Acts 4 Urdu
From Textus Receptus
Line 8: | Line 8: | ||
۲ | ۲ | ||
- | -وہ سخت اور رنجِیدہ ہُوئے کیونکہ یہ لوگوں کو تعلِیم دیتے اور | + | -وہ سخت اور رنجِیدہ ہُوئے کیونکہ یہ لوگوں کو تعلِیم دیتے اور یِسُؔوع کی نظِیر دے کر مُردوں کے جی اُٹھنے کی مُنادی کرتے تھے |
۳ | ۳ | ||
- | -اور اُنہوں نے اُن کو پکڑ کر دُوسرے دِن تک حوالات میں رکھّا کیونکہ شام | + | -اور اُنہوں نے اُن کو پکڑ کر دُوسرے دِن تک حوالات میں رکھّا کیونکہ شام ہو گئی تھی |
۴ | ۴ | ||
- | -مگر کلام کے سُننے والوں میں بُہتیرے اِیمان | + | -مگر کلام کے سُننے والوں میں بُہتیرے اِیمان لائے۔ یہاں تک کے مَردوں کی تعداد پانچ ہزار کے قرِیب ہو گئی |
۵ | ۵ | ||
- | -دُوسرے دِن یُوں | + | -دُوسرے دِن یُوں ہُئوا کہ اُن کے سردار اور بزُرگ اور فقِیہہ |
۶ | ۶ | ||
- | -اور سردار کاہِن حنّؔا اور کائِفؔا اور یُوحنّؔا اور اِسکنؔدر اور جِتنے سردار کاہِن کے گھرانے کے تھے | + | -اور سردار کاہِن حنّؔا اور کائِفؔا اور یُوحنّؔا اور اِسکنؔدر اور جِتنے سردار کاہِن کے گھرانے کے تھے یروشلِؔیم میں جمع ہُوئے |
۷ | ۷ | ||
Line 32: | Line 32: | ||
۸ | ۸ | ||
- | -تب اُس وقت پطؔرس نے رُوحُ القُدس سے معمُور | + | -تب اُس وقت پطؔرس نے رُوحُ القُدس سے معمُور ہو کر اُن سے کہا |
۹ | ۹ | ||
- | -اَے اُمّت کے سردار اور | + | -اَے اُمّت کے سردار اور بزُرگو! اگر آج ہم سے اُس اِحسان کی بابت باز پُرس کی جاتی ہے جو ایک ناتواں آدمی پر ہُئوا کہ وہ کیونکر اچھّا ہو گیا |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | تو تُم سب اور | + | تو تُم سب اور اِسرائؔیل کی ساری اُمّت کو معلُوم ہو کہ یِسُؔوع مسِیح ناصری کے نام سے جِس کو تُم نے مصلُوب کِیا اور جِسے خُدا نے مُردوں میں سے جِلایا اُسی کے نام سے یہ شخص تُمہارے سامنے تندرُست کھڑا ہے۔ |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -یہ وُہی پتّھر ہے جِسے تُم مِعماروں نے حقیِر جانا اور وہ کونے کے سِرے کا پتّھر | + | -یہ وُہی پتّھر ہے جِسے تُم مِعماروں نے حقیِر جانا اور وہ کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گیا |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | -اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے | + | -اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمِیوں کو دُوسرا نام نہیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ سے ہم نجات پاسکیں |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -جب اُنہوں نے پطؔرس اور یُوحنّؔا کی دِلیری دیکھی اور معلُوم کِیا کہ یہ اَن پڑھ اور ناواقِف آدمی ہیں تو | + | -جب اُنہوں نے پطؔرس اور یُوحنّؔا کی دِلیری دیکھی اور معلُوم کِیا کہ یہ اَن پڑھ اور ناواقِف آدمی ہیں تو تعُّجِب کِیا۔ پھِر اُنہیں پہچانا کہ یہ یِسُؔوع کے ساتھ رہے ہیں |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | -اور اُس آدمی کو جو اچھّا | + | -اور اُس آدمی کو جو اچھّا ہُئوا تھا اُن کے ساتھ کھڑا دیکھ کر کُچھ خِلاف نہ کہہ سکے |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -مگر اُنہیں صدرِ عدالت سے باہر جانے کا حُکم دے کر آپس میں | + | -مگر اُنہیں صدرِ عدالت سے باہر جانے کا حُکم دے کر آپس میں مشوَرہ کرنے لگے |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | -کہ ہم اِن آدمِیوں کے ساتھ کیا کریں؟ کیونکہ | + | -کہ ہم اِن آدمِیوں کے ساتھ کیا کریں؟ کیونکہ یروشلِؔیم کے سب رہنے والوں پر رَوشن ہے کہ اُن سے ایک صرِیح مُعجِزہ ظاہِر ہُئوا اور ہم اِس کا اِنکار نہیں کر سکتے |
۱۷ | ۱۷ | ||
Line 72: | Line 72: | ||
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -پس اُنہیں | + | -پس اُنہیں بُلا کر تاکِید کی کہ یِسُؔوع کا نام لے کر ہرگِز بات نہ کرنا اور نہ تعلِیم دینا |
۱۹ | ۱۹ | ||
Line 84: | Line 84: | ||
۲۱ | ۲۱ | ||
- | اُنہوں نے اُن کو اَور دھمکا کر چھوڑ دِیا کیونکہ لوگوں کے سبب سے اُن کو سزا دینے کا کوئی موقع نہ مِلا۔ اِس لِئے کہ سب لوگ اُس ماجرے کے سبب سے خُدا کی تمجِید کرتے | + | اُنہوں نے اُن کو اَور دھمکا کر چھوڑ دِیا کیونکہ لوگوں کے سبب سے اُن کو سزا دینے کا کوئی موقع نہ مِلا۔ اِس لِئے کہ سب لوگ اُس ماجرے کے سبب سے خُدا کی تمجِید کرتے تھے۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -کیونکہ وہ شخص جِس پر یہ شِفا دینے کا مُعجِزہ | + | -کیونکہ وہ شخص جِس پر یہ شِفا دینے کا مُعجِزہ ہُئوا تھا چالِیس برس سے زِیادہ کا تھا |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -وہ چُھوٹ کر اپنے لوگوں کے پاس گئے اور جو کُچھ سردار کاہِنوں اور | + | -وہ چُھوٹ کر اپنے لوگوں کے پاس گئے اور جو کُچھ سردار کاہِنوں اور بزُرگوں نے اُن سے کہا تھا بیان کِیا |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل | + | جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل ہو کر بُلند آواز سے خُدا سے اِلتجا کی کہ اَے خُداوند تعالیٰ تُو وہ خُدا ہے جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں ہے پَیدا کِیا۔ |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | - | + | -تُو نے اپنے خادِم داؤُؔد کی زُبانی فرمایا کہ غَیر قَوموں نے کیوں دُھوم مچائی؟ اور اُمّتوں نے کیوں باطِل خیال کِئے؟ |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -خُداوند اور اُس کے مسِیح کی مُخالفت کو زمِین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہُوئے اور سردار جمع | + | -خُداوند اور اُس کے مسِیح کی مُخالفت کو زمِین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہُوئے اور سردار جمع ہو گئے |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -کیونکہ | + | -کیونکہ واقِعی تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے بر خِلاف جِسے تُو نے مَسح کِیا ہیؔرودیس اور پُنطُیسں پیلاطُؔس غَیر قَوموں اور اِسرائیلِیوں کے ساتھ اِسی شہر میں جمع ہُوئے |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | -تاکہ جو کُچھ پہلے سے تیری قُدرت اور تیری | + | -تاکہ جو کُچھ پہلے سے تیری قُدرت اور تیری مَصلحِت سے ٹھہر گیا تھا وُہی عمل میں لائیں |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | -اب اَے خُداوند ! اُن کی | + | -اب اَے خُداوند! اُن کی دھمکیِوں کو دیکھ اور اپنے بندوں کو یہ تَوفِیق دے کہ وہ تیرا کلام کمال دِلیری کے ساتھ سُنائیں |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -اور تُو اپنا ہاتھ شِفا دینے کو بڑھا اور تیرے پاک بیٹے | + | -اور تُو اپنا ہاتھ شِفا دینے کو بڑھا اور تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے نام سے مُعجِزے اور عجِیب کام ظہُور میں آئیں |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -جب وہ دُعا | + | -جب وہ دُعا کر چُکے تو جِس مکان میں جمع تھے وہ ہِل گیا اور وہ سب رُوحُ القُدس سے بھر گئے اور خُدا کا کلام دِلیری سے سُناتے رہے |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -اور اِیمانداروں کی جماعت ایک دِل اور ایک جان تھی اور کِسی نے بھی اپنے مال کو اپنا نہ کہا بلکہ اُن کی سب چِیزیں | + | -اور اِیمانداروں کی جماعت ایک دِل اور ایک جان تھی اور کِسی نے بھی اپنے مال کو اپنا نہ کہا بلکہ اُن کی سب چِیزیں مُشترِک تھِیں |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | -اور رُسول بڑی قُدرت سے خُداوند | + | -اور رُسول بڑی قُدرت سے خُداوند یِسُؔوع کے جی اُٹھنے کی گواہی دیتے رہے اور اُن سب پر بڑا فَضل تھا |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -کیونکہ اُن میں سے کوئی بھی مُحتاج نہ تھا۔ اِس لِئے کہ جو لوگ | + | -کیونکہ اُن میں سے کوئی بھی مُحتاج نہ تھا۔ اِس لِئے کہ جو لوگ زمِینوں یا گھروں کے مالِک تھے اُن کو بیچ بیچ کر بِکی ہُوئی چِیزوں کی قِیمت لاتے |
۳۵ | ۳۵ | ||
Line 144: | Line 144: | ||
۳۶ | ۳۶ | ||
- | -اور | + | -اور یُوسؔف نام ایک لاوی تھا جِس کا لَقب رسُولوں نے برنؔباس یعنی نصیحت کا بیٹا رکھّا تھا اور جِسکی پَیدایش کپرُؔس کی تھی |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قیِمت | + | -اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قیِمت لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دی </span></div></big> |
{{Donate}} | {{Donate}} |
Revision as of 07:05, 19 October 2021
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-جب وہ لوگوں سے یہ کہہ رہے تھے تو کاہِن اور ہَیکل کا سردار اورصُدوقی اُن پر چڑھ آئے
۲
-وہ سخت اور رنجِیدہ ہُوئے کیونکہ یہ لوگوں کو تعلِیم دیتے اور یِسُؔوع کی نظِیر دے کر مُردوں کے جی اُٹھنے کی مُنادی کرتے تھے
۳
-اور اُنہوں نے اُن کو پکڑ کر دُوسرے دِن تک حوالات میں رکھّا کیونکہ شام ہو گئی تھی
۴
-مگر کلام کے سُننے والوں میں بُہتیرے اِیمان لائے۔ یہاں تک کے مَردوں کی تعداد پانچ ہزار کے قرِیب ہو گئی
۵
-دُوسرے دِن یُوں ہُئوا کہ اُن کے سردار اور بزُرگ اور فقِیہہ
۶
-اور سردار کاہِن حنّؔا اور کائِفؔا اور یُوحنّؔا اور اِسکنؔدر اور جِتنے سردار کاہِن کے گھرانے کے تھے یروشلِؔیم میں جمع ہُوئے
۷
-اور اُن کو بِیچ میں کھڑا کرکے پُوچھنے لگے کہ تُم نے یہ کام کِس قُدرت اور کِس نام سے کِیا؟
۸
-تب اُس وقت پطؔرس نے رُوحُ القُدس سے معمُور ہو کر اُن سے کہا
۹
-اَے اُمّت کے سردار اور بزُرگو! اگر آج ہم سے اُس اِحسان کی بابت باز پُرس کی جاتی ہے جو ایک ناتواں آدمی پر ہُئوا کہ وہ کیونکر اچھّا ہو گیا
۱۰
تو تُم سب اور اِسرائؔیل کی ساری اُمّت کو معلُوم ہو کہ یِسُؔوع مسِیح ناصری کے نام سے جِس کو تُم نے مصلُوب کِیا اور جِسے خُدا نے مُردوں میں سے جِلایا اُسی کے نام سے یہ شخص تُمہارے سامنے تندرُست کھڑا ہے۔
۱۱
-یہ وُہی پتّھر ہے جِسے تُم مِعماروں نے حقیِر جانا اور وہ کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گیا
۱۲
-اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمِیوں کو دُوسرا نام نہیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ سے ہم نجات پاسکیں
۱۳
-جب اُنہوں نے پطؔرس اور یُوحنّؔا کی دِلیری دیکھی اور معلُوم کِیا کہ یہ اَن پڑھ اور ناواقِف آدمی ہیں تو تعُّجِب کِیا۔ پھِر اُنہیں پہچانا کہ یہ یِسُؔوع کے ساتھ رہے ہیں
۱۴
-اور اُس آدمی کو جو اچھّا ہُئوا تھا اُن کے ساتھ کھڑا دیکھ کر کُچھ خِلاف نہ کہہ سکے
۱۵
-مگر اُنہیں صدرِ عدالت سے باہر جانے کا حُکم دے کر آپس میں مشوَرہ کرنے لگے
۱۶
-کہ ہم اِن آدمِیوں کے ساتھ کیا کریں؟ کیونکہ یروشلِؔیم کے سب رہنے والوں پر رَوشن ہے کہ اُن سے ایک صرِیح مُعجِزہ ظاہِر ہُئوا اور ہم اِس کا اِنکار نہیں کر سکتے
۱۷
-لیکن اِس لِئے کہ یہ لوگوں میں زِیادہ مشہُور نہ ہو ہم اُنہیں دھمکائیں کہ پھِر یہ نام لے کر کِسی سے بات نہ کریں
۱۸
-پس اُنہیں بُلا کر تاکِید کی کہ یِسُؔوع کا نام لے کر ہرگِز بات نہ کرنا اور نہ تعلِیم دینا
۱۹
-مگر پطؔرس اور یوحنّؔا نے جواب میں اُن سے کہا کہ تُم ہی اِنصاف کرو۔ آیا خُدا کے نزدِیک یہ واجِب ہے کہ ہم خُدا کی بات سے تُمہاری بات زِیادہ سُنیں
۲۰
-کیونکہ مُمکِن نہیں کہ جو ہم نے دیکھا اور سُنا ہے وہ نہ کہیں
۲۱
اُنہوں نے اُن کو اَور دھمکا کر چھوڑ دِیا کیونکہ لوگوں کے سبب سے اُن کو سزا دینے کا کوئی موقع نہ مِلا۔ اِس لِئے کہ سب لوگ اُس ماجرے کے سبب سے خُدا کی تمجِید کرتے تھے۔
۲۲
-کیونکہ وہ شخص جِس پر یہ شِفا دینے کا مُعجِزہ ہُئوا تھا چالِیس برس سے زِیادہ کا تھا
۲۳
-وہ چُھوٹ کر اپنے لوگوں کے پاس گئے اور جو کُچھ سردار کاہِنوں اور بزُرگوں نے اُن سے کہا تھا بیان کِیا
۲۴
جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل ہو کر بُلند آواز سے خُدا سے اِلتجا کی کہ اَے خُداوند تعالیٰ تُو وہ خُدا ہے جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں ہے پَیدا کِیا۔
۲۵
-تُو نے اپنے خادِم داؤُؔد کی زُبانی فرمایا کہ غَیر قَوموں نے کیوں دُھوم مچائی؟ اور اُمّتوں نے کیوں باطِل خیال کِئے؟
۲۶
-خُداوند اور اُس کے مسِیح کی مُخالفت کو زمِین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہُوئے اور سردار جمع ہو گئے
۲۷
-کیونکہ واقِعی تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے بر خِلاف جِسے تُو نے مَسح کِیا ہیؔرودیس اور پُنطُیسں پیلاطُؔس غَیر قَوموں اور اِسرائیلِیوں کے ساتھ اِسی شہر میں جمع ہُوئے
۲۸
-تاکہ جو کُچھ پہلے سے تیری قُدرت اور تیری مَصلحِت سے ٹھہر گیا تھا وُہی عمل میں لائیں
۲۹
-اب اَے خُداوند! اُن کی دھمکیِوں کو دیکھ اور اپنے بندوں کو یہ تَوفِیق دے کہ وہ تیرا کلام کمال دِلیری کے ساتھ سُنائیں
۳۰
-اور تُو اپنا ہاتھ شِفا دینے کو بڑھا اور تیرے پاک بیٹے یِسُؔوع کے نام سے مُعجِزے اور عجِیب کام ظہُور میں آئیں
۳۱
-جب وہ دُعا کر چُکے تو جِس مکان میں جمع تھے وہ ہِل گیا اور وہ سب رُوحُ القُدس سے بھر گئے اور خُدا کا کلام دِلیری سے سُناتے رہے
۳۲
-اور اِیمانداروں کی جماعت ایک دِل اور ایک جان تھی اور کِسی نے بھی اپنے مال کو اپنا نہ کہا بلکہ اُن کی سب چِیزیں مُشترِک تھِیں
۳۳
-اور رُسول بڑی قُدرت سے خُداوند یِسُؔوع کے جی اُٹھنے کی گواہی دیتے رہے اور اُن سب پر بڑا فَضل تھا
۳۴
-کیونکہ اُن میں سے کوئی بھی مُحتاج نہ تھا۔ اِس لِئے کہ جو لوگ زمِینوں یا گھروں کے مالِک تھے اُن کو بیچ بیچ کر بِکی ہُوئی چِیزوں کی قِیمت لاتے
۳۵
-اور رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دیتے تھے۔ پھِر ہر ایک کو اُس کی ضرُورت کے مُوافِق بانٹ دِیا جاتا تھا
۳۶
-اور یُوسؔف نام ایک لاوی تھا جِس کا لَقب رسُولوں نے برنؔباس یعنی نصیحت کا بیٹا رکھّا تھا اور جِسکی پَیدایش کپرُؔس کی تھی
۳۷
-اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قیِمت لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دی
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·