Acts 8 Urdu
From Textus Receptus
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور ساؤُل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دن اُس کِلیسی...) |
Current revision (10:39, 17 September 2024) (view source) |
||
(4 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | {{Books of the New Testament Urdu}} | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
۱ | ۱ | ||
- | اور | + | اور ساؤُؔل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دِن اُس کلیِسیاء پر جو یروشلِؔیم میں تھی بڑا ظُلم برپا ہُئوا اور رسُولوں کے سِوا سب لوگ یہُؔودِیہ اور ساؔمریہ کی اطراف میں پراگندہ ہو گئے۔ |
۲ | ۲ | ||
- | -اور دِیندار | + | -اور دِیندار مردوں نے اِستفَنُِؔس کو دفن کیا، اور اُس پر بڑا ماتم کِیا |
۳ | ۳ | ||
- | -اور | + | -اور ساؤُؔل کلیِسیاء کو اِس طرح تباہ کرتا رہا کہ گھر گھر گُھس کر اور مَردوں اور عَورتوں کو گھسِیٹ کر قَید کراتا تھا |
۴ | ۴ | ||
- | -پس جو پراگندا ہُوئے تھے وہ کلام کی خُوشخبری دیتے | + | -پس جو پراگندا ہُوئے تھے وہ کلام کی خُوشخبری دیتے پھِرے |
۵ | ۵ | ||
- | -اور | + | -اور فِلپُّؔس شہر ساؔمریہ میں جا کر لوگوں میں مسِیح کی مُنادی کرنے لگا |
۶ | ۶ | ||
- | -اور جو | + | -اور جو مُعجِزے فِلپُّؔس دِکھاتا تھا لوگوں نے اُنہیں سُنکر اور دیکھ کر ایک دل ہو کر اُس کی باتوں پر جی لگایا |
۷ | ۷ | ||
- | -کیونکہ بُہتیرے لوگوں میں سے ناپاک رُوحیں بڑی آواز سے | + | -کیونکہ بُہتیرے لوگوں میں سے ناپاک رُوحیں بڑی آواز سے چِلّا چِلّا کر نکِل گئِیں اور بُہت سے مفلُوج اور لنگڑے اچھّے کِئے گئے |
۸ | ۸ | ||
Line 35: | Line 36: | ||
۹ | ۹ | ||
- | -اِس سے پہلے | + | -اِس سے پہلے شمعُؔون نام ایک شخص اُس شہر جادُوگری کرتا تھا اور ساؔمریہ کے لوگوں کو حَیران رکھتا اور یہ کہتا تھا کہ مَیں بھی کوئی بڑا شخص ہُوں |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -اور چھوٹے سے بڑے تک سب اُس کی طرف | + | -اور چھوٹے سے بڑے تک سب اُس کی طرف مُتوجِہّ ہوتے اور کہتے تھے کہ یہ شخص خُدا کی وہ قُدرت ہے جِسے بڑی کہتے ہیں |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -وہ اِس لِئے اُس کی طرف | + | -وہ اِس لِئے اُس کی طرف مُتوجِّہ ہوتے تھے کہ اُس نے بڑی مُدّت سے اپنے جادُوگری کے سبب سے اُن کو حَیران کر رکھّا تھا |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | -لیکن جب اُنہوں نے | + | -لیکن جب اُنہوں نے فِلپُّؔس کا یقِین کِیا جو خُدا کی بادشاہی اور یِسُؔوع مسِیح کے نام کی خُوشخبری دیتا تھا تو سب لوگ خواہ مَرد خواہ عَورت بپِتسمہ لینے لگے |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -تب | + | -تب شمعُؔون نے خُود بھی یقِین کِیا اور بپِتسمہ لے کر فِلپُّؔس کے ساتھ رہا کِیا اور نِشان اور بڑے بڑے مُعجِزے ہوتے دیکھ کر حَیران ہُئوا |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | -جب | + | -جب رسُولوں نے جو یروشلِؔیم میں تھے سُنا کہ سامرِیوں نے خُدا کا کلام قبُول کر لِیا تو پطؔرس اور یُوحنّؔا کو اُن کے پاس بھیجا |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -اِنہوں نے | + | -اِنہوں نے جا کر اُن کے لئِے دُعا کی کہ رُوحُ القُدس پائیں |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | -کیونکہ وہ اُس وقت تک اُن میں سے | + | -(کیونکہ وہ اُس وقت تک اُن میں سے کِسی پر نازِل نہ ہُئوا تھا۔ اُنہوں نے صِرف خُداوند یِسُؔوع کے نام پر بپِتسمہ لِیا تھا) |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | -تب اِنہوں نے اُن پر ہاتھ رکھّے اور اُنہوں نے | + | -تب اِنہوں نے اُن پر ہاتھ رکھّے اور اُنہوں نے رُوحُ القُدس پایا |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -جب | + | -جب شمعُؔون نے دیکھا کہ رسُولوں کے ہاتھ رکھنے سے رُوحُ القُدس دِیا جاتا ہے تو اُن کے پاس رُوپَے لا کر |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -کہا کہ مُجھے بھی یہ اِختیار دو کہ جِس پر مَیں ہاتھ | + | -کہا کہ مُجھے بھی یہ اِختیار دو کہ جِس پر مَیں ہاتھ رکھّوں وہ رُوحُ القُدس پائے |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | - | + | -پطؔرس نے اُس سے کہا تیرے رُوپَے تیرے ساتھ غارت ہوں۔ اِس لِئے کہ تُو نے خُدا کی بخشِش کو رُوپَیوں سے حاصِل کرنے کا خیال کِیا |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -تیرا اِس امر میں نہ حِصّہ ہے نہ بخرہ | + | -تیرا اِس امر میں نہ حِصّہ ہے نہ بخرہ کیونکہ تیرا دِل خُدا کے نزدِیک خالِص نہیں |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -پس اپنی اِس | + | -پس اپنی اِس بَدی سے تَوبہ کر اور خُدا سے دُعا کر کہ شاید تیرے دِل کے اِس خیال کی مُعافی ہو |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -کیونکہ | + | -کیونکہ مَیں دیکھتا ہُوں کہ تُو پِت کی سی کڑواہٹ اور ناراستی کے بند میں گرِفتار ہے |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | - | + | -شمعُؔون نے جواب میں کہا تُم میرے لئِے خُداوند سے دُعا کرو کہ جو باتیں تُم نے کہِیں اُن میں سے کوئی مُجھے پیش نہ آئے |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | - | + | -پھِر وہ گواہی دے کر اور خُداوند کا کلام سُنا کر یروشلِؔیم کو واپس ہُوئے اور سامرِیوں کے بُہت سے گاؤں میں خُوشخبری دیتے گئے |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | - | + | -تب خُداوند کے فرِشتہ نے فِلپُّؔس سے کہا کہ اُٹھ کر دکھّن کی طرف اُس راہ تک جا جو بیابان میں یروشلِؔیم سے غزّؔہ کو جاتی ہے |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | وہ اُٹھ کر روانہ ہُئوا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ | + | وہ اُٹھ کر روانہ ہُئوا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ آ رہا تھا۔ وہ حبشیوں کی ملِکہ کنؔدا کے کا ایک وزِیر اور اُس کے سارے خزانہ کا مُختار تھا اور یروشلِؔیم میں عِبادت کے لئِے آیا تھا۔ |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | -وہ اپنے رتھ پر بَیٹھا ہُئوا اور | + | -وہ اپنے رتھ پر بَیٹھا ہُئوا اور یسؔعیاہ نبی کے صحِیفہ کو بڑھتا ہُئوا واپس جا رہا تھا |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | -رُوح نے | + | -رُوح نے فِلپُّؔس سے کہا کہ نزدِیک جا کر اُس رتھ کے ساتھ ہو لے |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | - | + | -تب فِلپُّؔس نے اُس طرف دَوڑ کر اُسے یسؔعیاہ نبی کا صحِیفہ پڑھتے سُنا اور کہا کہ جو تُو پڑھتا ہے اُسے سمجھتا بھی ہے؟ |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -اُس نے کہا یہ مُجھ سے کیونکر ہوسکتا ہے جب تک کوئی مُجھے ہدایت نہ کرے؟ | + | -اُس نے کہا یہ مُجھ سے کیونکر ہوسکتا ہے جب تک کوئی مُجھے ہدایت نہ کرے؟ تب اُس نے فِلپُّؔس سے درخواست کی کہ میرے پاس آ بَیٹھ |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | + | کِتابِ مُقدّس کی جو عِبارت وہ پڑھ رہا تھا یہ تھی کہ لوگ اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کو لے گئے اور جِس طرح برّہ اپنے بال کترنے والے کے سامنے بے زُبان ہوتا ہے اُسی طرح وہ اپنا مُنہ نہیں کھولتا۔ | |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | -اُس کی پست حالی میں اُس کا اِنصاف نہ ہُئوا اور کَون اُس کی نسل کا حال بیان کرے گا؟ کیونکہ | + | -اُس کی پست حالی میں اُس کا اِنصاف نہ ہُئوا اور کَون اُس کی نسل کا حال بیان کرے گا؟ کیونکہ زمِین پر سے اُس کی زِندگی مِٹائی جاتی ہے |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -خوجہ نے | + | -خوجہ نے فِلپُّؔس سے کہا مَیں تیری مِنّت کر کے پُوچھتا ہُوں کہ نبی یہ کِس کے حق میں کہتا ہے؟ اپنے یا کسِی دُوسرے کے حق میں؟ |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | - | + | -تب فِلپُّؔس نے اپنی زُبان کھول کر اُسی نوِشتہ سے شرُوع کِیا اور اُسے یِسُؔوع کی خُوشخبری دی |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | -اور راہ میں چلتے چلتے کِسی پانی کی جگہ پر | + | -اور راہ میں چلتے چلتے کِسی پانی کی جگہ پر پُہنچے۔ تب خوجہ نے کہا کہ دیکھ پانی مَوجُود ہے۔ اب مُجھے بپِتسمہ لینے سے کَونسی چِیز روکتی ہے؟ |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -پس | + | -[پس فِلپُّؔس نے کہا، اگر تُو اپنے دِل سے اِیمان لائے تو روا ہے۔ اُس نے جواب میں کہا، مَیں اِیمان لاتا ہُوں کہ یِسُؔوع مسِیح خُدا کا بیٹا ہے] |
۳۸ | ۳۸ | ||
- | -تب اُس نے رتھ کو کھڑا کرنے کا | + | -تب اُس نے رتھ کو کھڑا کرنے کا حُکم دِیا اور فِلپُّؔس اور خوجہ دونوں پانی میں اُتر پڑے اور اُس نے اُس کو بپِتسمہ دِیا |
۳۹ | ۳۹ | ||
- | -جب وہ پانی میں سے | + | -جب وہ پانی میں سے نِکل کر اُوپر آئے تو خُداوند کا رُوح فِلپُّؔس کو اُٹھا لے گیا اور خوجہ نے اُسے پھِر نہ دیکھا کیونکہ وہ خُوشی کرتا ہُئوا اپنی راہ چلا گیا |
۴۰ | ۴۰ | ||
- | -اور | + | -اور فِلپُّؔس اشدُؔود میں آ نِکلا اور قَؔیصریہ میں پُہنچنے تک سب شہروں میں خُوشخبری سُناتا گیا </span></div></big> |
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
اور ساؤُؔل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دِن اُس کلیِسیاء پر جو یروشلِؔیم میں تھی بڑا ظُلم برپا ہُئوا اور رسُولوں کے سِوا سب لوگ یہُؔودِیہ اور ساؔمریہ کی اطراف میں پراگندہ ہو گئے۔
۲
-اور دِیندار مردوں نے اِستفَنُِؔس کو دفن کیا، اور اُس پر بڑا ماتم کِیا
۳
-اور ساؤُؔل کلیِسیاء کو اِس طرح تباہ کرتا رہا کہ گھر گھر گُھس کر اور مَردوں اور عَورتوں کو گھسِیٹ کر قَید کراتا تھا
۴
-پس جو پراگندا ہُوئے تھے وہ کلام کی خُوشخبری دیتے پھِرے
۵
-اور فِلپُّؔس شہر ساؔمریہ میں جا کر لوگوں میں مسِیح کی مُنادی کرنے لگا
۶
-اور جو مُعجِزے فِلپُّؔس دِکھاتا تھا لوگوں نے اُنہیں سُنکر اور دیکھ کر ایک دل ہو کر اُس کی باتوں پر جی لگایا
۷
-کیونکہ بُہتیرے لوگوں میں سے ناپاک رُوحیں بڑی آواز سے چِلّا چِلّا کر نکِل گئِیں اور بُہت سے مفلُوج اور لنگڑے اچھّے کِئے گئے
۸
-اور اُس شہر میں بڑی خُوشی ہُوئی
۹
-اِس سے پہلے شمعُؔون نام ایک شخص اُس شہر جادُوگری کرتا تھا اور ساؔمریہ کے لوگوں کو حَیران رکھتا اور یہ کہتا تھا کہ مَیں بھی کوئی بڑا شخص ہُوں
۱۰
-اور چھوٹے سے بڑے تک سب اُس کی طرف مُتوجِہّ ہوتے اور کہتے تھے کہ یہ شخص خُدا کی وہ قُدرت ہے جِسے بڑی کہتے ہیں
۱۱
-وہ اِس لِئے اُس کی طرف مُتوجِّہ ہوتے تھے کہ اُس نے بڑی مُدّت سے اپنے جادُوگری کے سبب سے اُن کو حَیران کر رکھّا تھا
۱۲
-لیکن جب اُنہوں نے فِلپُّؔس کا یقِین کِیا جو خُدا کی بادشاہی اور یِسُؔوع مسِیح کے نام کی خُوشخبری دیتا تھا تو سب لوگ خواہ مَرد خواہ عَورت بپِتسمہ لینے لگے
۱۳
-تب شمعُؔون نے خُود بھی یقِین کِیا اور بپِتسمہ لے کر فِلپُّؔس کے ساتھ رہا کِیا اور نِشان اور بڑے بڑے مُعجِزے ہوتے دیکھ کر حَیران ہُئوا
۱۴
-جب رسُولوں نے جو یروشلِؔیم میں تھے سُنا کہ سامرِیوں نے خُدا کا کلام قبُول کر لِیا تو پطؔرس اور یُوحنّؔا کو اُن کے پاس بھیجا
۱۵
-اِنہوں نے جا کر اُن کے لئِے دُعا کی کہ رُوحُ القُدس پائیں
۱۶
-(کیونکہ وہ اُس وقت تک اُن میں سے کِسی پر نازِل نہ ہُئوا تھا۔ اُنہوں نے صِرف خُداوند یِسُؔوع کے نام پر بپِتسمہ لِیا تھا)
۱۷
-تب اِنہوں نے اُن پر ہاتھ رکھّے اور اُنہوں نے رُوحُ القُدس پایا
۱۸
-جب شمعُؔون نے دیکھا کہ رسُولوں کے ہاتھ رکھنے سے رُوحُ القُدس دِیا جاتا ہے تو اُن کے پاس رُوپَے لا کر
۱۹
-کہا کہ مُجھے بھی یہ اِختیار دو کہ جِس پر مَیں ہاتھ رکھّوں وہ رُوحُ القُدس پائے
۲۰
-پطؔرس نے اُس سے کہا تیرے رُوپَے تیرے ساتھ غارت ہوں۔ اِس لِئے کہ تُو نے خُدا کی بخشِش کو رُوپَیوں سے حاصِل کرنے کا خیال کِیا
۲۱
-تیرا اِس امر میں نہ حِصّہ ہے نہ بخرہ کیونکہ تیرا دِل خُدا کے نزدِیک خالِص نہیں
۲۲
-پس اپنی اِس بَدی سے تَوبہ کر اور خُدا سے دُعا کر کہ شاید تیرے دِل کے اِس خیال کی مُعافی ہو
۲۳
-کیونکہ مَیں دیکھتا ہُوں کہ تُو پِت کی سی کڑواہٹ اور ناراستی کے بند میں گرِفتار ہے
۲۴
-شمعُؔون نے جواب میں کہا تُم میرے لئِے خُداوند سے دُعا کرو کہ جو باتیں تُم نے کہِیں اُن میں سے کوئی مُجھے پیش نہ آئے
۲۵
-پھِر وہ گواہی دے کر اور خُداوند کا کلام سُنا کر یروشلِؔیم کو واپس ہُوئے اور سامرِیوں کے بُہت سے گاؤں میں خُوشخبری دیتے گئے
۲۶
-تب خُداوند کے فرِشتہ نے فِلپُّؔس سے کہا کہ اُٹھ کر دکھّن کی طرف اُس راہ تک جا جو بیابان میں یروشلِؔیم سے غزّؔہ کو جاتی ہے
۲۷
وہ اُٹھ کر روانہ ہُئوا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ آ رہا تھا۔ وہ حبشیوں کی ملِکہ کنؔدا کے کا ایک وزِیر اور اُس کے سارے خزانہ کا مُختار تھا اور یروشلِؔیم میں عِبادت کے لئِے آیا تھا۔
۲۸
-وہ اپنے رتھ پر بَیٹھا ہُئوا اور یسؔعیاہ نبی کے صحِیفہ کو بڑھتا ہُئوا واپس جا رہا تھا
۲۹
-رُوح نے فِلپُّؔس سے کہا کہ نزدِیک جا کر اُس رتھ کے ساتھ ہو لے
۳۰
-تب فِلپُّؔس نے اُس طرف دَوڑ کر اُسے یسؔعیاہ نبی کا صحِیفہ پڑھتے سُنا اور کہا کہ جو تُو پڑھتا ہے اُسے سمجھتا بھی ہے؟
۳۱
-اُس نے کہا یہ مُجھ سے کیونکر ہوسکتا ہے جب تک کوئی مُجھے ہدایت نہ کرے؟ تب اُس نے فِلپُّؔس سے درخواست کی کہ میرے پاس آ بَیٹھ
۳۲
کِتابِ مُقدّس کی جو عِبارت وہ پڑھ رہا تھا یہ تھی کہ لوگ اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کو لے گئے اور جِس طرح برّہ اپنے بال کترنے والے کے سامنے بے زُبان ہوتا ہے اُسی طرح وہ اپنا مُنہ نہیں کھولتا۔
۳۳
-اُس کی پست حالی میں اُس کا اِنصاف نہ ہُئوا اور کَون اُس کی نسل کا حال بیان کرے گا؟ کیونکہ زمِین پر سے اُس کی زِندگی مِٹائی جاتی ہے
۳۴
-خوجہ نے فِلپُّؔس سے کہا مَیں تیری مِنّت کر کے پُوچھتا ہُوں کہ نبی یہ کِس کے حق میں کہتا ہے؟ اپنے یا کسِی دُوسرے کے حق میں؟
۳۵
-تب فِلپُّؔس نے اپنی زُبان کھول کر اُسی نوِشتہ سے شرُوع کِیا اور اُسے یِسُؔوع کی خُوشخبری دی
۳۶
-اور راہ میں چلتے چلتے کِسی پانی کی جگہ پر پُہنچے۔ تب خوجہ نے کہا کہ دیکھ پانی مَوجُود ہے۔ اب مُجھے بپِتسمہ لینے سے کَونسی چِیز روکتی ہے؟
۳۷
-[پس فِلپُّؔس نے کہا، اگر تُو اپنے دِل سے اِیمان لائے تو روا ہے۔ اُس نے جواب میں کہا، مَیں اِیمان لاتا ہُوں کہ یِسُؔوع مسِیح خُدا کا بیٹا ہے]
۳۸
-تب اُس نے رتھ کو کھڑا کرنے کا حُکم دِیا اور فِلپُّؔس اور خوجہ دونوں پانی میں اُتر پڑے اور اُس نے اُس کو بپِتسمہ دِیا
۳۹
-جب وہ پانی میں سے نِکل کر اُوپر آئے تو خُداوند کا رُوح فِلپُّؔس کو اُٹھا لے گیا اور خوجہ نے اُسے پھِر نہ دیکھا کیونکہ وہ خُوشی کرتا ہُئوا اپنی راہ چلا گیا
۴۰
-اور فِلپُّؔس اشدُؔود میں آ نِکلا اور قَؔیصریہ میں پُہنچنے تک سب شہروں میں خُوشخبری سُناتا گیا
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·