Acts 27 Urdu
From Textus Receptus
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | -جب جہاز پر اِطالِؔیہ کو ہمارا جانا ٹھہر گیا تو اُنہوں نے | + | -جب جہاز پر اِطالِؔیہ کو ہمارا جانا ٹھہر گیا تو اُنہوں نے پَولُؔس اور بعض اَور قَیِدیوں کو شہنشاہی پلٹن کے ایک صُوبہ دار یُولِیُؔس نام کے حوالہ کِیا |
۲ | ۲ | ||
- | -اور ہم | + | -اور ہم ادرمُتُّؔیم کے ایک جہاز پر جو آسیؔہ کے کنارے کی بندرگاہوں میں جانے کو تھا سوار ہو کر روانہ ہُوئے اور تِھَسّلُِؔینکے کا ارِسترخُؔس مَکِدُنی ہمارے ساتھ تھا |
۳ | ۳ | ||
- | -دوُسرے دِن صَیؔدا میں جہاز ٹھہرا اور | + | -دوُسرے دِن صَیؔدا میں جہاز ٹھہرا اور یُولِیُؔس نے پَولُؔس پر مِہربانی کرکے دوستوں کے پاس جانے کی اِجازت دی تاکہ اُس کی خاطِر داری ہو |
۴ | ۴ | ||
- | -وہاں سے ہم روانہ ہُوئے اور کُپرُؔس کی آڑ میں | + | -وہاں سے ہم روانہ ہُوئے اور کُپرُؔس کی آڑ میں ہو کر چلے اِس لِئے کہ ہوا مُخالِف تھی |
۵ | ۵ | ||
- | -پِھر ہم کِلِکؔیہ اور | + | -پِھر ہم کِلِکؔیہ اور پمفِیلؔیہ کے سمُندر سے گُزر کر لُؔوکیہ کے شہر مُؔورہ میں اُترے |
۶ | ۶ | ||
- | -وہاں صُوبہ دار کو | + | -وہاں صُوبہ دار کو اِسکؔندرِیہ کا ایک جہاز اِطالِؔیہ جاتا ہُئوا مِلا۔ پس ہم کو اُس میں بِٹھا دِیا |
۷ | ۷ | ||
- | اور ہم بُہت دِنوں تک | + | اور ہم بُہت دِنوں تک آہستہ آہستہ چلکر جب مُشکِل سے کَنِدُؔس کے سامنے پُہنچے تو اِس لِئے کہ ہوا ہم کو آگے بڑھنے نہ دیتی تھی سلؔمونے کے سامنے سے ہو کر کریتؔے کی آڑ میں چلے۔ |
۸ | ۸ | ||
- | -اور بُمشکِل اُس کے کنارے کنارے چلکر حسیِؔن بندر نام ایک مقام میں پُہنچے جِس سے | + | -اور بُمشکِل اُس کے کنارے کنارے چلکر حسیِؔن بندر نام ایک مقام میں پُہنچے جِس سے لَؔسیہ شہر نزدِیک تھا |
۹ | ۹ | ||
- | -جب بُہت عرصہ گُزر گیا اور جہاز کا سفر اِس لِئے خطرناک | + | -جب بُہت عرصہ گُزر گیا اور جہاز کا سفر اِس لِئے خطرناک ہو گیا کہ روزہ کا دن گُزر چُکا تھا تو پَولُؔس نے اُنہیں یہ کہہ کر نصیِحت کی |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -کہ اَے صاحِبو! مُجھے معلُوم ہوتا ہے کہ اِس سفر میں | + | -کہ اَے صاحِبو! مُجھے معلُوم ہوتا ہے کہ اِس سفر میں تکلیِف اور بُہت نُقصان ہوگا۔ نہ صِرف مال اور جہاز کا بلکہ ہماری جانوں کا بھی |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -مگر صُوبہ دار نے نا خُدا اور جہاز کے مالِک کی باتوں پر | + | -مگر صُوبہ دار نے نا خُدا اور جہاز کے مالِک کی باتوں پر پَولُؔس کی باتوں سے زِیادہ لحِاظ کِیا |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | اور چُونکہ وہ بندر جاڑوں میں رہنے کے لِئے اچھّا نہ تھا اِس لِئے اکثر لوگوں کی صلاح ٹھہری کہ وہاں سے روانہ ہوں اور اگر ہوسکے تو فِینِکؔس میں پُہنچکر جاڑا کاٹیں۔ وہ کریتؔے کا ایک | + | اور چُونکہ وہ بندر جاڑوں میں رہنے کے لِئے اچھّا نہ تھا اِس لِئے اکثر لوگوں کی صلاح ٹھہری کہ وہاں سے روانہ ہوں اور اگر ہوسکے تو فِینِکؔس میں پُہنچکر جاڑا کاٹیں۔ وہ کریتؔے کا ایک بندر ہے جِس کا رُخ شِمال مشرِق اور جنُوب مشرِق کو ہے۔ |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -جب کُچھ کُچھ دِکھّنا ہوا چلنے لگی تو اُنہوں نے یہ سمجھ کر کہ ہمارا | + | -جب کُچھ کُچھ دِکھّنا ہوا چلنے لگی تو اُنہوں نے یہ سمجھ کر کہ ہمارا مطلَب حاصِل ہو گیا لنگر اُٹھایا اور کریتؔے کے کنارے کے قرِیب قرِیب چلے |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | -لیکن تھوڑی دیر بعد ایک بڑی طُوفانی ہوا | + | -لیکن تھوڑی دیر بعد ایک بڑی طُوفانی ہوا اِس کے مخالِف جو یُورکلُؔون کہلاتی ہے کریتؔے پر سے جہاز پر آئی |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -اور جب جہاز ہوا کے قابُو میں | + | -اور جب جہاز ہوا کے قابُو میں آ گیا اور اُس کا سامنا نہ کرسکا توہم نے لاچار ہو کر اُس کو بہنے دِیا |
۱۶ | ۱۶ | ||
Line 68: | Line 68: | ||
۱۷ | ۱۷ | ||
- | اور جب | + | اور جب ملّاح اُس کو اُوپر چڑھا چُکے تو جہاز کی مضبُوطی کی تدبِیریں کرکے اُس کو نِیچے سے باندھا اور سُؔورتِس کے چور بالُو میں دھس جانے کے ڈر سے جہاز کا ساز و سامان اُتار لِیا اور اُسی طرح بہتے چلے گئے۔ |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -مگر جب ہم نے آندھی سے بُہت ہچکولے کھائے تو دوُسرے دِن وہ جہاز کا مال | + | -مگر جب ہم نے آندھی سے بُہت ہچکولے کھائے تو دوُسرے دِن وہ جہاز کا مال پھَینکنے لگے |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -اور تِیسرے دِن اُنہوں نے اپنے ہی ہاتھوں سے جہاز کے آلات واسباب بھی | + | -اور تِیسرے دِن اُنہوں نے اپنے ہی ہاتھوں سے جہاز کے آلات واسباب بھی پَھینک دِئے |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | -اور جب بُہت دِنوں تک نہ سُورج نظر آیا نہ تارے اور شِدّت کی آندھی چل رہی تھی تو | + | -اور جب بُہت دِنوں تک نہ سُورج نظر آیا نہ تارے اور شِدّت کی آندھی چل رہی تھی تو آخِر ہم کو بچنے کی اُمّید بِالکُل نہ رہی |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | اور جب بُہت فاقہ کرچُکے تو | + | اور جب بُہت فاقہ کرچُکے تو پَولُؔس نے اُن کے بِیچ میں کھڑے ہو کر کہا اَے صاحِبو! لازِم تھا کہ تُم میری بات مانکر کریتؔے سے روانہ نہ ہوتے اور یہ تکلِیف اور نُقصان نہ اُٹھاتے۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
Line 92: | Line 92: | ||
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -کیونکہ خُدا جِس کا مَیں ہُوں اور جِسکی عِبادت بھی کرتا ہُوں اُس کے فرِشتہ نے اِسی رات کو میرے پاس | + | -کیونکہ خُدا جِس کا مَیں ہُوں اور جِسکی عِبادت بھی کرتا ہُوں اُس کے فرِشتہ نے اِسی رات کو میرے پاس آ کر |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | -کہا اَے | + | -کہا اَے پَولُؔس! نہ ڈر۔ ضرُور ہے کہ تُو قَیصؔر کے سامنے حاضِر ہو اور دیکھ جِتنے لوگ تیرے ساتھ جہاز میں سوار ہیں اُن سب کی خُدا نے تیری خاطرِ جان بخشی کی |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | -اِس لِئے اَے صاحِبو! خاطِر جمع رکھّو کیونکہ مَیں خُدا کا یقِین کرتا ہُوں کہ جَیسا مُجھ سے کہا گیا ہے | + | -اِس لِئے اَے صاحِبو! خاطِر جمع رکھّو کیونکہ مَیں خُدا کا یقِین کرتا ہُوں کہ جَیسا مُجھ سے کہا گیا ہے وَیسا ہی ہوگا |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -لیکن یہ ضرُور ہے کہ ہم کِسی ٹاپُو میں | + | -لیکن یہ ضرُور ہے کہ ہم کِسی ٹاپُو میں جا پڑیں |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -جب | + | -جب چُودھوِیں رات ہُوئی اور ہم بحرِ ادرؔیہ میں ٹکراتے پھِرتے تھے تو آدھی رات کے قرِیب ملّاحوں نے اَٹکل سے معلُوم کِیا کہ کِسی مُلک کے نزدِیک پُہنچ گئے |
۲۸ | ۲۸ | ||
Line 116: | Line 116: | ||
۲۹ | ۲۹ | ||
- | -اور اِس ڈر سے کہ | + | -اور اِس ڈر سے کہ مُبادا چٹانوں پر جا پڑیں جہاز کے پِیچھے سے چار لنگر ڈالے اور صُبح ہونے کے لِئے دُعا کرتے رہے |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -اور جب | + | -اور جب ملّاحوں نے چاہا کہ جہاز پر سے بھاگ جائیں اور اِس بہانہ سے کہ گلہی سے لنگر ڈالیں ڈونگی کو سمُندر میں اُتارا |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -تو | + | -تو پَولُؔس نے صُوبہ دار اور سِپاہیوں سے کہا کہ اگر یہ جہاز پر نہ رہیں گے تو تُم نہیں بچ سکتے |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -اِس پر | + | -اِس پر سِپاہِیوں نے ڈونگی کی رسّیاں کاٹ کر اُسے چھوڑ دِیا |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | اور جب دِن نِکلنے کو | + | اور جب دِن نِکلنے کو ہُئوا تو پَولُؔس نے سب کی مِنّت کی کہ کھانا کھا لو اور کہا کہ تُم کو اِنتظار کرتے کرتے اور فاقہ کھینچتے کھینچتے آج چَودہ دِن ہو گئے اور تُم نے کُچھ نہیں کھایا۔ |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -اِس لِئے تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ کھانا | + | -اِس لِئے تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ کھانا کھا لو کیونکہ اِس پر تُمہاری بِہتری مَوقُوف ہے اور تُم میں سے کِسی کے سر کا ایک بال بِیکا نہ ہوگا |
۳۵ | ۳۵ | ||
Line 148: | Line 148: | ||
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اور ہم سب مِل کر جہاز میں | + | -اور ہم سب مِل کر جہاز میں دو سَو چھہتّر آدمی تھے |
۳۸ | ۳۸ | ||
- | -جب وہ | + | -جب وہ کھا کر سیر ہُوئے تو گیہُوں کو سمُندر میں پھینک کر جہاز کو ہلکا کرنے لگے |
۳۹ | ۳۹ | ||
- | -جب دِن نِکل آیا تو اُنہوں نے اُس مُلک کو نہ پہچانا مگر ایک کھاڑی دیکھی جِس کا کنارہ صاف تھا اور صلاح کی کہ اگر ہوسکے تو جہاز کو اُس پر | + | -جب دِن نِکل آیا تو اُنہوں نے اُس مُلک کو نہ پہچانا مگر ایک کھاڑی دیکھی جِس کا کنارہ صاف تھا اور صلاح کی کہ اگر ہوسکے تو جہاز کو اُس پر چڑھا لیں |
۴۰ | ۴۰ | ||
- | -پس لنگر کھولکر | + | -پس لنگر کھولکر سمُندر میں چھوڑ دِئے اور پتَواروں کی بھی رسّیاں کھول دِیں اور اگلا پال ہُوا کے رُخ پر چڑھا کر اُس کنارے کی طرف چلے |
۴۱ | ۴۱ | ||
- | -لیکن ایک اَیسی جگہ جا پڑے جِسکی دونوں طرف | + | -لیکن ایک اَیسی جگہ جا پڑے جِسکی دونوں طرف سمُندر کا زور تھا اور جہاز زمِین پر ٹِک گیا۔ پس گلہی تو دھکّا کھا کر پھنس گئی مگر دُنبالہ لہروں کے زور سے ٹُوٹنے لگا |
۴۲ | ۴۲ | ||
- | -اور | + | -اور سِپاہِیوں کی یہ صلاح تھی کہ قَیدِیوں کو مار ڈالیں کہ اَیسا نہ ہو کوئی تَیر کر بھاگ جائے |
۴۳ | ۴۳ | ||
- | -لیکن صُوبہ دار نے | + | -لیکن صُوبہ دار نے پَولُؔس کو بچانے کی غرض سے اُن کو اِس اِرادہ سے باز رکھّا اور حُکم دِیا کہ جو تَیر سکتے ہیں پہلے کُود کر کنارے پر چلے جائیں |
۴۴ | ۴۴ |
Revision as of 07:21, 26 November 2021
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-جب جہاز پر اِطالِؔیہ کو ہمارا جانا ٹھہر گیا تو اُنہوں نے پَولُؔس اور بعض اَور قَیِدیوں کو شہنشاہی پلٹن کے ایک صُوبہ دار یُولِیُؔس نام کے حوالہ کِیا
۲
-اور ہم ادرمُتُّؔیم کے ایک جہاز پر جو آسیؔہ کے کنارے کی بندرگاہوں میں جانے کو تھا سوار ہو کر روانہ ہُوئے اور تِھَسّلُِؔینکے کا ارِسترخُؔس مَکِدُنی ہمارے ساتھ تھا
۳
-دوُسرے دِن صَیؔدا میں جہاز ٹھہرا اور یُولِیُؔس نے پَولُؔس پر مِہربانی کرکے دوستوں کے پاس جانے کی اِجازت دی تاکہ اُس کی خاطِر داری ہو
۴
-وہاں سے ہم روانہ ہُوئے اور کُپرُؔس کی آڑ میں ہو کر چلے اِس لِئے کہ ہوا مُخالِف تھی
۵
-پِھر ہم کِلِکؔیہ اور پمفِیلؔیہ کے سمُندر سے گُزر کر لُؔوکیہ کے شہر مُؔورہ میں اُترے
۶
-وہاں صُوبہ دار کو اِسکؔندرِیہ کا ایک جہاز اِطالِؔیہ جاتا ہُئوا مِلا۔ پس ہم کو اُس میں بِٹھا دِیا
۷
اور ہم بُہت دِنوں تک آہستہ آہستہ چلکر جب مُشکِل سے کَنِدُؔس کے سامنے پُہنچے تو اِس لِئے کہ ہوا ہم کو آگے بڑھنے نہ دیتی تھی سلؔمونے کے سامنے سے ہو کر کریتؔے کی آڑ میں چلے۔
۸
-اور بُمشکِل اُس کے کنارے کنارے چلکر حسیِؔن بندر نام ایک مقام میں پُہنچے جِس سے لَؔسیہ شہر نزدِیک تھا
۹
-جب بُہت عرصہ گُزر گیا اور جہاز کا سفر اِس لِئے خطرناک ہو گیا کہ روزہ کا دن گُزر چُکا تھا تو پَولُؔس نے اُنہیں یہ کہہ کر نصیِحت کی
۱۰
-کہ اَے صاحِبو! مُجھے معلُوم ہوتا ہے کہ اِس سفر میں تکلیِف اور بُہت نُقصان ہوگا۔ نہ صِرف مال اور جہاز کا بلکہ ہماری جانوں کا بھی
۱۱
-مگر صُوبہ دار نے نا خُدا اور جہاز کے مالِک کی باتوں پر پَولُؔس کی باتوں سے زِیادہ لحِاظ کِیا
۱۲
اور چُونکہ وہ بندر جاڑوں میں رہنے کے لِئے اچھّا نہ تھا اِس لِئے اکثر لوگوں کی صلاح ٹھہری کہ وہاں سے روانہ ہوں اور اگر ہوسکے تو فِینِکؔس میں پُہنچکر جاڑا کاٹیں۔ وہ کریتؔے کا ایک بندر ہے جِس کا رُخ شِمال مشرِق اور جنُوب مشرِق کو ہے۔
۱۳
-جب کُچھ کُچھ دِکھّنا ہوا چلنے لگی تو اُنہوں نے یہ سمجھ کر کہ ہمارا مطلَب حاصِل ہو گیا لنگر اُٹھایا اور کریتؔے کے کنارے کے قرِیب قرِیب چلے
۱۴
-لیکن تھوڑی دیر بعد ایک بڑی طُوفانی ہوا اِس کے مخالِف جو یُورکلُؔون کہلاتی ہے کریتؔے پر سے جہاز پر آئی
۱۵
-اور جب جہاز ہوا کے قابُو میں آ گیا اور اُس کا سامنا نہ کرسکا توہم نے لاچار ہو کر اُس کو بہنے دِیا
۱۶
-اور کودَؔہ نام ایک چھوٹے جزِیرہ کی آڑ میں بہتے بہتے ہم بڑی مُشکِل سے ڈونگی کو قابُو میں لائے
۱۷
اور جب ملّاح اُس کو اُوپر چڑھا چُکے تو جہاز کی مضبُوطی کی تدبِیریں کرکے اُس کو نِیچے سے باندھا اور سُؔورتِس کے چور بالُو میں دھس جانے کے ڈر سے جہاز کا ساز و سامان اُتار لِیا اور اُسی طرح بہتے چلے گئے۔
۱۸
-مگر جب ہم نے آندھی سے بُہت ہچکولے کھائے تو دوُسرے دِن وہ جہاز کا مال پھَینکنے لگے
۱۹
-اور تِیسرے دِن اُنہوں نے اپنے ہی ہاتھوں سے جہاز کے آلات واسباب بھی پَھینک دِئے
۲۰
-اور جب بُہت دِنوں تک نہ سُورج نظر آیا نہ تارے اور شِدّت کی آندھی چل رہی تھی تو آخِر ہم کو بچنے کی اُمّید بِالکُل نہ رہی
۲۱
اور جب بُہت فاقہ کرچُکے تو پَولُؔس نے اُن کے بِیچ میں کھڑے ہو کر کہا اَے صاحِبو! لازِم تھا کہ تُم میری بات مانکر کریتؔے سے روانہ نہ ہوتے اور یہ تکلِیف اور نُقصان نہ اُٹھاتے۔
۲۲
-مگر اب مَیں تُم کو نصیِحت کرتا ہُوں کہ خاطِر جمع رکھّو کیونکہ تُم میں سے کِسی کی جان کا نُقصان نہ ہوگا مگر جہاز کا
۲۳
-کیونکہ خُدا جِس کا مَیں ہُوں اور جِسکی عِبادت بھی کرتا ہُوں اُس کے فرِشتہ نے اِسی رات کو میرے پاس آ کر
۲۴
-کہا اَے پَولُؔس! نہ ڈر۔ ضرُور ہے کہ تُو قَیصؔر کے سامنے حاضِر ہو اور دیکھ جِتنے لوگ تیرے ساتھ جہاز میں سوار ہیں اُن سب کی خُدا نے تیری خاطرِ جان بخشی کی
۲۵
-اِس لِئے اَے صاحِبو! خاطِر جمع رکھّو کیونکہ مَیں خُدا کا یقِین کرتا ہُوں کہ جَیسا مُجھ سے کہا گیا ہے وَیسا ہی ہوگا
۲۶
-لیکن یہ ضرُور ہے کہ ہم کِسی ٹاپُو میں جا پڑیں
۲۷
-جب چُودھوِیں رات ہُوئی اور ہم بحرِ ادرؔیہ میں ٹکراتے پھِرتے تھے تو آدھی رات کے قرِیب ملّاحوں نے اَٹکل سے معلُوم کِیا کہ کِسی مُلک کے نزدِیک پُہنچ گئے
۲۸
-اور پانی کی تھاہ لے کر بِیس پُرسہ پایا اور تھوڑا آگے بڑھ کر اور پھِر تھاہ لے کر پندرہ پرُسہ پایا
۲۹
-اور اِس ڈر سے کہ مُبادا چٹانوں پر جا پڑیں جہاز کے پِیچھے سے چار لنگر ڈالے اور صُبح ہونے کے لِئے دُعا کرتے رہے
۳۰
-اور جب ملّاحوں نے چاہا کہ جہاز پر سے بھاگ جائیں اور اِس بہانہ سے کہ گلہی سے لنگر ڈالیں ڈونگی کو سمُندر میں اُتارا
۳۱
-تو پَولُؔس نے صُوبہ دار اور سِپاہیوں سے کہا کہ اگر یہ جہاز پر نہ رہیں گے تو تُم نہیں بچ سکتے
۳۲
-اِس پر سِپاہِیوں نے ڈونگی کی رسّیاں کاٹ کر اُسے چھوڑ دِیا
۳۳
اور جب دِن نِکلنے کو ہُئوا تو پَولُؔس نے سب کی مِنّت کی کہ کھانا کھا لو اور کہا کہ تُم کو اِنتظار کرتے کرتے اور فاقہ کھینچتے کھینچتے آج چَودہ دِن ہو گئے اور تُم نے کُچھ نہیں کھایا۔
۳۴
-اِس لِئے تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ کھانا کھا لو کیونکہ اِس پر تُمہاری بِہتری مَوقُوف ہے اور تُم میں سے کِسی کے سر کا ایک بال بِیکا نہ ہوگا
۳۵
-یہ کہہ کر اُس نے روٹی لی اور اُن سب کے سامنے خُدا کا شُکر کِیا اور توڑ کر کھانے لگا
۳۶
-پھِر اُن سب کی خاطِر جمع ہُوئی اور آپ بھی کھانا کھانے لگے
۳۷
-اور ہم سب مِل کر جہاز میں دو سَو چھہتّر آدمی تھے
۳۸
-جب وہ کھا کر سیر ہُوئے تو گیہُوں کو سمُندر میں پھینک کر جہاز کو ہلکا کرنے لگے
۳۹
-جب دِن نِکل آیا تو اُنہوں نے اُس مُلک کو نہ پہچانا مگر ایک کھاڑی دیکھی جِس کا کنارہ صاف تھا اور صلاح کی کہ اگر ہوسکے تو جہاز کو اُس پر چڑھا لیں
۴۰
-پس لنگر کھولکر سمُندر میں چھوڑ دِئے اور پتَواروں کی بھی رسّیاں کھول دِیں اور اگلا پال ہُوا کے رُخ پر چڑھا کر اُس کنارے کی طرف چلے
۴۱
-لیکن ایک اَیسی جگہ جا پڑے جِسکی دونوں طرف سمُندر کا زور تھا اور جہاز زمِین پر ٹِک گیا۔ پس گلہی تو دھکّا کھا کر پھنس گئی مگر دُنبالہ لہروں کے زور سے ٹُوٹنے لگا
۴۲
-اور سِپاہِیوں کی یہ صلاح تھی کہ قَیدِیوں کو مار ڈالیں کہ اَیسا نہ ہو کوئی تَیر کر بھاگ جائے
۴۳
-لیکن صُوبہ دار نے پَولُؔس کو بچانے کی غرض سے اُن کو اِس اِرادہ سے باز رکھّا اور حُکم دِیا کہ جو تَیر سکتے ہیں پہلے کُود کر کنارے پر چلے جائیں
۴۴
-اور باقی لوگ بعض تختوں پر اور بعض جہاز کی اَور چِیزوں کے سہارے سے چلے جائیں اور اِسی طرح سب کے سب خُشکی پر سلامت پُہنچ گئے
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·