بِھیڑ کے پاس سے گھر میں گیا تو اُس کے شاگِردوں نے اُس سے اِس تمثِیل کے معنی پُوچھے
۱۸  
۱۸  
-
-اُس نے اُن سے کہا کیا تُم بھی اَیسے بے سمجھ ہو؟ کیا تُم نہیں سمجھتے کہ کوئی چیز جو باہر سے آدمی کے اندر جاتی اُسے ناپاک نہین کرسکتی
+
-اُس نے اُن سے کہا کیا تُم بھی اَیسے بے سمجھ ہو؟ کیا تُم نہیں سمجھتے کہ کوئی چِیز جو باہر سے آدمی کے اندر جاتی اُسے ناپاک نہیں کر سکتی
۱۹  
۱۹  
-
-اِسلئِے کہ وہ اُس کے دِل میں نہیں بلکہ پیٹ میں جاتی ہے اور مزبلہ میں نکِل جاتی ہے؟ یہ کہہ کر اُس نے تمام کھانے کی چیزوں کو پاک ٹھرایا
+
-اِسلئِے کہ وہ اُس کے دِل میں نہیں بلکہ پیٹ میں جاتی ہے اور مزبلہ میں نکِل جاتی ہے یوں سب کھانے کی نجاست چھٹ جاتی ہے؟
۲۰  
۲۰  
-
-پِھر اُس نے کہا جو کچُھ آدمی میں سے نکِلتا ہے وہی اُس کو ناپاک کرتا ہے
+
-پِھر اُس نے کہا جو کُچھ آدمی میں سے نکِلتا ہے وُہی اُس کو ناپاک کرتا ہے
۲۱  
۲۱  
-
-کیونکہ اندر سے یعنی آدمی کے دِل سے بُرے خیال نکِلتے ہیں- زناکاری، حرام کاری،قتل
+
-کیونکہ اندر سے یعنی آدمی کے دِل سے بُرے خیال نکِلتے ہیں، زِناکاریاں، حرام کاریاں، قتل
۲۲  
۲۲  
-
-چوریاں - لالچ- بدکاریاں- مکر- شہوت پرستی- بدنظری- بدگوئی- شیخی- بیواقُوفی
+
-چورِیاں، لالچ، بدکاریاں، مکّر، شہوَت پرستی، بدنظری، بدگوئی، شیخی، بیوُقُوفی
۲۳
۲۳
-
-یہ سب بُری باتیں اندر سے نکِل کر آدمی کو ناپاک کرتی ہیں
+
-یہ سب بُری باتیں اندر سے نکِلتی ہیں، اور آدمی کو ناپاک کرتی ہیں
۲۴  
۲۴  
-
-پِھر وہاں سے اُٹھ کر صُور اور صَیدا کی سرحدّوں میں گیا اور ایک گھر میں داخِل ہئوا اور نہ چاہتا تھا کہ کوئی جانے مگر پوشِیدا نہ رہ سکا
+
-پِھر وہاں سے اُٹھ کر صُؔور اور صَؔیدا کی سرحدّوں میں گیا اور ایک گھر میں داخِل ہُئوا اور نہ چاہتا تھا کہ کوئی جانے مگر پوشِیدہ نہ رہ سکا
۲۵  
۲۵  
-
-بلکہ فی الفَور ایک عورت جِسکی چھوٹی بیٹی میں ناپاک رُوح تھی اُس کی خبر سُن کر آئی اور اُس کے قدموں پر گِری
+
-کیونکہ ایک عَورت جِسکی بیٹی میں ناپاک رُوح تھی اُس کی خبر سُن کر آئی اور اُس کے قدموں پر گِری
۲۶  
۲۶  
-
-یہ عورت یُونانی تھی اور قَوم کی سُورُفینیکی- اُس نے اُس سے درخواست کی کہ بدرُوح کو اُس کی بیٹی میں سے نکِالے
+
-یہ عَورت یُونانی تھی اور قَوم کی سُورُفِینؔیکی- اُس نے اُس سے درخواست کی کہ بدرُوح کو اُس کی بیٹی میں سے نکِالے
۲۷  
۲۷  
-
-پر یِسُوع نے اُس سے کہا پہلے لڑکوں کو سیر ہونے دے کیونکہ لڑکوں کی روٹی لے کر کُتوں کو ڈال دینا اچھّا نہیں
+
-پر یِسُؔوع نے اُس سے کہا پہلے فرزندوں کو سیر ہونے دے کیونکہ فرزندوں کی روٹی لے کر کُتّوں کو ڈال دینا اچھّا نہیں
۲۸  
۲۸  
-
-اُس نے جواب میں کہا ہاں اے خُداوند- کُتّے بھی میز کے تلے لڑکوں کی روٹی کے ٹکُڑوں میں سے کھاتے ہیں
+
-اُس نے جواب میں کہا ہاں اَے خُداوند- کُتّے بھی میز کے تلے فرزندوں کی روٹی کے ٹُکڑوں میں سے کھاتے ہیں
۲۹  
۲۹  
-
-اُس نے اُس سے کہا اِس کلام کی خاطِر جا- بدرُوح تیری بیٹی سے نکِل گئی ہے
+
-تب اُس نے اُس سے کہا اِس کلام کی خاطِر جا- بدرُوح تیری بیٹی سے نکِل گئی ہے
۳۰  
۳۰  
-
-اور اُس نے اپنے گھر میں جاکر دیکھا کہ لڑکی پلنگ پر پڑی ہے اور بدرُوح نکِل گئی ہے
+
-جب وہ گھر میں پہنچی، تو کیا دیکھا کہ لڑکی پلنگ پر پڑی ہے اور بدرُوح نکِل گئی ہے
۳۱  
۳۱  
-
-اور وہ پِھر صُور کی سرحدوں سے نکِل کر صیدا کی راہ سے دکپُلِس کی سرحدّوں سے ہوتا ہُئوا گلِیل کی جِھیل پر پہنچا
+
-اور وہ پِھر صُؔور کی سرحدّوں سے نکِل کر صَؔیدا کی راہ سے دِکَپُلِؔس کی سرحدّوں سے ہوتا ہُئوا گلِؔیل کی جھِیل پر پُہنچا
۳۲  
۳۲  
-
-اور لوگوں نے ایک بہرے کو جو ہکلا بھی تھا اُس کے پاس لاکر اُس کی مِنّت کی کہ اپنا ہاتھ اُس پر رکھ
+
-اور لوگوں نے ایک بہرے کو جو ہکلا بھی تھا اُس کے پاس لا کر اُس کی مِنّت کی کہ اپنا ہاتھ اُس پر رکھ
۳۳  
۳۳  
-
-وہ اُس کو بھِیڑ میں سے الگ لے گیا اور اپنی اُنگلیاں اُس کے کانوں میں ڈالیں اور تُھوک کر اُس کی زبان چُھوئی
+
-وہ اُس کو بھِیڑ میں سے الگ لے گیا اور اپنی اُنگلِیاں اُس کے کانوں میں ڈالِیں اور تُھوک کر اُس کی زُبان چُھوئی
۳۴  
۳۴  
-
-اور آسمان کی طرف نظر کرکے ایک آہ بھری اور اُس سے کہا اِفتّح یعنی کھُل جا
+
-اور آسمان کی طرف نظر کرکے ایک آہ بھری اور اُس سے کہا اِفتّح یعنی کُھل جا
۳۵  
۳۵  
-
-اور اُس کے کان کھُل گئے اور اُس کی زبان کی گِرہ کھُل گئی اور وہ صاف بولنے لگا
+
-اور اُس کے کان کُھل گئے اور اُس کی زُبان کی گِرہ کُھل گئی اور وہ صاف بولنے لگا
۳۶  
۳۶  
-
-اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ کِسی سے نہ کہنا لیکن جِتنا وہ اور اُن کو حُکم دیتا رہا اُتنا ہی زیادہ وہ چرچا کرتے رہے
+
-اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ کِسی سے نہ کہنا لیکن جِتنا وہ اور اُن کو حُکم دیتا رہا اُتنا ہی زِیادہ وہ چرچا کرتے رہے
۳۷  
۳۷  
-
-اور اُنہوں نے نہایت ہی حَیران ہوکر کہا جو کچُھ اُس نے کِیا سب اچھّا کِیا- وہ بہروں کو سُننے کی اور گُونگوں کو بولنے کی طاقت دیتا ہے </span></div></big>
+
-اور اُنہوں نے نہایت ہی حَیران ہو کر کہا جو کُچھ اُس نے کِیا سب اچھّا کِیا- وہ بہروں کو سُننے کی اور گُونگوں کو بولنے کی طاقت دیتا ہے </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۱

تب فرِیسی اور بعض فقِیہ یرُوشلِؔیم سے آ کے اُس کے پاس جمع ہُوئے۔

۲

-جب اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کے بعض شاگِرد ناپاک یعنی بِن دھوئے ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں- تو عیب لگایا

۳

-اِس لئے کہ فرِیسی اور سب یہُودی بزُرگوں کی روایت کے مُطابِق جب تک کہ اپنے ہاتھ کُہنی تک نہ دھو لیں نہیں کھاتے

۴

-اور بازار سے آ کر جب تک غُسل نہ کر لیں نہیں کھاتے اور بُہت سی اور باتوں کے جو اُن کو پُہنچی ہیں پابند ہیں جَیسے پِیالوں اور لوٹوں اور تانبے کے برتنوں اور چارپائیوں کا دھونا

۵

-تب فرِیسیوں اور فقِیہوں نے اُس سے پُوچھا کیا سبب ہے کہ تیرے شاگِرد بزُرگوں کی روایت پر نہیں چلتے بلکہ ناپاک ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں؟

۶

اُس نے اُن سے کہا یسؔعیاہ نے تُم رِیاکاروں کے حق میں کیا خُوب نُبوّت کی جَیسا کہ لِکھا ہے، کہ یہ لوگ ہونٹوں سے تو میری تعظِیم کرتے ہیں لیکن اِن کے دِل مُجھ سے دُور ہیں۔

۷

-اور وہ بیفائِدہ میری پرستِش کرتے ہیں کیونکہ اِنسانی احکام کی تعلِیم دیتے ہیں

۸

-اِس لِئے تُم خُدا کے حُکم کو ترک کرکے اِنسان کی روایت جَسے پیالوں اور لوٹوں کا دھونا مانتے ہو اور اَیسے بُہت سے کام ہیں جو تم کرتے ہو

۹

-اور اُس نے اُن سے کہا تُم خُدا کے حُکم کو بہ خوبی باطل کرتے ہو تاکہ اپنی روایت کو قائم رکھو

۱۰

-کیونکہ مُوسؔیٰ نے فرمایا ہے کہ اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی عِزّت کر اور جو کوئی باپ یا ماں کو بُرا کہے وہ ضرُور جان سے مارا جائے

۱۱

-پر تُم کہتے ہو اگر کوئی اپنے باپ یا ماں کو کہے کہ جو فائدہ مجھے تُجھ کو پُہنچانا تھا، سو قُربان یعنی ہدیہ ہوا

۱۲

-تو تُم اُسے پھِر باپ یا ماں کی کُچھ مدد کرنے نہیں دیتے

۱۳

-یُوں تُم خُدا کے کلام کو اپنی روایت سے جو تُم نے جاری کی ہے باطِل کرتے ہو- اور اَیسے بُہترے کام کرتے ہو

۱۴

-اور وہ لوگوں کو پِھر پاس بُلا کر اُن سے کہنے لگا تُم سب کے سب میری سُنو اور سمجھو

۱۵

-کوئی چِیز باہر سے آدمی میں داخِل ہو کر اُسے ناپاک نہیں کر سکتی مگر جو چِیزیں آدمی میں سے نکِلتی ہیں وُہی اُس کو ناپاک کرتی ہیں

۱۶

-اگر کِسی کے سُننے کے کان ہو تو سُن لے

۱۷

-اور جب وہ بِھیڑ کے پاس سے گھر میں گیا تو اُس کے شاگِردوں نے اُس سے اِس تمثِیل کے معنی پُوچھے

۱۸

-اُس نے اُن سے کہا کیا تُم بھی اَیسے بے سمجھ ہو؟ کیا تُم نہیں سمجھتے کہ کوئی چِیز جو باہر سے آدمی کے اندر جاتی اُسے ناپاک نہیں کر سکتی

۱۹

-اِسلئِے کہ وہ اُس کے دِل میں نہیں بلکہ پیٹ میں جاتی ہے اور مزبلہ میں نکِل جاتی ہے یوں سب کھانے کی نجاست چھٹ جاتی ہے؟

۲۰

-پِھر اُس نے کہا جو کُچھ آدمی میں سے نکِلتا ہے وُہی اُس کو ناپاک کرتا ہے

۲۱

-کیونکہ اندر سے یعنی آدمی کے دِل سے بُرے خیال نکِلتے ہیں، زِناکاریاں، حرام کاریاں، قتل

۲۲

-چورِیاں، لالچ، بدکاریاں، مکّر، شہوَت پرستی، بدنظری، بدگوئی، شیخی، بیوُقُوفی

۲۳

-یہ سب بُری باتیں اندر سے نکِلتی ہیں، اور آدمی کو ناپاک کرتی ہیں

۲۴

-پِھر وہاں سے اُٹھ کر صُؔور اور صَؔیدا کی سرحدّوں میں گیا اور ایک گھر میں داخِل ہُئوا اور نہ چاہتا تھا کہ کوئی جانے مگر پوشِیدہ نہ رہ سکا

۲۵

-کیونکہ ایک عَورت جِسکی بیٹی میں ناپاک رُوح تھی اُس کی خبر سُن کر آئی اور اُس کے قدموں پر گِری

۲۶

-یہ عَورت یُونانی تھی اور قَوم کی سُورُفِینؔیکی- اُس نے اُس سے درخواست کی کہ بدرُوح کو اُس کی بیٹی میں سے نکِالے

۲۷

-پر یِسُؔوع نے اُس سے کہا پہلے فرزندوں کو سیر ہونے دے کیونکہ فرزندوں کی روٹی لے کر کُتّوں کو ڈال دینا اچھّا نہیں

۲۸

-اُس نے جواب میں کہا ہاں اَے خُداوند- کُتّے بھی میز کے تلے فرزندوں کی روٹی کے ٹُکڑوں میں سے کھاتے ہیں

۲۹

-تب اُس نے اُس سے کہا اِس کلام کی خاطِر جا- بدرُوح تیری بیٹی سے نکِل گئی ہے

۳۰

-جب وہ گھر میں پہنچی، تو کیا دیکھا کہ لڑکی پلنگ پر پڑی ہے اور بدرُوح نکِل گئی ہے

۳۱

-اور وہ پِھر صُؔور کی سرحدّوں سے نکِل کر صَؔیدا کی راہ سے دِکَپُلِؔس کی سرحدّوں سے ہوتا ہُئوا گلِؔیل کی جھِیل پر پُہنچا

۳۲

-اور لوگوں نے ایک بہرے کو جو ہکلا بھی تھا اُس کے پاس لا کر اُس کی مِنّت کی کہ اپنا ہاتھ اُس پر رکھ

۳۳

-وہ اُس کو بھِیڑ میں سے الگ لے گیا اور اپنی اُنگلِیاں اُس کے کانوں میں ڈالِیں اور تُھوک کر اُس کی زُبان چُھوئی

۳۴

-اور آسمان کی طرف نظر کرکے ایک آہ بھری اور اُس سے کہا اِفتّح یعنی کُھل جا

۳۵

-اور اُس کے کان کُھل گئے اور اُس کی زُبان کی گِرہ کُھل گئی اور وہ صاف بولنے لگا

۳۶

-اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ کِسی سے نہ کہنا لیکن جِتنا وہ اور اُن کو حُکم دیتا رہا اُتنا ہی زِیادہ وہ چرچا کرتے رہے

۳۷

-اور اُنہوں نے نہایت ہی حَیران ہو کر کہا جو کُچھ اُس نے کِیا سب اچھّا کِیا- وہ بہروں کو سُننے کی اور گُونگوں کو بولنے کی طاقت دیتا ہے
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools