Luke 1 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (05:21, 3 September 2024) (view source) |
|||
(4 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | چُونکہ بُہتوں نے | + | چُونکہ بُہتوں نے کمر باندھی، کہ اُن کاموں کا جو فی الواقع ہمارے درمِیان انجام ہوئے، بیان کریں۔ |
۲ | ۲ | ||
Line 20: | Line 20: | ||
۵ | ۵ | ||
- | یہُؔودیہ کے بادشاہ ہیؔرودیس کے زمانہ میں اَبِیّاؔہ کے فرِیق میں سے زکریاؔہ نام ایک کاہِن تھا اور اُس کی بِیوی ہاؔرون کی | + | یہُؔودیہ کے بادشاہ ہیؔرودیس کے زمانہ میں اَبِیّاؔہ کے فرِیق میں سے زکریاؔہ نام ایک کاہِن تھا اور اُس کی بِیوی ہاؔرون کی بیٹیوں میں سے تھی اور اُس کا نام اِلِیشَؔبِع تھا۔ |
۶ | ۶ | ||
Line 32: | Line 32: | ||
۸ | ۸ | ||
- | جب وہ خُدا کے حضُور اپنے فرِیق کی باری پر کہانت کا کام انجام دیتا | + | اور اَیسا ہُئوا، کہ جب وہ خُدا کے حضُور اپنے فرِیق کی باری پر کہانت کا کام انجام دیتا تھا۔ |
۹ | ۹ | ||
- | کہ کہانت کے دستُور کے مُوافِق اُس کے نام کا قُرعہ نِکلا کہ خُداوند کے | + | کہ کہانت کے دستُور کے مُوافِق اُس کے نام کا قُرعہ نِکلا کہ خُداوند کے ہیکل میں جا کر خُوشبُو جلائے۔ |
۱۰ | ۱۰ | ||
Line 44: | Line 44: | ||
۱۱ | ۱۱ | ||
- | تب خُداوند کا فرِشتہ خُوشبُو کے مذبح کی دہنی طرف کھڑا | + | تب اُس کو خُداوند کا فرِشتہ خُوشبُو کے مذبح کی دہنی طرف کھڑا ہُوا دِکھائی دِیا۔ |
۱۲ | ۱۲ | ||
Line 80: | Line 80: | ||
۲۰ | ۲۰ | ||
- | اور | + | اور دیکھ، تُو گونگا ہو جائے گا، اور جِس دِن تک یہ چیزیں واقِع نہ ہوں، بول نہ سکیگا، اِس لئِے کہ تُو نے میری باتوں کو، جو اپنے وقت پر پُوری ہونگی یقِین نہ کِیا۔ |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | اور لوگ زکریاؔہ کی راہ دیکھتے اور تَعجُّب کرتے تھے کہ اُسے | + | اور لوگ زکریاؔہ کی راہ دیکھتے اور تَعجُّب کرتے تھے کہ اُسے ہیکل میں کیوں دیر لگی۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | جب وہ باہر آیا تو اُن سے بول نہ سکا۔ پس اُنہوں نے معلُوم کِیا کہ اُس نے | + | جب وہ باہر آیا تو اُن سے بول نہ سکا۔ پس اُنہوں نے معلُوم کِیا کہ اُس نے ہیکل میں رویا دیکھی ہے اور وہ اُن سے اِشارے کرتا تھا اور گُونگا ہی رہا۔ |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | + | اور اَیسا ہُئوا کہ جب اُس کی خِدمت کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اپنے گھر گیا۔ | |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | + | اور اُن دِنوں کے بعد اُس کی بِیوی اِلِیشِؔبَع حامِلہ ہُوئی اور اُس نے پانچ مہِینے تک اپنے تئِیں یہ کہہ کر چُھپائے رکھا کہ۔ | |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | + | جن دِنوں میں خُداوند نے مجھ پر نظر کی، میرے ساتھ اَیسا کِیا، تاکہ لوگوں میں سے میری شرمندگی دُور کرے۔ | |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | چھٹے مہِینے میں جبرائؔیل فرِشتہ خُدا کی طرف سے گلِؔیل کے ایک شہر میں جِس کا نام ناصؔرۃ تھا | + | اور چھٹے مہِینے میں جبرائؔیل فرِشتہ خُدا کی طرف سے گلِؔیل کے ایک شہر میں جِس کا نام ناصؔرۃ تھا بھیجا گیا۔ |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | جِس کی منگنی داؤُؔد کے گھرانے کے ایک مَرد یُؔوسف نام سے ہُوئی تھی اور اُس کُنواری کا نام مرؔیم تھا۔ | + | ایک کنواری کے پاس، جِس کی منگنی داؤُؔد کے گھرانے کے ایک مَرد یُؔوسف نام سے ہُوئی تھی اور اُس کُنواری کا نام مرؔیم تھا۔ |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | اور فرِشتہ نے اُس کے پاس اندر آ کر کہا سلام | + | اور فرِشتہ نے اُس کے پاس اندر آ کر کہا کہ اے پسندیدہ، سلام! خُداوند تیرے ساتھ، تُو عَورتوں میں مُبارک ہے۔ |
۲۹ | ۲۹ | ||
Line 140: | Line 140: | ||
۳۵ | ۳۵ | ||
- | اور فرِشتہ نے جواب میں اُس سے کہا کہ | + | اور فرِشتہ نے جواب میں اُس سے کہا کہ رُوحِ القُدس تُجھ پر نازِل ہوگا اور خُدا تعالیٰ کی قُدرت تُجھ پر سایہ ڈالے گی اور اِس سبب سے وہ جو تُجھ سے پِیدا ہوگا وہ مَولُودِ مُقدّس خُدا کا بیٹا کہلائے گا۔ |
۳۶ | ۳۶ | ||
Line 148: | Line 148: | ||
۳۷ | ۳۷ | ||
- | کیونکہ | + | کیونکہ خُدا کے آگے کوئی بات ناممکن نہیں۔ |
۳۸ | ۳۸ | ||
Line 160: | Line 160: | ||
۴۰ | ۴۰ | ||
- | اور زکریاؔہ کے گھر میں داخِل | + | اور زکریاؔہ کے گھر میں داخِل ہو کر اِلِیشؔبَع کو سلام کِیا۔ |
۴۱ | ۴۱ | ||
Line 172: | Line 172: | ||
۴۳ | ۴۳ | ||
- | اور | + | اور میرے لئے یہ کیونکر ہوا، کہ میرے خُداوند کی ماں میرے پاس آئی؟۔ |
۴۴ | ۴۴ | ||
Line 184: | Line 184: | ||
۴۶ | ۴۶ | ||
- | + | اور مرؔیم نے کہا، کہ میری جان خُداوند کی بڑائی کرتی ہے۔ | |
۴۷ | ۴۷ | ||
- | اور میری رُوح میرے | + | اور میری رُوح میرے نجات دینے والے خُدا سے خُوش ہُوئی۔ |
۴۸ | ۴۸ | ||
Line 216: | Line 216: | ||
۵۴ | ۵۴ | ||
- | اُس نے اپنے خادِم اِسرائؔیل کو سنبھال | + | اُس نے اپنے خادِم اِسرائؔیل کو سنبھال لِیا، اُس رحمت کو یاد کرکے۔ |
۵۵ | ۵۵ | ||
Line 232: | Line 232: | ||
۵۸ | ۵۸ | ||
- | اور اُس کے پڑوسِیوں اور رِشتہ داروں نے یہ سُنکر کہ خُداوند نے اُس پر بڑی رحمت کی اُس کے ساتھ خُوشی منائی۔ | + | اور اُس کے پڑوسِیوں اور رِشتہ داروں نے یہ سُنکر کہ خُداوند نے اُس پر بڑی رحمت کی اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ خُوشی منائی۔ |
۵۹ | ۵۹ | ||
Line 240: | Line 240: | ||
۶۰ | ۶۰ | ||
- | + | پر اُس کی ماں نے جواب میں کہا، کہ نہیں بلکہ اُس کا نام یُؔوحنّا رکھّا جائے۔ | |
۶۱ | ۶۱ | ||
Line 248: | Line 248: | ||
۶۲ | ۶۲ | ||
- | تب اُنہوں نے اُس کے باپ کو اِشارہ کِیا کہ تُو اُس کا نام کیا رکھنا چاہتا | + | تب اُنہوں نے اُس کے باپ کو اِشارہ کِیا کہ تُو اُس کا نام کیا رکھنا چاہتا ہے۔ |
۶۳ | ۶۳ | ||
Line 256: | Line 256: | ||
۶۴ | ۶۴ | ||
- | اُسی دَم اُس کا مُنہ اور زُبان کُھل گئی اور وہ بولنے اور خُدا کی حمد کرنے لگا۔ | + | اور اُسی دَم اُس کا مُنہ اور زُبان کُھل گئی اور وہ بولنے اور خُدا کی حمد کرنے لگا۔ |
۶۵ | ۶۵ | ||
- | اور اُن کے آس پاس کے سب رہنے والوں پر دہشت چھا گئی اور یہُؔودیہ کے تمام | + | اور اُن کے آس پاس کے سب رہنے والوں پر دہشت چھا گئی اور یہُؔودیہ کے تمام کوہستان میں اِن سب باتوں کا چرچا پَھیل گیا۔ |
۶۶ | ۶۶ | ||
- | اور سب سُننے والوں نے اُن کو دِل میں سوچ کر کہا تو یہ لڑکا کَیسا | + | اور سب سُننے والوں نے اُن کو دِل میں سوچ کر کہا تو یہ لڑکا کَیسا ہوگا! اور خُداوند کا ہاتھ اُس پر تھا۔ |
۶۷ | ۶۷ | ||
Line 288: | Line 288: | ||
۷۲ | ۷۲ | ||
- | + | تاکہ وہ رحم کرے، جس کا ہمارے باپ داداں کے ساتھ اقرار کیا، اور اپنے پاک عہد کو یاد رکھے۔ | |
۷۳ | ۷۳ | ||
- | یعنی اُس قَسم کو جو اُس نے ہمارے باپ ابرہاؔم سے کھائی | + | یعنی اُس قَسم کو جو اُس نے ہمارے باپ ابرہاؔم سے کھائی تھی کہ۔ |
۷۴ | ۷۴ | ||
- | + | وہ ہمیں یہ عِنایت کرے گا کہ اپنے دُشمنوں کے ہاتھ سے چُھوٹ کر۔ | |
۷۵ | ۷۵ | ||
Line 304: | Line 304: | ||
۷۶ | ۷۶ | ||
- | اور اَے | + | اور اَے بچے، تُو خُدا تعالیٰ کا نبی کہلائے گا کیونکہ تُو خُداوند کی راہیں تیّار کرنے کو اُس کے آگے آگے چلے گا۔ |
۷۷ | ۷۷ | ||
- | + | اُس کے لوگوں کو نجات کی خبر دے، جس سے اُن کے گُناہوں کی مُعافی ہو۔ | |
۷۸ | ۷۸ |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
چُونکہ بُہتوں نے کمر باندھی، کہ اُن کاموں کا جو فی الواقع ہمارے درمِیان انجام ہوئے، بیان کریں۔
۲
جَیسا کہ اُنہوں نے جو شرُوع سے خُود دیکھنے والے اور کلام کے خادِم تھے اُن کو ہم تک پُہنچایا۔
۳
اِس لِئے اَے مُعزّز تھِیُفِلُؔس مَیں نے بھی مُناسِب جانا کہ سب باتوں کا سِلسِلہ شرُوع سے ٹھِیک ٹھِیک دریافت کرکے اُن کو تیرے لِئے ترتِیب سے لِکُھوں۔
۴
تاکہ جِن باتوں کی تُو نے تعلِیم پائی ہے اُن کی پُختگی تُجھے معلُوم ہو جائے۔
۵
یہُؔودیہ کے بادشاہ ہیؔرودیس کے زمانہ میں اَبِیّاؔہ کے فرِیق میں سے زکریاؔہ نام ایک کاہِن تھا اور اُس کی بِیوی ہاؔرون کی بیٹیوں میں سے تھی اور اُس کا نام اِلِیشَؔبِع تھا۔
۶
اور وہ دونوں خُدا کے حضُور راستباز اور خُداوند کے سب احکام و قوانِین پر بےعَیب چلنے والے تھے۔
۷
اور اُن کے اَولاد نہ تھی کیونکہ اِلِیشِبَؔع بانجھ تھی اور دونوں عُمر رسِیدہ تھے۔
۸
اور اَیسا ہُئوا، کہ جب وہ خُدا کے حضُور اپنے فرِیق کی باری پر کہانت کا کام انجام دیتا تھا۔
۹
کہ کہانت کے دستُور کے مُوافِق اُس کے نام کا قُرعہ نِکلا کہ خُداوند کے ہیکل میں جا کر خُوشبُو جلائے۔
۱۰
اور لوگوں کی ساری جماعت خُوشبُو جلاتے وقت باہر دُعا کر رہی تھی۔
۱۱
تب اُس کو خُداوند کا فرِشتہ خُوشبُو کے مذبح کی دہنی طرف کھڑا ہُوا دِکھائی دِیا۔
۱۲
اور زکریاؔہ دیکھ کر گھبرایا اور اُس پر دہشت چھا گئی۔
۱۳
مگر فرِشتہ نے اُس سے کہا اَے زکریاؔہ! خَوف نہ کر کیونکہ تیری دُعا سُن لی گئی اور تیرے لئِے تیری بِیوی اِلِیشِؔبَع کے بیٹا ہوگا۔ تُو اُس کا نام یُوحنّؔا رکھنا۔
۱۴
اور تُجھے خُوشی و خُرّمی ہوگی اور بُہت سے لوگ اُس کی پَیدایش کے سبب سے خُوش ہونگے۔
۱۵
کیونکہ وہ خُداوند کے حضُور میں بزُرگ ہوگا اور ہرگِز نہ مَے نہ کوئی اَور شراب پِیئگا اور اپنی ماں کے پیٹ ہی سے رُوحُ القُدس سے بھر جائے گا۔
۱۶
اور بُہت سے بنی اِسرائیل کو خُداوند کی طرف جو اُن کا خُدا ہے پھیریگا۔
۱۷
اور وہ ایلؔیّاہ کی رُوح اور قُوّت میں اُس کے آگے آگے چلے گا کہ والِدوں کے دِل اَولاد کی طرف اور نافرمانوں کو راستبازوں کی دانائی پر چلنے کی طرف پھیرے اور خُداوند کے لئِے ایک مُستعِد قَوم تیّار کرے۔
۱۸
تب زکریاؔہ نے فرِشتہ سے کہا مَیں اِس بات کو کِس طرح جانُوں؟ کیونکہ مَیں بُوڑھا ہُوں اور میری بِیوی عُمر رسِیدہ ہے۔
۱۹
فرِشتہ نے جواب میں اُس سے کہا مَیں جبرائؔیل ہُوں جو خُدا کے حضُور کھڑا رہتا ہُوں اور اِس لئِے بھیجا گیا ہُوں کہ تُجھ سے کلام کرُوں اور تُجھے اِن باتوں کی خُوشخبری دُوں۔
۲۰
اور دیکھ، تُو گونگا ہو جائے گا، اور جِس دِن تک یہ چیزیں واقِع نہ ہوں، بول نہ سکیگا، اِس لئِے کہ تُو نے میری باتوں کو، جو اپنے وقت پر پُوری ہونگی یقِین نہ کِیا۔
۲۱
اور لوگ زکریاؔہ کی راہ دیکھتے اور تَعجُّب کرتے تھے کہ اُسے ہیکل میں کیوں دیر لگی۔
۲۲
جب وہ باہر آیا تو اُن سے بول نہ سکا۔ پس اُنہوں نے معلُوم کِیا کہ اُس نے ہیکل میں رویا دیکھی ہے اور وہ اُن سے اِشارے کرتا تھا اور گُونگا ہی رہا۔
۲۳
اور اَیسا ہُئوا کہ جب اُس کی خِدمت کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اپنے گھر گیا۔
۲۴
اور اُن دِنوں کے بعد اُس کی بِیوی اِلِیشِؔبَع حامِلہ ہُوئی اور اُس نے پانچ مہِینے تک اپنے تئِیں یہ کہہ کر چُھپائے رکھا کہ۔
۲۵
جن دِنوں میں خُداوند نے مجھ پر نظر کی، میرے ساتھ اَیسا کِیا، تاکہ لوگوں میں سے میری شرمندگی دُور کرے۔
۲۶
اور چھٹے مہِینے میں جبرائؔیل فرِشتہ خُدا کی طرف سے گلِؔیل کے ایک شہر میں جِس کا نام ناصؔرۃ تھا بھیجا گیا۔
۲۷
ایک کنواری کے پاس، جِس کی منگنی داؤُؔد کے گھرانے کے ایک مَرد یُؔوسف نام سے ہُوئی تھی اور اُس کُنواری کا نام مرؔیم تھا۔
۲۸
اور فرِشتہ نے اُس کے پاس اندر آ کر کہا کہ اے پسندیدہ، سلام! خُداوند تیرے ساتھ، تُو عَورتوں میں مُبارک ہے۔
۲۹
پر وہ اُسے دیکھ کر اِس کلام سے بُہت گھبرا گئی اور سوچنے لگی کہ یہ کَیسا سلام ہے۔
۳۰
تب فرِشتہ نے اُس سے کہا اَے مرؔیم! خَوف نہ کر کیونکہ خُدا کی طرف سے تُجھ پر فضل ہُئوا ہے۔
۳۱
اور دیکھ تُو حامِلہ ہوگی اور تیرے بیٹا ہوگا۔ اُس کا نام یِسُؔوع رکھنا۔
۳۲
وہ بزُرگ ہوگا اور خُدا تعالیٰ کا بیٹا کہلائے گا اور خُداوند خُدا اُس کے باپ داؤُؔد کا تخت اُسے دے گا۔
۳۳
اور وہ یعقُؔوب کے گھرانے پر ابد تک بادشاہی کرے گا اور اُس کی بادشاہی کا آخِر نہ ہوگا۔
۳۴
تب مرؔیم نے فرِشتہ سے کہا کہ یہ کیونکر ہوگا جبکہ میں مَرد کو نہیں جانتی؟۔
۳۵
اور فرِشتہ نے جواب میں اُس سے کہا کہ رُوحِ القُدس تُجھ پر نازِل ہوگا اور خُدا تعالیٰ کی قُدرت تُجھ پر سایہ ڈالے گی اور اِس سبب سے وہ جو تُجھ سے پِیدا ہوگا وہ مَولُودِ مُقدّس خُدا کا بیٹا کہلائے گا۔
۳۶
اور دیکھ تیری رِشتہ دار اِلِیشِؔبَع کے بھی بُڑھاپے میں بیٹا ہونے والا ہے اور اب اُس کو جو بانجھ کہلاتی تھی چھٹا مہینہ ہے۔
۳۷
کیونکہ خُدا کے آگے کوئی بات ناممکن نہیں۔
۳۸
اور مرؔیم نے کہا دیکھ مَیں خُداوند کی بندی ہُوں۔ میرے لئِے تیرے قَول کے مُوافِق ہو۔ تب فرِشتہ اُس کے پاس سے چلا گیا۔
۳۹
اُن ہی دِنوں مرؔیم اُٹھی اور جلدی سے پہاڑی مُلک میں یہُؔوداہ کے ایک شہر کو گئی۔
۴۰
اور زکریاؔہ کے گھر میں داخِل ہو کر اِلِیشؔبَع کو سلام کِیا۔
۴۱
اور جُونہی اِلِیشِؔبَع نے مرؔیم کا سلام سُنا تو اَیسا ہُئوا کہ بچّہ اُس کے پیٹ میں اُچھل پڑا اور اِلِیشِؔبَع رُوحُ القُدس سے بھر گئی۔
۴۲
اور بُلند آواز سے پُکار کر کہنے لگی کہ تُو عَورتوں میں مُبارِک اور تیرے پیٹ کا پَھل مُبارک ہے۔
۴۳
اور میرے لئے یہ کیونکر ہوا، کہ میرے خُداوند کی ماں میرے پاس آئی؟۔
۴۴
کیونکہ دیکھ جُونہی تیرے سلام کی آواز میرے کان میں پُہنچی بچّہ مارے خُوشی کے میرے پیٹ میں اُچھل پڑا۔
۴۵
اور مُبارِک ہے وہ جو اِیمان لائی کیونکہ جو باتیں خُداوند کی طرف سے اُس سے کہی گئی تھِیں وہ پُوری ہونگی۔
۴۶
اور مرؔیم نے کہا، کہ میری جان خُداوند کی بڑائی کرتی ہے۔
۴۷
اور میری رُوح میرے نجات دینے والے خُدا سے خُوش ہُوئی۔
۴۸
کیونکہ اُس نے اپنی بندی کی پست حالی پر نظر کی اور دیکھ اب سے لے کر ہر زمانہ کے لوگ مُجھ کو مُبارِک کہیں گے۔
۴۹
کیونکہ اُس قادِر نے میرے لئِے بڑے بڑے کام کِئے ہیں اور اُس کا نام پاک ہے۔
۵۰
اور اُس کا رَحم اُن پر جو اُس سے ڈرتے ہیں پُشت دَر پُشت رہتا ہے۔
۵۱
اُس نے اپنے بازُو سے زور دِکھایا اور جو اپنے تِئیں بڑا سمجھتے تھے اُن کو پراگندہ کِیا۔
۵۲
اُس نے اِختیار والوں کو تخت سے گِرا دیا اور پست حالوں کو بُلند کِیا۔
۵۳
اُس نے بُھوکوں کو اچھّی چِیزوں سے سیر کر دِیا اور دَولتمندوں کو خالی ہاتھ لَوٹا دِیا۔
۵۴
اُس نے اپنے خادِم اِسرائؔیل کو سنبھال لِیا، اُس رحمت کو یاد کرکے۔
۵۵
جو ابرہاؔم اور اُس کی نسل پر ابد تک رہے گی جَیسا اُس نے ہمارے باپ دادا سے کہا تھا۔
۵۶
اور مرؔیم تِین مہِینے کے قرِیب اُس کے ساتھ رہ کر اپنے گھر لَوٹ گئی۔
۵۷
اور اِلِیشِؔبَع کے وضعِ حمل کا وقت آ پُہنچا اور اُس کے بیٹا ہُئوا۔
۵۸
اور اُس کے پڑوسِیوں اور رِشتہ داروں نے یہ سُنکر کہ خُداوند نے اُس پر بڑی رحمت کی اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ خُوشی منائی۔
۵۹
اور آٹھویں دِن اَیسا ہُئوا کہ وہ لڑکے کا خَتنہ کرنے آئے اور اُس کا نام اُس کے باپ کے نام پر زکریاؔہ رکھنے لگے۔
۶۰
پر اُس کی ماں نے جواب میں کہا، کہ نہیں بلکہ اُس کا نام یُؔوحنّا رکھّا جائے۔
۶۱
اُنہوں نے اُس سے کہا کہ تیرے کُنبے میں کِسی کا یہ نام نہیں۔
۶۲
تب اُنہوں نے اُس کے باپ کو اِشارہ کِیا کہ تُو اُس کا نام کیا رکھنا چاہتا ہے۔
۶۳
اُس نے تختی منگا کر یہ لِکھا کہ اُس کا نام یُؔوحنّا ہے اور سب نے تعجُّب کِیا۔
۶۴
اور اُسی دَم اُس کا مُنہ اور زُبان کُھل گئی اور وہ بولنے اور خُدا کی حمد کرنے لگا۔
۶۵
اور اُن کے آس پاس کے سب رہنے والوں پر دہشت چھا گئی اور یہُؔودیہ کے تمام کوہستان میں اِن سب باتوں کا چرچا پَھیل گیا۔
۶۶
اور سب سُننے والوں نے اُن کو دِل میں سوچ کر کہا تو یہ لڑکا کَیسا ہوگا! اور خُداوند کا ہاتھ اُس پر تھا۔
۶۷
اور اُس کا باپ زکریاؔہ رُوحُ القُدس سے بھر گیا اور نُبوّت کی راہ سے کہنے لگا کہ۔
۶۸
خُداوند اِسرائؔیل کے خُدا کی حمد ہو کیونکہ اُس نے اپنی اُمّت پر توجُّہ کرکے اُسے چھُٹکارا دِیا۔
۶۹
اور اپنے خادِم داؤُؔد کے گھرانے میں ہمارے لئِے نجات کا سِینگ نِکالا۔
۷۰
(جَیسا اُس نے اپنے پاک نِبیوں کی زُبانی کہا تھا جو کہ دُنیا کے شرُوع سے ہوتے آئے ہیں۔)
۷۱
یعنی ہم کو ہمارے دُشمنوں سے اور سب کِینہ رکھنے والوں کے ہاتھ سے نجات بخشی۔
۷۲
تاکہ وہ رحم کرے، جس کا ہمارے باپ داداں کے ساتھ اقرار کیا، اور اپنے پاک عہد کو یاد رکھے۔
۷۳
یعنی اُس قَسم کو جو اُس نے ہمارے باپ ابرہاؔم سے کھائی تھی کہ۔
۷۴
وہ ہمیں یہ عِنایت کرے گا کہ اپنے دُشمنوں کے ہاتھ سے چُھوٹ کر۔
۷۵
اُس کے حضُور پاکِیزگی اور راستبازی سے عُمر بھر بیخَوف اُس کی عِبادت کریں۔
۷۶
اور اَے بچے، تُو خُدا تعالیٰ کا نبی کہلائے گا کیونکہ تُو خُداوند کی راہیں تیّار کرنے کو اُس کے آگے آگے چلے گا۔
۷۷
اُس کے لوگوں کو نجات کی خبر دے، جس سے اُن کے گُناہوں کی مُعافی ہو۔
۷۸
یہ ہمارے خُدا کی عَین رحمت سے ہوگا جِس کے سبب سے عالِمِ بالا کا آفتاب ہم پر طلُوع کرے گا۔
۷۹
تا کہ اُن کو جو اندھیرے اور مَوت کے سایہ میں بَیٹھے ہیں رَوشنی بخشے اور ہمارے قدموں کو سلامتی کی راہ پر ڈالے۔
۸۰
اور وہ لڑکا بڑھتا اور رُوح میں قُوّت پاتا گیا اور اِسرائؔیل پر ظاہِر ہونے کے دِن تک جنگلوں میں رہا۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·