Psalm 68 urdu
From Textus Receptus
(New page: {{Books of the Old Testament Urdu}} 68 زبُور <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ خُدا اُٹھے۔ اُسکے دُشمن ...) |
Current revision (14:20, 20 March 2018) (view source) |
||
(One intermediate revision not shown.) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
{{Books of the Old Testament Urdu}} 68 زبُور | {{Books of the Old Testament Urdu}} 68 زبُور | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
+ | |||
+ | میِر مُغنّی کے لئِے داؤُؔد کا مزمُور یعنی گِیت۔ | ||
۱ | ۱ | ||
Line 8: | Line 10: | ||
۲ | ۲ | ||
- | جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُنکو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو | + | جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُنکو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں |
۳ | ۳ | ||
Line 16: | Line 18: | ||
۴ | ۴ | ||
- | خُدا کے | + | خُدا کے لئِے گاؤ۔ اُسکے نام کی مدح سرائی کرو۔ صحرا کے سوار کے لئِے شاہراہ تیّار کرو۔ اُس کا نام یاؔہ ہے اور تُم اُسکے حضُور شادمان ہو۔ |
۵ | ۵ | ||
- | خُدا اپنے مُقدّس مکان میں | + | خُدا اپنے مُقدّس مکان میں یِتیموں کا باپ اور بیواؤں کا داد رس ہے۔ |
۶ | ۶ | ||
- | خُدا تنہا کو خاندان بخشتا ہے۔ وہ | + | خُدا تنہا کو خاندان بخشتا ہے۔ وہ قََیدِیوں کو آزاد کرکے اِقبالمند کرتا ہے۔ لیکن سرکش خُشک زمِین میں رہتے ہیں۔ |
۷ | ۷ | ||
- | اَے خُدا! جب تُو اپنے لوگوں کے آگے آگے چلا۔ جب | + | (اَے خُدا! جب تُو اپنے لوگوں کے آگے آگے چلا۔ جب تُو بِیابان میں سے گُذرا (سلِاہ |
۸ | ۸ | ||
- | تو | + | تو زمِین کانپ اُٹھی۔ خُدا کے حضُور آسمان گِر پڑے۔ بلکہ کوہِ سِیناؔ بھی خُدا کے حضُور۔ اِسرائؔیل کے خُدا کے حضُور کانپ اُٹھا۔ |
۹ | ۹ | ||
- | اَے خُدا تُو نے خُوب مینہ برسایا۔ تُو نے خُشک | + | اَے خُدا تُو نے خُوب مینہ برسایا۔ تُو نے خُشک میِراث کو تازگی بخشی۔ |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | تیرے لوگ اُس میں بسنے لگے۔ اَے خُدا! تُو نے اپنے فَیض سے غرِیبوں کے | + | تیرے لوگ اُس میں بسنے لگے۔ اَے خُدا! تُو نے اپنے فَیض سے غرِیبوں کے لئِے اُسے تیّار کِیا۔ |
۱۱ | ۱۱ | ||
Line 52: | Line 54: | ||
۱۳ | ۱۳ | ||
- | جب تُم بھیڑ سالوں میں پڑے رہتے ہو تو اُس کبُوتر کی مانِند ہو گے جِسکے بازُو گویا چاندی سے اور پَر خالِص سونے سے منڈھے | + | جب تُم بھیڑ سالوں میں پڑے رہتے ہو تو اُس کبُوتر کی مانِند ہو گے جِسکے بازُو گویا چاندی سے اور پَر خالِص سونے سے منڈھے ہُوئے ہوں۔ |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | جب | + | جب قادرِمُطلِق نے بادشاہوں کو اُس میں پراگندہ کِیا تو اَیسا حال ہو گیا گویا سلؔمون پر برف پڑ رہی تھی۔ |
۱۵ | ۱۵ | ||
Line 64: | Line 66: | ||
۱۶ | ۱۶ | ||
- | اَے اُونچے پہاڑو!تُم اُس پہاڑ کو کیوں تاکتے | + | اَے اُونچے پہاڑو! تُم اُس پہاڑ کو کیوں تاکتے ہو جِسے خُدا نے اپنی سکُونت کے لئِے پسند کِیا؟ بلکہ خُداوند اُس میں ابد تک رہیگا۔ |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | خُدا کے رتھ بِیس ہزار بلکہ ہزار ہا ہزار ہیں۔ خُداوند جَیسا کوہِ | + | خُدا کے رتھ بِیس ہزار بلکہ ہزار ہا ہزار ہیں۔ خُداوند جَیسا کوہِ سِیؔنا میں وَیسا ہی اُنکے درمیان مَقدِس میں ہے۔ |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | تُو نے عالِم بالا کو صعُود فرمایا۔ تُو قََیدِیوں کو ساتھ لے گیا۔ تُجھے لوگوں سے بلکہ سرکشوں سے بھی | + | تُو نے عالِم بالا کو صعُود فرمایا۔ تُو قََیدِیوں کو ساتھ لے گیا۔ تُجھے لوگوں سے بلکہ سرکشوں سے بھی ہدیئے مِلے تاکہ خُداوند خُدا اُنکے ساتھ رہے۔ |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | خُداوند مُبارک ہو جو ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ وُہی ہمارا نجات دینے والا خُدا ہے۔ | + | (خُداوند مُبارک ہو جو ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ وُہی ہمارا نجات دینے والا خُدا ہے۔ (سلِاہ |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | خُدا ہمارے | + | خُدا ہمارے لئِے چُھڑانے والا خُدا ہے۔ اور مَوت سے بچنے کی راہیں بھی خُداوند خُدا کی ہیں۔ |
+ | |||
+ | ۲۱ | ||
+ | |||
+ | لیکن خُداوند اپنے دُشمنوں کے سر کو اور متواتر گُناہ کرنے والے کی بالدار کھوپڑی کو چِیر ڈالیگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۲۲ | ||
+ | |||
+ | خُداوند نے فرمایا مَیں اُنکو بسؔن سے نِکال لاؤُنگا۔ مَیں اُن کو سمُندر کی تہہ سے نِکال لاؤُںگا | ||
+ | |||
+ | ۲۳ | ||
+ | |||
+ | تاکہ تُو اپنا پاؤں خُون سے تر کرے۔ اور تیرے دُشمن تیرے کُتّوں کے مُنہ کا نوالہ بنیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۲۴ | ||
+ | |||
+ | اَے خُدا! لوگوں نے تیری آمد دیکھی- مَقدِس میں میرے خُدا میرے بادشاہ کی آمد۔ | ||
+ | |||
+ | ۲۵ | ||
+ | |||
+ | گانے والے آگے آگے اور بجانے والے پِیچھے پِیچھے چلے۔ دف بجانے والی جوان لڑکیاں بِیچ میں۔ | ||
+ | |||
+ | ۲۶ | ||
+ | |||
+ | تُم جو اِسرائؔیل کے چشمہ سے ہو خُداوند کو مُبارک کہو۔ ہاں مجمع میں خُدا کو مُبارک کہو۔ | ||
+ | |||
+ | ۲۷ | ||
+ | |||
+ | وہاں چھوٹا بِنیمِؔیں اُنکا حاکِم ہے۔ یہُؔودا کے اُمرا اور اُنکے مُشیِر۔ زبُولُؔون کے اُمرا اور نفؔتالی کے اُمرا ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۲۸ | ||
+ | |||
+ | تیرے خُدا نے تیری پائیداری کا حُکم دِیا ہے۔ اَے خُدا! جو کُچھ تُو نے ہمارے لئِے کِیا ہے اُسے پائیداری بخش۔ | ||
+ | |||
+ | ۲۹ | ||
+ | |||
+ | تیری ہَیکل کے سبب سے جو یرُوشلؔیِم میں ہے بادشاہ تیرے پاس ہدیئے لائینگے۔ | ||
+ | |||
+ | ۳۰ | ||
+ | |||
+ | تُو نَیستان کے جنگلی جانوروں کو دھمکا دے۔ سانڈوں کے غول کو اور قََوموں کے بچھڑوں کو جو چاندی کے سِکّوں کو پامال کرتے ہیں۔ اُس نے جنگجُو قََوموں کو پراگندہ کر دِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۳۱ | ||
+ | |||
+ | اُمرا مِصؔر سے آئینگے۔ کوُشؔ خُدا کی طرف اپنے ہاتھ بڑھانے میں جلدی کریگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۳۲ | ||
+ | |||
+ | (اَے زمِین کی مُمِلکتو! خُدا کے لئِے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ (سلِاہ | ||
+ | |||
+ | ۳۳ | ||
+ | |||
+ | اُس کی جو قدِیم فلکُ الافلاک پر سوار ہے۔ دیکھو! وہ اپنی آواز بُلند کرتا ہے- اُسکی آواز میں قُدرت ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۳۴ | ||
+ | |||
+ | خُدا ہی کی تعظیِم کرو۔ اُسکی حشمت اِسراؔئیل میں ہے اور اُسکی قُدرت افلاک پر۔ | ||
+ | |||
+ | ۳۵ | ||
+ | |||
+ | اَے خُدا! تُو اپنے مَقدِسوں میں مُہِیب ہے۔ اِسراؔئیل کا خُدا ہی اپنے لوگوں کو زور اور توانائی بخشتا ہے۔ خُدا مُبارک ہو۔ </span></div></big> | ||
{{Donate}} | {{Donate}} |
Current revision
پیَدایش - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ ۴۱ ۴۲ ۴۳ ۴۴ ۴۵ ۴۶ ۴۷ ۴۸ ۴۹ ۵۰ خُروج - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ احبار - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ گنتی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ استثنا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ یشوؔع - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ قضاة - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ سموئیل - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ See Also: Urdu New Testament |
---|
میِر مُغنّی کے لئِے داؤُؔد کا مزمُور یعنی گِیت۔
۱
خُدا اُٹھے۔ اُسکے دُشمن پراگندہ ہوں۔ اُس سے عداوت رکھنے والے اُسکے سامنے سے بھاگ جائیں۔
۲
جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُنکو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں
۳
لیکن صادِق خُوشی منائیں۔ وہ خُدا کے حضُور شادمان ہوں بلکہ وہ خُوشی سے پُھولے نہ سمائیں۔
۴
خُدا کے لئِے گاؤ۔ اُسکے نام کی مدح سرائی کرو۔ صحرا کے سوار کے لئِے شاہراہ تیّار کرو۔ اُس کا نام یاؔہ ہے اور تُم اُسکے حضُور شادمان ہو۔
۵
خُدا اپنے مُقدّس مکان میں یِتیموں کا باپ اور بیواؤں کا داد رس ہے۔
۶
خُدا تنہا کو خاندان بخشتا ہے۔ وہ قََیدِیوں کو آزاد کرکے اِقبالمند کرتا ہے۔ لیکن سرکش خُشک زمِین میں رہتے ہیں۔
۷
(اَے خُدا! جب تُو اپنے لوگوں کے آگے آگے چلا۔ جب تُو بِیابان میں سے گُذرا (سلِاہ
۸
تو زمِین کانپ اُٹھی۔ خُدا کے حضُور آسمان گِر پڑے۔ بلکہ کوہِ سِیناؔ بھی خُدا کے حضُور۔ اِسرائؔیل کے خُدا کے حضُور کانپ اُٹھا۔
۹
اَے خُدا تُو نے خُوب مینہ برسایا۔ تُو نے خُشک میِراث کو تازگی بخشی۔
۱۰
تیرے لوگ اُس میں بسنے لگے۔ اَے خُدا! تُو نے اپنے فَیض سے غرِیبوں کے لئِے اُسے تیّار کِیا۔
۱۱
خُداوند حُکم دیتا ہے۔ خُوشخبری دینے والِیاں فَوج کی فَوج ہیں۔
۱۲
لشکروں کے بادشاہ بھاگتے ہیں۔ وہ بھاگ جاتے ہیں اور عَورت گھر میں بَیٹھی بَیٹھی لُوٹ کا مال بانٹتی ہے۔
۱۳
جب تُم بھیڑ سالوں میں پڑے رہتے ہو تو اُس کبُوتر کی مانِند ہو گے جِسکے بازُو گویا چاندی سے اور پَر خالِص سونے سے منڈھے ہُوئے ہوں۔
۱۴
جب قادرِمُطلِق نے بادشاہوں کو اُس میں پراگندہ کِیا تو اَیسا حال ہو گیا گویا سلؔمون پر برف پڑ رہی تھی۔
۱۵
بسؔن کا پہاڑ خُدا کا پہاڑ ہے۔ بسؔن کا پہاڑ اُونچا پہاڑ ہے۔
۱۶
اَے اُونچے پہاڑو! تُم اُس پہاڑ کو کیوں تاکتے ہو جِسے خُدا نے اپنی سکُونت کے لئِے پسند کِیا؟ بلکہ خُداوند اُس میں ابد تک رہیگا۔
۱۷
خُدا کے رتھ بِیس ہزار بلکہ ہزار ہا ہزار ہیں۔ خُداوند جَیسا کوہِ سِیؔنا میں وَیسا ہی اُنکے درمیان مَقدِس میں ہے۔
۱۸
تُو نے عالِم بالا کو صعُود فرمایا۔ تُو قََیدِیوں کو ساتھ لے گیا۔ تُجھے لوگوں سے بلکہ سرکشوں سے بھی ہدیئے مِلے تاکہ خُداوند خُدا اُنکے ساتھ رہے۔
۱۹
(خُداوند مُبارک ہو جو ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ وُہی ہمارا نجات دینے والا خُدا ہے۔ (سلِاہ
۲۰
خُدا ہمارے لئِے چُھڑانے والا خُدا ہے۔ اور مَوت سے بچنے کی راہیں بھی خُداوند خُدا کی ہیں۔
۲۱
لیکن خُداوند اپنے دُشمنوں کے سر کو اور متواتر گُناہ کرنے والے کی بالدار کھوپڑی کو چِیر ڈالیگا۔
۲۲
خُداوند نے فرمایا مَیں اُنکو بسؔن سے نِکال لاؤُنگا۔ مَیں اُن کو سمُندر کی تہہ سے نِکال لاؤُںگا
۲۳
تاکہ تُو اپنا پاؤں خُون سے تر کرے۔ اور تیرے دُشمن تیرے کُتّوں کے مُنہ کا نوالہ بنیں۔
۲۴
اَے خُدا! لوگوں نے تیری آمد دیکھی- مَقدِس میں میرے خُدا میرے بادشاہ کی آمد۔
۲۵
گانے والے آگے آگے اور بجانے والے پِیچھے پِیچھے چلے۔ دف بجانے والی جوان لڑکیاں بِیچ میں۔
۲۶
تُم جو اِسرائؔیل کے چشمہ سے ہو خُداوند کو مُبارک کہو۔ ہاں مجمع میں خُدا کو مُبارک کہو۔
۲۷
وہاں چھوٹا بِنیمِؔیں اُنکا حاکِم ہے۔ یہُؔودا کے اُمرا اور اُنکے مُشیِر۔ زبُولُؔون کے اُمرا اور نفؔتالی کے اُمرا ہیں۔
۲۸
تیرے خُدا نے تیری پائیداری کا حُکم دِیا ہے۔ اَے خُدا! جو کُچھ تُو نے ہمارے لئِے کِیا ہے اُسے پائیداری بخش۔
۲۹
تیری ہَیکل کے سبب سے جو یرُوشلؔیِم میں ہے بادشاہ تیرے پاس ہدیئے لائینگے۔
۳۰
تُو نَیستان کے جنگلی جانوروں کو دھمکا دے۔ سانڈوں کے غول کو اور قََوموں کے بچھڑوں کو جو چاندی کے سِکّوں کو پامال کرتے ہیں۔ اُس نے جنگجُو قََوموں کو پراگندہ کر دِیا ہے۔
۳۱
اُمرا مِصؔر سے آئینگے۔ کوُشؔ خُدا کی طرف اپنے ہاتھ بڑھانے میں جلدی کریگا۔
۳۲
(اَے زمِین کی مُمِلکتو! خُدا کے لئِے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ (سلِاہ
۳۳
اُس کی جو قدِیم فلکُ الافلاک پر سوار ہے۔ دیکھو! وہ اپنی آواز بُلند کرتا ہے- اُسکی آواز میں قُدرت ہے۔
۳۴
خُدا ہی کی تعظیِم کرو۔ اُسکی حشمت اِسراؔئیل میں ہے اور اُسکی قُدرت افلاک پر۔
۳۵
اَے خُدا! تُو اپنے مَقدِسوں میں مُہِیب ہے۔ اِسراؔئیل کا خُدا ہی اپنے لوگوں کو زور اور توانائی بخشتا ہے۔ خُدا مُبارک ہو۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·