Matthew 20 Urdu
From Textus Receptus
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہ...) |
Current revision (06:34, 31 May 2024) (view source) |
||
(7 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | {{Books of the New Testament Urdu}} | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
Line 11: | Line 12: | ||
۳ | ۳ | ||
- | اور پھِر پہر دِن چڑھے کے قرِیب نِکلکر اُس نے | + | اور پھِر پہر دِن چڑھے کے قرِیب نِکلکر اُس نے اَوروں کو بازار میں بیکار کھڑے دیکھا۔ |
۴ | ۴ | ||
- | اور اُن سے کہا تُم بھی تاکِستان میں چلے | + | اور اُن سے کہا تُم بھی تاکِستان میں چلے جاؤ۔ جو واجِب ہے تُم کو دُونگا۔ پس وہ چلے گئے۔ |
۵ | ۵ | ||
- | پھِر اُس نے | + | پھِر اُس نے چھٹے اور نویں پہر کے قرِیب نِکلکر وَیسا ہی کِیا۔ |
۶ | ۶ | ||
- | اور | + | اور ایک گھنٹہ دِن رہتے، پھِر نِکلکر اَوروں کو بیکار کھڑے پایا، اور اُن سے کہا، تُم کیوں یہاں تمام دِن بیکار کھڑے رہتے ہو؟۔ |
۷ | ۷ | ||
- | اُنہوں نے اُس سے | + | اُنہوں نے اُس سے کہا، اِس لِئے کہ کِسی نے ہم کو مزدُوری پر نہیں رکھا۔ اُس نے اُنہیں کہا، تُم بھی تاکِستان میں چلے جاوَ۔ اور جو کُچھ واجِبی ہے سو پاؤ گے۔ |
۸ | ۸ | ||
- | جب شام ہُوئی تو تاکِستان کے مالِک نے اپنے کارِندہ سے کہا کہ مزدُوروں کو بُلا اور | + | جب شام ہُوئی تو تاکِستان کے مالِک نے اپنے کارِندہ سے کہا کہ مزدُوروں کو بُلا اور پچھلوں سے لے کر پہلوں تک اُن کی مزدُوری دے دے۔ |
۹ | ۹ | ||
- | جب وہ آئے جو گھنٹہ بھر دِن رہے لگائے گئے تھے تو اُن کو ایک ایک دِینار | + | جب وہ آئے جو گھنٹہ بھر دِن رہے لگائے گئے تھے تو اُن کو ایک ایک دِینار پایا۔ |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | جب پہلے | + | لیکن جب پہلے آئے، اُنہیں یہ گمان تھا، کہ ہم زِیادہ پائینگے؛ پر اُنہوں نے بھی ایک ایک دِینار پایا۔ |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | جب | + | اور جب اُنہوں نے یہ پایا، تو گھر کے مالِک پر کُڑکُڑائے۔ |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | + | اور کہا، پچھلوں نے ایک ہی گھنٹے کا کام کِیا، اور تُو نے اُنہیں ہمارے برابر کر دِیا، جِنہوں نے تمام دِن بوجھ اُٹھایا اور دُھوپ سہی۔ | |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | اُس نے جواب دے کر اُن میں سے ایک سے کہا مِیاں میں تیرے ساتھ بے اِنصافی نہیں کرتا۔ کیا تیرا مُجھ سے ایک دِینار نہیں ٹھہرا | + | اُس نے جواب دے کر اُن میں سے ایک سے کہا مِیاں میں تیرے ساتھ بے اِنصافی نہیں کرتا۔ کیا تیرا مُجھ سے ایک دِینار نہیں ٹھہرا تھا؟۔ |
۱۴ | ۱۴ | ||
Line 59: | Line 60: | ||
۱۵ | ۱۵ | ||
- | کیا مُجھے روا | + | کیا مُجھے روا نہیں، کہ اپنے مال سے جو چاہُوں سو کرُوں؟ کیا تُو اِس لِئے بُری نظر سے دیکھتا ہے، کہ مَیں نیک ہُوں؟۔ |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | اِسی طرح آخِر اوّل | + | اِسی طرح آخِر اوّل ہو جائیں گے، اور اوّل آخِر: کیونکہ بُہت سے بلائے گئے پر برگزیدا تھوڑے ہیں۔ |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | اور | + | اور جب یِسُؔوع یرُوشلِؔیم کو جاتا تھا، راہ میں بارہ شاگِردوں کو الگ لے جا کے اُن سے کہا۔ |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | + | دیکھو، ہم یرُوشلِؔیم کو جاتے ہیں؛ اور اِبنِ آدم سردارکاہِنوں اور فقِیہوں کے حوالہ کِیا جائے گا اور وہ اُس کے قتل کا حُکم دیں گے۔ | |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | اور اُسے | + | اور اُسے غَیر قَوموں کے حوالہ کریں گے تاکہ وہ اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑائیں اور کوڑے ماریں اور صلیب پر چڑھائیں اور وہ تِیسرے دِن زِندہ کِیا جائے گا۔ |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | + | تب زبدؔی کے بیٹوں کی ماں نے اپنے بیٹوں کو لے کے اُس پاس آئی، اور اُسے سِجدہ کرکے چاہا، کہ اُس سے کُچھ عرض کرے۔ | |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | اُس نے اُس سے | + | اُس نے اُس سے کہا، تُو کیا چاہتی ہے؟ وہ بولی، فرما، کہ میرے دونوں بیٹے تیری بادشاہت میں، ایک تیری دہنی، اور دوسرا تیری بائیں طرف بَیٹھے۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | + | یِسُؔوع نے جواب میں کہا، تُم نہیں جانتے، کہ کیا مانگتے ہو۔ کیا وہ پِیالہ، جو مَیں پِینے پر ہُوں، پی سکتے ہو؟ اور وہ بِپتسمہ، جو میں پاتا ہُوں، تُم پا سکتے ہو؟ وہ اُس سے بولے، ہم سکتے ہیں۔ | |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | اُس نے اُن سے | + | اُس نے اُن سے کہا، تم البتہ میرا پِیالہ پِیو گے، اور وہ بپِتسمہ، جو میں پاتا ہُوں، پاؤ گے؛ لیکن میری دہنی اور میری بائیں طرف بِٹھانا میرے اِختیار میں نہیں کہ کسی کو دوں، مگر اُن کو جِنکے لِئے میرے باپ نے مقرر کیا۔ |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | اور جب دسوں نے یہ | + | اور جب اُن دسوں نے یہ سُنا، اُن دو بھائِیوں پر غصّے ہوئے۔ |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | + | تب یِسُؔوع نے اُنہیں بُلا کے کہا، کہ تُم جانتے ہو، کہ غَیر قَوموں کے حاکم اُن پر حُکومت جتاتے، اور اِختیار والے اُن پر اپنا اِختیار دکھاتے ہیں۔ | |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | تُم میں | + | پر تُم لوگوں میں اَیسا نہ ہوگا: بلکہ جو تُم میں بڑا ہونا چاہے، تُمہارا خادِم بنے۔ |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | اور جو تُم میں | + | اور جو تُم میں سردار بنا چاہے، تُمہارا خادم ہو۔ |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | چُنانچہ | + | چُنانچہ اِبنِ آدم بھی اِس لِئے نہیں آیا، کہ خِدمت لے، بلکہ اِس لِئے کہ خِدمت کرے اور اپنی جان بُہتیروں کے بدلے فِدیہ میں دے۔ |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | اور جب وہ | + | اور جب وہ یرِیحؔو سے روانہ ہونے لگے، بڑی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی۔ |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | اور | + | اور دیکھو، دو اندھوں نے جو راہ کے کِنارے بَیٹھے تھے، یہ سُن کر کہ یِسُؔوع جا رہا ہے، چِلاّ کر کہا، اَے خُداوند اِبنِ داوَُؔد ہم پر رحم کر۔ |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | + | پر جماعت نے اُنہیں ڈانٹا، کہ چُپ رہیں: لیکن وہ اَور بھی چِلاّ کر کہنے لگے، اَے خداوند اِبنِ داوَُؔد ہم پر رحم کر۔ | |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | + | یِسُؔوع نے کھڑے ہو کر اُنہیں بُلایا، اور کہا، تُم کیا چاہتے ہو، کہ مَیں تُمہارے لِئے کرُوں؟۔ | |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | اُنہوں نے اُس سے | + | اُنہوں نے اُس سے کہا، کہ اَے خُداوند، ہماری آنکھیں کُھل جائیں۔ |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | + | یِسُؔوع کو ترس آیا اور اُس نے اُن کی آنکھوں کو چُھؤا اور وہ فوراً بِینا ہو گئے اور اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔ </span></div></big> | |
+ | |||
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو سویرے نِکلا تاکہ اپنے تاکِستان میں مزدُور لگائے۔
۲
اور اُس نے مزدُوروں سے ایک دِینار روز ٹھہرا کر اُنہیں اپنے تاکِستان میں بھیجدِیا۔
۳
اور پھِر پہر دِن چڑھے کے قرِیب نِکلکر اُس نے اَوروں کو بازار میں بیکار کھڑے دیکھا۔
۴
اور اُن سے کہا تُم بھی تاکِستان میں چلے جاؤ۔ جو واجِب ہے تُم کو دُونگا۔ پس وہ چلے گئے۔
۵
پھِر اُس نے چھٹے اور نویں پہر کے قرِیب نِکلکر وَیسا ہی کِیا۔
۶
اور ایک گھنٹہ دِن رہتے، پھِر نِکلکر اَوروں کو بیکار کھڑے پایا، اور اُن سے کہا، تُم کیوں یہاں تمام دِن بیکار کھڑے رہتے ہو؟۔
۷
اُنہوں نے اُس سے کہا، اِس لِئے کہ کِسی نے ہم کو مزدُوری پر نہیں رکھا۔ اُس نے اُنہیں کہا، تُم بھی تاکِستان میں چلے جاوَ۔ اور جو کُچھ واجِبی ہے سو پاؤ گے۔
۸
جب شام ہُوئی تو تاکِستان کے مالِک نے اپنے کارِندہ سے کہا کہ مزدُوروں کو بُلا اور پچھلوں سے لے کر پہلوں تک اُن کی مزدُوری دے دے۔
۹
جب وہ آئے جو گھنٹہ بھر دِن رہے لگائے گئے تھے تو اُن کو ایک ایک دِینار پایا۔
۱۰
لیکن جب پہلے آئے، اُنہیں یہ گمان تھا، کہ ہم زِیادہ پائینگے؛ پر اُنہوں نے بھی ایک ایک دِینار پایا۔
۱۱
اور جب اُنہوں نے یہ پایا، تو گھر کے مالِک پر کُڑکُڑائے۔
۱۲
اور کہا، پچھلوں نے ایک ہی گھنٹے کا کام کِیا، اور تُو نے اُنہیں ہمارے برابر کر دِیا، جِنہوں نے تمام دِن بوجھ اُٹھایا اور دُھوپ سہی۔
۱۳
اُس نے جواب دے کر اُن میں سے ایک سے کہا مِیاں میں تیرے ساتھ بے اِنصافی نہیں کرتا۔ کیا تیرا مُجھ سے ایک دِینار نہیں ٹھہرا تھا؟۔
۱۴
جو تیرا ہے اُٹھا لے اور چلا جا۔ میری مرضی یہ ہے کہ جِتنا تُجھے دیتا ہُوں اِس پِچھلے کو بھی اُتنا ہی دُوں۔
۱۵
کیا مُجھے روا نہیں، کہ اپنے مال سے جو چاہُوں سو کرُوں؟ کیا تُو اِس لِئے بُری نظر سے دیکھتا ہے، کہ مَیں نیک ہُوں؟۔
۱۶
اِسی طرح آخِر اوّل ہو جائیں گے، اور اوّل آخِر: کیونکہ بُہت سے بلائے گئے پر برگزیدا تھوڑے ہیں۔
۱۷
اور جب یِسُؔوع یرُوشلِؔیم کو جاتا تھا، راہ میں بارہ شاگِردوں کو الگ لے جا کے اُن سے کہا۔
۱۸
دیکھو، ہم یرُوشلِؔیم کو جاتے ہیں؛ اور اِبنِ آدم سردارکاہِنوں اور فقِیہوں کے حوالہ کِیا جائے گا اور وہ اُس کے قتل کا حُکم دیں گے۔
۱۹
اور اُسے غَیر قَوموں کے حوالہ کریں گے تاکہ وہ اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑائیں اور کوڑے ماریں اور صلیب پر چڑھائیں اور وہ تِیسرے دِن زِندہ کِیا جائے گا۔
۲۰
تب زبدؔی کے بیٹوں کی ماں نے اپنے بیٹوں کو لے کے اُس پاس آئی، اور اُسے سِجدہ کرکے چاہا، کہ اُس سے کُچھ عرض کرے۔
۲۱
اُس نے اُس سے کہا، تُو کیا چاہتی ہے؟ وہ بولی، فرما، کہ میرے دونوں بیٹے تیری بادشاہت میں، ایک تیری دہنی، اور دوسرا تیری بائیں طرف بَیٹھے۔
۲۲
یِسُؔوع نے جواب میں کہا، تُم نہیں جانتے، کہ کیا مانگتے ہو۔ کیا وہ پِیالہ، جو مَیں پِینے پر ہُوں، پی سکتے ہو؟ اور وہ بِپتسمہ، جو میں پاتا ہُوں، تُم پا سکتے ہو؟ وہ اُس سے بولے، ہم سکتے ہیں۔
۲۳
اُس نے اُن سے کہا، تم البتہ میرا پِیالہ پِیو گے، اور وہ بپِتسمہ، جو میں پاتا ہُوں، پاؤ گے؛ لیکن میری دہنی اور میری بائیں طرف بِٹھانا میرے اِختیار میں نہیں کہ کسی کو دوں، مگر اُن کو جِنکے لِئے میرے باپ نے مقرر کیا۔
۲۴
اور جب اُن دسوں نے یہ سُنا، اُن دو بھائِیوں پر غصّے ہوئے۔
۲۵
تب یِسُؔوع نے اُنہیں بُلا کے کہا، کہ تُم جانتے ہو، کہ غَیر قَوموں کے حاکم اُن پر حُکومت جتاتے، اور اِختیار والے اُن پر اپنا اِختیار دکھاتے ہیں۔
۲۶
پر تُم لوگوں میں اَیسا نہ ہوگا: بلکہ جو تُم میں بڑا ہونا چاہے، تُمہارا خادِم بنے۔
۲۷
اور جو تُم میں سردار بنا چاہے، تُمہارا خادم ہو۔
۲۸
چُنانچہ اِبنِ آدم بھی اِس لِئے نہیں آیا، کہ خِدمت لے، بلکہ اِس لِئے کہ خِدمت کرے اور اپنی جان بُہتیروں کے بدلے فِدیہ میں دے۔
۲۹
اور جب وہ یرِیحؔو سے روانہ ہونے لگے، بڑی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی۔
۳۰
اور دیکھو، دو اندھوں نے جو راہ کے کِنارے بَیٹھے تھے، یہ سُن کر کہ یِسُؔوع جا رہا ہے، چِلاّ کر کہا، اَے خُداوند اِبنِ داوَُؔد ہم پر رحم کر۔
۳۱
پر جماعت نے اُنہیں ڈانٹا، کہ چُپ رہیں: لیکن وہ اَور بھی چِلاّ کر کہنے لگے، اَے خداوند اِبنِ داوَُؔد ہم پر رحم کر۔
۳۲
یِسُؔوع نے کھڑے ہو کر اُنہیں بُلایا، اور کہا، تُم کیا چاہتے ہو، کہ مَیں تُمہارے لِئے کرُوں؟۔
۳۳
اُنہوں نے اُس سے کہا، کہ اَے خُداوند، ہماری آنکھیں کُھل جائیں۔
۳۴
یِسُؔوع کو ترس آیا اور اُس نے اُن کی آنکھوں کو چُھؤا اور وہ فوراً بِینا ہو گئے اور اُس کے پِیچھے ہو لِئے۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·