Acts 9 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Line 4: Line 4:
۱  
۱  
-
-اور ساؤُؔل جو ابھی تک خُداوند کے شاگِردوں کے دھمکانے اور قتل کرنے کی دُھن میں تھا سردار کاہن کے پاس گیا
+
-اور ساؤُؔل جو ابھی تک خُداوند کے شاگِردوں کے دھمکانے اور قتل کرنے کی دُھن میں تھا سردار کاہِن کے پاس گیا
۲  
۲  
-
-اور اُس سے دمشؔق کے عِبادتخانوں کے لِئے اِس مضمُون کے خط مانگے کہ جِنکو وہ اِس طرِیق پر پائے خواہ مَرد خواہ عَورت اُن کو باندھ کر یرُوشلؔیم میں لائے
+
-اور اُس سے دمِشؔق کے عِبادتخانوں کے لِئے اِس مضمُون کے خط مانگے کہ جِنکو وہ اِس طرِیق پر پائے خواہ مَرد خَواہ عَورت اُن کو باندھ کر یروشلِؔیم میں لائے
۳  
۳  
-
-جب وہ سفر کرتے کرتے دمشؔق کے نزدِیک پُہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ یکایک آسمان سے ایک نُور اُس کے گِردا گِرد آچمکا
+
-جب وہ سفر کرتے کرتے دمِشؔق کے نزدِیک پُہنچا تو اَیسا ہُئوا کہ یکایک آسمان سے ایک نُور اُس کے گِردا گِرد آ چمکا
۴  
۴  
Line 20: Line 20:
۵  
۵  
-
-اُس نے پُوچھا اَے خُداوند ۔ تُو کَون ہے؟ خُداوند نے کہا مَیں یِسُوؔع ہُوں جِسے تُو ستاتا ہے۔ پَینے کی آر پر لات مارنا تیرے لِئے مُشکِل ہے  
+
-اُس نے پُوچھا اَے خُداوند! تُو کَون ہے؟ خُداوند نے کہا مَیں یِسُؔوع ہُوں جِسے تُو ستاتا ہے۔ پَینے کی آر پر لات مارنا تیرے لِئے مُشکِل ہے  
۶  
۶  
-
اُس نے کانپ کے اور حَیران ہو کر کہا، اَے خُداوند تو کیا چاہتا ہے کہ میں کرؤں؟ خُداوند نے اُس سے کہا اُٹھ شہر میں جا اور جو تُجھے کرنا ضُرور ہے وہ تُجھ سے کہا جائے گا
+
اُس نے کانپ کے اور حَیران ہو کر کہا، اَے خُداوند تو کیا چاہتا ہے کہ میں کرؤں؟ خُداوند نے اُس سے کہا اُٹھ شہر میں جا اور جو تُجھے کرنا ضرُور ہے وہ تُجھ سے کہا جائے گا۔
۷  
۷  
Line 32: Line 32:
۸  
۸  
-
-اور ساؤُؔل زمِین پر سے اُٹھا لیکن جب آنکھیں کھولِیں تو اُس کو کُچھ نہ دِکھائی دِیا اور لوگ اُس کا ہاتھ پکڑکر دمشؔق میں لے گئے
+
-اور ساؤُؔل زمِین پر سے اُٹھا لیکن جب آنکھیں کھولِیں تو اُس کو کُچھ نہ دِکھائی دِیا اور لوگ اُس کا ہاتھ پکڑ کر دمِشؔق میں لے گئے
۹  
۹  
Line 40: Line 40:
۱۰  
۱۰  
-
-!دمشؔق میں حننؔیاہ نام ایک شاگِرد تھا۔ اُس سے خُداوند نے رویا میں کہا کہ اَے حننؔیاہ اُس نے کہا اَے خُداوند مَیں حاضِر ہُوں
+
-!دمِشؔق میں حننؔیاہ نام ایک شاگِرد تھا۔ اُس سے خُداوند نے رویا میں کہا کہ اَے حننؔیاہ! اُس نے کہا اَے خُداوند مَیں حاضِر ہُوں
۱۱  
۱۱  
-
-خُداوند نے اُس سے کہا اُٹھ ۔اُس کوچہ میں جا جو سِیدھا کہلاتا ہے اور یہُوداؔہ کے گھر میں ساؤُؔل نام ترسی کو پُوچھ لے کیونکہ دیکھ وہ دُعا کررہا ہے
+
-خُداوند نے اُس سے کہا اُٹھ۔ اُس کُوچہ میں جا جو سِیدھا کہلاتا ہے اور یہُؔوداہ کے گھر میں ساؤُؔل نام ترسی کو پُوچھ لے کیونکہ دیکھ وہ دُعا کر رہا ہے
۱۲  
۱۲  
Line 52: Line 52:
۱۳  
۱۳  
-
-حننؔیاہ نے جواب دِیا کہ اَے خُداوند مَیں نے بُہت لوگوں سے اِس شخص کا ذِکر سُنا ہے کہ اِس نے یُروشلؔیم میں تیرے مُقدّسوں کے ساتھ کَیسی کَیسی بُرائیاں کی ہیں
+
-حننؔیاہ نے جواب دِیا کہ اَے خُداوند مَیں نے بُہت لوگوں سے اِس شخص کا ذِکر سُنا ہے کہ اِس نے یروشلِؔیم میں تیرے مُقدّسوں کے ساتھ کَیسی کَیسی بُرائیاں کی ہیں
۱۴  
۱۴  
Line 60: Line 60:
۱۵  
۱۵  
-
-مگر خُداوند نے اُس سے کہا کہ تُو جا کیونکہ یہ قَوموں بادشاہوں اور بنی اِسرائیل پر میرا نام ظاہِر کرنے کا میرا چُنا ہُؤا وسِیلہ ہے
+
-مگر خُداوند نے اُس سے کہا کہ تُو جا کیونکہ یہ قَوموں بادشاہوں اور بنی اِسرائیل پر میرا نام ظاہِر کرنے کا میرا چُنا ہُئوا وسِیلہ ہے
۱۶  
۱۶  
Line 68: Line 68:
۱۷  
۱۷  
-
پس حننؔیاہ جاکر اُس گھر میں داخِل ہُؤا اور اپنے ہاتھ اُس پر رکھ کر کہا اَے بھائی ساؤُؔل! خُداوند یعنی یِسُوؔع جو تُجھ پر اُس راہ میں جِس سے تُو آیا ظاہِر ہُؤا تھا اُسی نے مُجھے بھیجا ہے کہ تُو بینائی پائے اور رُوحُ القُدس سے بھر جائے
+
پس حننؔیاہ جا کر اُس گھر میں داخِل ہُئوا اور اپنے ہاتھ اُس پر رکھ کر کہا اَے بھائی ساؤُؔل! خُداوند یعنی یِسُؔوع جو تُجھ پر اُس راہ میں جِس سے تُو آیا ظاہِر ہُئوا تھا اُسی نے مُجھے بھیجا ہے کہ تُو بِینائی پائے اور رُوحُ القُدس سے بھر جائے۔
۱۸  
۱۸  
-
-اور فوراََ اُس کی آنکھوں سے چھِلکے سے گِرے اور وہ بِینا ہوگیا اور اُٹھ کر بپِتسمہ لِیا
+
-اور فوراََ اُس کی آنکھوں سے چھِلکے سے گِرے اور وہ بِینا ہو گیا اور اُٹھ کر بپِتسمہ لِیا
۱۹  
۱۹  
-
-پھِر کُچھ کھاکر طاقت پائی۔ اور وہ کئی دِن اُن شاگِردوں کے ساتھ رہا جو دمشؔق میں تھے
+
-پھِر کُچھ کھا کر طاقت پائی۔ اور وہ کئی دِن اُن شاگِردوں کے ساتھ رہا جو دمِشؔق میں تھے
۲۰  
۲۰  
Line 84: Line 84:
۲۱  
۲۱  
-
اور سب سُننے والے حَیران ہوکر کہنے لگے کیا یہ وہ شخص نہیں ہے جو یرُوشلؔیم میں اِس نام کے لینے والوں کو تباہ کرتا تھا اور یہاں بھی اِسی لِئے آیا تھا کہ اُن کو باندھ کر سردار کاہِنوں کے پاس لے جائے؟
+
اور سب سُننے والے حَیران ہو کر کہنے لگے کیا یہ وہ شخص نہیں ہے جو یروشلِؔیم میں اِس نام کے لینے والوں کو تباہ کرتا تھا اور یہاں بھی اِسی لِئے آیا تھا کہ اُن کو باندھ کر سردار کاہِنوں کے پاس لے جائے؟۔
۲۲  
۲۲  
-
-لیکن ساؤُؔل کو اَور بھی قُوّت حاصِل ہوتی گئی اور وہ اِس بات کو ثابِت کرکے کہ مسِیح یہی ہے دمشؔق کے رہنے والے یہُودِیوں کو حَیرت دِلاتا رہا
+
-لیکن ساؤُؔل کو اَور بھی قُوّت حاصِل ہوتی گئی اور وہ اِس بات کو ثابِت کرکے کہ مسِیح یِہی ہے دمِشؔق کے رہنے والے یہُودِیوں کو حَیرت دِلاتا رہا
۲۳  
۲۳  
-
-اور جب بُہت دِن گُزر گئے تو یہُودِیوں نے اُسے مار ڈالنے کا مشورہ کِیا
+
-اور جب بُہت دِن گُزر گئے تو یہُودِیوں نے اُسے مار ڈالنے کا مشوَرہ کِیا
۲۴  
۲۴  
-
-مگر اُن کی سازِش ساؤُؔل کو معلُوم ہوگئی ۔ وہ تو اُسے مار ڈالنے کے لِئے رات دِن دروازوں پر لگے رہے
+
-مگر اُن کی سازِش ساؤُؔل کو معلُوم ہوگئی۔ وہ تو اُسے مار ڈالنے کے لِئے رات دِن دروازوں پر لگے رہے
۲۵  
۲۵  
Line 104: Line 104:
۲۶  
۲۶  
-
-اُس نے یرُوشلؔیم میں پُہنچ کر شاگِردوں میں مِل جانے کی کوشِش کی اور سب اُس سے ڈرتے تھے کیونکہ اُن کو یقِین نہ آتا تھاکہ یہ شاگِرد ہے
+
-اُس نے یروشلِؔیم میں پُہنچ کر شاگِردوں میں مِل جانے کی کوشِش کی اور سب اُس سے ڈرتے تھے کیونکہ اُن کو یقِین نہ آتا تھا کہ یہ شاگِرد ہے
۲۷  
۲۷  
-
مگر برنباؔس نے اُسے اپنے ساتھ رسُولوں کے پاس لے جاکر اُن سے بیان کِیا کہ اِس نے اِس طرح راہ میں خُداوند کو دیکھا اور اُس نے اِس سے باتیں کِیں اور اُس نے دمشؔق میں کَیسی دِلیری کے ساتھ یِسُوؔع کے نام سے مُنادی کی
+
مگر برنباؔس نے اُسے اپنے ساتھ رسُولوں کے پاس لے جا کر اُن سے بیان کِیا کہ اِس نے اِس طرح راہ میں خُداوند کو دیکھا اور اُس نے اِس سے باتیں کِیں اور اُس نے دمِشؔق میں کَیسی دِلیری کے ساتھ یِسُؔوع کے نام سے مُنادی کی۔
۲۸  
۲۸  
-
-پس وہ یرُوشلؔیم میں اُن کے ساتھ آتا جاتا رہا
+
-پس وہ یروشلِؔیم میں اُن کے ساتھ آتا جاتا رہا
۲۹  
۲۹  
-
-اور دِلیری کے ساتھ خُداوند یِسُوؔع کے نام کی مُنادی کرتا تھا اور یُونانی مائِل یہُودِیوں کے ساتھ گُفتگُو اور بحث بھی کرتا تھا مگر وہ اُسے مار ڈالنے کے درپَے تھے
+
-اور دِلیری کے ساتھ خُداوند یِسُؔوع کے نام کی مُنادی کرتا تھا اور یُونانی مائِل یہُودِیوں کے ساتھ گُفتگُو اور بحث بھی کرتا تھا مگر وہ اُسے مار ڈالنے کے درپَے تھے
۳۰  
۳۰  
-
-تب بھائیوں کو جب یہ معلُوم ہُؤا تو اُسے قَیصؔریہ میں لے گئے اور تَرسُؔس کو روانہ کر دِیا
+
-تب بھائِیوں کو جب یہ معلُوم ہُئوا تو اُسے قَؔیصریہ میں لے گئے اور تَرسُؔس کو روانہ کر دِیا
۳۱  
۳۱  
-
-تب تمام یہُودؔیہ اور گِلؔیل اور ساؔمریہ میں کلیِسیا کو چَین ہوگیا اور اُس کی ترقی ہوتی گئی اور وہ خُداوند کے خَوف اور رُوحُ القُدس کی تسلّی پر چلتی اور بڑھتی جاتی تھی
+
-تب تمام یہُؔودیہ اور گلِؔیل اور ساؔمریہ میں کلیِسیا کو چَین ہو گیا اور اُس کی ترقّی ہوتی گئی اور وہ خُداوند کے خَوف اور رُوحُ القُدس کی تسلّی پر چلتی اور بڑھتی جاتی تھی
۳۲  
۳۲  
-
-اور اَیسا ہُؤا کہ پطؔرس ہر جگہ پھِرتا ہُؤا مُقدّسوں کے پاس بھی پہنچا جولُؔدّہ میں رہتے تھے
+
-اور اَیسا ہُئوا کہ پطؔرس ہر جگہ پھِرتا ہُئوا مُقدّسوں کے پاس بھی پُہنچا جولُؔدّہ میں رہتے تھے
۳۳  
۳۳  
-
-وہاں اَینیاؔس نام ایک مفلُوج کو پایا جو آٹھ برس سے چار پائی پر پڑا تھا
+
-وہاں اَینیاؔس نام ایک مفلُوج کو پایا جو آٹھ برس سے چارپائی پر پڑا تھا
۳۴  
۳۴  
-
-پطؔرس نے اُس سے کہا اَے اَینیاؔس یِسُوؔع مسِیح تُجھے شِفا دیتا ہے۔ اُٹھ آپ اپنا بِستر بِچھا۔ وہ فوراََ اُٹھ کھڑا ہُؤا
+
-پطؔرس نے اُس سے کہا اَے اَینیاؔس یِسُؔوع مسِیح تُجھے شِفا دیتا ہے۔ اُٹھ آپ اپنا بِستر بِچھا۔ وہ فوراََ اُٹھ کھڑا ہُئوا
۳۵  
۳۵  
-
-تب لُؔدّہ اور شاؔرُون کے سب رہنے والے اُسے دیکھ کر خُداوند کی طرف رُجُوع لائے
+
-تب لُؔدّہ اور شارُؔون کے سب رہنے والے اُسے دیکھ کر خُداوند کی طرف رجُوع لائے
۳۶  
۳۶  
-
-اور یاؔفا میں ایک شاگِرد تھی تبِیتؔا نام جِس کا ترجمہ ہرنی ہے وہ بُہت ہی نیک کام اور خَیرات کِیا کرتی تھی
+
-اور یاؔفا میں ایک شاگِرد تھی تبِیتؔا نام جِس کا تَرجُمہ ہرنی ہے وہ بُہت ہی نیک کام اور خَیرات کِیا کرتی تھی
۳۷  
۳۷  
-
-اُنہی دِنوں میں اَیسا ہُؤا کہ وہ بِیمار ہوکر مَرگئی اور اُسے نہلاکر بالاخانہ میں رکھ دِیا
+
-اُنہی دِنوں میں اَیسا ہُئوا کہ وہ بِیمار ہو کر مَر گئی اور اُسے نہلا کر بالاخانہ میں رکھ دِیا
۳۸  
۳۸  
-
-اور چُونکہ لُؔدّہ یاؔفا کے نزدِیک تھا شاگِردوں نے یہ سُنکر کہ پطؔرس وہاں ہے دو آدمی بھیجے اور اُس سے دوخواست کی کہ ہمارے پاس آنے میں دیر نہ کر
+
-اور چُونکہ لُؔدّہ یاؔفا کے نزدِیک تھا شاگِردوں نے یہ سُنکر کہ پطؔرس وہاں ہے دو آدمی بھیجے اور اُس سے درخواست کی کہ ہمارے پاس آنے میں دیر نہ کر
۳۹  
۳۹  
-
پطؔرس اُٹھ کر اُن کے ساتھ ہولِیا ۔ جب پُہنچا تو اُسے بالاخانہ میں لے گئے اور سب بیوائیں روتی ہوئی اُس کے پاس آکھڑی ہُوئیں اور جو کُرتے اور کپڑے ہرنی نے اُن کے ساتھ میں رہ کر بنائے تھے دِکھانے لگِیں
+
پطؔرس اُٹھ کر اُن کے ساتھ ہو لِیا۔ جب پُہنچا تو اُسے بالاخانہ میں لے گئے اور سب بیوائیں روتی ہُوئی اُس کے پاس آ کھڑی ہُوئِیں اور جو کُرتے اور کپڑے ہرنی نے اُن کے ساتھ میں رہ کر بنائے تھے دِکھانے لگِیں۔
۴۰  
۴۰  
-
پطؔرس نے سب کو باہر کردِیا اور گُھٹنے ٹیک کر دُعا کی ۔ پھِر لاش کی طرف مُتوجّہ ہوکر کہا اَے تبِیؔتا اُٹھ! پس اُس نے آنکھیں کھول دِیں اور پطؔرس کو دیکھ کر اُٹھ بَیٹھی
+
پطؔرس نے سب کو باہر کر دِیا اور گُھٹنے ٹیک کر دُعا کی۔ پھِر لاش کی طرف مُتوجّہ ہو کر کہا اَے تبِیؔتا اُٹھ! پس اُس نے آنکھیں کھول دِیں اور پطؔرس کو دیکھ کر اُٹھ بَیٹھی۔
۴۱  
۴۱  
-
-اُس نے ہاتھ پکڑکر اُسے اُٹھایا اور مُقدّسوں اور بیواؤں کو بُلاکر اُسے زِندہ اُن کے سپرد کِیا
+
-اُس نے ہاتھ پکڑ کر اُسے اُٹھایا اور مُقدّسوں اور بیواؤں کو بُلا کر اُسے زِندہ اُن کے سپُرد کِیا
۴۲  
۴۲  
Line 172: Line 172:
۴۳  
۴۳  
-
-اور اَیسا ہُؤا کہ وہ بُہت دِن یاؔفا شمؔعُون نام دبّاغ کے ہاں رہا </span></div></big>
+
-اور اَیسا ہُئوا کہ وہ بُہت دِن یاؔفا شمعُؔون نام دبّاغ کے ہاں رہا </span></div></big>
{{Donate}}
{{Donate}}

Revision as of 14:43, 26 October 2021

۱

-اور ساؤُؔل جو ابھی تک خُداوند کے شاگِردوں کے دھمکانے اور قتل کرنے کی دُھن میں تھا سردار کاہِن کے پاس گیا

۲

-اور اُس سے دمِشؔق کے عِبادتخانوں کے لِئے اِس مضمُون کے خط مانگے کہ جِنکو وہ اِس طرِیق پر پائے خواہ مَرد خَواہ عَورت اُن کو باندھ کر یروشلِؔیم میں لائے

۳

-جب وہ سفر کرتے کرتے دمِشؔق کے نزدِیک پُہنچا تو اَیسا ہُئوا کہ یکایک آسمان سے ایک نُور اُس کے گِردا گِرد آ چمکا

۴

-اور وہ زمِین پر گِر پڑا اور یہ آواز سُنی کہ اَے ساؤُؔل اَے ساؤُؔل! تُو مُجھے کیوں ستاتا ہے؟

۵

-اُس نے پُوچھا اَے خُداوند! تُو کَون ہے؟ خُداوند نے کہا مَیں یِسُؔوع ہُوں جِسے تُو ستاتا ہے۔ پَینے کی آر پر لات مارنا تیرے لِئے مُشکِل ہے

۶

اُس نے کانپ کے اور حَیران ہو کر کہا، اَے خُداوند تو کیا چاہتا ہے کہ میں کرؤں؟ خُداوند نے اُس سے کہا اُٹھ شہر میں جا اور جو تُجھے کرنا ضرُور ہے وہ تُجھ سے کہا جائے گا۔

۷

-جو آدمی اُس کے ہمراہ تھے وہ خاموش کھڑے رہ گئے کیونکہ آواز تو سُنتے تھے مگر کِسی کو دیکھتے نہ تھے

۸

-اور ساؤُؔل زمِین پر سے اُٹھا لیکن جب آنکھیں کھولِیں تو اُس کو کُچھ نہ دِکھائی دِیا اور لوگ اُس کا ہاتھ پکڑ کر دمِشؔق میں لے گئے

۹

-اور وہ تِین دِن تک نہ دیکھ سکا اور نہ اُس نے کھایا نہ پِیا

۱۰

-!دمِشؔق میں حننؔیاہ نام ایک شاگِرد تھا۔ اُس سے خُداوند نے رویا میں کہا کہ اَے حننؔیاہ! اُس نے کہا اَے خُداوند مَیں حاضِر ہُوں

۱۱

-خُداوند نے اُس سے کہا اُٹھ۔ اُس کُوچہ میں جا جو سِیدھا کہلاتا ہے اور یہُؔوداہ کے گھر میں ساؤُؔل نام ترسی کو پُوچھ لے کیونکہ دیکھ وہ دُعا کر رہا ہے

۱۲

-اور اُس نے حننؔیاہ نام ایک آدمی کو اندر آتے اور اپنے اُوپر ہاتھ رکھتے دیکھا ہے تاکہ پھِر بیِنا ہو

۱۳

-حننؔیاہ نے جواب دِیا کہ اَے خُداوند مَیں نے بُہت لوگوں سے اِس شخص کا ذِکر سُنا ہے کہ اِس نے یروشلِؔیم میں تیرے مُقدّسوں کے ساتھ کَیسی کَیسی بُرائیاں کی ہیں

۱۴

-اور یہاں اِس کو سردار کاہِنوں کی طرف سے اِختیار مِلا ہے کہ جو لوگ تیرا نام لیتے ہیں اُن سب کو باندھ لے

۱۵

-مگر خُداوند نے اُس سے کہا کہ تُو جا کیونکہ یہ قَوموں بادشاہوں اور بنی اِسرائیل پر میرا نام ظاہِر کرنے کا میرا چُنا ہُئوا وسِیلہ ہے

۱۶

-اور مَیں اُسے جتا دُوں گا کہ اُسے میرے نام کی خاطِر کِس قدر دُکھ اُٹھانا پڑیگا

۱۷

پس حننؔیاہ جا کر اُس گھر میں داخِل ہُئوا اور اپنے ہاتھ اُس پر رکھ کر کہا اَے بھائی ساؤُؔل! خُداوند یعنی یِسُؔوع جو تُجھ پر اُس راہ میں جِس سے تُو آیا ظاہِر ہُئوا تھا اُسی نے مُجھے بھیجا ہے کہ تُو بِینائی پائے اور رُوحُ القُدس سے بھر جائے۔

۱۸

-اور فوراََ اُس کی آنکھوں سے چھِلکے سے گِرے اور وہ بِینا ہو گیا اور اُٹھ کر بپِتسمہ لِیا

۱۹

-پھِر کُچھ کھا کر طاقت پائی۔ اور وہ کئی دِن اُن شاگِردوں کے ساتھ رہا جو دمِشؔق میں تھے

۲۰

-اور فوراََ عِبادتخانوں میں مسِیح کی مُنادی کرنے لگا کہ وہ خُدا کا بیٹا ہے

۲۱

اور سب سُننے والے حَیران ہو کر کہنے لگے کیا یہ وہ شخص نہیں ہے جو یروشلِؔیم میں اِس نام کے لینے والوں کو تباہ کرتا تھا اور یہاں بھی اِسی لِئے آیا تھا کہ اُن کو باندھ کر سردار کاہِنوں کے پاس لے جائے؟۔

۲۲

-لیکن ساؤُؔل کو اَور بھی قُوّت حاصِل ہوتی گئی اور وہ اِس بات کو ثابِت کرکے کہ مسِیح یِہی ہے دمِشؔق کے رہنے والے یہُودِیوں کو حَیرت دِلاتا رہا

۲۳

-اور جب بُہت دِن گُزر گئے تو یہُودِیوں نے اُسے مار ڈالنے کا مشوَرہ کِیا

۲۴

-مگر اُن کی سازِش ساؤُؔل کو معلُوم ہوگئی۔ وہ تو اُسے مار ڈالنے کے لِئے رات دِن دروازوں پر لگے رہے

۲۵

-تب رات کو اُس کے شاگِردوں نے اُسے لے کر ٹوکرے میں بِٹھایا اور دِیوار پر سے لٹکا کر اُتار دِیا

۲۶

-اُس نے یروشلِؔیم میں پُہنچ کر شاگِردوں میں مِل جانے کی کوشِش کی اور سب اُس سے ڈرتے تھے کیونکہ اُن کو یقِین نہ آتا تھا کہ یہ شاگِرد ہے

۲۷

مگر برنباؔس نے اُسے اپنے ساتھ رسُولوں کے پاس لے جا کر اُن سے بیان کِیا کہ اِس نے اِس طرح راہ میں خُداوند کو دیکھا اور اُس نے اِس سے باتیں کِیں اور اُس نے دمِشؔق میں کَیسی دِلیری کے ساتھ یِسُؔوع کے نام سے مُنادی کی۔

۲۸

-پس وہ یروشلِؔیم میں اُن کے ساتھ آتا جاتا رہا

۲۹

-اور دِلیری کے ساتھ خُداوند یِسُؔوع کے نام کی مُنادی کرتا تھا اور یُونانی مائِل یہُودِیوں کے ساتھ گُفتگُو اور بحث بھی کرتا تھا مگر وہ اُسے مار ڈالنے کے درپَے تھے

۳۰

-تب بھائِیوں کو جب یہ معلُوم ہُئوا تو اُسے قَؔیصریہ میں لے گئے اور تَرسُؔس کو روانہ کر دِیا

۳۱

-تب تمام یہُؔودیہ اور گلِؔیل اور ساؔمریہ میں کلیِسیا کو چَین ہو گیا اور اُس کی ترقّی ہوتی گئی اور وہ خُداوند کے خَوف اور رُوحُ القُدس کی تسلّی پر چلتی اور بڑھتی جاتی تھی

۳۲

-اور اَیسا ہُئوا کہ پطؔرس ہر جگہ پھِرتا ہُئوا مُقدّسوں کے پاس بھی پُہنچا جولُؔدّہ میں رہتے تھے

۳۳

-وہاں اَینیاؔس نام ایک مفلُوج کو پایا جو آٹھ برس سے چارپائی پر پڑا تھا

۳۴

-پطؔرس نے اُس سے کہا اَے اَینیاؔس یِسُؔوع مسِیح تُجھے شِفا دیتا ہے۔ اُٹھ آپ اپنا بِستر بِچھا۔ وہ فوراََ اُٹھ کھڑا ہُئوا

۳۵

-تب لُؔدّہ اور شارُؔون کے سب رہنے والے اُسے دیکھ کر خُداوند کی طرف رجُوع لائے

۳۶

-اور یاؔفا میں ایک شاگِرد تھی تبِیتؔا نام جِس کا تَرجُمہ ہرنی ہے وہ بُہت ہی نیک کام اور خَیرات کِیا کرتی تھی

۳۷

-اُنہی دِنوں میں اَیسا ہُئوا کہ وہ بِیمار ہو کر مَر گئی اور اُسے نہلا کر بالاخانہ میں رکھ دِیا

۳۸

-اور چُونکہ لُؔدّہ یاؔفا کے نزدِیک تھا شاگِردوں نے یہ سُنکر کہ پطؔرس وہاں ہے دو آدمی بھیجے اور اُس سے درخواست کی کہ ہمارے پاس آنے میں دیر نہ کر

۳۹

پطؔرس اُٹھ کر اُن کے ساتھ ہو لِیا۔ جب پُہنچا تو اُسے بالاخانہ میں لے گئے اور سب بیوائیں روتی ہُوئی اُس کے پاس آ کھڑی ہُوئِیں اور جو کُرتے اور کپڑے ہرنی نے اُن کے ساتھ میں رہ کر بنائے تھے دِکھانے لگِیں۔

۴۰

پطؔرس نے سب کو باہر کر دِیا اور گُھٹنے ٹیک کر دُعا کی۔ پھِر لاش کی طرف مُتوجّہ ہو کر کہا اَے تبِیؔتا اُٹھ! پس اُس نے آنکھیں کھول دِیں اور پطؔرس کو دیکھ کر اُٹھ بَیٹھی۔

۴۱

-اُس نے ہاتھ پکڑ کر اُسے اُٹھایا اور مُقدّسوں اور بیواؤں کو بُلا کر اُسے زِندہ اُن کے سپُرد کِیا

۴۲

-یہ بات سارے یاؔفا میں مشہُور ہو گئی اور بُہتیرے خُداوند پر اِیمان لے آئے

۴۳

-اور اَیسا ہُئوا کہ وہ بُہت دِن یاؔفا شمعُؔون نام دبّاغ کے ہاں رہا
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools