Luke 17 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (06:02, 11 September 2024) (view source) |
|||
(4 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | -!پھِر اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ | + | -!پھِر اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ٹھوکر کھلانے والی چیزیں نہ آئیں پر اُس پر افسوس ہے جِس کے باعِث سے آئیں |
۲ | ۲ | ||
- | + | اگر چکّی کا پاٹ اُس کے گلے میں بندھا ہوتا اور وہ سمُندر میں پھینکا جاتا، تو یہ اُس کے لِئے اُس سے بہتر ہوتا، کہ وہ ایک کو اِن چھوٹوں میں سے ٹھوکر کھِلائے۔ | |
۳ | ۳ | ||
- | خبردار رہو! اگر تیرا بھائی تیرا گُناہ کرے تو اُسے ملامت کر۔ اگر تَوبہ کرے تو اُسے مُعاف | + | خبردار رہو! اگر تیرا بھائی تیرا گُناہ کرے تو اُسے ملامت کر۔ اگر تَوبہ کرے تو اُسے مُعاف کر۔ |
۴ | ۴ | ||
- | + | اور اگر وہ ایک دِن میں سات بار تیرا گُناہ کرے اور ایک دن میں سات بار آ کے کہے، کہ تَوبہ کرتا ہُوں تو اُسے مُعاف کر۔ | |
۵ | ۵ | ||
- | + | تب رسُولوں نے خُداوند سے کہا، ہمارے اِیمان کو بڑھا۔ | |
۶ | ۶ | ||
- | + | خُداوند نے کہا کہ اگر تُم میں رائی کے دانے کے برابر بھی اِیمان ہوتا اور تُم اِس تُوت کے درخت سے کہتے کہ جڑ سے اُکھڑ کر سمُندر میں جا لگ تو تُمہاری مانتا۔ | |
۷ | ۷ | ||
- | + | مگر تُم میں سے اَیسا کَون ہے جِس کا نَوکر ہل جوتتا یا گلّہ بانی کرتا ہو اَور جب وہ کھیت سے آئے تو اُس سے کہے کہ جلد آ کر کھانا کھانے بَیٹھ؟۔ | |
۸ | ۸ | ||
- | -اور | + | -اور اُسے نہ کہے کہ میرا کھانا تیّار کر اور جب تک مَیں کھاؤں پِیوں کمر باندھ کر میری خِدمت کر۔ اُس کے بعد تُو خُود کھا پی لینا؟ |
۹ | ۹ | ||
- | + | کیا وہ اِس لِئے اُس نَوکر کا اِحسان مانیگا کہ اُس نے اُن باتوں کی جِنکا حُکم ہُئوا تعمِیل کی؟ میں جانتا ہوں نہیں۔ | |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | + | اِسی طرح تُم بھی جب اُن سب باتوں کی جِنکا تُمہیں حُکم ہُئوا تعمِیل کر چُکو تو کہو کہ ہم نِکمّے نَوکر ہیں۔ جو ہم پر کرنا فرض تھا وُہی کِیا ہے۔ | |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | + | اور اَیسا ہُئوا کہ یروشلِؔیم کو جاتے ہُوئے وہ ساؔمریہ اور گلِؔیل کے بِیچ سے ہو کر جا رہا تھا۔ | |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | + | اور ایک گاؤں میں داخِل ہوتے وقت دس کوڑھی اُس کو مِلے۔ جو دور کھڑے تھے۔ | |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | + | اُنہوں نے بُلند آواز سے کہا اَے یِسُؔوع! اَے صاحِب! ہم پر رحم کر۔ | |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | + | اُس نے اُنہیں دیکھ کر کہا جاؤ۔ اپنے تئِیں کاہِنوں کو دِکھاؤ اور اَیسا ہُئوا کہ وہ جاتے جاتے پاک صاف ہو گئے۔ | |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | + | پھِر اُن میں سے ایک یہ دیکھ کر کہ مَیں شِفا پا گیا بُلند آواز سے خُدا کی تمجِید کرتا ہُئوا لَوٹا۔ | |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | + | اور مُنہ کے بَل یِسُؔوع کے پاؤں پر گِر کر اُس کا شُکر کرنے لگا اور وہ سامری تھا۔ | |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | - | + | -تب یِسُؔوع نے جواب میں کہا کیا دَسوں پاک صاف نہ ہُوئے؟ پھِر وہ نَو کہاں ہیں؟ |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -کیا اِس پردیسی کے سِوا اَور نہ نِکلے جو لَوٹ کر خُدا کی تمجِید | + | -کیا اِس پردیسی کے سِوا اَور نہ نِکلے جو لَوٹ کر خُدا کی تمجِید کرتے |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | - | + | -اور اُسے کہا، اُٹھ کر چلا جا۔ تیرے اِیمان نے تُجھے اچھّا کِیا ہے |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | -جب | + | -اور جب فریسیوں نے اُس سے پُوچھا کہ خُدا کی بادشاہی کب آئے گی؟ تو اُس نے جواب میں اُن سے کہا کہ خُدا کی بادشاہی ظاہِری طَور پر نہ آئے گی |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -اور | + | -اور وہ نہ کہیں گے کہ دیکھو یہاں!یا دیکھو وہاں ہے! کیونکہ دیکھو خُدا کی بادشاہت تُمہارے درمِیان ہے |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | - | + | -اور شاگِردوں سے کہا، وہ دِن آئیں گے، جب آرزو کرو گے، کہ اِبنِ آدم کے دِنوں میں سے ایک کو دیکھو، اور نہ دیکھو گے |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -اور | + | -اور وہ تُم سے کہیں گے کہ دیکھو یہاں؛ یا دیکھو وہاں ہے: مگر تُم چلے نہ جانا نہ اُن کے پِیچھے ہو لینا |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | -کیونکہ جَیسے بِجلی آسمان کی ایک طرف سے | + | -کیونکہ جَیسے بِجلی آسمان کی ایک طرف سے کَوندھ کر دُوسری طرف چمکتی ہے وَیسے ہی اِبنِ آدم اپنے دِن میں ظاہِر ہوگا |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | - | + | -لیکن پہلے ضرُور ہے کہ وہ بُہت دُکھ اُٹھائے اور اِس زمانہ کے لوگ اُسے رَدّ کریں |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -اور جَیسا | + | -اور جَیسا نُؔوح کے دِنوں میں ہُئوا تھا اُسی طرح اِبنِ آدم کے دِنوں میں بھی ہوگا |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -کہ لوگ کھاتے پِیتے تھے اور اُن میں بیاہ شادی ہوتی تھی۔ اُس دِن تک جب | + | -کہ لوگ کھاتے پِیتے تھے اور اُن میں بیاہ شادی ہوتی تھی۔ اُس دِن تک جب نُؔوح کشتی میں داخِل ہُئوا اور طُوفان نے آ کر سب کو ہلاک کِیا |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | -اور جَیسا | + | -اور جَیسا لُؔوط کے دِنوں میں ہُئوا تھا کہ لوگ کھاتے پِیتے اور خرِید و فروخت کرتے اور درخت لگاتے اور گھر بناتے تھے |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | - | + | -لیکن جِس دِن لُؔوط سدُؔوم سے نِکلا آگ اور گندھک نے آسمان سے بَرس کر سب کو ہلاک کِیا |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -اِبنِ آدم کے | + | -اِبنِ آدم کے ظاہِر ہونے کے دِن بھی اَیسا ہی ہوگا |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -اُس دِن جو کوٹھے پر ہو اور اُس کا اسباب گھر میں ہو | + | -اُس دِن وہ جو کوٹھے پر ہو اور اُس کا اسباب گھر میں ہو اُسے لینے کو نہ اُترے اور اِسی طرح جو کھیت میں ہو وہ پِیچھے کو نہ لَوٹے |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | + | لُؔوط کی بِیوی کو یاد رکھّو۔ | |
۳۳ | ۳۳ | ||
Line 136: | Line 136: | ||
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اُس رات دو | + | -اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اُس رات دو آدمی ایک چار پائی پر سوتے ہونگے۔ ایک لے لِیا جائے گا اور دُوسرا چھوڑ دِیا جائے گا |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | -دو عَورتیں ایک ساتھ چکّی | + | -دو عَورتیں ایک ساتھ چکّی پِیستی ہونگی۔ ایک لے لی جائے گی اور دُوسری چھوڑ دی جائے گی |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | + | دو آدمی جو کھیت میں ہوں گے ایک لے لِیا جائے گا اور دُوسرا چھوڑ دِیا جائے گا۔ | |
۳۷ | ۳۷ | ||
-اُنہوں نے جواب میں اُس سے کہا کہ اَے خُداوند! یہ کہاں ہوگا؟ اُس نے اُن سے کہا جہاں مُردار ہے وہاں گِدھ بھی جمع ہونگے </span></div></big> | -اُنہوں نے جواب میں اُس سے کہا کہ اَے خُداوند! یہ کہاں ہوگا؟ اُس نے اُن سے کہا جہاں مُردار ہے وہاں گِدھ بھی جمع ہونگے </span></div></big> | ||
+ | |||
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-!پھِر اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ٹھوکر کھلانے والی چیزیں نہ آئیں پر اُس پر افسوس ہے جِس کے باعِث سے آئیں
۲
اگر چکّی کا پاٹ اُس کے گلے میں بندھا ہوتا اور وہ سمُندر میں پھینکا جاتا، تو یہ اُس کے لِئے اُس سے بہتر ہوتا، کہ وہ ایک کو اِن چھوٹوں میں سے ٹھوکر کھِلائے۔
۳
خبردار رہو! اگر تیرا بھائی تیرا گُناہ کرے تو اُسے ملامت کر۔ اگر تَوبہ کرے تو اُسے مُعاف کر۔
۴
اور اگر وہ ایک دِن میں سات بار تیرا گُناہ کرے اور ایک دن میں سات بار آ کے کہے، کہ تَوبہ کرتا ہُوں تو اُسے مُعاف کر۔
۵
تب رسُولوں نے خُداوند سے کہا، ہمارے اِیمان کو بڑھا۔
۶
خُداوند نے کہا کہ اگر تُم میں رائی کے دانے کے برابر بھی اِیمان ہوتا اور تُم اِس تُوت کے درخت سے کہتے کہ جڑ سے اُکھڑ کر سمُندر میں جا لگ تو تُمہاری مانتا۔
۷
مگر تُم میں سے اَیسا کَون ہے جِس کا نَوکر ہل جوتتا یا گلّہ بانی کرتا ہو اَور جب وہ کھیت سے آئے تو اُس سے کہے کہ جلد آ کر کھانا کھانے بَیٹھ؟۔
۸
-اور اُسے نہ کہے کہ میرا کھانا تیّار کر اور جب تک مَیں کھاؤں پِیوں کمر باندھ کر میری خِدمت کر۔ اُس کے بعد تُو خُود کھا پی لینا؟
۹
کیا وہ اِس لِئے اُس نَوکر کا اِحسان مانیگا کہ اُس نے اُن باتوں کی جِنکا حُکم ہُئوا تعمِیل کی؟ میں جانتا ہوں نہیں۔
۱۰
اِسی طرح تُم بھی جب اُن سب باتوں کی جِنکا تُمہیں حُکم ہُئوا تعمِیل کر چُکو تو کہو کہ ہم نِکمّے نَوکر ہیں۔ جو ہم پر کرنا فرض تھا وُہی کِیا ہے۔
۱۱
اور اَیسا ہُئوا کہ یروشلِؔیم کو جاتے ہُوئے وہ ساؔمریہ اور گلِؔیل کے بِیچ سے ہو کر جا رہا تھا۔
۱۲
اور ایک گاؤں میں داخِل ہوتے وقت دس کوڑھی اُس کو مِلے۔ جو دور کھڑے تھے۔
۱۳
اُنہوں نے بُلند آواز سے کہا اَے یِسُؔوع! اَے صاحِب! ہم پر رحم کر۔
۱۴
اُس نے اُنہیں دیکھ کر کہا جاؤ۔ اپنے تئِیں کاہِنوں کو دِکھاؤ اور اَیسا ہُئوا کہ وہ جاتے جاتے پاک صاف ہو گئے۔
۱۵
پھِر اُن میں سے ایک یہ دیکھ کر کہ مَیں شِفا پا گیا بُلند آواز سے خُدا کی تمجِید کرتا ہُئوا لَوٹا۔
۱۶
اور مُنہ کے بَل یِسُؔوع کے پاؤں پر گِر کر اُس کا شُکر کرنے لگا اور وہ سامری تھا۔
۱۷
-تب یِسُؔوع نے جواب میں کہا کیا دَسوں پاک صاف نہ ہُوئے؟ پھِر وہ نَو کہاں ہیں؟
۱۸
-کیا اِس پردیسی کے سِوا اَور نہ نِکلے جو لَوٹ کر خُدا کی تمجِید کرتے
۱۹
-اور اُسے کہا، اُٹھ کر چلا جا۔ تیرے اِیمان نے تُجھے اچھّا کِیا ہے
۲۰
-اور جب فریسیوں نے اُس سے پُوچھا کہ خُدا کی بادشاہی کب آئے گی؟ تو اُس نے جواب میں اُن سے کہا کہ خُدا کی بادشاہی ظاہِری طَور پر نہ آئے گی
۲۱
-اور وہ نہ کہیں گے کہ دیکھو یہاں!یا دیکھو وہاں ہے! کیونکہ دیکھو خُدا کی بادشاہت تُمہارے درمِیان ہے
۲۲
-اور شاگِردوں سے کہا، وہ دِن آئیں گے، جب آرزو کرو گے، کہ اِبنِ آدم کے دِنوں میں سے ایک کو دیکھو، اور نہ دیکھو گے
۲۳
-اور وہ تُم سے کہیں گے کہ دیکھو یہاں؛ یا دیکھو وہاں ہے: مگر تُم چلے نہ جانا نہ اُن کے پِیچھے ہو لینا
۲۴
-کیونکہ جَیسے بِجلی آسمان کی ایک طرف سے کَوندھ کر دُوسری طرف چمکتی ہے وَیسے ہی اِبنِ آدم اپنے دِن میں ظاہِر ہوگا
۲۵
-لیکن پہلے ضرُور ہے کہ وہ بُہت دُکھ اُٹھائے اور اِس زمانہ کے لوگ اُسے رَدّ کریں
۲۶
-اور جَیسا نُؔوح کے دِنوں میں ہُئوا تھا اُسی طرح اِبنِ آدم کے دِنوں میں بھی ہوگا
۲۷
-کہ لوگ کھاتے پِیتے تھے اور اُن میں بیاہ شادی ہوتی تھی۔ اُس دِن تک جب نُؔوح کشتی میں داخِل ہُئوا اور طُوفان نے آ کر سب کو ہلاک کِیا
۲۸
-اور جَیسا لُؔوط کے دِنوں میں ہُئوا تھا کہ لوگ کھاتے پِیتے اور خرِید و فروخت کرتے اور درخت لگاتے اور گھر بناتے تھے
۲۹
-لیکن جِس دِن لُؔوط سدُؔوم سے نِکلا آگ اور گندھک نے آسمان سے بَرس کر سب کو ہلاک کِیا
۳۰
-اِبنِ آدم کے ظاہِر ہونے کے دِن بھی اَیسا ہی ہوگا
۳۱
-اُس دِن وہ جو کوٹھے پر ہو اور اُس کا اسباب گھر میں ہو اُسے لینے کو نہ اُترے اور اِسی طرح جو کھیت میں ہو وہ پِیچھے کو نہ لَوٹے
۳۲
لُؔوط کی بِیوی کو یاد رکھّو۔
۳۳
-جو کوئی اپنی جان بچانے کی کوشِش کرے وہ اُسے کھوئے گا اور جو کوئی اُسے کھوئے وہ اُس کو زِندہ رکھّیگا
۳۴
-اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اُس رات دو آدمی ایک چار پائی پر سوتے ہونگے۔ ایک لے لِیا جائے گا اور دُوسرا چھوڑ دِیا جائے گا
۳۵
-دو عَورتیں ایک ساتھ چکّی پِیستی ہونگی۔ ایک لے لی جائے گی اور دُوسری چھوڑ دی جائے گی
۳۶
دو آدمی جو کھیت میں ہوں گے ایک لے لِیا جائے گا اور دُوسرا چھوڑ دِیا جائے گا۔
۳۷
-اُنہوں نے جواب میں اُس سے کہا کہ اَے خُداوند! یہ کہاں ہوگا؟ اُس نے اُن سے کہا جہاں مُردار ہے وہاں گِدھ بھی جمع ہونگے
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·