Matthew 8 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (08:46, 21 May 2024) (view source)
 
Line 4: Line 4:
۱
۱
-
جب وہ اُس پہاڑ سے اُترا تو بُہت سی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی۔
+
جب وہ اُس پہاڑ سے اُترا، تو بُہت سی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی۔
۲
۲
-
اور دیکھو ایک کوڑھی نے پاس آ کر اُسے سِجدہ کِیا اور کہا اَے خُداوند اگر تُو چاہے تو مُجھے پاک صاف کر سکتا ہے۔
+
اور دیکھو، ایک کوڑھی نے پاس آ کر اُسے سِجدہ کِیا اور کہا، اَے خُداوند، اگر تُو چاہے تو مُجھے پاک صاف کر سکتا ہے۔
۳
۳
-
یِسُؔوع نے ہاتھ بڑھا کر اُسے چُھؤا اور کہا مَیں چاہتا ہُوں تُو پاک صاف ہو جا۔ وہ فوراً کوڑھ سے پاک صاف ہو گیا۔
+
تب یِسُؔوع نے ہاتھ بڑھا کر اُسے چُھؤا اور کہا، مَیں چاہتا ہُوں، تُو پاک صاف ہو جا۔ وہ فوراً کوڑھ سے پاک صاف ہو گیا۔
۴
۴
Line 20: Line 20:
۵
۵
-
اور جب یِسُؔوع کفرنؔحوم میں داخِل ہُئوا تو ایک صُوبہ دار اُس کے پاس آیا اور اُس کی مِنّت کر کے کہا۔
+
اور جب یِسُؔوع کفرنؔحوم میں داخِل ہُئوا تو ایک صُوبہ دار اُس کے پاس آیا اور اُس کی مِنّت کر کے کہا کہ۔
۶
۶
Line 28: Line 28:
۷
۷
-
یِسُؔوع نے اُس سے کہا مَیں آ کر اُس کو شِفا دُونگا۔
+
یِسُؔوع نے اُس سے کہا، مَیں آ کر اُس کو شِفا دُونگا۔
۸  
۸  
-
صُوبہ دار نے جواب میں کہا اَے خُداوند مَیں اِس لائِق نہیں کہ تُو میری چھت کے نِیچے آئے بلکہ صِرف زُبان سے کہدے تو میرا خادِم شِفا پا جائے گا۔
+
صُوبہ دار نے جواب میں کہا، اَے خُداوند مَیں اِس لائِق نہیں کہ تُو میری چھت کے نِیچے آئے بلکہ صِرف زُبان سے کہدے تو میرا خادِم شِفا پا جائے گا۔
۹
۹
-
کیونکہ مَیں بھی دُوسرے کے اِختیار میں ہُوں اور سپاہی میرے ماتحت ہیں اور جب ایک سے کہتا ہُوں کہ جا تو وہ جاتا ہے اور دُوسرے سے کہ آ تو وہ آتا ہے اور اپنے نَوکر سے کہ یہ کر تو وہ کرتا ہے۔
+
کیونکہ مَیں بھی آدمی ہوں، جو دُوسرے کے اِختیار میں ہُوں، اور سپاہی میرے ماتحت ہیں اور جب ایک سے کہتا ہُوں کہ جا تو وہ جاتا ہے اور دُوسرے سے کہ آ تو وہ آتا ہے اور اپنے نَوکر سے کہ یہ کر تو وہ کرتا ہے۔
۱۰
۱۰
-
یِسُؔوع نے یہ سُنکر تعجُّب کِیا اور پِیچھے آنے والوں سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ مَیں نے اِسرائؔیل میں بھی اَیسا اِیمان نہیں پایا۔
+
یِسُؔوع نے یہ سُنکر تعجُّب کِیا، اور پِیچھے آنے والوں سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، کہ مَیں نے اِسرائؔیل میں بھی اَیسا اِیمان نہیں پایا۔
۱۱
۱۱
-
اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ بُہتیرے پُورب اور پچّھم سے آ کر ابؔرہام اور اِضحؔاق اور یعقُؔوب کے ساتھ آسمان کی بادشاہی کی ضِیافت میں شرِیک ہونگے۔
+
اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں، کہ بُہتیرے پُورب اور پچّھم سے آئینگے، اور ابؔرہام و اِضحؔاق اور یعقُؔوب کے ساتھ آسمان کی بادشاہت میں بیٹھیں گے۔
۱۲
۱۲
Line 60: Line 60:
۱۵
۱۵
-
اُس نے اُس کا ہاتھ چُھؤا اور تپ اُس پر سے اُتر گئی اور وہ اُٹھ کھڑی ہُوئی اور اُن کی خِدمت کرنے لگی۔
+
اور اُس نے اُس کا ہاتھ چُھؤا؛ اور تپ اُس پر سے اُتر گئی، اور وہ اُٹھ کھڑی ہُوئی اور اُن کی خِدمت کرنے لگی۔
۱۶
۱۶
Line 68: Line 68:
۱۷
۱۷
-
تاکہ جو یسؔعیاہ نبی کی معرفت کہا گیا تھا وہ پُورا ہو کہ اُس نے آپ ہماری کمزورِیاں لے لِیں اور بِیمارِیاں اُٹھا لِیں۔
+
تاکہ جو یسؔعیاہ نبی کی معرفت کہا گیا تھا وہ پُورا ہو کہ اُس نے آپ ہماری کمزورِیاں لے لِیں اور ہماری بِیمارِیاں اُٹھا لِیں۔
۱۸
۱۸
Line 76: Line 76:
۱۹
۱۹
-
اور ایک فقِیہہ نے پاس آ کر اُس سے کہا اَے اُستاد جہاں کہِیں تُو جائے گا مَیں تیرے پِیچھے چلُونگا۔
+
اور ایک فقِیہ نے پاس آ کر اُس سے کہا، اَے اُستاد جہاں کہِیں تُو جائے گا مَیں تیرے پِیچھے چلُونگا۔
۲۰
۲۰
-
یِسُؔوع نے اُس سے کہا کہ لومڑِیوں کے بھٹ ہوتے ہیں اور ہوا کے پرِِندوں کے گھونسلے مگر ابنِ آدم کے لِئے سر دھرنے کی بھی جگہ نہیں۔
+
اور یِسُؔوع نے اُس سے کہا، کہ لومڑِیوں کے بھٹ ہوتے ہیں اور ہوا کے پرِِندوں کے گھونسلے مگر ابنِ آدم کے لِئے سر دھرنے کی بھی جگہ نہیں۔
۲۱
۲۱
Line 88: Line 88:
۲۲
۲۲
-
یِسُؔوع نے اُس سے کہا تُو میرے پِیچھے چل اور مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دے۔
+
یِسُؔوع نے اُس سے کہا، تُو میرے پِیچھے آ، اور مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دے۔
۲۳
۲۳
-
اور جب وہ کشتی پر چڑھا تو اُس کے شاگِرد تو اُس کے ساتھ ہو لِئے۔
+
اور جب وہ کشتی پر چڑھا، تو اُس کے شاگِرد تو اُس کے پیچھے آئے۔
۲۴
۲۴
-
اور دیکھو جھِیل میں اَیسا بڑا طُوفان آیا کہ کشتی لہروں میں چُھپ گئی مگر وہ سوتا تھا۔
+
اور دیکھو، سمندر میں اَیسا بڑا طُوفان آیا کہ کشتی لہروں میں چُھپ گئی مگر وہ سوتا تھا۔
۲۵
۲۵
-
اُنہوں نے پاس آ کر اُسے جگایا اور کہا اَے خُداوند ہمیں بچا! ہم ہلاک ہُوئے جاتے ہیں۔
+
تب اُس کے شاگردوں نے پاس آ کے اُسے جگایا، اور کہا، اَے خُداوند ہمیں بچا، کہ ہم ہلاک ہُوئے جاتے ہیں۔
۲۶
۲۶
-
اُس نے اُن سے کہا اَے کم اِعتقادو! ڈرتے کیوں ہو؟ تب اُس نے اُٹھ کر ہوا اور پانی کو ڈانٹا اور بڑا امَن ہو گیا۔
+
اُس نے اُن سے کہا، اَے کم اِعتقادو، ڈرتے کیوں ہو؟ تب اُس نے اُٹھ کر ہوا اور سمندر کو ڈانٹا، اور بڑا امَن ہو گیا۔
۲۷
۲۷
-
اور لوگ تعجُّب کرکے کہنے لگے یہ کِس طرح کا آدمی ہے کہ ہوا اور پانی بھی اِس کا حُکم مانتے ہیں؟
+
اور لوگ تعجُّب کرکے کہنے لگے یہ کِس طرح کا آدمی ہے کہ ہوا اور سمندر بھی اِس کی مانتے ہیں۔
۲۸
۲۸
Line 120: Line 120:
۳۰
۳۰
-
اُن سے کُچھ دُور بُہت سے سُورٔوں کا غول چر رہا تھا۔
+
اور اُن سے کُچھ دُور بُہت سے سُورٔوں کا غول چر رہا تھا۔
۳۱  
۳۱  
-
پس بدرُوحوں نے اُس کی مِنّت کرکے کہا کہ اگر تُو ہم کو نِکالتا ہے تو ہمیں سُورٔوں کے غول میں جانے دیں۔
+
پس بدرُوحوں نے اُس کی مِنّت کرکے کہا، کہ اگر تُو ہم کو نِکالتا ہے تو ہمیں سُورٔوں کے غول میں جانے دیں۔
۳۲
۳۲
-
اُس نے اُن سے کہا جاوَ۔ وہ نِکلکر سُورٔوں کے اندر چلی گئِیں اور دیکھو سارا غول کڑاڑے پر سے جھپٹ کر جھِیل میں جا پڑا اور پانی میں ڈُوب مَرا۔
+
تب اُس نے اُنہیں کہا، جاوَ۔ اور وہ نِکلکر اُن سُورٔوں کے غول میں گئے؛ اور دیکھو، سُورٔوں کا سارا غول کڑاڑے پر سے سمندر میں کودا، اور پانی میں ڈُوب مَرا۔
۳۳
۳۳
Line 136: Line 136:
۳۴
۳۴
-
اور دیکھو سارا شہر یِسُؔوع سے مِلنے کو نِکلا اور اُسے دیکھ کر مِنّت کی کہ ہماری سرحدّوں سے باہر چلا جا۔ </span></div></big>
+
اور دیکھو، سارا شہر یِسُؔوع سے مِلنے کو نِکلا، اور اُسے دیکھ کر مِنّت کی کہ وہ اُن کی سرحدّوں سے باہر جائے۔ </span></div></big>
{{Donate}}
{{Donate}}

Current revision

۱

جب وہ اُس پہاڑ سے اُترا، تو بُہت سی بھِیڑ اُس کے پِیچھے ہو لی۔

۲

اور دیکھو، ایک کوڑھی نے پاس آ کر اُسے سِجدہ کِیا اور کہا، اَے خُداوند، اگر تُو چاہے تو مُجھے پاک صاف کر سکتا ہے۔

۳

تب یِسُؔوع نے ہاتھ بڑھا کر اُسے چُھؤا اور کہا، مَیں چاہتا ہُوں، تُو پاک صاف ہو جا۔ وہ فوراً کوڑھ سے پاک صاف ہو گیا۔

۴

یِسُؔوع نے اُس سے کہا خبردار کِسی سے نہ کہنا بلکہ جا کر اپنے تئِیں کاہِن کو دِکھا اور جو نذر مُوسؔیٰ نے مُقرّر کی ہے اُسے گُزران تاکہ اُن کے لِئے گواہی ہو۔

۵

اور جب یِسُؔوع کفرنؔحوم میں داخِل ہُئوا تو ایک صُوبہ دار اُس کے پاس آیا اور اُس کی مِنّت کر کے کہا کہ۔

۶

اَے خُداوند میرا خادِم فالِج کا مارا گھر میں پڑا ہے اور نِہایت تکلِیف میں ہے۔

۷

یِسُؔوع نے اُس سے کہا، مَیں آ کر اُس کو شِفا دُونگا۔

۸

صُوبہ دار نے جواب میں کہا، اَے خُداوند مَیں اِس لائِق نہیں کہ تُو میری چھت کے نِیچے آئے بلکہ صِرف زُبان سے کہدے تو میرا خادِم شِفا پا جائے گا۔

۹

کیونکہ مَیں بھی آدمی ہوں، جو دُوسرے کے اِختیار میں ہُوں، اور سپاہی میرے ماتحت ہیں اور جب ایک سے کہتا ہُوں کہ جا تو وہ جاتا ہے اور دُوسرے سے کہ آ تو وہ آتا ہے اور اپنے نَوکر سے کہ یہ کر تو وہ کرتا ہے۔

۱۰

یِسُؔوع نے یہ سُنکر تعجُّب کِیا، اور پِیچھے آنے والوں سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں، کہ مَیں نے اِسرائؔیل میں بھی اَیسا اِیمان نہیں پایا۔

۱۱

اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں، کہ بُہتیرے پُورب اور پچّھم سے آئینگے، اور ابؔرہام و اِضحؔاق اور یعقُؔوب کے ساتھ آسمان کی بادشاہت میں بیٹھیں گے۔

۱۲

مگر بادشاہی کے بیٹے باہر اندھیرے میں ڈالے جائیں گے۔ وہاں رونا اور دانت پِیسنا ہوگا۔

۱۳

اور یِسُؔوع نے صُوبہ دار سے کہا جا جَیسا تُو نے اِعتقاد کِیا تیرے لِئے وَیسا ہی ہو اور اُسی گھڑی خادِم نے شِفا پائی۔

۱۴

اور یِسُؔوع نے پطؔرس کے گھر میں آ کر اُس کی ساس کو تپ میں پڑی دیکھا۔

۱۵

اور اُس نے اُس کا ہاتھ چُھؤا؛ اور تپ اُس پر سے اُتر گئی، اور وہ اُٹھ کھڑی ہُوئی اور اُن کی خِدمت کرنے لگی۔

۱۶

جب شام ہُوئی تو اُس کے پاس بُہت سے لوگوں کو لائے جِن میں بدرُوحیں تھِیں۔ اُس نے رُوحوں کو زُبان ہی سے کہہ کر نِکال دِیا اور سب بِیماروں کو اچھّا کر دِیا۔

۱۷

تاکہ جو یسؔعیاہ نبی کی معرفت کہا گیا تھا وہ پُورا ہو کہ اُس نے آپ ہماری کمزورِیاں لے لِیں اور ہماری بِیمارِیاں اُٹھا لِیں۔

۱۸

جب یِسُؔوع نے اپنے گِرد بُہت سے بھِیڑ دیکھی تو پار چلنے کو حُکم دِیا۔

۱۹

اور ایک فقِیہ نے پاس آ کر اُس سے کہا، اَے اُستاد جہاں کہِیں تُو جائے گا مَیں تیرے پِیچھے چلُونگا۔

۲۰

اور یِسُؔوع نے اُس سے کہا، کہ لومڑِیوں کے بھٹ ہوتے ہیں اور ہوا کے پرِِندوں کے گھونسلے مگر ابنِ آدم کے لِئے سر دھرنے کی بھی جگہ نہیں۔

۲۱

ایک اَور شاگِرد نے اُس سے کہا اَے خُداوند مُجھے اِجازت دے کہ پہلے جا کر اپنے باپ کو دفن کرُوں۔

۲۲

یِسُؔوع نے اُس سے کہا، تُو میرے پِیچھے آ، اور مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دے۔

۲۳

اور جب وہ کشتی پر چڑھا، تو اُس کے شاگِرد تو اُس کے پیچھے آئے۔

۲۴

اور دیکھو، سمندر میں اَیسا بڑا طُوفان آیا کہ کشتی لہروں میں چُھپ گئی مگر وہ سوتا تھا۔

۲۵

تب اُس کے شاگردوں نے پاس آ کے اُسے جگایا، اور کہا، اَے خُداوند ہمیں بچا، کہ ہم ہلاک ہُوئے جاتے ہیں۔

۲۶

اُس نے اُن سے کہا، اَے کم اِعتقادو، ڈرتے کیوں ہو؟ تب اُس نے اُٹھ کر ہوا اور سمندر کو ڈانٹا، اور بڑا امَن ہو گیا۔

۲۷

اور لوگ تعجُّب کرکے کہنے لگے یہ کِس طرح کا آدمی ہے کہ ہوا اور سمندر بھی اِس کی مانتے ہیں۔

۲۸

جب وہ اُس پار گرگسینوں کے مُلک میں پُہنچا تو دو آدمی جِن میں بدرُوحیں تھِیں قبروں سے نِکلکر اُس سے مِلے۔ وہ اَیسے تُند مِزاج تھے کہ کوئی اُس راستہ سے گُزر نہیں سکتا تھا۔

۲۹

اور دیکھو اُنہوں نے چِلاّ کر کہا اَے یِسُؔوع خُدا کے بیٹے ہمیں تُجھ سے کیا کام؟ کیا تُو اِس لِئے یہاں آیا ہے کہ وقت سے پہلے ہمیں عزاب میں ڈالے؟

۳۰

اور اُن سے کُچھ دُور بُہت سے سُورٔوں کا غول چر رہا تھا۔

۳۱

پس بدرُوحوں نے اُس کی مِنّت کرکے کہا، کہ اگر تُو ہم کو نِکالتا ہے تو ہمیں سُورٔوں کے غول میں جانے دیں۔

۳۲

تب اُس نے اُنہیں کہا، جاوَ۔ اور وہ نِکلکر اُن سُورٔوں کے غول میں گئے؛ اور دیکھو، سُورٔوں کا سارا غول کڑاڑے پر سے سمندر میں کودا، اور پانی میں ڈُوب مَرا۔

۳۳

اور چرانے والے بھاگے اور شہر میں جا کر سب ماجرا اور اُن کا احوال جِن میں بدرُوحیں تھِیں بیان کِیا۔

۳۴

اور دیکھو، سارا شہر یِسُؔوع سے مِلنے کو نِکلا، اور اُسے دیکھ کر مِنّت کی کہ وہ اُن کی سرحدّوں سے باہر جائے۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version