Luke 24 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (05:53, 13 September 2024) (view source)
 
(3 intermediate revisions not shown.)
Line 4: Line 4:
۱  
۱  
-
سبت کے دِن تو اُنہوں نے حُکم کے مُطابِق آرام کِیا۔ لیکن ہفتہ کے پہلے دِن وہ صُبح سویرے ہی اُن خُوشبُودار چِیزوں کو جو تیّار کی تھِیں لے کر قبر پر آئیں۔ اور اُن کے ساتھ کُچھ اَور بھی تھِیں
+
اور وہ ہفتے کے پہلے دِن وہ صُبح سویرے ہی اُن خُوشبُودار چِیزوں کو جو تیّار کی تھِیں لے کر قبر پر آئیں۔ اور اُن کے ساتھ کئی اَور بھی تھِیں۔
۲  
۲  
-
-اور پتّھر کو قبر پر سے لُڑھکا ہُؤا پایا
+
-اور اُنہوں نے پتّھر کو قَبر پر سے لُڑھکا ہُئوا پایا
۳  
۳  
-
-مگر اندر جا کر خُداوند یِسُوؔع کی لاش نہ پائی
+
-اور اندر جا کر خُداوند یِسُؔوع کی لاش نہ پائی
۴  
۴  
-
-اور اَیسا ہُؤا کہ جب وہ اِس بات سے حَیران تھِیں تو دیکھو دو شخص برّاق پوشاک پہنے اُن کے پاس آ کھڑے ہُوئے
+
-اور اَیسا ہُئوا کہ جب وہ اِس بات سے حَیران تھِیں تو دیکھو دو شخص برّاق پوشاک پہنے اُن کے پاس آ کھڑے ہُوئے
۵  
۵  
-
-جب وہ ڈر گئیں اور اپنے سر زمِین پر جُھکائے تو اُنہوں نے اُن سے کہا کہ زِندہ کو مُردوں میں کیوں ڈُھونڈتی ہو
+
-جب وہ ڈر گِئیں اور اپنے سر زمِین پر جُھکائے تو اُنہوں نے اُن سے کہا کہ زِندہ کو مُردوں میں کیوں ڈُھونڈتی ہو؟
۶  
۶  
-
-وہ یہاں نہیں بلکہ جی اُٹھا ہے۔ یاد کرو کہ جب وہ گلِؔیل میں تھا تو اُس نے تُم سے کہا تھا
+
-وہ یہاں نہیں ہے بلکہ جی اُٹھا ہے۔ یاد کرو کہ جب وہ گلِؔیل میں تھا تو اُس نے تُم سے کہا تھا
۷  
۷  
-
-ضرُور ہے کہ اِبنِ آدم گُنہگاروں کے ہاتھ میں حوالہ کِیا جائے اور مصلُوب ہو اور تِیسرے دِن جی اُٹھے
+
-کہ ضرُور ہے کہ اِبنِ آدم گُنہگاروں کے ہاتھ میں حوالہ کِیا جائے اور مصلُوب ہو اور تِیسرے دِن جی اُٹھے
۸  
۸  
-
-اُس کی باتیں اُنہیں یاد آئیں
+
-تب اُس کی باتیں اُنہیں یاد آئیں
۹  
۹  
Line 40: Line 40:
۱۰  
۱۰  
-
-جِنہوں نے رسُولوں سے یہ باتیں کہیں اور مرؔیم مگدلینی اور یوؔأنّہ اور یعقُوؔب کی ماں مرؔیم اور اُن کے ساتھ کی باقی عَورتیں تھِیں
+
-جِنہوں نے رسُولوں سے یہ باتیں کہِیں اور مریؔم مگدلینی اور یوأؔنّہ اور یعقُؔوب کی ماں مریؔم اور اُن کے ساتھ کی باقی عَورتیں تھِیں
۱۱  
۱۱  
Line 48: Line 48:
۱۲  
۱۲  
-
-اِس پر پطؔرس اُٹھ کر قبر تک دَوڑا گیا اور جُھک کر نظر کی اور دیکھا کہ صِرف کفن ہی کفن ہے اور اِس ماجرے سے تعجُّب کرتا ہُؤا اپنے گھر چلا گیا
+
-تب پطؔرس اُٹھ کر قبر تک دَوڑا گیا اور جُھک کر نظر کی اور دیکھا کہ صِرف کفن ہی کفن ہے اور اِس ماجرے سے تعجُّب کرتا ہُئوا اپنے گھر چلا گیا
۱۳  
۱۳  
-
-اور دیکھو اُسی دِن اُن میں سے دو آدمی اُس گاؤں کی طرف جا رہے تھے جِس کا نام اِمّاؤُؔس ہے۔ وہ یرُوشلؔیم سے قرِیباً سات مِیل کے فاصِلہ پر ہے
+
-اور دیکھو اُسی دِن اُن میں سے دو آدمی اُس گاؤں کی طرف جا رہے تھے جِس کا نام اِمّاؤُؔس ہے۔ وہ یرُوشلِؔیم سے قرِیباً سات مِیل کے فاصِلہ پر ہے
۱۴  
۱۴  
Line 60: Line 60:
۱۵  
۱۵  
-
-جب وہ بات چِیت اور پُوچھ پاچھ کر رہے تھے تو اَیسا ہُؤا کہ یِسُوؔع آپ نزدِیک آ کر اُن کے ساتھ ہو لِیا
+
-اور اَیسا ہُوا، کہ جب وہ بات چِیت اور پُوچھ پاچھ کر رہے تھے، یِسُؔوع آپ نزدِیک آ کر اُن کے ساتھ ہو لِیا
۱۶  
۱۶  
Line 68: Line 68:
۱۷  
۱۷  
-
-اُس نے اُن سے کہا یہ کیا باتیں ہیں جو تُم چلتے چلتے آپس میں کرتے ہو؟ وہ غمگِین سے کھڑے ہو گئے
+
-اُس نے اُن سے کہا یہ کیا باتیں ہیں جو تُم راہ میں آپس میں کرتے جاتے ہو اور اُداس ہوتے؟
۱۸  
۱۸  
-
-پھِر ایک نے جِس کا نام کلِیُپاؔس تھا جواب میں اُس سے کہا کیا تُو یرُوشلؔیم میں اکیلا مُسافِر ہے جو نہیں جانتا کہ اِن دِنوں اُس میں کیا کیا ہُؤا ہے؟
+
-تب ایک نے جِس کا نام کلِیُپاؔس تھا جواب میں اُس سے کہا؛ کہ کیا تُو یرُوشلِؔیم میں اکیلا مُسافِر ہے، کہ جو کچھ اِن دِنوں اُس میں ہُوا ہے، نہیں جانتا؟
۱۹  
۱۹  
-
-اُس نے اُن سے کہا کیا ہُؤا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا یِسُوؔع ناصری کا ماجرہ جو خُدا اور ساری اُمّت کے نزدِیک کام اور کلام میں قُدرت والا نبی تھا
+
-اُس نے اُن سے کہا کیا ہُئوا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا یِسُؔوع ناصری کا ماجرہ جو خُدا اور ساری اُمّت کے نزدِیک کام اور کلام میں قُدرت والا نبی تھا
۲۰  
۲۰  
-
-اور سردار کاہِِنوں اور ہمارے حاکِموں نے اُس کو پکڑوا دِیا تاکہ اُس پر قتل کا حُکم دِیا جائے اور اُسے مصلُوب کِیا
+
-اور سردار کاہِنوں اور ہمارے حاکِموں نے اُس کو پکڑوا دِیا تاکہ اُس پر قتل کا حُکم دِیا جائے اور اُسے مصلُوب کِیا
۲۱  
۲۱  
-
-لیکن ہم کو اُمّید تھی کہ اِسرؔائیل کو مخلصی یہِی دے گا اور علاوہ اِن سب باتوں کے اِس ماجرے کو آج تِیسرا دِن ہو گیا ہے
+
-لیکن ہم کو اُمّید تھی کہ اِسرائؔیل کو مخلصی یہِی دے گا اور علاوہ اِن سب باتوں کے اِس ماجرے کو آج تِیسرا دِن ہو گیا ہے
۲۲  
۲۲  
-
-اور ہم میں سے چند عَورتوں نے بھی ہم کو حَیران کر دِیا ہے جو سویرے ہی قبر پر گئِیں تھِیں
+
-اور ہم میں سے چند عَورتوں نے بھی ہم کو حَیران کر دِیا ہے جو سویرے ہی قَبر پر گئِیں تھِیں
۲۳  
۲۳  
-
-اور جب اُس کی لاش نہ پائی تو یہ کہتی ہُوئیں آئیں کہ ہم نے رویا میں فرِشتوں کو دیکھا۔ اُنہوں نے کہا وہ زِندہ ہے
+
-اور جب اُس کی لاش نہ پائی تو یہ کہتی ہُوئیں آئِیں کہ ہم نے رویا میں فرِشتوں کو دیکھا۔ اُنہوں نے کہا وہ زِندہ ہے
۲۴  
۲۴  
-
-اور بعض ہمارے ساتھیوں میں سے قبر پر گئے اور جَیسا عَورتوں نے کہا تھا وَیسا ہی پایا مگر اُس کو نہ دیکھا
+
-اور بعض ہمارے ساتھِیوں میں سے قَبر پر گئے اور جَیسا عَورتوں نے کہا تھا وَیسا ہی پایا مگر اُس کو نہ دیکھا
۲۵  
۲۵  
-
-!اُس نے اُن سے کہا اَے نادانو اَور نبیوں کی سب باتوں کے ماننے میں سُست اِعتقادو
+
-!تب اُس نے اُن سے کہا، اَے نادانو اور نِبیوں کی سب باتوں کے ماننے میں سُست اِعتقادو
۲۶  
۲۶  
Line 108: Line 108:
۲۷  
۲۷  
-
-پھِر مُوسؔیٰ سے اور سب نبیوں سے شُروع کرکے سب نوِشتوں میں جِتنی باتیں اُس کے حق میں لِکھی ہُوئی ہیں وہ اُن کو سمجھا دِیں
+
-اور مُوسؔیٰ اور سب نِبیوں سے شرُوع کرکے سب نوِشتوں میں جِتنی باتیں اُس کے حق میں لِکھی ہُوئی ہیں، اُن کے لئے تفسیر کیں
۲۸  
۲۸  
-
-اِتنے میں وہ اُس گاؤں کے نزدِیک پُہنچ گئے جہاں جاتے تھے اور اُس کے ڈھنگ سے اَیسا معلُوم ہُؤا کہ وہ آگے بڑھنا چاہتا ہے
+
-اِتنے میں وہ اُس گاؤں کے نزدِیک پُہنچ گئے جہاں جاتے تھے اور اُس کے ڈھنگ سے اَیسا معلُوم ہُئوا کہ وہ آگے بڑھنا چاہتا ہے
۲۹  
۲۹  
-
-اُنہوں نے اُسے یہ کہہ کر مجبُور کِیا کہ ہمارے ساتھ رہ کیونکہ شام ہُؤا چاہتی ہے اور دِن اب بُہت ڈھل گیا۔ پس وہ اندر گیا تاکہ اُن کے ساتھ رہے
+
-تب اُنہوں نے اُسے یہ کہہ کر مجبُور کِیا کہ ہمارے ساتھ رہ کیونکہ شام ہُئوا چاہتی ہے اور دِن اب بُہت ڈھل گیا۔ تب وہ اندر گیا تاکہ اُن کے ساتھ رہے
۳۰  
۳۰  
-
-جب وہ اُن کے ساتھ کھانا کھانے بَیٹھا تو اَیسا ہُؤا کہ اُس نے روٹی لے کر برکت دی اور توڑ کر اُن کو دینے لگا
+
-اور اَیسا ہُوا، کہ جب وہ اُن کے ساتھ کھانا کھانے بَیٹھا تھا، اُس نے روٹی لے کر برکت دی اور توڑ کر اُن کو دینے لگا
۳۱  
۳۱  
-
-اِس پر اُن کی آنکھیں کُھل گئِیں اور اُنہوں نے اُس کو پہچان لِیا اور وہ اُن کی نظر سے غائِب ہو گیا
+
-تب اُن کی آنکھیں کُھل گئِیں اور اُنہوں نے اُس کو پہچان لِیا اور وہ اُن کی نظر سے غائِب ہو گیا
۳۲  
۳۲  
-
-اُنہوں نے آپس میں کہا کہ جب وہ راہ میں ہم سے باتیں کرتا اور ہم پر نوِشتوں کا بھید کھولتا تھا تو کیا ہمارے دِل جوش سے نہ بھر گئے تھے؟
+
-تب اُنہوں نے آپس میں کہا کہ جب وہ راہ میں ہم سے باتیں کرتا اور ہم پر نوِشتوں کا بھید کھولتا تھا تو کیا ہمارے دِل جوش سے نہ بھر گئے تھے؟
۳۳  
۳۳  
-
-پس وہ اُسی گھڑی اُٹھ کر یرُوشلؔیم کو لَوٹ گئے اور اُن گیارہ اور اُن کے ساتھیوں کو اِکّٹھا پایا
+
-اور اُسی گھڑی اُٹھ کر یرُوشلِؔیم کو لَوٹ گئے اور اُن گیارہ اور اُن کے ساتھِیوں کو اِکٹّھا پایا
۳۴  
۳۴  
-
-وہ کہہ رہے تھے کہ خُداوند بیشک جی اُٹھا اور شمؔعُون کو دِکھائی دِیا ہے
+
-وہ کہہ رہے تھے کہ خُداوند بیشک جی اُٹھا اور شمعُؔون کو دِکھائی دِیا ہے
۳۵  
۳۵  
Line 144: Line 144:
۳۶  
۳۶  
-
-وہ یہ باتیں کر ہی رہے تھے کہ یِسُوؔع آپ اُن کے بِیچ میں آ کھڑا ہُؤا اور اُن سے کہا تُمہاری سلامتی ہو
+
-اور وہ یہ باتیں کر ہی رہے تھے کہ یِسُؔوع آپ اُن کے بِیچ میں آ کھڑا ہُئوا اور اُن سے کہا تُمہاری سلامتی ہو
۳۷  
۳۷  
Line 152: Line 152:
۳۸  
۳۸  
-
-اُس نے اُن سے کہا تُم کیوں گھبراتے ہو؟ اور کِس واسطے تُمہارے دِل میں شک پَیدا ہوتے ہیں؟
+
-مگر اُس نے اُن سے کہا تُم کیوں گھبراتے ہو؟ اور کِس واسطے تُمہارے دِل میں شک پَیدا ہوتے ہیں؟
۳۹  
۳۹  
Line 164: Line 164:
۴۱  
۴۱  
-
-جب مارے خُوشی کے اُن کو یقِین نہ آیا اور تعجُّب کرتے تھے تو اُس نے اُن سے کہا کیا یہاں تُمہارے پاس کُچھ کھانے کو ہے؟
+
-اور جب مارے خُوشی کے اُن کو یقِین نہ آیا اور تعجُّب کرتے تھے تو اُس نے اُن سے کہا کیا یہاں تُمہارے پاس کُچھ کھانے کو ہے؟
۴۲  
۴۲  
-
-تب اُنہوں نے اُس سے بُھنی ہُوئی مچھلی کی قتلہ دِیا اور شہد کا ایک چهتا اُس کو دیا
+
-تب اُنہوں نے اُس سے بُھنی ہُوئی مچھلی کا قتلہ دِیا اور شہد کا ایک چهتا اُس کو دِیا
۴۳  
۴۳  
Line 176: Line 176:
۴۴  
۴۴  
-
پھِر اُس نے اُن سے کہا یہ میری وہ باتیں ہے جو مَیں نے تُم سے اُس وقت کہی تھِیں جب تُمہارے ساتھ تھا کہ ضرُور ہے کہ جِتنی باتیں مُوسؔیٰ کی توَرَیت اور نبیوں کے صحِیفوں اور زبُور میں میری بابت لِکھی ہیں پُوری ہوں
+
پھِر اُس نے اُن سے کہا یہ میری وہ باتیں ہے جو مَیں نے تُم سے اُس وقت کہی تھِیں جب تُمہارے ساتھ تھا کہ ضرُور ہے کہ جِتنی باتیں مُوسؔیٰ کی تَورَیت اور نِبیوں کے صحِیفوں اور زبُوروں میں میری بابت لِکھا ہیں پُورا ہو۔
۴۵  
۴۵  
-
-پھِر اُس نے اُن کا ذِہن کھولا تاکہ کِتابِ مُقدّس کو سمجھیں
+
-تب اُن کے ذِہنوں کو کھولا، تاکہ کِتابِ مُقدّس کو سمجھیں
۴۶  
۴۶  
-
-اور اُن سے کہا یُوں لِکھا ہے کہ مسِیح دُکھ اُٹھائے گا اور تِیسرے دِن مُردوں میں سے جی اُٹھیگا
+
-اور اُن سے کہا کہ یُوں لِکھا ہے اور یوں ہی ضرور تھا، کہ مسِیح دُکھ اُٹھائے اور تِیسرے دِن مُردوں میں سے جی اُٹھیگا
۴۷  
۴۷  
-
-اور یرُوشلؔیم سے شُروع کرکے سب قَوموں میں تَوبہ اور گُناہوں کی مُعافی کی مُنادی اُس کے نام سے کی جائے گی
+
-اور یروشلِؔیم سے شرُوع کرکے سب قَوموں میں تَوبہ اور گُناہوں کی مُعافی کی مُنادی اُس کے نام سے کی جائے گی
۴۸  
۴۸  
-
-تُم اِن باتوں کے گواہ ہو
+
-اور تُم اِن باتوں کے گواہ ہو
۴۹  
۴۹  
-
-اور دیکھو جِس کا میرے باپ نے وعدہ کِیا ہے مَیں اُس کو تُم پر نازِل کرُوں گا لیکن جب تک عالَمِ بالا سے تُم کو قُوّت کا لِباس نہ مِلے اِس شہر یرُوشلؔیم میں ٹھہرے رہو
+
-اور دیکھو جِس کا میرے باپ نے وعدہ کِیا ہے مَیں اُس کو تُم پر نازِل کرُوں گا لیکن جب تک عالَمِ بالا سے تُم کو قُوّت کا لِباس نہ مِلے اِس شہر یروشلِؔیم میں ٹھہرے رہو
۵۰  
۵۰  
-
-پھِر وہ اُنہیں بَیت عَنّیِاہ کے سامنے تک باہر لے گیا اور اپنے ہاتھ اُٹھا کر اُنہیں برکت دی
+
-تب وہ اُنہیں بَیت عَنّؔیِاہ کے سامنے تک باہر لے گیا اور اپنے ہاتھ اُٹھا کر اُنہیں برکت دی
۵۱  
۵۱  
-
-جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا
+
-اور اَیسا ہُوا، کہ جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا، اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا
۵۲  
۵۲  
-
-اور وہ اُس کو سِجدہ کرکے بڑی خُوشی سے یرُوشلؔیم کو لَوٹ گئے
+
-اور وہ اُس کو سِجدہ کرکے بڑی خُوشی سے یروشلِؔیم کو لَوٹ گئے
۵۳  
۵۳  
-
-اور ہر وقت ہَیکل میں حاضِر ہو کر خُدا کی حمد اور شکر کِیا کرتے تھے </span></div></big>
+
-اور ہمیشہ ہَیکل میں خُدا کی تعریف اور شکر کرتے رہے۔ آمین </span></div></big>
{{Donate}}
{{Donate}}

Current revision

۱

اور وہ ہفتے کے پہلے دِن وہ صُبح سویرے ہی اُن خُوشبُودار چِیزوں کو جو تیّار کی تھِیں لے کر قبر پر آئیں۔ اور اُن کے ساتھ کئی اَور بھی تھِیں۔

۲

-اور اُنہوں نے پتّھر کو قَبر پر سے لُڑھکا ہُئوا پایا

۳

-اور اندر جا کر خُداوند یِسُؔوع کی لاش نہ پائی

۴

-اور اَیسا ہُئوا کہ جب وہ اِس بات سے حَیران تھِیں تو دیکھو دو شخص برّاق پوشاک پہنے اُن کے پاس آ کھڑے ہُوئے

۵

-جب وہ ڈر گِئیں اور اپنے سر زمِین پر جُھکائے تو اُنہوں نے اُن سے کہا کہ زِندہ کو مُردوں میں کیوں ڈُھونڈتی ہو؟

۶

-وہ یہاں نہیں ہے بلکہ جی اُٹھا ہے۔ یاد کرو کہ جب وہ گلِؔیل میں تھا تو اُس نے تُم سے کہا تھا

۷

-کہ ضرُور ہے کہ اِبنِ آدم گُنہگاروں کے ہاتھ میں حوالہ کِیا جائے اور مصلُوب ہو اور تِیسرے دِن جی اُٹھے

۸

-تب اُس کی باتیں اُنہیں یاد آئیں

۹

-اور قبر سے لَوٹ کر اُنہوں نے اُن گیارہ اور باقی سب لوگوں کو اِن سب باتوں کی خبر دی

۱۰

-جِنہوں نے رسُولوں سے یہ باتیں کہِیں اور مریؔم مگدلینی اور یوأؔنّہ اور یعقُؔوب کی ماں مریؔم اور اُن کے ساتھ کی باقی عَورتیں تھِیں

۱۱

-مگر یہ باتیں اُنہیں کہانی سی معلُوم ہُوئِیں اور اُنہوں نے اُن کا یقِین نہ کِیا

۱۲

-تب پطؔرس اُٹھ کر قبر تک دَوڑا گیا اور جُھک کر نظر کی اور دیکھا کہ صِرف کفن ہی کفن ہے اور اِس ماجرے سے تعجُّب کرتا ہُئوا اپنے گھر چلا گیا

۱۳

-اور دیکھو اُسی دِن اُن میں سے دو آدمی اُس گاؤں کی طرف جا رہے تھے جِس کا نام اِمّاؤُؔس ہے۔ وہ یرُوشلِؔیم سے قرِیباً سات مِیل کے فاصِلہ پر ہے

۱۴

-اور وہ اِن سب باتوں کی بابت جو واقِع ہُوئی تھِیں آپس میں بات چِیت کرتے جاتے تھے

۱۵

-اور اَیسا ہُوا، کہ جب وہ بات چِیت اور پُوچھ پاچھ کر رہے تھے، یِسُؔوع آپ نزدِیک آ کر اُن کے ساتھ ہو لِیا

۱۶

-لیکن اُن کی آنکھیں بند کی گئی تھِیں کہ اُس کو نہ پہچانیں

۱۷

-اُس نے اُن سے کہا یہ کیا باتیں ہیں جو تُم راہ میں آپس میں کرتے جاتے ہو اور اُداس ہوتے؟

۱۸

-تب ایک نے جِس کا نام کلِیُپاؔس تھا جواب میں اُس سے کہا؛ کہ کیا تُو یرُوشلِؔیم میں اکیلا مُسافِر ہے، کہ جو کچھ اِن دِنوں اُس میں ہُوا ہے، نہیں جانتا؟

۱۹

-اُس نے اُن سے کہا کیا ہُئوا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا یِسُؔوع ناصری کا ماجرہ جو خُدا اور ساری اُمّت کے نزدِیک کام اور کلام میں قُدرت والا نبی تھا

۲۰

-اور سردار کاہِنوں اور ہمارے حاکِموں نے اُس کو پکڑوا دِیا تاکہ اُس پر قتل کا حُکم دِیا جائے اور اُسے مصلُوب کِیا

۲۱

-لیکن ہم کو اُمّید تھی کہ اِسرائؔیل کو مخلصی یہِی دے گا اور علاوہ اِن سب باتوں کے اِس ماجرے کو آج تِیسرا دِن ہو گیا ہے

۲۲

-اور ہم میں سے چند عَورتوں نے بھی ہم کو حَیران کر دِیا ہے جو سویرے ہی قَبر پر گئِیں تھِیں

۲۳

-اور جب اُس کی لاش نہ پائی تو یہ کہتی ہُوئیں آئِیں کہ ہم نے رویا میں فرِشتوں کو دیکھا۔ اُنہوں نے کہا وہ زِندہ ہے

۲۴

-اور بعض ہمارے ساتھِیوں میں سے قَبر پر گئے اور جَیسا عَورتوں نے کہا تھا وَیسا ہی پایا مگر اُس کو نہ دیکھا

۲۵

-!تب اُس نے اُن سے کہا، اَے نادانو اور نِبیوں کی سب باتوں کے ماننے میں سُست اِعتقادو

۲۶

-کیا مسِیح کو یہ دُکھ اُٹھا کر اپنے جلال میں داخِل ہونا ضرُور نہ تھا؟

۲۷

-اور مُوسؔیٰ اور سب نِبیوں سے شرُوع کرکے سب نوِشتوں میں جِتنی باتیں اُس کے حق میں لِکھی ہُوئی ہیں، اُن کے لئے تفسیر کیں

۲۸

-اِتنے میں وہ اُس گاؤں کے نزدِیک پُہنچ گئے جہاں جاتے تھے اور اُس کے ڈھنگ سے اَیسا معلُوم ہُئوا کہ وہ آگے بڑھنا چاہتا ہے

۲۹

-تب اُنہوں نے اُسے یہ کہہ کر مجبُور کِیا کہ ہمارے ساتھ رہ کیونکہ شام ہُئوا چاہتی ہے اور دِن اب بُہت ڈھل گیا۔ تب وہ اندر گیا تاکہ اُن کے ساتھ رہے

۳۰

-اور اَیسا ہُوا، کہ جب وہ اُن کے ساتھ کھانا کھانے بَیٹھا تھا، اُس نے روٹی لے کر برکت دی اور توڑ کر اُن کو دینے لگا

۳۱

-تب اُن کی آنکھیں کُھل گئِیں اور اُنہوں نے اُس کو پہچان لِیا اور وہ اُن کی نظر سے غائِب ہو گیا

۳۲

-تب اُنہوں نے آپس میں کہا کہ جب وہ راہ میں ہم سے باتیں کرتا اور ہم پر نوِشتوں کا بھید کھولتا تھا تو کیا ہمارے دِل جوش سے نہ بھر گئے تھے؟

۳۳

-اور اُسی گھڑی اُٹھ کر یرُوشلِؔیم کو لَوٹ گئے اور اُن گیارہ اور اُن کے ساتھِیوں کو اِکٹّھا پایا

۳۴

-وہ کہہ رہے تھے کہ خُداوند بیشک جی اُٹھا اور شمعُؔون کو دِکھائی دِیا ہے

۳۵

-اور اُنہوں نے راہ کا حال بیان کِیا اور یہ بھی کہ اُسے روٹی توڑتے وقت کِس طرح پہچانا

۳۶

-اور وہ یہ باتیں کر ہی رہے تھے کہ یِسُؔوع آپ اُن کے بِیچ میں آ کھڑا ہُئوا اور اُن سے کہا تُمہاری سلامتی ہو

۳۷

-مگر اُنہوں نے گھبرا کر اور خَوف کھا کر یہ سمجھا کہ کِسی رُوح کو دیکھتے ہیں

۳۸

-مگر اُس نے اُن سے کہا تُم کیوں گھبراتے ہو؟ اور کِس واسطے تُمہارے دِل میں شک پَیدا ہوتے ہیں؟

۳۹

-میرے ہاتھ اور میرے پاؤں دیکھو کہ مَیں ہی ہُوں۔ مُجھے چُھو کر دیکھو کیونکہ رُوح کے گوشت اور ہڈّی نہیں ہوتی جَیسا مُجھ میں دیکھتے ہو

۴۰

-اور یہ کہہ کر اُس نے اُنہیں اپنے ہاتھ اور پاؤں دِکھائے

۴۱

-اور جب مارے خُوشی کے اُن کو یقِین نہ آیا اور تعجُّب کرتے تھے تو اُس نے اُن سے کہا کیا یہاں تُمہارے پاس کُچھ کھانے کو ہے؟

۴۲

-تب اُنہوں نے اُس سے بُھنی ہُوئی مچھلی کا قتلہ دِیا اور شہد کا ایک چهتا اُس کو دِیا

۴۳

-اُس نے لے کر اُن کے رُو برُو کھایا

۴۴

پھِر اُس نے اُن سے کہا یہ میری وہ باتیں ہے جو مَیں نے تُم سے اُس وقت کہی تھِیں جب تُمہارے ساتھ تھا کہ ضرُور ہے کہ جِتنی باتیں مُوسؔیٰ کی تَورَیت اور نِبیوں کے صحِیفوں اور زبُوروں میں میری بابت لِکھا ہیں پُورا ہو۔

۴۵

-تب اُن کے ذِہنوں کو کھولا، تاکہ کِتابِ مُقدّس کو سمجھیں

۴۶

-اور اُن سے کہا کہ یُوں لِکھا ہے اور یوں ہی ضرور تھا، کہ مسِیح دُکھ اُٹھائے اور تِیسرے دِن مُردوں میں سے جی اُٹھیگا

۴۷

-اور یروشلِؔیم سے شرُوع کرکے سب قَوموں میں تَوبہ اور گُناہوں کی مُعافی کی مُنادی اُس کے نام سے کی جائے گی

۴۸

-اور تُم اِن باتوں کے گواہ ہو

۴۹

-اور دیکھو جِس کا میرے باپ نے وعدہ کِیا ہے مَیں اُس کو تُم پر نازِل کرُوں گا لیکن جب تک عالَمِ بالا سے تُم کو قُوّت کا لِباس نہ مِلے اِس شہر یروشلِؔیم میں ٹھہرے رہو

۵۰

-تب وہ اُنہیں بَیت عَنّؔیِاہ کے سامنے تک باہر لے گیا اور اپنے ہاتھ اُٹھا کر اُنہیں برکت دی

۵۱

-اور اَیسا ہُوا، کہ جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا، اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا

۵۲

-اور وہ اُس کو سِجدہ کرکے بڑی خُوشی سے یروشلِؔیم کو لَوٹ گئے

۵۳

-اور ہمیشہ ہَیکل میں خُدا کی تعریف اور شکر کرتے رہے۔ آمین
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools