Acts 4 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (06:46, 17 September 2024) (view source) |
|||
(2 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | -جب وہ لوگوں سے یہ کہہ رہے تھے تو کاہِن اور ہَیکل کا سردار | + | -جب وہ لوگوں سے یہ کہہ رہے تھے تو کاہِن اور ہَیکل کا سردار اور صُدوقی اُن پر چڑھ آئے |
۲ | ۲ | ||
- | -وہ سخت اور رنجِیدہ ہُوئے کیونکہ یہ لوگوں کو تعلِیم دیتے اور | + | -وہ سخت اور رنجِیدہ ہُوئے کیونکہ یہ لوگوں کو تعلِیم دیتے اور یِسُؔوع کی نظِیر دے کر مُردوں کے جی اُٹھنے کی مُنادی کرتے تھے |
۳ | ۳ | ||
- | -اور اُنہوں نے اُن کو پکڑ کر دُوسرے دِن تک حوالات میں رکھّا کیونکہ شام | + | -اور اُنہوں نے اُن کو پکڑ کر دُوسرے دِن تک حوالات میں رکھّا کیونکہ شام ہو گئی تھی |
۴ | ۴ | ||
- | -مگر کلام کے سُننے والوں میں بُہتیرے اِیمان | + | -مگر کلام کے سُننے والوں میں بُہتیرے اِیمان لائے۔ یہاں تک کے مَردوں کی تعداد پانچ ہزار کے قرِیب ہو گئی |
۵ | ۵ | ||
- | -دُوسرے دِن یُوں | + | -اور دُوسرے دِن یُوں ہُئوا کہ اُن کے سردار اور بزُرگ اور فقِیہ |
۶ | ۶ | ||
- | -اور سردار کاہِن حنّؔا اور کائِفؔا اور یُوحنّؔا اور اِسکنؔدر اور جِتنے سردار کاہِن کے گھرانے کے تھے | + | -اور سردار کاہِن حنّؔا اور کائِفؔا اور یُوحنّؔا اور اِسکنؔدر اور جِتنے سردار کاہِن کے گھرانے کے تھے یروشلِؔیم میں جمع ہُوئے |
۷ | ۷ | ||
Line 32: | Line 32: | ||
۸ | ۸ | ||
- | -تب | + | -تب پطؔرس نے رُوحُِ القُدس سے معمُور ہو کر اُن سے کہا، اَے اُمّت کے سردارو اور اے اِسرائیل کے بزُرگو، |
۹ | ۹ | ||
- | - | + | -اگر آج ہم سے اِس اِحسان کی بابت باز پُرس کی جاتی ہے جو ایک ناتواں آدمی پر ہُئوا کہ وہ کیونکر اچھّا ہو گیا |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | تو تُم سب اور | + | تو تُم سب اور اِسرائؔیل کی ساری اُمّت کو معلُوم ہو کہ یِسُؔوع مسِیح ناصری کے نام سے جِس کو تُم نے مصلُوب کِیا اور جِسے خُدا نے مُردوں میں سے جِلایا اُسی کے نام سے یہ شخص تُمہارے سامنے تندرُست کھڑا ہے۔ |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -یہ وُہی پتّھر ہے جِسے تُم مِعماروں نے حقیِر جانا اور وہ کونے کے سِرے کا پتّھر | + | -یہ وُہی پتّھر ہے جِسے تُم مِعماروں نے حقیِر جانا اور وہ کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گیا |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | -اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے | + | -اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمِیوں کو دُوسرا نام نہیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ سے ہم نجات پاسکیں |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -جب اُنہوں نے پطؔرس اور یُوحنّؔا کی دِلیری دیکھی اور معلُوم کِیا کہ یہ اَن پڑھ اور ناواقِف آدمی ہیں تو | + | -جب اُنہوں نے پطؔرس اور یُوحنّؔا کی دِلیری دیکھی اور معلُوم کِیا کہ یہ اَن پڑھ اور ناواقِف آدمی ہیں تو تعُّجِب کِیا۔ پھِر اُنہیں پہچانا کہ یہ یِسُؔوع کے ساتھ رہے ہیں |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | -اور اُس آدمی کو جو اچھّا | + | -اور اُس آدمی کو جو اچھّا ہُئوا تھا اُن کے ساتھ کھڑا دیکھ کر کُچھ خِلاف نہ کہہ سکے |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -مگر اُنہیں صدرِ عدالت سے باہر جانے کا حُکم دے کر آپس میں | + | -مگر اُنہیں صدرِ عدالت سے باہر جانے کا حُکم دے کر آپس میں مشوَرہ کرنے لگے |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | -کہ ہم اِن آدمِیوں کے ساتھ کیا کریں؟ کیونکہ | + | -کہ ہم اِن آدمِیوں کے ساتھ کیا کریں؟ کیونکہ یروشلِؔیم کے سب رہنے والوں پر رَوشن ہے کہ اُن سے ایک صرِیح مُعجِزہ ظاہِر ہُئوا اور ہم اِس کا اِنکار نہیں کر سکتے |
۱۷ | ۱۷ | ||
Line 72: | Line 72: | ||
۱۸ | ۱۸ | ||
- | - | + | -تب اُنہیں بُلا کر تاکِید کی کہ یِسُؔوع کا نام لے کر ہرگِز بات نہ کرنا اور نہ تعلِیم دینا |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | - | + | -پطؔرس اور یوحنّؔا نے جواب میں اُن سے کہا کہ تُم ہی اِنصاف کرو۔ آیا خُدا کے نزدِیک یہ واجِب ہے کہ ہم خُدا کی بات سے تُمہاری بات زِیادہ سُنیں |
۲۰ | ۲۰ | ||
Line 84: | Line 84: | ||
۲۱ | ۲۱ | ||
- | اُنہوں نے اُن کو اَور دھمکا کر چھوڑ دِیا کیونکہ لوگوں کے سبب سے اُن کو سزا دینے کا کوئی موقع نہ مِلا۔ اِس لِئے کہ سب لوگ اُس ماجرے کے سبب سے خُدا کی تمجِید کرتے | + | تب اُنہوں نے اُن کو اَور دھمکا کر چھوڑ دِیا کیونکہ لوگوں کے سبب سے اُن کو سزا دینے کا کوئی موقع نہ مِلا۔ اِس لِئے کہ سب لوگ اُس ماجرے کے سبب سے خُدا کی تمجِید کرتے تھے۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -کیونکہ وہ شخص جِس پر یہ شِفا دینے کا مُعجِزہ | + | -کیونکہ وہ شخص جِس پر یہ شِفا دینے کا مُعجِزہ ہُئوا تھا چالِیس برس سے زِیادہ کا تھا |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -وہ چُھوٹ کر اپنے لوگوں کے پاس گئے اور جو کُچھ سردار کاہِنوں اور | + | -تب وہ چُھوٹ کر اپنے لوگوں کے پاس گئے اور جو کُچھ سردار کاہِنوں اور بزُرگوں نے اُن سے کہا تھا بیان کِیا |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل | + | جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل ہو کر بُلند آواز سے خُدا سے اِلتجا کی اور کہا کہ اَے خُداوند، تُو وہ خُدا ہے جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں ہے پَیدا کِیا۔ |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | - | + | -تُو نے اپنے بندے داؤُؔد کی زُبانی فرمایا کہ غَیر قَوموں نے کیوں دُھوم مچائی، اور لوگوں نے کیوں باطِل خیال کِئے؟ |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -خُداوند اور اُس کے مسِیح کی مُخالفت کو زمِین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہُوئے اور سردار جمع | + | -خُداوند اور اُس کے مسِیح کی مُخالفت کو زمِین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہُوئے اور سردار جمع ہو گئے |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -کیونکہ | + | -کیونکہ واقِعی تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے بر خِلاف جِسے تُو نے مَسح کِیا ہیؔرودیس اور پُنطُیسں پیلاطُؔس غَیر قَوموں اور اِسرائیلِیوں کے ساتھ جمع ہُوئے |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | -تاکہ جو کُچھ پہلے سے تیری قُدرت اور تیری | + | -تاکہ جو کُچھ پہلے سے تیری قُدرت اور تیری مَصلحِت سے ٹھہر گیا تھا وُہی عمل میں لائیں |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | -اب اَے خُداوند ! اُن کی | + | -اور اب اَے خُداوند! اُن کی دھمکیِوں کو دیکھ اور اپنے بندوں کو یہ تَوفِیق دے کہ وہ تیرا کلام کمال دِلیری کے ساتھ سُنائیں |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -اور تُو اپنا ہاتھ شِفا دینے کو بڑھا اور تیرے پاک بیٹے | + | -اور تُو اپنا ہاتھ شِفا دینے کو بڑھا اور تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے نام سے مُعجِزے اور عجِیب کام ظہُور میں آئیں |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -جب وہ دُعا | + | -اور جب وہ دُعا کر چُکے تو جِس مکان میں جمع تھے وہ ہِل گیا اور وہ سب رُوحُ القُدس سے بھر گئے اور خُدا کا کلام دِلیری سے سُناتے رہے |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -اور اِیمانداروں کی جماعت ایک دِل اور ایک جان تھی اور کِسی نے بھی اپنے مال کو اپنا نہ کہا بلکہ اُن کی سب چِیزیں | + | -اور اِیمانداروں کی جماعت ایک دِل اور ایک جان تھی اور کِسی نے بھی اپنے مال کو اپنا نہ کہا بلکہ اُن کی سب چِیزیں مُشترِک تھِیں |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | -اور رُسول بڑی قُدرت سے خُداوند | + | -اور رُسول بڑی قُدرت سے خُداوند یِسُؔوع کے جی اُٹھنے کی گواہی دیتے رہے اور اُن سب پر بڑا فَضل تھا |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -کیونکہ اُن میں | + | -کیونکہ کوئی اُن میں مُحتاج نہ تھا۔ اِس لِئے کہ جو لوگ زمِینوں یا گھروں کے مالِک تھے اُن کو بیچ کے اُن کی قِیمت لاتے، |
۳۵ | ۳۵ | ||
Line 144: | Line 144: | ||
۳۶ | ۳۶ | ||
- | -اور | + | -اور یُوسیس جِس کا رسُولوں نے برنؔباس (یعنی نصیحت کا بیٹا) نام رکھّا تھا، جو قوم کا لاوی اور پَیدایش سے کپرُؔسی تھا |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قیِمت | + | -اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قیِمت لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دی </span></div></big> |
{{Donate}} | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-جب وہ لوگوں سے یہ کہہ رہے تھے تو کاہِن اور ہَیکل کا سردار اور صُدوقی اُن پر چڑھ آئے
۲
-وہ سخت اور رنجِیدہ ہُوئے کیونکہ یہ لوگوں کو تعلِیم دیتے اور یِسُؔوع کی نظِیر دے کر مُردوں کے جی اُٹھنے کی مُنادی کرتے تھے
۳
-اور اُنہوں نے اُن کو پکڑ کر دُوسرے دِن تک حوالات میں رکھّا کیونکہ شام ہو گئی تھی
۴
-مگر کلام کے سُننے والوں میں بُہتیرے اِیمان لائے۔ یہاں تک کے مَردوں کی تعداد پانچ ہزار کے قرِیب ہو گئی
۵
-اور دُوسرے دِن یُوں ہُئوا کہ اُن کے سردار اور بزُرگ اور فقِیہ
۶
-اور سردار کاہِن حنّؔا اور کائِفؔا اور یُوحنّؔا اور اِسکنؔدر اور جِتنے سردار کاہِن کے گھرانے کے تھے یروشلِؔیم میں جمع ہُوئے
۷
-اور اُن کو بِیچ میں کھڑا کرکے پُوچھنے لگے کہ تُم نے یہ کام کِس قُدرت اور کِس نام سے کِیا؟
۸
-تب پطؔرس نے رُوحُِ القُدس سے معمُور ہو کر اُن سے کہا، اَے اُمّت کے سردارو اور اے اِسرائیل کے بزُرگو،
۹
-اگر آج ہم سے اِس اِحسان کی بابت باز پُرس کی جاتی ہے جو ایک ناتواں آدمی پر ہُئوا کہ وہ کیونکر اچھّا ہو گیا
۱۰
تو تُم سب اور اِسرائؔیل کی ساری اُمّت کو معلُوم ہو کہ یِسُؔوع مسِیح ناصری کے نام سے جِس کو تُم نے مصلُوب کِیا اور جِسے خُدا نے مُردوں میں سے جِلایا اُسی کے نام سے یہ شخص تُمہارے سامنے تندرُست کھڑا ہے۔
۱۱
-یہ وُہی پتّھر ہے جِسے تُم مِعماروں نے حقیِر جانا اور وہ کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گیا
۱۲
-اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمِیوں کو دُوسرا نام نہیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ سے ہم نجات پاسکیں
۱۳
-جب اُنہوں نے پطؔرس اور یُوحنّؔا کی دِلیری دیکھی اور معلُوم کِیا کہ یہ اَن پڑھ اور ناواقِف آدمی ہیں تو تعُّجِب کِیا۔ پھِر اُنہیں پہچانا کہ یہ یِسُؔوع کے ساتھ رہے ہیں
۱۴
-اور اُس آدمی کو جو اچھّا ہُئوا تھا اُن کے ساتھ کھڑا دیکھ کر کُچھ خِلاف نہ کہہ سکے
۱۵
-مگر اُنہیں صدرِ عدالت سے باہر جانے کا حُکم دے کر آپس میں مشوَرہ کرنے لگے
۱۶
-کہ ہم اِن آدمِیوں کے ساتھ کیا کریں؟ کیونکہ یروشلِؔیم کے سب رہنے والوں پر رَوشن ہے کہ اُن سے ایک صرِیح مُعجِزہ ظاہِر ہُئوا اور ہم اِس کا اِنکار نہیں کر سکتے
۱۷
-لیکن اِس لِئے کہ یہ لوگوں میں زِیادہ مشہُور نہ ہو ہم اُنہیں دھمکائیں کہ پھِر یہ نام لے کر کِسی سے بات نہ کریں
۱۸
-تب اُنہیں بُلا کر تاکِید کی کہ یِسُؔوع کا نام لے کر ہرگِز بات نہ کرنا اور نہ تعلِیم دینا
۱۹
-پطؔرس اور یوحنّؔا نے جواب میں اُن سے کہا کہ تُم ہی اِنصاف کرو۔ آیا خُدا کے نزدِیک یہ واجِب ہے کہ ہم خُدا کی بات سے تُمہاری بات زِیادہ سُنیں
۲۰
-کیونکہ مُمکِن نہیں کہ جو ہم نے دیکھا اور سُنا ہے وہ نہ کہیں
۲۱
تب اُنہوں نے اُن کو اَور دھمکا کر چھوڑ دِیا کیونکہ لوگوں کے سبب سے اُن کو سزا دینے کا کوئی موقع نہ مِلا۔ اِس لِئے کہ سب لوگ اُس ماجرے کے سبب سے خُدا کی تمجِید کرتے تھے۔
۲۲
-کیونکہ وہ شخص جِس پر یہ شِفا دینے کا مُعجِزہ ہُئوا تھا چالِیس برس سے زِیادہ کا تھا
۲۳
-تب وہ چُھوٹ کر اپنے لوگوں کے پاس گئے اور جو کُچھ سردار کاہِنوں اور بزُرگوں نے اُن سے کہا تھا بیان کِیا
۲۴
جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل ہو کر بُلند آواز سے خُدا سے اِلتجا کی اور کہا کہ اَے خُداوند، تُو وہ خُدا ہے جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں ہے پَیدا کِیا۔
۲۵
-تُو نے اپنے بندے داؤُؔد کی زُبانی فرمایا کہ غَیر قَوموں نے کیوں دُھوم مچائی، اور لوگوں نے کیوں باطِل خیال کِئے؟
۲۶
-خُداوند اور اُس کے مسِیح کی مُخالفت کو زمِین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہُوئے اور سردار جمع ہو گئے
۲۷
-کیونکہ واقِعی تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے بر خِلاف جِسے تُو نے مَسح کِیا ہیؔرودیس اور پُنطُیسں پیلاطُؔس غَیر قَوموں اور اِسرائیلِیوں کے ساتھ جمع ہُوئے
۲۸
-تاکہ جو کُچھ پہلے سے تیری قُدرت اور تیری مَصلحِت سے ٹھہر گیا تھا وُہی عمل میں لائیں
۲۹
-اور اب اَے خُداوند! اُن کی دھمکیِوں کو دیکھ اور اپنے بندوں کو یہ تَوفِیق دے کہ وہ تیرا کلام کمال دِلیری کے ساتھ سُنائیں
۳۰
-اور تُو اپنا ہاتھ شِفا دینے کو بڑھا اور تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے نام سے مُعجِزے اور عجِیب کام ظہُور میں آئیں
۳۱
-اور جب وہ دُعا کر چُکے تو جِس مکان میں جمع تھے وہ ہِل گیا اور وہ سب رُوحُ القُدس سے بھر گئے اور خُدا کا کلام دِلیری سے سُناتے رہے
۳۲
-اور اِیمانداروں کی جماعت ایک دِل اور ایک جان تھی اور کِسی نے بھی اپنے مال کو اپنا نہ کہا بلکہ اُن کی سب چِیزیں مُشترِک تھِیں
۳۳
-اور رُسول بڑی قُدرت سے خُداوند یِسُؔوع کے جی اُٹھنے کی گواہی دیتے رہے اور اُن سب پر بڑا فَضل تھا
۳۴
-کیونکہ کوئی اُن میں مُحتاج نہ تھا۔ اِس لِئے کہ جو لوگ زمِینوں یا گھروں کے مالِک تھے اُن کو بیچ کے اُن کی قِیمت لاتے،
۳۵
-اور رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دیتے تھے۔ پھِر ہر ایک کو اُس کی ضرُورت کے مُوافِق بانٹ دِیا جاتا تھا
۳۶
-اور یُوسیس جِس کا رسُولوں نے برنؔباس (یعنی نصیحت کا بیٹا) نام رکھّا تھا، جو قوم کا لاوی اور پَیدایش سے کپرُؔسی تھا
۳۷
-اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قیِمت لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دی
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·