Luke 2 Urdu
From Textus Receptus
Line 8: | Line 8: | ||
۲ | ۲ | ||
- | یہ پہلی اِسم نوِیسی سُؔوریہ کے حاکِم کورنِیُؔس کے عہد میں ہُوئی۔ | + | اور یہ پہلی اِسم نوِیسی جو سُؔوریہ کے حاکِم کورنِیُؔس کے عہد میں ہُوئی۔ |
۳ | ۳ | ||
Line 20: | Line 20: | ||
۵ | ۵ | ||
- | + | کہ اپنی منگیتر مریؔم کے ساتھ نام لِکھوائے جو حامِلہ تھی۔ | |
۶ | ۶ | ||
- | جب وہ وہاں | + | اور اَیسا ہوا، کہ جب وہ وہاں تھے، اُس کے وضعِ حمل کا وقت آ پُہنچا۔ |
۷ | ۷ | ||
Line 60: | Line 60: | ||
۱۵ | ۱۵ | ||
- | جب فرِشتے اُن کے پاس سے آسمان پر چلے گئے | + | اور اَیسا ہوا، کہ جب فرِشتے اُن کے پاس سے آسمان پر چلے گئے چرواہوں نے آپس میں کہا کہ آؤ بَیت لؔحم کو چلیں اور یہ بات جو ہُوئی ہے اور جِسکی خُداوند نے ہم کو خبر دی ہے دیکھیں۔ |
۱۶ | ۱۶ | ||
Line 84: | Line 84: | ||
۲۱ | ۲۱ | ||
- | جب آٹھ دِن پُورے | + | اور جب آٹھ دِن پُورے ہُوئے، کہ لڑکے کا خَتنہ ہو۔ اُس کا نام یِسُؔوع رکھّا گیا، جو فرِشتہ نے اُس کے رَحِم میں پڑنے سے پہلے رکھّا تھا۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | + | اور جب مُؔوسیٰ کی شرِیعت کے مُوافِق اُس کے پاک ہونے کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اُس لڑکے کو یرُوشلِؔیم میں لائے تا کہ خُداوند کے آگے حاضِر کریں۔ | |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -(جَیسا کہ خُداوند کی شرِیعت میں لِکھا ہے کہ ہر ایک پہلوٹا خُداوند کے لئِے مُقدّس ٹھہریگا) | + | -(جَیسا کہ خُداوند کی شرِیعت میں لِکھا ہے کہ ہر ایک پہلوٹا لڑکا خُداوند کے لئِے مُقدّس ٹھہریگا) |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | اور خُداوند کی شرِیعت کے | + | اور کہ خُداوند کی شرِیعت کے حکم کے مُوافِق قُمرِیوں کا ایک جوڑا، یا کبُوتر کے دو بچّے قُربانی کریں۔ |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | اور | + | اور دیکھو، کہ یرُوشلِؔیم میں شمعُؔون نام ایک شخص تھا جو راستباز، اور دیندار اور اِسرائؔیل کی تسلّی کی راہ دیکھتا تھا اور رُوحِ القُدس اُس پر تھا۔ |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | اور اُس کو | + | اور اُس کو رُوحِ القُدس سے آگاہی ہُوئی تھی کہ جب تک تُو خُداوند کے مِسیح کو دیکھ نہ لے مَوت کو نہ دیکھیگا۔ |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | وہ رُوح کی ہدایت سے ہَیکل میں آیا اور جِس وقت ماں باپ اُس لڑکے یِسُؔوع کو اندر لائے تا کہ اُس کے لئِے شرِیعت کے دستُور پر عمل کریں۔ | + | اور وہ رُوح کی ہدایت سے ہَیکل میں آیا اور جِس وقت ماں باپ اُس لڑکے یِسُؔوع کو اندر لائے تا کہ اُس کے لئِے شرِیعت کے دستُور پر عمل کریں۔ |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | + | اُس نے اُسے اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لِیا، اور خُدا کی حمد کر کے کہا کہ۔ | |
۲۹ | ۲۹ | ||
Line 141: | Line 141: | ||
۳۵ | ۳۵ | ||
- | + | اور تلوار تیری جان بھی کے اندر بھی گزر جائے گی،) تا کہ بہتوں کے دِلوں کے خیال کُھل جائیں۔) | |
۳۶ | ۳۶ | ||
Line 161: | Line 161: | ||
۴۰ | ۴۰ | ||
- | اور | + | اور لڑکا بڑھتا، اور حکمت سے بھر کے رُوح میں قُوّت پاتا رہا: اور خُدا کا فضل اُس پر تھا۔ |
۴۱ | ۴۱ | ||
Line 185: | Line 185: | ||
۴۶ | ۴۶ | ||
- | اور | + | اور اَیسا ہوا، کہ اُنہوں نے تِین روز بعد اُسے ہَیکل میں اُستادوں کے بِیچ میں بَیٹھے اُن کی سُنتے اور اُن سے سوال کرتے ہُوئے پایا۔ |
۴۷ | ۴۷ | ||
Line 193: | Line 193: | ||
۴۸ | ۴۸ | ||
- | وہ اُسے دیکھ کر حَیران ہُوئے اور اُس کی ماں نے اُس سے کہا | + | تب وہ اُسے دیکھ کر حَیران ہُوئے اور اُس کی ماں نے اُس سے کہا اے بیٹے، تُو نے کیوں ہم سے اَیسا کِیا؟ دیکھ تیرا باپ اور مَیں کُڑھتے ہُوئے تُجھے ڈُھونڈتے تھے۔ |
Line 206: | Line 206: | ||
۵۱ | ۵۱ | ||
- | اور وہ اُن کے ساتھ روانہ ہو کر ناصؔرۃ میں آیا اور اُن کے تابع رہا اور اُس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے دِل میں رکھّیِں۔ | + | اور وہ اُن کے ساتھ روانہ ہو کر ناصؔرۃ میں آیا اور اُن کے تابع رہا. اور اُس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے دِل میں رکھّیِں۔ |
۵۲ | ۵۲ |
Revision as of 09:49, 18 June 2024
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
اُن دِنوں میں اَیسا ہُئوا کہ قَیصراَوگُوستُؔس کی طرف سے یہ حُکم جاری ہُئوا کہ ساری دُنیا کے لوگوں کے نام لِکھے جائیں۔
۲
اور یہ پہلی اِسم نوِیسی جو سُؔوریہ کے حاکِم کورنِیُؔس کے عہد میں ہُوئی۔
۳
تب سب لوگ نام لِکھوانے کے لِئے اپنے اپنے شہر کو گئے۔
۴
پس یُؔوسف بھی گلِؔیل کے شہر ناصؔرۃ سے داؤُؔد کے شہر بَیت لؔحم کو گیا جو یہُؔودیہ میں ہے۔ اِس لئِے کہ وہ داؤُؔد کے گھرانے اور اَولاد سے تھا۔
۵
کہ اپنی منگیتر مریؔم کے ساتھ نام لِکھوائے جو حامِلہ تھی۔
۶
اور اَیسا ہوا، کہ جب وہ وہاں تھے، اُس کے وضعِ حمل کا وقت آ پُہنچا۔
۷
اور اُس کا پہلوٹا بیٹا پَیدا ہُئوا اور اُس نے اُس کو کپڑے میں لپیٹ کر چرنی میں رکھّا کیونکہ اُن کے واسطے سرائے میں جگہ نہ تھی۔
۸
اُسی عِلاقہ میں چرواہے تھے جو رات کو مَیدان میں رہ کر اپنے گلّہ کی نِگہبانی کر رہے تھے۔
۹
اور دیکھو خُداوند کا فرِشتہ اُن کے پاس آ کھڑ ہُئوا اور خُداوند کا جلال اُن کے چَوگرد چمکا اور وہ نِہایت ڈر گئے۔
۱۰
تب فرِشتہ نے اُن سے کہا ڈرو مت کیونکہ دیکھو مَیں تُمہیں بڑی خُوشی کی بشارت دیتا ہُوں جو ساری اُمّت کے واسطے ہوگی، کہ
۱۱
آج داؤُؔد کے شہر میں تُمہارے لئِے ایک مُنّجی پَیدا ہُئوا ہے یعنی مِسیح خُداوند۔
۱۲
اور اِس کا تُمہارے لِئے یہ نِشان ہے کہ تُم ایک بچّہ کو کپڑے میں لِپٹا اور چرنی میں پڑا ہُئوا پاؤ گے۔
۱۳
اور یکایک اُس فرِشتہ کے ساتھ آسمانی لشکر کی ایک گروہ خُدا کی حمد کرتی اور یہ کہتی ظاہِر ہُوئی کہ۔
۱۴
عالَمِ بالا پر خُدا کی تمجِید ہو اور زمِین پر اُن آدمِیوں میں جِن سے وہ راضی ہے صُلح۔
۱۵
اور اَیسا ہوا، کہ جب فرِشتے اُن کے پاس سے آسمان پر چلے گئے چرواہوں نے آپس میں کہا کہ آؤ بَیت لؔحم کو چلیں اور یہ بات جو ہُوئی ہے اور جِسکی خُداوند نے ہم کو خبر دی ہے دیکھیں۔
۱۶
پس اُنہوں نے جلدی سے جا کر مریؔم اور یُؔوسف کو دیکھا اور اُس بچّہ کو چرنی میں پڑا پایا۔
۱۷
اور اُنہیں دیکھ کر وہ بات جو اُس لڑکے کے حق میں اُن سے کہی گئی تھی مشہُور کی۔
۱۸
اور سب سُننے والوں نے اِن باتوں پر جو چرواہوں نے اُن سے کہِیں تعجُّب کِیا۔
۱۹
مگر مریؔم اِن سب باتوں کو اپنے دِل میں رکھ کر غَور کرتی رہی۔
۲۰
اور چرواہے جَیسا اُن سے کہا گیا تھا وَیسا ہی سب کُچھ سُنکر اور دیکھ کر خُدا کی تمجِید اور حمد کرتے ہُوئے لَوٹ گئے۔
۲۱
اور جب آٹھ دِن پُورے ہُوئے، کہ لڑکے کا خَتنہ ہو۔ اُس کا نام یِسُؔوع رکھّا گیا، جو فرِشتہ نے اُس کے رَحِم میں پڑنے سے پہلے رکھّا تھا۔
۲۲
اور جب مُؔوسیٰ کی شرِیعت کے مُوافِق اُس کے پاک ہونے کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اُس لڑکے کو یرُوشلِؔیم میں لائے تا کہ خُداوند کے آگے حاضِر کریں۔
۲۳
-(جَیسا کہ خُداوند کی شرِیعت میں لِکھا ہے کہ ہر ایک پہلوٹا لڑکا خُداوند کے لئِے مُقدّس ٹھہریگا)
۲۴
اور کہ خُداوند کی شرِیعت کے حکم کے مُوافِق قُمرِیوں کا ایک جوڑا، یا کبُوتر کے دو بچّے قُربانی کریں۔
۲۵
اور دیکھو، کہ یرُوشلِؔیم میں شمعُؔون نام ایک شخص تھا جو راستباز، اور دیندار اور اِسرائؔیل کی تسلّی کی راہ دیکھتا تھا اور رُوحِ القُدس اُس پر تھا۔
۲۶
اور اُس کو رُوحِ القُدس سے آگاہی ہُوئی تھی کہ جب تک تُو خُداوند کے مِسیح کو دیکھ نہ لے مَوت کو نہ دیکھیگا۔
۲۷
اور وہ رُوح کی ہدایت سے ہَیکل میں آیا اور جِس وقت ماں باپ اُس لڑکے یِسُؔوع کو اندر لائے تا کہ اُس کے لئِے شرِیعت کے دستُور پر عمل کریں۔
۲۸
اُس نے اُسے اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لِیا، اور خُدا کی حمد کر کے کہا کہ۔
۲۹
اَے خُداوند اب تُو اپنے خادِم کو اپنے قَول کے مُوافِق سلامتی سے رُخصت کرتا ہے۔
۳۰
-کیونکہ میری آنکھوں نے تیری نجات دیکھ لی ہے
۳۱
جو تُو نے سب اُمّتوں کے رُوبرُو تیّار کی ہے۔
۳۲
تا کہ غَیرقَوموں کو رَوشنی دینے والا نُور اور تیری اُمّت اِسرائؔیل کا جلال بنے۔
۳۳
تب یُؔوسف اور یِسُؔوع کی ماں اِن باتوں پر جو اُس کے حق میں کہی جاتی تھِیں تعجُّب کرتے تھے۔
۳۴
اور شمعُؔون نے اُن کے لئِے دُعائے خَیر کی اور اُس کی ماں مریؔم سے کہا دیکھ یہ اِسرائؔیل میں بُہتوں کے گِرنے اور اُٹھنے کے لئِے اور اَیسا نِشان ہونے کے لئِے مُقرّر ہُئوا ہے جِسکی مُخالفت کی جائے گی۔
۳۵
اور تلوار تیری جان بھی کے اندر بھی گزر جائے گی،) تا کہ بہتوں کے دِلوں کے خیال کُھل جائیں۔)
۳۶
اور آشؔر کے قبِیلہ مَیں سے حنّؔاہ نام فنؔوایل کی بیٹی ایک نِبّیہ تھی۔ وہ بُہت عُمر رسِیدہ تھی اور اُس نے اپنے کُنوارپن کے بعد سات برس ایک شَوہر کے ساتھ گُذارے تھے۔
۳۷
وہ چَوراسی برس سے بیوہ تھی اور ہَیکل سے جُدا نہ ہوتی تھی بلکہ رات دِن روزوں اور دُعاؤں کے ساتھ عِبادت کِیا کرتی تھی۔
۳۸
اور وہ اُسی گھڑی وہاں آ کر خُدا کا شُکر کرنے لگی اور اُن سے سب سے جو یرُوشلِؔیم کے چُھٹکارے کے مُنتظِر تھے اُس کی بابت باتیں کرنے لگی۔
۳۹
اور جب وہ خُداوند کی شرِیعت کے مُطابِق سب کُچھ کر چُکے تو گلِؔیل میں اپنے شہر ناصؔرۃ کو پھِر گئے۔
۴۰
اور لڑکا بڑھتا، اور حکمت سے بھر کے رُوح میں قُوّت پاتا رہا: اور خُدا کا فضل اُس پر تھا۔
۴۱
اُس کے ماں باپ ہر برس عِیدِ فَسح پر یروشلِؔیم کو جایا کرتے تھے۔
۴۲
اور جب وہ بارہ برس کو ہُئوا تو وہ عِید کے دستُور کے مُوافِق یروشلِؔیم کو گئے۔
۴۳
جب وہ اُن دِنوں کو پُورا کرکے لَوٹے تو وہ لڑکا یِسُؔوع یروشلِؔیم میں رہ گیا پر یُؔوسف اور اُس کی ماں کو خبر نہ ہُوئی۔
۴۴
مگر یہ سمجھ کر کہ وہ قافِلہ میں ہے ایک منزِل نِکل گئے اور اُسے اپنے رِشتہ داروں اور جان پہچانوں میں ڈُھونڈنے لگے۔
۴۵
جب نہ مِلا تو اُسے ڈُھونڈتے ہُوئے یروشلِؔیم تک واپس گئے۔
۴۶
اور اَیسا ہوا، کہ اُنہوں نے تِین روز بعد اُسے ہَیکل میں اُستادوں کے بِیچ میں بَیٹھے اُن کی سُنتے اور اُن سے سوال کرتے ہُوئے پایا۔
۴۷
اور جِتنے اُس کی سُن رہے تھے اُس کی سمجھ اور اُس کے جوابوں سے دنگ تھے۔
۴۸
تب وہ اُسے دیکھ کر حَیران ہُوئے اور اُس کی ماں نے اُس سے کہا اے بیٹے، تُو نے کیوں ہم سے اَیسا کِیا؟ دیکھ تیرا باپ اور مَیں کُڑھتے ہُوئے تُجھے ڈُھونڈتے تھے۔
۴۹
اُس نے اُن سے کہا تُم مُجھے کیوں ڈُھونڈتے تھے؟ کیا تُم کو معلُوم نہ تھا کہ مُجھے اپنے باپ کے ہاں رہنا ضرُور ہے؟۔
۵۰
مگر جو بات اُس نے اُن سے کہی اُسے وہ نہ سمجھے۔
۵۱
اور وہ اُن کے ساتھ روانہ ہو کر ناصؔرۃ میں آیا اور اُن کے تابع رہا. اور اُس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے دِل میں رکھّیِں۔
۵۲
اور یِسُؔوع حِکمت اور قدوقامت میں اور خُدا کی اور اِنسان کی مقبُولِیّت میں ترقّی کرتا گیا۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·