Matthew 14 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (06:03, 28 May 2024) (view source) |
|||
(3 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | اُس وقت | + | اُس وقت چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیؔرودیس نے یِسُؔوع کی شُہرت سُنی۔ |
۲ | ۲ | ||
- | اور اپنے خادِموں سے کہا کہ یہ | + | اور اپنے خادِموں سے کہا کہ یہ یُؔوحنّا بپِتسمہ دینے والا ہے۔ وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اِس لِئے اُس سے یہ مُعجزِے ظاہِر ہوتے ہیں۔ |
۳ | ۳ | ||
- | کیونکہ | + | کیونکہ ہیؔرودیس نے اپنے بھائی فِلِپُّؔس کی بِیوی ہیؔرودِیاس کے سبب سے یُؔوحنّا کو پکڑ کر باندھا اور قَیدخانہ میں ڈال دِیا تھا۔ |
۴ | ۴ | ||
- | کیونکہ | + | کیونکہ یُؔوحنّا نے اُس سے کہا تھا کہ اِس کا رکھنا تُجھے روا نہیں۔ |
۵ | ۵ | ||
Line 24: | Line 24: | ||
۶ | ۶ | ||
- | لیکن جب | + | لیکن جب ہیؔرودیس کی سالِگرہ ہُوئی تو ہیؔرودِیاس کی بیٹی نے محفِل میں ناچ کر ہیؔرودیس کو خُوش کِیا۔ |
۷ | ۷ | ||
- | اِس پر اُس نے | + | اِس پر اُس نے قَسم کھا کر اُس سے وعدہ کِیا کہ جو کُچھ تُو منگیگی تُجھے دُونگا۔ |
۸ | ۸ | ||
- | تب وہ جِسے اُس کی اپنی ماں نے اُسے سِکھایا تھا کہا مُجھے | + | تب وہ جِسے اُس کی اپنی ماں نے اُسے سِکھایا تھا کہا مُجھے یُؔوحنّا بپِتسمہ دینے والے کا سر تھال میں یہِیں منگوا دے۔ |
۹ | ۹ | ||
- | بادشاہ غمگِین | + | بادشاہ غمگِین ہُئوا مگر اپنی قَسموں اور مِہمانوں کے سبب سے اُس نے حُکم دِیا کہ دیدِیا جائے۔ |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | اور آدمی بھیج کر قَیدخانہ میں | + | اور آدمی بھیج کر قَیدخانہ میں یُؔوحنّا کا سر کٹوا دِیا۔ |
۱۱ | ۱۱ | ||
Line 48: | Line 48: | ||
۱۲ | ۱۲ | ||
- | تب اُس کے شاگِردوں نے | + | تب اُس کے شاگِردوں نے آ کر لاش اُٹھا لی اور اُسے دفن کر دِیا اور جا کر یِسُؔوع کو خبر دی۔ |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | جب | + | جب یِسُؔوع نے یہ سُنا تو وہاں سے کشتی پر الگ کِسی وِیراں جگہ کو روانہ ہُئوا اور لوگ یہ سُنکر شہر شہر سے پَیدل اُس کے پِیچھے گئے۔ |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | اور | + | اور یِسُؔوع نے اُتر کر بڑی بھِیڑ دیکھی اور اُسے اُن پر ترس آیا اور اُس نے اُن کے بِیماروں کو اچھّا کر دِیا۔ |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | اور جب شام ہُوئی تو شاگِرد اُس کے پاس | + | اور جب شام ہُوئی تو شاگِرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے کہ جگہ وِیران ہے اور وقت گُزر گیا ہے۔ لوگوں کو رُخصت کر دے تاکہ گاوَں میں جا کر اپنے لِئے کھانا مول لیں۔ |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | + | یِسُؔوع نے اُن سے کہا اِن کا جانا ضرُور نہیں۔ تُم ہی اِن کو کھانے کو دو۔ | |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | اُنہوں نے اُس سے کہا کہ یہاں ہمارے پاس پانچ | + | اُنہوں نے اُس سے کہا کہ یہاں ہمارے پاس پانچ روٹِیوں اور دو مچھلِیوں کے سِوا اَور کُچھ نہیں۔ |
۱۸ | ۱۸ | ||
Line 76: | Line 76: | ||
۱۹ | ۱۹ | ||
- | + | پھِر اُس نے لوگوں کو گھاس پر بَیٹھنے کا حُکم دِیا۔ اور اُس نے وہ پانچ روٹِیاں اور دو مچھلِیاں لِیں اور آسمان کی طرف دیکھ کر برکت دی اور روٹِیاں توڑ کر شاگِردوں کو دِیں اور شاگِردوں نے لوگوں کو۔ | |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | اور سب | + | اور سب کھا کر سیر ہو گئے اور اُنہوں نے بچے ہُوئے ٹکُڑوں سے بھری ہُوئی بارہ ٹوکِریاں اُٹھائِیں۔ |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | اور کھانے والے عَورتوں اور بچّوں کے سِوا پانچ ہزار مَرد کے | + | اور کھانے والے عَورتوں اور بچّوں کے سِوا پانچ ہزار مَرد کے قرِیب تھے۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | اور | + | اور یِسُؔوع نے فوراً اپنے شاگِردوں کو تاکید سے فرمایا، کہ کشتی میں سوار ہو کر اُس سے پہلے پار چلے جائیں جب تک میں لوگوں کو رُخصت کروں۔ |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | اور لوگوں کو رُخصت کرکے | + | اور لوگوں کو رُخصت کرکے پھِر آپ دُعا کرنے کے لِئے اکیلا پہاڑ پر چڑھ گیا اور جب شام ہُوئی تو وہاں اکیلا تھا۔ |
۲۴ | ۲۴ | ||
Line 100: | Line 100: | ||
۲۵ | ۲۵ | ||
- | اور | + | اور یِسُؔوع رات کے چَوتھے پہر جھِیل پر چلتا ہُئوا اُن کے پاس آیا۔ |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | اور جب شاگِرد اُسے جھِیل پر چلتے ہُوئے دیکھ کر گھبرا گئے اور کہنے لگے کہ بُھوت ہے اور ڈر کر | + | اور جب شاگِرد اُسے جھِیل پر چلتے ہُوئے دیکھ کر گھبرا گئے اور کہنے لگے کہ بُھوت ہے اور ڈر کر چِلّا اُٹھے۔ |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | + | یِسُؔوع نے فوراً اُن سے کہا خاطِر جمع رکھّو۔ مَیں ہُوں۔ ڈرو مت۔ | |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | + | پطؔرس نے اُس سے جواب میں کہا اَے خُداوند اگر تُو ہے تو مُجھے حُکم دے کہ پانی پر چلکر تیرے پاس آوَُں۔ | |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | اُس نے کہا آ۔ تب | + | اُس نے کہا آ۔ تب پطؔرس کشتی سے اُتر کر یِسُؔوع کے پاس جانے کے لِئے پانی پر چلنے لگا۔ |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -!مگر جب ہوا تیز دیکھی تو ڈر گیا اور جب ڈُوبنے لگا تو | + | -!مگر جب ہوا تیز دیکھی تو ڈر گیا اور جب ڈُوبنے لگا تو چِلّا کر کہا اَے خُداوند مُجھے بچا |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | + | یِسُؔوع نے فوراً ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑ لِیا اور اُس سے کہا اَے کم اِعتقاد تُو نے کیوں شک کِیا؟ | |
۳۲ | ۳۲ | ||
Line 132: | Line 132: | ||
۳۳ | ۳۳ | ||
- | اور جو کشتی پر تھے اُنہوں نے آ کر اُسے سِجدہ کر کے | + | اور جو کشتی پر تھے اُنہوں نے آ کر اُسے سِجدہ کر کے کہا، تُو سچ مچ خُدا کا بیٹا ہے۔ |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | پھِر وہ پار | + | پھِر وہ پار جا کر گنّؔیسرت کے عِلاقہ میں پُہنچے۔ |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | اور وہاں کے لوگوں نے اُسے پہچان کر اُس سارے | + | اور وہاں کے لوگوں نے اُسے پہچان کر اُس سارے گِردنواح میں خبر بھیجی اور سب بِیماروں کو اُس کے پاس لائے۔ |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | اور وہ اُس کی مِنّت کرنے لگے کہ صُرف اُس کی پوشاک کا کنارہ ہی | + | اور وہ اُس کی مِنّت کرنے لگے کہ صُرف اُس کی پوشاک کا کنارہ ہی چُھو لیں اور جِتنوں نے چُھؤا وہ اچھّے ہو گئے۔ </span></div></big> |
+ | |||
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
اُس وقت چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیؔرودیس نے یِسُؔوع کی شُہرت سُنی۔
۲
اور اپنے خادِموں سے کہا کہ یہ یُؔوحنّا بپِتسمہ دینے والا ہے۔ وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اِس لِئے اُس سے یہ مُعجزِے ظاہِر ہوتے ہیں۔
۳
کیونکہ ہیؔرودیس نے اپنے بھائی فِلِپُّؔس کی بِیوی ہیؔرودِیاس کے سبب سے یُؔوحنّا کو پکڑ کر باندھا اور قَیدخانہ میں ڈال دِیا تھا۔
۴
کیونکہ یُؔوحنّا نے اُس سے کہا تھا کہ اِس کا رکھنا تُجھے روا نہیں۔
۵
اور وہ ہر چند اُسے قتل کرنا چاہتا تھا مگر عام لوگوں سے ڈرتا تھا کیونکہ وہ اُسے نبی جانتے تھے۔
۶
لیکن جب ہیؔرودیس کی سالِگرہ ہُوئی تو ہیؔرودِیاس کی بیٹی نے محفِل میں ناچ کر ہیؔرودیس کو خُوش کِیا۔
۷
اِس پر اُس نے قَسم کھا کر اُس سے وعدہ کِیا کہ جو کُچھ تُو منگیگی تُجھے دُونگا۔
۸
تب وہ جِسے اُس کی اپنی ماں نے اُسے سِکھایا تھا کہا مُجھے یُؔوحنّا بپِتسمہ دینے والے کا سر تھال میں یہِیں منگوا دے۔
۹
بادشاہ غمگِین ہُئوا مگر اپنی قَسموں اور مِہمانوں کے سبب سے اُس نے حُکم دِیا کہ دیدِیا جائے۔
۱۰
اور آدمی بھیج کر قَیدخانہ میں یُؔوحنّا کا سر کٹوا دِیا۔
۱۱
اور اُس کا سر تھال میں لایا گیا اور لڑکی کو دِیا گیا اور وہ اُسے اپنی ماں کے پاس لے گئی۔
۱۲
تب اُس کے شاگِردوں نے آ کر لاش اُٹھا لی اور اُسے دفن کر دِیا اور جا کر یِسُؔوع کو خبر دی۔
۱۳
جب یِسُؔوع نے یہ سُنا تو وہاں سے کشتی پر الگ کِسی وِیراں جگہ کو روانہ ہُئوا اور لوگ یہ سُنکر شہر شہر سے پَیدل اُس کے پِیچھے گئے۔
۱۴
اور یِسُؔوع نے اُتر کر بڑی بھِیڑ دیکھی اور اُسے اُن پر ترس آیا اور اُس نے اُن کے بِیماروں کو اچھّا کر دِیا۔
۱۵
اور جب شام ہُوئی تو شاگِرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے کہ جگہ وِیران ہے اور وقت گُزر گیا ہے۔ لوگوں کو رُخصت کر دے تاکہ گاوَں میں جا کر اپنے لِئے کھانا مول لیں۔
۱۶
یِسُؔوع نے اُن سے کہا اِن کا جانا ضرُور نہیں۔ تُم ہی اِن کو کھانے کو دو۔
۱۷
اُنہوں نے اُس سے کہا کہ یہاں ہمارے پاس پانچ روٹِیوں اور دو مچھلِیوں کے سِوا اَور کُچھ نہیں۔
۱۸
اُس نے کہا وہ یہاں میرے پاس لے آوَ۔
۱۹
پھِر اُس نے لوگوں کو گھاس پر بَیٹھنے کا حُکم دِیا۔ اور اُس نے وہ پانچ روٹِیاں اور دو مچھلِیاں لِیں اور آسمان کی طرف دیکھ کر برکت دی اور روٹِیاں توڑ کر شاگِردوں کو دِیں اور شاگِردوں نے لوگوں کو۔
۲۰
اور سب کھا کر سیر ہو گئے اور اُنہوں نے بچے ہُوئے ٹکُڑوں سے بھری ہُوئی بارہ ٹوکِریاں اُٹھائِیں۔
۲۱
اور کھانے والے عَورتوں اور بچّوں کے سِوا پانچ ہزار مَرد کے قرِیب تھے۔
۲۲
اور یِسُؔوع نے فوراً اپنے شاگِردوں کو تاکید سے فرمایا، کہ کشتی میں سوار ہو کر اُس سے پہلے پار چلے جائیں جب تک میں لوگوں کو رُخصت کروں۔
۲۳
اور لوگوں کو رُخصت کرکے پھِر آپ دُعا کرنے کے لِئے اکیلا پہاڑ پر چڑھ گیا اور جب شام ہُوئی تو وہاں اکیلا تھا۔
۲۴
مگر کشتی اُس وقت جھِیل کے بِیچ میں تھی اور لہروں سے ڈگمگا رہی تھی کیونکہ ہوا مُخالِف تھی۔
۲۵
اور یِسُؔوع رات کے چَوتھے پہر جھِیل پر چلتا ہُئوا اُن کے پاس آیا۔
۲۶
اور جب شاگِرد اُسے جھِیل پر چلتے ہُوئے دیکھ کر گھبرا گئے اور کہنے لگے کہ بُھوت ہے اور ڈر کر چِلّا اُٹھے۔
۲۷
یِسُؔوع نے فوراً اُن سے کہا خاطِر جمع رکھّو۔ مَیں ہُوں۔ ڈرو مت۔
۲۸
پطؔرس نے اُس سے جواب میں کہا اَے خُداوند اگر تُو ہے تو مُجھے حُکم دے کہ پانی پر چلکر تیرے پاس آوَُں۔
۲۹
اُس نے کہا آ۔ تب پطؔرس کشتی سے اُتر کر یِسُؔوع کے پاس جانے کے لِئے پانی پر چلنے لگا۔
۳۰
-!مگر جب ہوا تیز دیکھی تو ڈر گیا اور جب ڈُوبنے لگا تو چِلّا کر کہا اَے خُداوند مُجھے بچا
۳۱
یِسُؔوع نے فوراً ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑ لِیا اور اُس سے کہا اَے کم اِعتقاد تُو نے کیوں شک کِیا؟
۳۲
اور جب وہ کشتی پر چڑھ آئے تو ہوا تھم گئی۔
۳۳
اور جو کشتی پر تھے اُنہوں نے آ کر اُسے سِجدہ کر کے کہا، تُو سچ مچ خُدا کا بیٹا ہے۔
۳۴
پھِر وہ پار جا کر گنّؔیسرت کے عِلاقہ میں پُہنچے۔
۳۵
اور وہاں کے لوگوں نے اُسے پہچان کر اُس سارے گِردنواح میں خبر بھیجی اور سب بِیماروں کو اُس کے پاس لائے۔
۳۶
اور وہ اُس کی مِنّت کرنے لگے کہ صُرف اُس کی پوشاک کا کنارہ ہی چُھو لیں اور جِتنوں نے چُھؤا وہ اچھّے ہو گئے۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·